Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پارا چنار اور لاہور میں پھر دہشتگردی

April 8, 2017 0 1 min read
Terrorism in Lahore
Terrorism in Lahore
Terrorism in Lahore

تحریر : سید انور محمود
سال 2014 میں حکومت اور طالبان دہشتگردوں کے نام نہاد مذاکرات ہو رہے تھے، حکومت اور طالبان کی طرف سےجو لوگ مذاکرات کرنے والوں میں شامل تھے، ان میں سے ایک دو کو چھوڑ کر باقی سب دراصل دہشتگردوں کے سہولت کار تھے۔ان مذاکرات کے ساتھ ساتھ دہشتگردی مسلسل جاری تھی، مذاکرات کے باوجود 29 جنوری سے 15 جون 2014 تک دہشتگردی کے 20 واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 195 افراد جاں بحق ہوئے۔15 جون 2014 کو افواج پاکستان نے اپنے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کی قیادت میں طالبان دہشتگردوں کے خلاف آپریشن’’ضرب عضب‘‘ کا آغاز کیا۔ یکم جنوری 2016 کو جنرل راحیل شریف نے پوری قوم کو یہ یقین دلایا کہ ’’2016 دہشتگردی کا آخری سال ہوگا‘‘،افسوس ایسا نہ ہوا اور دہشتگردوں کی طرف سے اب بھی دہشتگردی ہورہی ہے۔لیکن اس بات کو سارئے پاکستانی عوام تسلیم کرتے ہیں کہ ’’آپریشن ضرب عضب‘‘ کے بعد دہشتگردی میں بہت حد تک کمی ہوئی ہے۔گلوبل ٹیرارزم انڈیکس ہرسال دہشتگردی سے متاثرہ ملکوں اور اس کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والوں کے اعدادوشمار مرتب کرتا ہے۔ نومبر 2014 کو گلوبل ٹیرارزم انڈیکس کی جانب سے شائع کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ملکوں میں تیسرے نمبر پر ہے۔اس سال جنوری7120 کو گلوبل ٹیررازم انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق ’’پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ہونےملکوں میں اب چوتھے نمبر ہے۔2015 کی نسبت 2016 میں دہشتگردی کے واقعات 29 فیصد تک کم ہوئے ہیں۔انسائٹ سیکیورٹیز ریسرچ پیپر کے مطابق2016 میں دہشتگردی کے واقعات 11 سال کی کم سطح پر رہے جبکہ 85 فیصد واقعات فاٹا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پیش آئے۔2009 میں دہشتگردی کے 2586 واقعات ہوئے تھے جبکہ2016 میں کمی کے بعددہشتگردی کے 441 واقعات ہوئے ہیں‘‘۔

انتیس نومبر 2016 کو جنرل راحیل شریف ریٹائرڈہوگئے اور ان کی جگہ جنرل قمرجاویدباجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ بن گئے۔ نئے سال 2017 کے پہلے ماہ میں کرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار میں 21 جنوری کی صبح 8بجکر 50 منٹ پر ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 25افراد جاں بحق اور 65افراد زخمی ہوگئے ۔ فروری2017 میں پے در پے نو یا دس دہشتگردی کے واقعات ہوئے، ان دہشتگردیوں کے نتیجے میں 200 سے زیادہ بے گناہ افراد مارئے گئے جبکہ 400 سے زیادہ زخمی ہوئے ۔ 16 فروری کو سہون شریف میں لال شہباز قلندر کے مزار پر خود کش دھماکہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے اگلے 48 گھنٹے میں ملک کے مختلف حصوں میں آپریشن کرتے ہوئے سو سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا تھا ، لیکن پاکستانی سکیورٹی فورسزکی کارروائیوں کے بعد یہ اندیشہ بھی تھا کہ دہشتگرد مزید خونریز حملے کرنے کی کوششیں کریں گے۔ 21 فروری 2017 کو فوج کی جانب سے آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کی جگہ ایک اور ملک گیرآپریشن’’ردالفساد‘‘ کے نام سے شروع کیا گیا ہے جس میں بری بحری فضائی افواج اور قانون نافذ کرنیوالے تمام ادارے شامل ہیں۔ نئے آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کے بارئے میں کہا گیا ہےکہ اس کے زریعے دہشتگردوں کے سہولت کاروں کا صفایا کیا جائے گا، ملک بھرسے غیرقانونی اسلحے اور گولہ بارود کا خاتمہ بھی اس آپریشن کے زریعے کیا جایگا۔ نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمدآپریشن’’ردالفساد‘‘ کا بنیادی مقصد ہے۔

