Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

والدین اور بچے

October 1, 2019 0 1 min read
Parents and Children
Parents and Children
Parents and Children

تحریر : مہر اشتیاق احمد

ٹیکنالوجی نے جہاں انسانی زندگی میں بے شمار آسانیاں پیدا کی ہیں، وہیں تفریح کا بھر پور سامان بھی پیدا کیا ہے۔ یو ٹیوب،فیس بک، ٹویٹر، ویڈیوگیم، ایپلی کیشنز اوراب فیس ایپ اسکی زندہ مثال ہے۔ فیس ایپ نامی ایپلی کیشن آج کل ہر کوئی استعمال کر تا نظر آر ہاہے۔ اگر چہ یہ ایپلی کیشنز کوئی نئی نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی کئی ایپلی کیشنز پلے سٹور پر لانچ کی گئی لیکن ان میں سے کسی ایک میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال نہیں کیا گیا تھا۔

فیس ایپ نامی اس ایپلی کیشن کو مصنوعی ذہانت، نامی جدید ترین ٹیکنالوجی کے امتزاج سے تیار کیا گیا ہے۔ جو اسکی غیر معمولی مقبولیت کی اہم وجہ ہے۔فیس ایپ کا استعمال کر کے کوئی بھی نوجوان اپنا بڑھاپا دیکھ سکتا ہے۔ یہ ایپلی کیشنز (Deep Learning)ٹیکنالوجی کا استعمال کرتی ہے۔ جو مصنوعی ذہابت کا ہی حصہ ہے۔ڈیپ لرننگ ٹیکنالوجی تصویر پر چہرے کے دنین نقش اور مختلف فیچرز کو پرکھتی ہے اور مشاہدے کے بعد ایک ایسی تصویر بناتی ہے جو دیکھنے میں نوجوان شخص کے بڑھاپے کا حقیقی عکس معلوم کرتی ہے انگریزی زبان میں اس حقیقی عکس کیلئے Hyper Realisticکی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔

فیس ایپ کے ذریعے صرف کسی نوجوان کو بوڑھا نہیں کیا جا سکتا بلکہ لڑکے کی شکل میں تھوڑی سی ردو بدل کرکے لڑکی کی شکل میں بھی ڈھالا جا سکتا ہے۔اسی طرح چہرے کے تاثرات میں بھی تبدیلی ممکن بنائی جاسکتی ہے۔ تاہم اس ایپلی کیشنز کے حوالے سے عوام الناس میں مختلف تحفظات بھی ہیں۔آج کل سوشل میڈیا پر ایسے پیغامات اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں فیس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو انتباہ کیا جاتا ہے کہ وہ اس ایپلی کیشن کو صلاحیت رکھنے کی وجہ سے راز داری (Privacy)کے مسائل پیدا کرتی ہے۔ لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ آپ کے اسمارٹ فون میں بہت سی ایپلی کیشنز ایسی ہیں۔ جنہیں آپ نے اپنی گیلری کے ساتھ ساتھ میجز ادر کانٹیکٹس تک رسائی دے رکھی ہے۔

اکثر والین اپنے بچوں کی شکایت کرتے دیکھے گئے ہیں اور پریشانی میں پائے گئے ہیں ان تمام مراحل کو بغور سے دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ جتنا قصور بچوں کا ہوتا ہے اس سے کہیں زیادہ محترم والدین کا قصور ہوتا ہے۔ جو یہ سب کچھ بچوں کو سیکھا اور بتا رہے ہوتے ہیں بعد میں والدین لوگوں کے سامنے رونا پیٹنا اور بچوں کو بُرا بھلا کہتے غصہ ہوتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

محترم والدین! ٹارزن آدھا ننگا رہتا ہے سنڈریلا آدھی رات کو گھر آتی ہے،پنو کیوہر وقت جھوٹ بولتا ہے، آلہ دین چوروں کا بادشاہ ہے، بیٹ مین200میل پر گھنٹہ ڈرائیور کرتا ہے، رومیو اور جولیٹ محبت میں خود کشی کرلیتے ہیں،ہیری پوٹر جادو کا استعمال کرتا ہے، مکی اور منی محض دوستی سے بہت آگے ہیں، سلیپنگ بیوٹی افسانوں جس میں شہزادی جادو کے اثرسے سوئی رہتی ہے،ایک شہزادے کی (Kiss)ہی اسے جگا سکتی ہے ڈمبو شراب پیتا ہے اور تصورات میں کھو جاتا ہے۔ سکوبی ڈو ڈراؤنی خوابیں دیکھتا ہے اور سنو وائٹ7عدد اشخاص کے ساتھ رہتی ہے۔
تو ہمیں حیران نہیں ہونا چاہیے کہ بچے بد تمیزی کرتے ہیں وہ یہ سب کہانیوں اور کارٹونز سے حاصل کرتے ہیں جو ہم انہیں مہیا کرتے ہیں اسکی بجائے ہمیں انہیں اس طرح کی کہانیاں پڑھانی چاہیے مثلاً حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی اپنے آقاؐ کیلئے نہ ختم ہونے والی خدمت اور وفاداری حضرت عمر فاروق ؓ کی بردباری اور عدل و انصاف سے پیار حضرت عثمان غنی ؓ کا شرم و حیا کا معیار، حضرت علی ؓ کی ہمت اور حوصلہ دکھائیں۔ خالد نب ولید ؓ کی برائی سے لڑنے کی خواہش، حضرت فاطمہ زہرہ ؓ کا اپنے والد کیلئے پیار اور ادب، صلاح الدین ایوبی ؒ کی وعدہ کی ہوئی جگہ کیلئے فتح اور سب سے زیادہ ہمیں اللہ، قرآن کریم اورنبی کریم ؐ کی سنت سے پیار محبت سے پڑھانا چاہیے سب سے اہم پہلو یہی ہے ابھی ابھی میں دفاع وطن اوریکجہتی کشمیر کے مظاہرے کے بعد واپس آرہا تھا کہ ہمارے ساتھ میڈیا کا ایک دوست جو اپنے 2عدد چھوٹے بچوں کو (عمر تقریبا5سے 7سال ہوگی)ساتھ لے گئے تھے۔

