Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرس حملہ اے اللہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ ثابت کر کے دیکھا دے!

November 18, 2015 0 1 min read
Paris Attack
Paris Attack
Paris Attack

تحریر: میر افسرامان کالمسٹ
پیرس حملہ پر مسلمانوں نے کھل کر مذمت کی اسلام سلامتی اور امن کا دین ہے مسلمانوں کا ایمان ہے کہ کسی بے گناہ کو قتل کرنا پوری انسانیت کو قتل کرنے کے برابر ہے آج کے دور میں ذرائع ابلاغ مسلمانوں کے دشمن مغرب کے پاس ہیں جوسچ کو چھپاتے ہیں اورجھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرتے ہیںاسی وجہ سے عام مسلمانوں کو پتہ ہی نہیں چل رہا کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے ۔ وہ کون سا جھوٹ اپنے مقاصد کے لیے پھیلایا جا رہا ہے۔عالمی ابلاغ کے ذریعے ہمیں پتہ چلاکہ داش میدان جنگ میں اُتر آئی ہے اور عراق فوج پرتابڑتوڑ حملے کے بعد عراقی فوج شکست کھا کر بھاگ گئی ہے اور بھاری امریکی اسلحے کے ڈھیرداش کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔داش کے پاس جدید اسلحہ ہے اُس نے عراق اور شام کے درمیان کے وسیع علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔تیل کے کنوایں اس کے قبضے میں آگئے ہیں اس کے پاس دولت کے خزانے ہیں۔

کسی بغدادی نے خلافت کی بنیاد ڈال دی ہے اپنے آپ کو مسلمانوں کا امیر المومنین ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ جو بھی اس کی خلافت کا انکاری ہے ان کے گلے کاٹے جارہے ہیں۔ انبیاء کی قبروں کو بمبوں سے اڑا دیا ہے۔اصحاب کے مزاروں کو بھی مسمار کر دیا ہے۔داش مسجدوں پر خود کش حملے کر کے نمازیوں کو شہید کر رہی ہے۔آج یمن میں مسجد پر خود کش حملہ ہوا تو کل پیرس میں اس کے خود کش بمباروں نے چھ جگہ خود حملہ کر کے ڈیڑھ سو سے زائد فرانس کے شہریوں کو ہلاک کر دیاہے وغیرہ وغیرہ۔ نو گیارہ کے من گھڑت واقعہ کے بعد مغربی میڈیا نے مسلمانوں کو دہشت گرد،انتہا پسند اور تنگ نظر ثابت کرنے کی بھرپور مہم چلا کر دنیا کے ایک بڑے حصے کو گمراہ کر دیا ہے۔ بات یہاں تک ہی نہیں رہی بلکہ مسلمانوں میں ہی سے کچھ بدراہو ںکو وحشی بنا کر ایسی حرکتیں کرائی گئیں جو انسانیت کے چہرے پر سیاہ داغ ہیں۔

بازاروں، عبادت گاہوں ،مزاروں، لڑکیوں کے اسکولوں عوامی اجتماع کے جگہوں پرخود کش حملے کر کے اوربے گناہ لوگوں کو قتل کر کے اسلام کو بدنام کیا گیا۔ جس کی مثال پاکستانی طلبان کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہے۔ ۔ یہ سب خبریں اخبارات اور الیکٹرونک میڈیا کی زینت بنتیں ہیں اورعوام کو ان خبروں پر اعتبار کرنا پڑتا ہے۔مگر تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی ہے جس کوبعض زندہ ضمیر انصاف پسند مغرب کے دانشور بھی بیان کرتے رہتے ہیں جن کوسامنے رکھ کر اگر دیکھا جائے تو تصویر کا دوسرا رخ سامنے آتا ہے۔انسان جب وحشی بن جائے تو اس میں نام نہادتہذیب یافتہ (مغربی)اور دہشت گرد (اسلامی)کا تصور ختم ہو جاتا ہے۔ اپنے مذموم مقصد کے لیے مغربی اور دوسرے ممالک یہ وحشیانی حرکات پہلے سے کرتے آئے ہیں۔

USA
USA

آج ہی کے اخبارت میں کچھ کھوج لگانے والے تجزیوں کاروں کی نگارشات کو سامنے رکھا جائے اور بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ مسلمان دہشت گرد ہیں یا مغرب؟ ایک امریکی انسانیت اور انصاف پسند دانشور اور سیاسیات کے ماہر پروفیسر چوبیس سے زائد کتابوں کا مصنف ہے نے ،نو گیارہ کے بعد دہشت گردی کے خلاف کی جنگوں کا مشاہدہ کیا اور سچ کی گواہی دیتے ہوئے امریکہ کے حکمرانوں کوللکارا کہ”تم کیسے دہشت گردی کے خلاف جنگ کر سکتے ہو،جب کہ جنگ بجائے خود دہشت گردی ہے” ۔اس طرح کے خیالات ایک اور برطانوی انصاف پسند سیاست دان ٹونی بین کے بھی ہیں جو دہشت گردی کے خلاف مشاہدہ کرتا رہا ہے ۔جو سینتالیس سال برطانوی پارلیمنٹ کا رکن رہاہے کہتاہے”امریکی بمبار اور خود کش بمبارکے درمیان کوئی اخلاقی فرق نہیں، دونوں معصوم لوگوں کاسیاسی وجوہات کی بناء پر قتل کرتے ہیں”۔

