Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

والدین کے حقوق قرآن و حدیث کی روشنی میں

September 29, 2016September 29, 2016 0 1 min read
Rights of Parents
Parents and Children
Parents and Children

تحریر : رضوان اللہ پشاوری
اللہ تعالیٰ کی طرف سے اپنے بندوں پر خصوصی و عمومی نعمتوں کی بارش ہرآن ہر گھڑی جاری وساری ہے جس سے انسان ہر لمحہ لاکھوں کی تعداد مین نفع حاصل کر رہا ہے۔ انسان پر ابتداء پیدائش سے لیکر موت تک ایسا کوئی لمحہ نہیں گزرتا جس میں وہ اللہ تعالیٰ کی لاتعداد نعمتیں استعمال نہ کر رہا ہو یہ الگ بات ہے کہ کسی کوان نعمتوں کا احساس ہوتا ہے اور کسی کو نہیں لیکن ان تمام نعمتوں میں ایک بہت اہم اور ہر دلعزیز نعمت والدین ہیں اور اس میں کیا شک ہے ہرشخص اپنے والدین کے دلوں میں اپنے لئے محبت، شفقت اور مہربانیاں محسوس کر سکتا ہے۔ اگر یہ والدین نہ ہوتے تو اس دنیا میں انسان کو اتنا پیار اور اتنی محبت کون دیتا۔ انسان کی تربیت کی اتنی فکرکون کرتا۔ انسان کو گرمی سردی دھوپ بارش سے کون بچاتا۔

خاص کر انسان کی بچپن کی زندگی میں جب وہ ہرقسم کے سہاروں کامحتاج تھا وہ کھانے پینے کا قابل نہ تھا اس کو پیشاب پاخانے کی کوئی خبر نہیں تھی وہ اپنے اپ کو کسی ضررسے بچانے یا کسی فائدہ کو حاصل کرنے کی طاقت نہیں رکھتا تھا معدہ کی خرابی،الٹی،کان درد،زکام ،بخار وغیرہ جیسے عوراض شب وروز کامعمول تھے۔یہ والدین ہی تو تھے جنہوں نے اس بچے کو ہنسایا اگرچہ خود روتے رہے ۔اپنی راحت اسکی راحت پر قربان کی جب تک بچہ نہ سوتا ممتاکو آرام کیسے آتا والد بیچار نے سخت گرمی اور دھوپ میں مزدوری کرتے کرتے اپنے اپکو تھکایا مگر بچے کو آرام وسکون پہنچا یا اسکے دودھ کی فکرکی دوائی،ڈاکٹر کی فکر کی ۔بچے کے کان میں اگر تھوڑا سابھی درد ہونے لگتا تو والدین بے چین رہتے ۔معلوم ہوا کہ والدین اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہیں ۔کاش ہمیں اس کا احساس ہوجائے ۔جب تک والدین کے یہ احسانات باربار یاد نہیں کریں گے تو اس وقت تک ہمارے دلوں میں ان کے ساتھ احسان کرنے کا وہ کامل جذبہ پیدانہیں ہوگا ۔شریعت الہی نے والدین کے ساتھ احسان کرنے کی بار بار ترغیب دی ہے۔لیکن مذکورہ بالا احسانات یااسکے علاوہ دوسرے ہزاروں احسانات جوذکر تو نہیں کئے گئے مگر خارج میں موجود ہیں ۔کو دیکھ کر قانون ،عرف اور شریعت سے قطع نظر عقل انسان کو اس پر اکساتی ہے اور اندر ہی اندر ترغیب دیتی ہے ۔کہ والدین کو مت ستاؤہمیشہ ان پر احسان کر و لیکن یورپ کا اندھا معاشرہ اور یورپی تہذیب وتمدن شاید اندر سے بالکل کھوکھلی ہے ۔کہ وہ عین اس وقت جب والدین کو اولاد کی خدمت کی ضرورت ہو والدین کو اولڈ ہاسٹل کے حوالہ کردیتے ہیں۔اﷲ جانے کہ یہ انصاف یا پھر انصاف کے نام پر یہ ظلم لوگ کہاں سے لیکر آئے ہیں۔

جہاں تک اسلام کی بات ہے تواس نے بڑے واشگاف الفاظ میں پوری اھمت کے ساتھ والدین کے حقوق ان کی خدمت اور ان پر احسان کرنے کو بیان کیا ہے ۔ایک مقام پر نہیں اورنہ ایک بار، بلکہ کئی مقامات پرکئی مرتبہ ،تکرار کے ساتھ بھی اور نئی نئی نوعیتوں کے ساتھ والدین کے ادب واحترام،حقوق اور ان کے ساتھ حسن سلوک پر نہایت زور دیا ہے ۔چنانچہ سورہ احقاف میں اﷲتعالیٰ نے نبی نوع انسان کو والدین کے ساتھ حسن سلوک کے برملا اعلان فرمایا ہے۔