بڑی بڑی تقریریں جھاڑنے اور ملک پاکستان کو آسمان کی بلندیوں پر لے جانے کے بعد، کشمیر کو آزاد کرانے کے بعد واپس پلٹے ہی تھے کہ گاڑی کے اندر اُس دوست کا چھوٹا بیٹا جو عمر میں 5سال کا ہوگا کچھ گنگنا نا شروع ہو گیا۔ اُس دوست نے اپنے بیٹے سے کہا کہ زرا اونچی آواز میں بولو سب انکل آپکو سننا چاہیں گے۔ تو اُس چھوٹے بچے نے انڈین گانے بولنے شروع کر دئیے۔ ایک کے بعد دوسرا، تیسرا،چوتھا حتیٰ کہ کئی بول دئیے، باپ خوش ہوا، سب گاڑی کے اندر موجود دوستوں کو کہا کہ زور زور سے تالیاں بجاؤ۔ تالیاں بجانے کے بعد ایک دوست نے کہا کہ بیٹا اتنا کچھ آپکو آتا ہے؟ تو اُس 5سال کے بچے نے کہا یہ تو کچھ بھی نہیں انکل؟ تو اُس دوست نے دوبارہ بچے سے کہا بیٹا ذرا پہلا کلمہ تو سناؤ؟بچہ باپ کی طرف دیکھ رہا تھا اور باپ بچے کی طرف، بچے کو پہلا کلمہ تک یاد نہ آیا اور نہ سنا سکا۔ باپ بجائے شرمندگی کے کہنے لگا کہ ابھی ہم یہ سب کچھ بچے کو سکھا رہے ہیں۔ بات نے بڑے بیٹے کو کہا بڑے نے کلمہ سنا دیا۔ بڑے نے گانے نہیں سنائے تھے اور نہ ہی بڑے سے پوچھا تھا۔

یہ ہے ہمارا دین سے پیار؟ وطن دشمنوں سے عقیدت اپنے ملک کا پتہ نہیں، اپنے دین ایمان کی فکر نہیں،چلے ہیں کشمیر لینے، یہ لوگ ملک پاکستان کے مامے بنے ہوئے ہیں۔ اپنے دین ایمان کی فکر نہیں اور پاکستان کو بچانے نکلے ہیں۔ ان جیسے پتہ نہیں کتنے کتے ملک پاکستان کو نوچ رہے ہیں اور اس ملک کی سلامتی کو نقصان پہنچارہے ہیں۔ آج جو کچھ ہم اپنے بچوں کو سکھائیں گے کل وہ وہی کچھ سکھیں گے۔

دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک ہیں۔ ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو روس سے کم از کم دس گنا چھوٹا ہے۔ لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے تین گناہ بڑا ہے۔ یہ ملک دنیا می مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے خوبانی، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے، پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں، کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے، آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں، چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں، گندم کی پیداوار کے لحاظ سے نویں،مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر ہے یہ ملک مجموری زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں بچیسویں نمبرپر ہے۔ اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اوربراعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے۔ یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے پچپن ویں نمبر پر ہے۔ کوئلے کے ذخائر کے اعتبار سے سوتویں نمبر پر ہے۔ CNGکے استعمال میں اول نمبرپر ہے۔ اسکے گیس کے ذخائر ایشیاء، میں چھٹے نمبر پر ہیں اور یہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے۔ لیکن! سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بے غیرت، غدار اور لٹیرے سیاستدانوں کی پیداوار میں پہلے نمبر پر ہے۔ اور یہ ہے
مملکتِ خدادادِ پاکستان

Maher Ishtiaq Ahmed
Maher Ishtiaq Ahmed

تحریر : مہر اشتیاق احمد

Share this:
Tags:
children intelligence life Maher Ishtiaq Ahmed parents Technology young بچے ٹیکنالوجی ذہانت زندگی نوجوان والدین
Bilawal Bhutto and Shahbaz Sharif
Previous Post بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی ملاقات؛ آزادی مارچ پر تبادلہ خیال
Next Post کمزور سری لنکا کے شکار سے فتح کی بھوک مٹانے کا ارادہ
Sri Lanka vs Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close