Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاراچنار: دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہو رہی

January 23, 2017January 23, 2017 0 1 min read
Parachina Dehsatgardi
Parachinar Blast
Parachinar Blast

تحریر: سید انور محمود
کرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار میں 21 جنوری 2017 بروز ہفتہ سبزی و فروٹ منڈی میں صبح 8 بجکر 50 منٹ پر زوردار دھماکے سے زمین لرز اٹھی اور ہرطرف افراتفری مچ گئی۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا اور دھماکا خیز مواد پھلوں کی پیٹی میں چھپا کر رکھا گیا تھا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت مارکیٹ میں عوام کا رش تھا جبکہ اسپتال میں ڈاکٹرز کی کمی کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔ اس دہشت گرد حملے کی ذمہ داری پہلےلشکرجھنگوی نے قبول کی تھی لیکن بعد میں اس مکرودہ عمل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 65 افراد زخمی ہو گئے ان میں سے 15 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی تھی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے جو آجکل غیر ملکی دورئے سے لطف اندوز ہور ہے ہیں، لندن کی خوبصورت فضا میں بیٹھ کر حسب دستور اپنا رٹا رٹایابیان جاری کیا ہے کہ’’انہیں اس واقعہ پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا ہے‘‘،جبکہ سیکیورٹی حکام کو ہدایت کی ہے کہ اس واقعے کے ذمہ دار مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردارتک پہنچایا جائے، ساتھ ہی یہ ہدایت بھی جاری کی کہ زخمیوں کو فوری اور بہتر طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ قوم کو اپنے ہمدرد وزیر اعظم سے یہ ہی امید تھی۔

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ وہ پہلے سرکاری شخصیت تھےجو پارا چنار پہنچے جنہوں نےمرنےوالوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اورزخمیوں کی عیادت کی، لیکن حسب دستور جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی کہا کہ ’’دہشت گرد دوبارہ سر اُٹھانے کی کوششوں میں ناکام رہیں گے‘‘، جبکہ جہاں وہ کھڑئےہوکر بیان دئے رہے تھے وہاں ہی دہشتگردوں نے سر اٹھاکر ایک بم دھماکے سے 25افراد کو جاں بحق اور 65افرادکو زخمی کیا ہے، جنرل باجوہ صاحب خدارا یہ سلطان راہی ٹائپ بڑھکیں مارنا بند کریں۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے اپنی عادت کے مطابق جاں بحق افراد اور زخمیوں کے لواحقین سے اسلام آباد سے ہی دکھ اور ہمدری کا اظہار کرلیا اورحسب عادت متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔سابق صدر آصف زرداری جو اپنے پورئے دور میں جنرل کیانی کے ساتھ دہشتگردوں کے خوف سے دبکے بیٹھے رہے ،اب پارا چنارمیں دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ دہشتگردی کی نرسریوں کو ختم کرناہوگا۔آئیے دہشتگردی کا ذکر یکم جنوری 2016 سے کرتے ہیں اور ایک سوال اٹھاتے ہیں کہ ’’دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہو رہی؟۔

جمعہ یکم جنوری 2016 کو پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پوری قوم کو اپنے طور پریہ خوشخبری سنائی تھی کہ “اُنکو پورا یقین ہے 2016 دہشت گردی کا آخری اور یکجہتی کا سال ہوگا، ان کا کہنا تھا کہ قوم کی حمایت سے دہشتگردوں، مجرموں اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑدیں گے۔راحیل شریف کے اس بیان کے آٹھ دن بعد پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف (تختی والے بابا) نےنو جنوری 2016 کوگوادر میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے فرمایا تھا کہ دہشت گردی ختم ہوگئی ہےصرف دُم باقی رہ گئی ہے، بھاگتا چور جاتے جاتے کچھ نہ کچھ تو کرتا ہے۔ نواز شریف کے اس بھاگتے چور (دہشتگر) نے سال2016 میں کیا کچھ کیا اس کی ایک مختصر تفصیل کچھ یوں ہے:۔
۱۔ستائیس مارچ 2016 کو لاہور کے ایک پارک میں ہونے والے دھماکے میں کرسچن برادری کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 75 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔

Terrorism
Terrorism

۲۔ آٹھ اگست 2016 کو کوئٹہ کے سول ہسپتال میں داعش کی حامی شدت پسند تنظیم جماعت الاحرار نے خود کش حملہ کیا، جس میں 71 افراد ہلاک جبکہ 112 سے زائد زخمی ہوئے۔صرف دو دن بعد 11 اگست 2016 کو فیڈرل شریعت کورٹ کے جج ظہور شاہ وانی کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس میں 14 افراد زخمی ہوگئے تھے، جس میں چار پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔

۳۔ چوبیس اکتوبرکی رات کوئٹہ کےسریاب روڈ پر واقع پولیس تربیتی مرکز میں تین مسلح دہشت گردوں نے حملہ کر کے 61 اہلکار کو جاں بحق اور100 سے زیادہ کو زخمی کردیا۔ جاں بحق اور زخمیوں میں زیادہ تر پولیس ٹرینی تھے۔

۴۔ بارہ نومبر 2016 کو خضدار کے علاقے میں درگاہ شاہ نورانی کے سالانہ میلہ میں ایک خود کش حملہ آور نے وہاں ہونے والے دھمال کے دوران اپنے آپ کو دھماکے سےاڑا ڈالا ۔ 52 یا اس سے زیادہ لوگ جابحق ہوئے اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے۔

