Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مستقبل کے چمکتے ستارے

December 3, 2014 0 1 min read
Future
Future

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ آج کا بچہ کل جب بڑا ہوگا تو شاید کوئی رہنما یا لیڈر بن سکتا ہے، ملک کا باگ دوڑ سنبھال سکتا ہے، ملک کا ہونہار سپاہی، یا کسی ادارے کا اچھا کارکن ہوگا، کیونکہ بچے ہی مستقبل کے چمکتے ستارے ہوتے ہیں۔بلاشبہ اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہے اور کسی کو اعتراض بھی نہیں ہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں بچوں کی تعلیم و تربیت پر والدین تو خاص توجہ دیتے ہی ہیں حکومت کی بھی خاص توجہ رہی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ حکومتی دعوے سرد خانے کی نذر ہوجاتے ہیں، کاغذوں میں تو تعلیمی پالیسی اور پلان خوب خوب بیان کیا جاتا ہے

مگر اصل میں صورتحال بہت مختلف ہوتی ہے، خیر ہم تو مستقبل کے ستاروں کی بات کرتے ہیں: ہر ماں باپ اپنے بچوں کے کامیاب مستقبل کا خواہاں ہوتے ہیں، ہر باپ کو اپنے بڑھاپے کا سہارا بننے والے بچے انہیں ستارے نظر آتے ہیں۔ معصوم کلی ہر کسی کو پیاری لگتی ہے لیکن معصوم کلی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے بجائے کلی کی معصومیت پر فریفتہ ہوکر اس کی دیکھ بھال سے غافل ہوجانا اسے مسل دینے کے مترادف ہے۔آج بدقسمتی سے ہمارے مزاج میں نرینہ اولاد کی تمنا اوّلین خواہش بنتی جا رہی ہے۔ اگر ہم یہ نہ بھولے ہوتے کہ بیٹیوں کے وجود اور ان کی تعلیم و تربیت میں قوم کی احیاء کا راز مضمر ہے نیز ان کے حقوق کی کما حقہ ادائیگی پر سنائی گئی بشارت سے واقف ہوتے تو شاید ایسا مزاج ہرگز پیدا نہ ہوتا۔

غرض بچہ ہو یا بچی اسے صحیح تعلیم و تربیت سے آراستہ کرنا والدین کی اہم ذمہ داری ہے۔ اس اہم ذمہ داری کو ہم کتنا نبھاتے ہیں اور کتنا بہانہ بنا کر اس سے جی چراتے ہیں یہ ہماری سوچ و فکر کی بالیدگی پر منحصر ہے۔ دن بدن بڑھتی مہنگائی سے پریشان حال عوام جہاں روز مرہ کے اخراجات کے تئیں فکر مند ہیں وہیں اپنی اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت سے ، جو مہنگائی سے کئی گنا زیادہ ہوتی جا رہی ہے ، کترانے اور گھبرانے لگے ہیں۔

یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ جو کاشت کاری کر رہے ہوں یا پھر لگی بندھی تنخواہوں پر گزر بسر کر رہے ہوں ان کے لئے اپنی اولاد کی اعلیٰ تعلیم کے لئے سوچنا دل گردے کی بات ہے۔ لیکن اس حوالے سے یہ بات بھی جاننا ضروری ہے کہ اولاد کو تعلیم سے آراستہ کرانے کا مطلب یہ نہیں کہ اسے لازمی طور پر ڈاکٹر یا انجیئنر ہی بنایا جائے۔ مگر کیا ہمارے ملک میں یہ سب حاصل کرنے کے بعد ان بچوں کو روزگار میسر ہے۔ شاید نہیں! شاید کیوں؟ حقیقت میں ہی روزگار میسر نہیں ہوتا اور اگر کسی محکمے میں نوکری ملنے کی امید بھی ہو تو وہاں رشوت طلب کیا جاتا ہے۔

ایسے میں یہ بچے جو تعلیم حاصل کرنے کے بعد در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں ان کے دل و دماغ میں کیا اثرات مرتب ہونگے اسے آپ محسوس کر سکتے ہیں۔خاص کر اُن ماں باپ کے دلوں سے پوچھیں جنہوں نے سب کچھ گنوا کر اپنی اولاد کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا کہ مستقبل میں اُن کا بچہ اچھی روزگار حاصل کر سکے گا ، لیکن اُن کے ہاتھوں میں ڈگری تو ہے مگر ارضِ وطن میں ان کے لئے اچھی نوکری نہیں ہے۔یعنی کہ یہ سب کچھ حاصل کرلینے کے بعد بھی ان کی زندگی میں گھنگھور اندھیرا ہی چھایا ہوا دکھائی دیتا ہے۔

ماں باپ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کو نماز، روزہ کی ہدایت، حلال و حرام کی تمیز، حقوق و معاملات اور فرائض و واجبات سے واقف کراتے ہیں۔ اس کے باوجود آج بھی لاکھوں نوجوان نوکری کے لئے مارے مارے پھر رہے ہیں۔ حکومت کو چاہیئے کہ فی الفور ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کرے اور وہ بھی صاف و شفاف طریقۂ کار کے ساتھ تاکہ متوسط طبقے کے بچوں کو بھی روزگار میسر ہو سکے۔امیر تو اپنے بچوں کو سفارش کے ذریعے، حکمران اپنے بل بوتے پر اپنے بچوں کو اچھی پوسٹیں دے دیتے ہیں مگر یہ متوسط طبقہ جو ملک میں سب سے زیادہ ہے وہ کیا کرے؟ نہ ہی ان کے پاس سفارش جیسی لعنت ہے، اور نہ اتنا پیسا کہ وہ اس کے بَل پر نوکری حاصل کر سکیں۔یہ ان نوجوانوں کی بڑی حق تلفی ہے کہ ماں باپ کی انتھک محنت کی وجہ سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی نوکریوں کے لئے بھٹکتے رہیں۔

