Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر

March 11, 2015 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
مجھے برطانیہ آئے ہوئے دس دن ہو چکے تھے اِن دس دنوں میں میں تقریباً سارا UK گھوم چکا تھا اِن دس دنوں میں شہر شہر گھومتے ہوئے میں سینکڑوں لوگوں سے ملا بھی ہر میزبان نے اپنے اپنے انداز سے بھر پور مہمان نوازی بھی کی برطانیہ کے لوگوں کی مہمانداری میرے دل و دماغ میں خوشبو کی طرح آج بھی مہک رہی ہے اور مہکتی رہے گی ۔خالقِ ارض و سما دیا رغیر میں تمام تارکین ِ وطن کی زندگیوں کو روحانی، جسمانی اور مالی آسانیوں سے بھر دے آمین۔بے شمار لوگوں سے ملنے کے بعد میں تقریباً اِس نتیجے پر پہنچ چکا تھا کہ یہاں پر ہر انسان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے رِزق، جاب ، اولاد اور میاں بیوی کے جھگڑوں کی وجہ سے یہ لوگ بے بسی اور لاچارگی کی آخری حدوں تک پہنچ چکے ہیں۔میں جوساری عمر اہل حق کی تلاش میں رہا اور رب ِ کعبہ کے کرمِ خاص سے بے شمار اہل نظر سے ملاقاتیں بھی ہوئیں یہاں بھی میں یہ توقع کر رہا تھا کہ اہل حق اور روحانی طور پر زندہ اور بیدار بندہ ِ خاص سے ملاقات کب ہوگی یا ہوگی بھی نہیں سینکڑوں لوگوں سے ملنے کے بعد میں تقریباً مایوس ہو چکا تھا کہ شاید کرہ ارض کا یہ خطہ اہل حق اور اہل ڈیوٹی لوگوں سے خالی ہو۔جب میری یہ مایوسی اور حسرت آخری حدوں کو چھونے لگی تو ربِ ذولجلال کو ہمیشہ کی طرح مُجھ غریب پر ترس آیا اور ایک مرد ِ با کمال سے ملا دیا ۔مجھے تقریباً پچھلے پانچ دنوں سے مسلسل صبح شام ایک بوڑھا آدمی فون کر رہا تھا کہ میں لندن میں مقیم ہوں اور دور سے آپ سے ملنے آیا ہو ں میں کیونکہ مانچسٹر ، لیڈز اور بریڈ فورڈ کی طرف تھا اِس لیے روزانہ کہتا کہ لندن واپس آئوں گا تو ضرور ملوں گا ۔ مانچسٹر سے لندن واپسی پر بھی اُس شریف اور مہذب انسان کا فون آیا اُس کے لہجے میں بلا کی شائستگی اور التجا تھی کہ فوری طور پر مجھ سے مل لیںمیں نے واپس بھی جانا ہے۔

اُس کی گفتگو سے پتہ چلا کہ وہ یو کے کا رہنے والا نہیں ہے میری کتابیں پڑھنے کہ بعد صرف اللہ تعالی کی محبت میں ملنا چاہتا ہے وہ دنیاوی کسی مسلے کے لیے مُجھ سے نہیں ملنا چاہتا تھا وہ صرف اللہ تعالی اور نبی کریم ۖ کے بارے میں باتیں کرنا چاہتا تھا وہ یورپ کے کسی ملک کا رہنے والا تھا جب اُسے پتہ چلا کہ میں UKمیں آیا ہوا ہوں تو ملنے آگیا اب بار بارفون کر کے ملنا چاہ رہا تھا ۔ اُس سے بات کر کے مجھے بہت اچھا لگا لہذا میں نے اگلے ہی دن کا وقت ملاقات کے لیے طے کیا ۔فون بند کرنے سے پہلے اُس نے بڑی معصوم اور عجیب خواہش کا اظہار کیا کہ کیونکہ وہ لندن کا رہنے والا نہیں ہے اِس لیے وہ اپنے گھر میری دعوت نہیں کر سکتا لہذا میں اُس کی کار میں اُس کے ساتھ کسی جگہ جائوں جہاں ہم چائے یا کھانا کھا سکیں اِس دوران ہم باتیں بھی کر سکیں گے آخری درخواست یہ بھی کی کہ میں اُس سے اکیلا مِلوں ۔اُس کی گفتگو میں ایک خاص جاذبیت بھی جس وجہ سے میں اُس کی تمام شرطیں مانتا چلا گیا ۔لہذا اگلے دن مقررہ وقت اور جگہ پر آکر اُس نے مجھے فون کیا کہ جناب میں گھر کے باہر آپکا انتظار کر رہا ہوں ۔ میں پہلے سے ہی
تیا رتھا اِس لیے باہر نکلا تو گھر کے باہر اپنی کا رکے ساتھ وہ نیک انسان میرا انتظار کر رہا تھا مجھے دیکھ کر وہ تیزی سے کار سے نکلا اور مجھ سے بغل گیر ہو گیا اور کا ر کا اگلا دروازہ کھول کر مجھے فرنٹ سیٹپر بٹھا کر تیزی سے ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر مسکراتی نظروں سے میری طرف دیکھا اور شکریہ ادا کیا کہ میں ملاقات کے لیے وقت نکالا ۔وہ تقریباً 60سال سے زیادہ عمر کا آدمی تھا ۔لیکن اُس کی آنکھوں میں دلوں تک پہنچنے والی روشنی تھی اور مصافحے میں قرون اولی کے مجاہدوں کی گرمی تھی ۔اُس کے چہرے اور آنکھوں میں بڑھاپے کی بے بسی اور لاچارگی نہیں تھی۔