“ووصینا الانسان بوالدیہ احسانا ”

(ترجمہ)اور ہم نے انسان کواسکے والدین کے ساتھ حسن سلوک کا امر کیا ہے”یہاں امر کے بجائے وصیت کا صیغہ لایا گیا ہے جواس حکم میں مزید تاکید پیدا کرتاہے ۔کیونکہ وصیت میں حکم کی بجائے تاکید زیادہ ہے وصیت کا وقت بڑے اہتمام کا ہوتاہے ۔اسی طرح سورة بقرہ میں فرمایا کہ “لاتعبدون الا اﷲوبالوالدین احسانا”

(ترجمہ)تم اﷲ تعالیٰ کے سوا کسی کی عبادت مت کر و۔اور والدین کے ساتھ نیکی کیا کرو۔اس ایت میں گویا اس طرف اشارہ ہے کہ اﷲتعالیٰ کے ساتھ کسی کوشریک نہ کرنے کے بعد سب سے بڑی عبادت والدین کے ساتھ احسان کرنا ہے ۔یہاں والدین کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید میں مزید تاکید پیدا کی گئی ہے ۔اسی طرح سورة بنی اسرائیل میں اﷲتعالیٰ نے فرمایا “وقضی ربک الا تعبدوا الا ایاہ وبالو الدین احسانا اما یبلغن عند ک الکبر احد ھا اوکلاھما فلاتقل لھما اف ولا تنھرھما ”

Rights of Parents
Rights of Parents

ترجمہ :اور تیرے رب نے فیصلہ کیا ہے۔کہ تم ہرگز عبادت مت کرو مگر صرف اسکی اور والدین سے نیک رویہ رکھو ۔ان میں سے کو ئی ایک یا دونوں بڑی عمر کو پہنچے تو انکو اف تک مت کہو ۔اور نہ انہیں ڈانٹوں۔اف تک نہ کہنے کے مطلب یہ ہے کہ ان کو کسی طرح کی تکلیف مت پہنچا ؤ۔یہاں تک کہ زبان سے ایسا کلمہ نہیں نکلنا چاہیے ۔جو والدین کی تکلیف کا سبب بنے چہ جائیکہ کہ ان کو ہاتھوں سے تکلیف دی جائے۔ان کو ڈانٹو مت بڑی عمر تک پہنچنے کے بعد وہ ایک گونہ بچگانہ ذھن کے حامل ہوجاتے ہیں ۔تو وہ معمولی معمولی باتوں پر بحث کرتے ہیں۔

معمولی سی بات سے بڑی بات بناتے ہیں ۔لیکن ان کو ہرگز مت ڈانٹوں کیونکہ جب تم بچے تھے۔تو تم نے اس سے زیادہ ان کو ستایا ہوگا۔لیکن ان والدین نے تمھاری ہرادا کو سینے سے ملایا تمھاری ہاں میں ہاں ملاتے رہے ۔اب جب وہ خود بوڑھے ہوکر ان کا بچگانہ ذھن واپس لوٹا۔تویہ تمھارا متحان ہے ۔اگر ایک بات پچاس بار بھی پوچھتے ہیں ۔تو ہر بار خوش اسلوبی سے جواب دو تاکہ ان کا دل نہ ٹوٹنے پائے۔میں نے یہاں صرف ایک زاویہ اور ایک جہت کو تحریر کیا ۔طبائع مختلف ہونے کی وجہ سے والدین مختلف ہونگے ۔اسی طرح بڑھاپے میں ان کی صدا اور ادائیں بھی مختلف ہونگی ۔لیکن کسی بھی صورت میں ان کو تکلیف نہیں دینی اور نہ ان کو ڈانٹا ہے بہر صورت ان کی خوشی کو یقینی بناؤ ۔اورجو شخص والدین کے ساتھ اچھا رویہ رکھتا ہے ان کی خدمت کرتا ہے باہر دنیا میں نظر دوڑائے ایسا شخص کبھی مار نہیں کھائیگا۔اور کبھی ناکام نہیں ہوگا۔وہ والدین کی دعاؤں کو قدم قدم پر محسوس کرتا رہتا ہے لیکن یہ بات ذہن نشین ہوکہ جس طرح توحید کے بعد سب سے بڑی عبادت والدین کی خدمت ہے اسی طرح شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ بھی والدین کی نافرمانی ہے۔چنانچہ بخاری روایت میں کبیرہ گناہوں کے ذکر میں ترتیب کچھ اسطرح رکھی گئی ہے۔

الکبائر:الاشراک باﷲوحقوق الوالدین وقتل النفس و الیمین الغموس ”
کبیرہ گنا ہ یہ ہیں ۔اﷲتعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک بنا نا ۔اور والدین کی نافرمانی کرنا۔قتل کرنا ۔اور یمین غموس یعنی جان بوجھ کر جھوٹی قسم اٹھانا اسی طرح فرمایا کہ رب کی رضا والد کی رضا میں اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے ۔یعنی جس نے اپنے والد کو ناراض نہیں کیا ۔بلکہ اسکو راضی کیا تو گویا اس نے اپنے رب کو راضی کیا۔