گلوبل ٹیررازم انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان چوتھے نمبر سے تیسرئے نمبر پر ضرور آیا ہے لیکن ٹوٹی کمر والے دہشتگرد اب بھی دہشتگردی میں مصروف ہیں، یہ وہ سانپ ہیں کہ جب تک ان کا اوران کے سہولت کاروں کا سر نہیں کچلاجاتا یہ ہمیں ڈستے رہینگے۔ پارا چنارکے عوام جنوری 2017 کے بعد اس سال میں دوسری بار ایک مرتبہ پھر 31 مارچ کو دہشتگردی کے شکار ہوئے۔ حملہ آوروں نے دھماکے سے پہلے شہر کے مرکزی بازار سے کچھ فاصلے پر پھاٹک پرموجود لیویز اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی اور اس کے بعد مرکزی امام بارگاہ کے دروازے پربارود سے بھری گاڑی سے حملہ کیا جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد بازار میں خریدو فروخت میں مصروف تھی ۔دہشتگردی کے اس واقعہ میں 24 افراد جاں بحق اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ 13 فروری کے بعد 5 اپریل کو لاہور بھی دوسری مرتبہ دہشتگردی کا شکار ہوا، مردم شماری کے کام پر مامور اہلکار ایک وین میں سوار تھے کہ ایک نو عمر لڑکے نے پیدل چلتے ہوئے گاڑی کے قریب آکر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، دھماکے سے چار سیکورٹی اہلکاروں سمیت 6افراد جاح بحق اور19 افراد زخمی ہوئے۔ خودکش بمبار کا ہدف مخصوص تھا، حدف مردم شماری کی وین تھی جس کے آس پاس آنے جانیوالوں کا رش نہیں تھا ورنہ نقصان زیادہ بھی ہوسکتا تھا۔ ملک میں تقریباً 19سال بعد مردم شماری ہو رہی ہے اور اسے محفوظ بنانے کیلئے بڑی تعداد میں فوج بھی تعینات ہے دہشتگردوں نے ایک طرف فوج کو نشانہ بنایا تو دوسری طرف مردم شماری کو ناکام بنانے کیلئے خوف و ہراس کی فضا پیدا کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔ کالعدم تنظیم جماعت الاحرار نے دونوں واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

پاکستان کو دہشتگردی کا ہدف بنائے رکھنا کون چاہا رہا ہے اور ان کے کیا مقاصد ہیں ؟ جواب بہت آسان ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردیوں کا ذمہ دار بھارت ہے اور اس بات کوساری دنیا جانتی ہے۔ موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تو الیکشن ہی پاکستان مخالف نعرئے لگاکر جیتا تھا، اور ابھی حال ہی میں پانچ ریاستوں کے انتخابات بھی بی جے پی نے پاکستان مخالف نعرئے لگاکر ہی اپنی انتخابی مہم چلائی تھی، جس کا سب سے بڑا ثبوت بھارت کے بڑی آبادی والے صوبے یوپی میں اس کی کامیابی ہے۔نریندر مودی نے اقتدار سنبھالنے کے بعد گذشتہ تین سالوں میں مسلسل پاکستان مخالف پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔ مودی پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے اور اس کے نتیجے میں پاکستان کے روشن مستقبل سے خائف ہے،جس کا ثبوت یہ ہے کہ پچھلے کئی ہفتوں سے پاکستان کو دہشتگردیوں کی جس نئی لہر کا سامنا ہے، اس کی متعدد کارروائیوں کی ذمہ داری بھارت سے کنٹرول کیے جانے اور افغانستان میں محفوظ ٹھکانے رکھنے والی دہشتگرد کالعدم تنظیم جماعت الاحرار نے قبول کی ہے۔

گذشتہ ستر سال سے بھارت کی ہر حکومت کا مقصد پاکستان کو غیرمستحکم کرنا رہا ہے اور اس کے لیےوہ ہرحربہ استعمال کرنے کے لیے کوشاں رہی ہیں۔ معتبر ذرائع سے یہ اطلاعات بھی منظر عام پر آچکی ہیں کہ سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے بھارتی خفیہ ایجنسی کے لیے اس قدر خطیر مالی وسائل مختص کردیے گئے ہیں جو بنگلہ دیش کے قیام کے بھارتی منصوبے کے لیے مختص کیے گئے وسائل سے بھی زیادہ ہیں۔ سی پیک کے تناظر میں پاکستان کی علاقائی اور بین الاقوامی اہمیت کو پوری دنیا تسلیم کررہی ہے اور بھارت کی تنگ نظر قیادت کے پاکستان مخالف عزائم کی ناکامی صاف ظاہر ہورہی ہے۔ سوئیڈن کے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ ’’بھارت سرکار چین پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) کے ذریعے پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے کے روشن امکانات پرفکرمند اور خوفزدہ ہے‘‘۔ان حالات میں پاکستانی قوم کا عظیم تر قومی مقاصد کے لیے متحد اور یکسو رہنا بہت ضروری ہے اور اس کی ذمہ داری حکومت ہی نہیں بلکہ ملک کی پوری سیاسی، عوامی اور مذہبی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
government lahore pakistan parachinar Syed Anwer Mahmood taliban terrorists پارا چنار حکومت دہشتگردوں دہشتگردی طالبان لاہور
Nouman Qadir
Previous Post دہشت گردوں کی نرسریوں کو بھی ختم کر نا ہو گا جہاں پر ان کی تربیت کی جاتی ہے، مفتی نعمان قادر مصطفائی
Next Post تعلیم کے میدان میں ایک قدم اور
Education

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close