Islam
Islam

اُس کے پاس بیٹھ کر مجھے بھی ایک خاص آسودگی اور طمانیت کا احساس ہو رہا تھا ۔تعارفی گفتگو کے بعد ہی مجھے پتہ چل چکا تھا کہ وہ ایک نہایت نیک آدمی ہے ۔وہ ایک کلین شیو آدمی تھا لیکن باطنی طور پر صوفی لگ رہا تھا۔مجھے بیٹھتے ہی اُنہوں نے پوچھا کہ ہم کتنے وقت کے لیے اکٹھے ہیں تو میں بولا جناب آج آپ کے ساتھ ہوں جب آپ حکم کریں گے تو ہی واپس آئوں گا وہ بہت خوش ہوئے اب انہوں نے طے کیا کہ ہم ساحل سمندر پر چلتے ہیں وہاں جا کر آرام سے کھانا کھائیں گے اور باتیں بھی کریں گے ۔ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ اصل بات جس کے لیے میں آپ سے ملنا چارہا تھا وہ تو ساحل سمندر پر جا کر کریں گے لہذا راستے میں ہم اِدھر اُدھر کی باتیں کرنے لگے باتوں کے دوران نبی کریم ۖ کا ذکر آیا تو اُن پر جذبہ عشق ِ رسول ۖ کی رقت طاری ہو گئی اُن کی آواز عشقِ رسول ۖ سے لبریز اِس قدر رِقت انگیز تھی کہ اُن کے ایک ایک لفظ سے اُن کے دل کا درد اور عشقِ رسول ۖ کے احساسات و جذبات چھلک رہے تھے ۔ میرا یہ بارہا کا تجربہ ہے کہ جب بھی کوئی عاشقِ رسول ۖ بولتا ہے تو موسم کی کی سختیوں سے بے نیاز پتھر بھی پگھلنے لگتے ہیں ۔ وہ سرور ِ کائنا ت ِ کی شان بیان کر رہے تھے اور میں جھوم جھوم کر سن رہا تھا ۔ شہنشا ہ ِ مدینہ کی شان کیسے بیان ہو سکتی ہے اگر تمام کائنات ، انسان ، چرند پرند ، ہر ذی روح ، ذرہ ذرہ پتا پتا ہوائیں فضائیں غرض خدا کی تخلیق کردہ ہر چیز شانِ مصطفٰے ۖ یعنی مدح و ثناء کا اہتمام کریں تو قیامت تک آپ ۖ کی سیرت کا بیان ختم نہ ہو ۔ زبانیں عاجز رہ جائیں اور لفظوں کا ذخیرہ اپنی تنگ دامنی پر شرمسار ہر جائے ۔ مغرب کو اپنی تہذیب اور تاریخ پر بہت فخر کرتے ہیں اُن کی تاریخ میں ایک بھی ایسا انسان نہیں ہے جو شافع محشر کا مقابلہ تو دور کی بات ہے آپ ۖ کے صحابہ کرام کے پیروں سے اٹھنے والی خاک کو ہی چھوسکے ۔میں اپنے میزبان کی گفتگو اور جذبہ عشقِ رسول ۖ سے ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو چکا تھا کہ اللہ تعالی نے اپنے پسندیدہ بندے کہاں کہاں کس کس روپ میں چھپا رکھے ہیں ۔ وہ سرکارِ مدینہ ۖ کی خوشبو دار باتیں کرتے جا رہے تھے اور میں موم کی طرح پگھلتا جا رہا تھا ۔ میرا وجود مشتِ خاک کی طرح ہوامیں بکھرتا جا رہا تھا۔

