پنوں عاقل (جیوڈیسک) قومی شاہراہ پر دادلو میں ویگن الٹنے سے 12 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث قومی شاہراہ پرپیش آیا۔ حادثے میں 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Start typing to search...