ساؤتھ ایشیاء ٹیررازم پورٹل ڈیٹا بیس کے مطابق سال 2016 میں دہشتگردی کی وجہ سے 831 اموات ہوئیں۔ ان اموات میں 222 عام شہری، 102 سکیورٹی فورس کے اہلکار اور 507 دہشت گرد شامل ہیں۔ جبکہ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں تحریری طور پر پیش کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق 2016 میں دہشت گردی کے 785 واقعات میں 804 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ2015 میں ایسے واقعات کی تعداد 1139 تھی جن میں 838 افراد ہلاک ہوئِے تھے۔ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ذمہ داری وزارت داخلہ کے سپرد ہے۔ دہشت گردی کےلیے فنڈنگ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ وزارت داخلہ وزارت داخلہ نے ذرائع سے متعلق بتایا کہ ’اس قسم کی فنڈنگ کے ذرائع سے متعلق سو فیصد معلومات حاصل کرنا مشکل ہے تاہم اندازے کے مطابق فنڈز کی فراہمی کے لیے جن عام ذرائع کی نشاندہی کی گئی ہے ان میں بھتہ وصولی، بعض غیر ملکی حساس اداروں اور پاک افغان سرحد پر سرگرم عمل منشیات فروش شامل ہیں‘۔ یاد رہے ملک بھر میں 31 ایجنسیاں ہیں، پھر بھی ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ‘اندازے’ کے مطابق۔ اصل حقائق اور اعداد و شمار کیوں نہیں بتائے جاسکتےیہ کوئی نہیں بتاتا، اتنی ایجنسیوں کو پالنے کے باجود نواز شریف اندازے سے حکومت چلا رہے ہیں۔ آخر کیوں؟

Parachina Dehsatgardi
Parachina Dehsatgardi

مرکزی اور صوبائی حکومتوں کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہونا چاہیے، انہیں سکیورٹی انتظامات پر بھرپور توجہ دینی چاہئے۔ دہشتگرد خواہ کوئی بھی ہوں، داعش، طالبان، کالعدم تنظیمیں یا ’را‘، لیکن ہر دہشتگردی کو روکنے کی ذمہ داری حکمرانوں پر آتی ہے جو انہیں پوری کرنی چاہیے کیونکہ ملک سے دہشتگردی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کا نشانہ بننے والے پولیس تربیتی مرکزمیں سیکیورٹی کی صورتحال مثالی نہیں تھی، تربیتی مرکزکی سکیورٹی کےانتظامات پرخصوصی توجہ نہیں دی گئی تھی۔دہشتگرد تنظیم داعش نے شاہ نورانی درگاہ خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔بین الاقوامی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق داعش کی خبر ایجنسی عماق کے مطابق جاری بیان میں داعش نے کہا ہے کہ شاہ نورانی درگاہ کو انہوں نے نشانہ بنایا۔ جبکہ وزیر داخلہ کا کہنا ہے بلکہ وہ بضد ہیں کہ پاکستان میں داعش کا وجود نہیں ہے۔ ہر دہشتگردی کے بعد وزیر داخلہ چوہدری نثار ایک طویل پریس کانفرس کرتے ہیں جس میں وہ کسی بھی طریقے سےدہشتگردوں سے اپنی ہمدردی کااظہار کرتے ہیں۔

پارا چنار میں سال 2017 کا پہلا دہشتگردی کا واقعہ ہوچکا ہے، مرنے والے والوں میں زیادہ تر کا تعلق مزدورطبقے سے ہے جو روزمزدوری کرکے اپنا اوراپنے بچوں کا پیٹ پالتے تھے۔ اب ان جاں بحق ہونے والوں کے بچ جانے والے بیوی بچوں کا کیا ہوگا؟ بہتر ہےحکومت ان بچ جانے والوں کو بھی ماردئے۔کیونکہ حکومت تو کیا انہیں پالے گی بلکہ اب ان کا مستقبل دہشتگرد اور جرائم پیشہ افراد طےکرینگے، جس کو یقین نہ آئے وہ چارسدہ میں قائم پاچا خان یونیورسٹی چلاجائے ٹھیک ایک سال پہلے وہاں بھی دھماکے ہوئے تھے اورحکومت نے کچھ وعدئے کیےتھے ان میں ایک وعدہ بھی پورا نہیں ہوا ہے۔ نواز شریف صاحب قوم کی دولت پر روز لندن کی یاترا بند کریں اوراس قوم کےلیے بھی کچھ کریں ۔کیونکہ جلدہی 2018 میں آپ ووٹوں کی بھیک ان ہی عوام سے مانگ رہے ہونگے۔جیسا کہ میں نے اس مضمون کے شروع میں ایک سوال اٹھایا تھا کہ ’’دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہورہی؟‘‘، اس سوال کاجواب اس وقت صرف اور صرف یہ ہے کہ نواز شریف اپنی حکومت کوبغیر کسی منصوبے کے ’اندازے‘ سے چلا رہے ہیں اور انہیں پاکستانی عوام سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
arrested blast finish killed pakistan parachinar Syed Anwer Mahmood افراد پاراچنار ختم دھماکے دہشتگردی گرفتار
Mustafa Kamal
Previous Post کراچی کچرا کنڈی بن گیا، حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں، مصطفی کمال
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 23/1/2017
Mustafa Abad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close