پیارے آقا ۖ کا نام آتے ہی دل و دماغ میں گلاب کی کونپلیں پھول بننا شروع ہو جاتی ہیں جسم و روح میں سر شاری دوڑنے لگتی ہے آج تک کوئی اِس راز کو نہیں پا سکا کہ ساقی کوثر ۖ کا نام آتے ہی باطن میں روشنیوں کے پھوارے سے پھوٹنے لگتے ہیں اور نس نس نشے اور سرور سے بھر جاتی ہے سنگ دل سے سنگ دل مسلمان کے سامنے جب آپ ۖ کا ذکر ہو تا ہے تو آنکھیں ساون بھادوں کی طرح برسنے لگتی ہیں اور بڑے بڑے مضبوط دل لوگ بھی بچوں کی طرح بلک بلک کر رونے لگتے ہیں ۔اِسطرح کو گریہ اور سرور دنیا میں کسی مقام پر نہیں ہے پوری کائنات میں مدینہ پاک میں روضہ رسول ۖ ہی واحد جگہ ہے جہاں پر لاکھوں انسان روزانہ پتنگوں کی طرح شمع فروزاں پر گرتے ہیں اور بار بار بھسم ہو تے ہیں ۔ربِ کعبہ نے یقینا ازل سے ہی خاک ِ مدینہ کے لیے دائمی عظمتیں اور لازوال شہرت مقدر کر دی تھی اسلام غارِ حرا پہ اُترا لیکن اِس کی کرنیں مدینہ کے اُفق سے پھوٹیں مدینہ نور کی بستی ہے کہ دنیا کے کونے کونے سے حاجت مند دعائوں کی پوٹلیاں باندھے ساقی کوثر کے در پر حاضری دیتے ہیں اور اپنی خالی جھولیاں بھر بھر کر لے جاتے ہیں۔دیکھنے میں تو مدینہ ایک سنگ و خِشت کا شہر لگتا ہے لیکن حقیقت یہ نہیں ہے ۔مدینہ ایک جذبہ ایک عشق ، ایک احساس ، ایک روح اور کثافتوں کا لطافتوں میں ڈھلنے کا مقام ہے شرعی طور پر مدینہ میں حاضری نہ مناسک حج کا حصہ ہے اور نہ ہی فرائض عمرہ یہ سب کچھ تو مکہ شریف اور گردو نواح میں ہی تکمیل پا جاتا ہے لیکن روح اور باطن کی تسکین تو مدینہ پاک میں ہی پوری ہوتی ہے۔

عاشقِ رسول ۖ جب مدینہ کا رخ کرتے ہیں تو سرور و مستی اور اپنائیت کی ٹھنڈی ہوائیں آنا شروع ہو جاتی ہیں ۔شفقت ،محبتم اپنائیت اور ممتا کی سی تھپکیاں آنے لگتی ہیں۔ یہ رنگ نور کی ایسی بستی ہے اس کا موسم ، آب و ہواکرہ ارض پر تمام بستیوں سے الگ ہے اِس کی کشش ہزاروں میل دور کروڑوں دلوں پر دن رات دستک دیتی ہے ۔اِس واحد بستی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہر مسلمان گنبدِ خضرا کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے دنیا کے تمام خزانوں اور اعزازات کو ٹھکرا دیتا ہے اور جوش عقیدت میں خاک ِمدینہ کو اپنے جسم میں مل لیتا ہے کہ یہی خاک اُس کے لیے مشک و عنبر سے بڑھ کر ہے اِس بستی میں سرکارِ مدینہ ۖ آسودہ خاک ہیں جنہوں نے عہد ِ جہالت کی تقسیم کردہ تمام مٹیوں کو ہم رنگ بنا دیا ۔میں مدینہ پاک اور روضہ رسول ۖ کے تصور میں گم تھا کہ گاڑی ایک جھٹکے سے رکی اور میرا میزبان بولا لو جناب ہم ساحل سمندر پر آ گئے۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org

Share this:
Tags:
life man Paradise Poor انسان اولاد جنت زندگی غریب مہذب
TMO Malik Abid
Previous Post تلہ گنگ ٹی ایم او ملک عابد ٹی ایم اے میں بیٹھ کر ممبران اسمبلی سے ووٹروں کو متنفر کرنے لگا
Next Post شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا، کراچی پولیس چیف

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close