لہٰذا ملک کے ان معصوم کلی کو اپنی خوشبو بکھیرنے دیں اور اسے مرجھانے نہ دیں۔ نیز اپنے مقصد کو پانے اور خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے جہاں سب سے پہلے نیک نیتی کے ساتھ عزم مصمم کا پہاڑ بننا پڑتا ہے وہیں اولاد کی نفسیات کا نباض بن کر اس کی چاہت کا خیال کرتے ہوئے ناپسندیدگی کو اس پر تھوپنے سے بھی احتراز کرنا چاہیئے۔ انہیں محرومیوں سے بچانے کے لئے ملک بھر میں حکمرانوں کو روزگار کا بندوبست کرنا چاہیئے۔

موجودہ ترقی یافتہ دور میں علم و تحقیق کی روشنی میں الکتاب کے متعلق جتنے بھی نظریات پیش کئے گئے ہیں ان سب کا مقصد یہی ہے کہ علم الکتاب کی حقیقت معلوم کرکے ایسے ذرائع دریافت کئے جائیں جن سے نوجوانوں کے علم میں اضافہ ہو اور انہیں آسانی کے ساتھ نوکری فراہم کیا جاسکے۔ مگر ہمارے ملک میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں کے لئے ترقی یافتہ ممالک کے نقشِ قدم پر چلنا ضروری نہیں سمجھا گیا۔

Education
Education

جس طرح صحیح تعلیم کے انتخاب کا انحصار والدین اور استاد پر ہوتا ہے اسی طرح حکمرانوں کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ آج کی نوجوان نسل کو سفارش، رشوت کے بغیر بلا تعطل نوکری فراہم کریں تاکہ ہماری آج کی نسل گمراہی سے بچی رہے۔ جو بچے آج بڑے ہو گئے ہیں اُن پر والدین اور اساتذہ کا قرض نہیں رہا کیونکہ انہوں نے اپنے اپنے حصے کا کام کر دیا ہے۔ اور اب حکومت کا کام ہے کہ وہ اس سلسلے میں فوری قدم اٹھائے اور اس لازمی مسئلے کا تدارک کرے۔

اگر تعلیم سب کے لئے ہے تونوکری بھی سب کے لئے ہونا ضروری ہے تاکہ وہ اپنے والدین کی خدمت اور ان کی دیکھ بھال کر سکیں۔ بغیر نوکری کے آج کا نوجوان بے راہ روی کا شکار بھی ہو سکتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو انسان نے ایک دم چاند پر قدم نہیں رکھ لیا بلکہ بتدریج ترقی کی۔ اور یہ ترقی کسی ایک سمت میں نہیں ہے بلکہ اس کے کئی پہلو کتابوں میں موجود ہیں۔ انسان نے سماجی حوالے سے ترقی کی اور اپنے لئے قوانین بنائے۔ اس نے معاشی حوالے سے ترقی کی تو سائنسی بنیادوں پر معیشت کا ڈھانچہ تعمیر کر ڈالا۔ اُس نے سیاسی حوالے سے ترقی کی تو حکومتوں اور سیاست کے ڈھانچے کی تشریح کی۔ یہ ساری ترقی انسان کی بے چین فطرت کی غمازی کرتی ہے۔

جو قومیں اپنی ترقی سے مطمئن نہیں ہوتیں وہ کبھی جمود کا شکار نہیں ہوتیں۔ یعنی حرکت میں کامیابی و کامرانی ہے۔ اس اصول کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تعلیمی عمل کے میدان میں ہم نے بھی حرکت کو ہی زندگی سمجھا ہے۔ تو پھر اسی حرکت کو برکت میں بدلنے کے لئے حکمران روزگار کیوں نہیں مہیا کر سکتی ہے؟ ملک کا خیال کیا جائے اور ملک کے ہونہاروں کے مستقبل کو مدِ نظر رکھا جائے تو اس مسئلے کو بھی حل کیا جا سکتا ہے۔

ضرورت ہے تو صرف ایمانداری اور خلوصِ نیت کی۔ آج کسی اخبار میںنوکری کا اشتہار پڑھ لیں تو آپ دم بخود رہ جائیں گے کہ اُس میں تجربہ مانگا جاتا ہے ، والدین اپنے بچوں کو کسمپرسی جیسے حالات میں تعلیم تو دلوا سکتے ہیں مگر نوکری کے لئے تجربہ کہاں سے لائیں؟ تجربہ تو جب ہی ہوگا جب اسے نوکری دی جائے گی۔ کیونکہ تجربہ وقت کے ساتھ ساتھ ہی ملتا ہے۔ کوئی نوجوان ماں کے پیٹ سے تجربہ حاصل نہیں کر سکتا۔ یہی ہمارے ملک کا المیہ ہے جس پر محنت اور لگن سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Future government parents policy Stars پالیسی تعلیمی حکومتی ستارے مستقبل والدین
Previous Post خضدار اجتماعی قبر کیس، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سلمان بٹ کو طلب کر لیا
Next Post لندن : منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close