چنانچہ ترمذی کی روایت ہے “رضی الرب فی رضی الوالد وسخط الرب فی سخط الوالد”(ترمذی)

اس حدیث سے والد کے حقوق اور اسکا احترام بالکل واضح ہے ۔اس لحاظ سے بھی کہ اسکے حقوق ادا کئے جائیں اور ساتھ ساتھ اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ حقوق کی ادائیگی سمیت والد کے ادب اور احترام بھی ملحوظ ہو اس طرح سے کہ وہ ناراض نہ ہو ورنہ رب ناراض ہوگا ۔گویا کہ اولاد پر شریعت نے یہ چیز لازم کر دی ہے ۔کہ وہ والدین کا مزاج اور ان کے جذبات کو معلوم کرلینے کے بعد ان کی طبیعت مزاج کی اسطرح رعایت رکھیں کہ وہ ناراض نہ وہوں والدہ کا ذکر غالباً اس لئے نہیں کیا گیا ہے ۔کہ اولاد اور والدہ کے مابین بے تکلفی زیادہ ہوتی ہے اور عام معمول کی بے تکلفی جو ناراضگی کی باعث نہ ہو بے ادبی میں شامل نہیں بہرحال والدین کے احترام بھی ضروری ہے۔

Quran
Quran

ان کے حقوق کی ادائیگی بھی تاہم لاطاعة لمخلوق فی معصیة الخالق “اس حدیث کی بنیاد پر والدین کی ایسی تابعداری جواﷲکی ناراضگی کا سبب ہوجائز نہیں لیکن ایسے موقعوں پر بھی والدین کی بات ماننا شرعا جائز نہ ہو ان کے بے اکرامی سے اجتناب ضروری ہے بلکہ پہلو تہی کرتے وقت حکمت وبصیرت سے کام لیا جائے اخر میں ایک بار پھر گذارش کرونگا کہ جن لوگوں کے والدین یا ان میں سے کوئی زندہ ہو تو اسے سعادت سمجھیں اور کبھی بھی ان کی خدمت میں کسی قسم کی کوتاہی کا مظاہر ہ نہ کریں۔اور جن لوگوں کے والدین بدقسمتی سے انتقال کے بعد باالکلیہ ان کی خدمت سے محروم ہوگئے بلکہ وہ نیک اعمال اور دعاؤں کے ذریعے سے اب بھی ان کی بہترین خدمت کرسکتے ہیں۔ایسی اولاد اس احساس کمتری کے ہرگز شکار نہ ہوں بلکہ میں تو یوں کہونگا کہ اب والدین کو ان کی خدمت کی ذیادہ ضرورت ہے۔

ذیل میں چند دعائیں جوقرآنی دعائیں ہیں اورخاص کروالدین کیلئے ہیں ان دعاؤں کے ذریعے سے اولاد والدین کے بہترین خدمت کرسکتی ہے “ربنا اغفرلی ولوالدی وللمؤمنین یوم یقوم الحساب “اے ہمارے رب مجھے ،میرے والدین اور ایمان والوں کی روز حساب مغفرت فرما دے ۔”رب ارحمھما کما ربینٰی صغیرا”اے رب دونوں (والدوالدہ)پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں میرے تربیت کی ہے ۔ان دعاؤں کا ہرنماز کے بعد اور دعاؤں کے خاص مواقع پر اہتمام کرنا والدین کے حق میں انتہائی موثر ہے اور انکی اخروی زندگی کیلئے بے حد مفید ہے۔

Rizwan Peshawari
Rizwan Peshawari

تحریر : رضوان اللہ پشاوری
ولدیت: محمد نثار
تعلیم : فاضل وفاق المدارس العربیہ پاکستان،جامعہ عثمانیہ پشاور،ایف اے
متعلم: تخصص فی الحدیث(جامعہ علوم القرآن)
پتہ: محلہ اعوان ، گاؤں بانڈہ نبّی، علاقہ پبّی، ڈاکخانہ ڈاگئی بانڈہ، تحصیل پبّی ضلع نوشہرہ نزد کامران پبلک سکول
رابطہ نمبر: 0333-9036560
ای میل ایڈریس: rizwan.peshawarii@gmail.com

Share this:
Tags:
blessing Holy Quran kindness parents rights احسان اللہ تعالی حقوق قرآن نعمتیں والدین
Haji Basharat Meeting
Previous Post کرپشن مافیا کے خلاف ہر محاذ پر ڈٹ کر لڑیں گے۔ حاجی بشارت
Next Post مفتی عبدالسبحان قادری کا آٹھواں عرس یکم اکتوبر کو منایا جائیگا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close