اس خیالات کو اگرہم اپنے تناظرمیں سمجھیں تو کیا یہ دہشت گردی نہیں ،کہ جھوٹی تحقیق کہ، عراق کے پاس ماس ڈیکٹرکشن کے ہتھیار ہیں جس کی معافی ٹونی بلیئر نے بھی مانگی ہے، عراق میں پانچ لاکھ بچے دودھ نہ ملنے کی وجہ سے ہلاک کر دیے جائیں اور دس لاکھ عراقیوں شہریوں کو ناٹو افواج ہلاک کر دیں۔ افغانی طالبان جنہوں نے دنیا میں کہیں بھی دہشت گردی نہیں کی تھی،صرف اسامہ بن لادن کا بہانہ بنا کر افغانستان ناٹو فوجیںچڑھ دوڑیں۔ڈیزی کٹڑ بموں کی بارش کر کے پورے افغانستان کو تورا بورا بنا دیں۔ فلسطین میںغزا کی ناکہ بندی کر کے لاکھوں لوگوں کے ساتھ انسانیت کش سلوک کریں اور نہتے فلسطینیوں پر جنگ کے ذریعے معصوم بچوں کے بے گناہ فلسطینیوں کوشہید کر دیں۔ کشمیر کی جد وجہد آزدای میں اب تک پانچ لاکھ کشمیری شہید ہو چکے ہیں میں دس ہزار سے زائد کشمیری عورتوں کی اجتماعی آبروزیزی کی گئی۔

مسلمانوں کی پراپرٹی کو گن پائوڈر چھڑک کر خاکستر کر دیا گیا۔ لاتعداد اجتماہی قبریں بھی دریافت ہوئیں۔ بوسنیا اور برما کے تازہ مظالم ہمارے سامنے ہیں ۔ایک اور مضمون جو خاص کر پیرس فرانس کے دہشت گرد حملہ کی تشریع کرتا ہے کو بیان کرتے ہیںتاکہ مغرب کا وحشی چہرہ بھی آزادانصاف پسند دنیا دیکھ لے۔ایک مشہورامریکی معاشیات اورمتعدد کتابوں کے مصنف پال کریگ رابرنس نے داش کی طرف سے پیرس کے حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے پر اپنے مضمون کا عنوان رکھا ہے” ایک اور جھوٹے پرچم تلے پیرس حملہ” پال کریگ رابرنس ١٥ اپریل ٢٠١٣ء کو بوٹس میراتھون بومنگ” کی طرح پیرس کے حالیہ حملوںکو بھی جھوٹے پرچم تلے مغربی ممالک کی کارستانی قرار دیتا ہے۔ پال کے بقول مغربی ممالک اپنے ہی شہریوں کے قتل کی لمبی تاریخ رکھتے ہیں۔جس میں وہ ہر دور کے مشہور کیے گئے دشمنوں سے منسوب کرتے آئے ہیں۔ اس نے اپنی تحریر میں سرد جنگ کے زمانے ”آپریشن کلاڈئیو” نومبر ١٩٥٦ء کے دہشت گردواقعات کو تازہ کر دیا ہے۔

Killing
Killing

جس کے تحت سی آئی اے اور الطانوی انٹیلی جنس ادارہ مل کر الطانوی شہریوں کو قتل کرتے تھے۔اور اس قتل کی ذمہ داری یورپ کی کیمونسٹ جماعتوں کے سر ڈالتے تھے۔اس طرح کا واقعہ ١٩٣١ء میںجاپان نے بھی کیا کہ اپنی ہی ریل کی پٹریاں اُکھاڑ کر اس کا لزام چین کے اوپر لگا دیا تاکہ چینی علاقے منچوریا پر اپنا دھاوے کاجواز پیدا کر سکے۔ انٹرنیٹ پر ایسے متعدد واقعات مل سکتے ہیں جو مغرب ہی سے لگا کھاتے ہیں۔ بھارت میںممبئی ہوٹل حملہ بھی اس طرح کی کہانی ہے۔ مسلمانوں کی تاریخ میں ایسے واقعات قطعاً نہیں ہیں۔

ایسے پلائنٹڈ واقعات کو مدر نظر رکھتے ہوئے مغرب کے انصاف پسند اور با ضمیر دانشور پہلا سوال کرتے ہیں کہ کیا یہ بھی جھوٹے جھنڈے تلے جھوٹا بیان ہے۔ پیرس دہشت گرد حملہ بھی ایسا ہی ہے۔ایسی کاروائیوں کوانگریزی مین بوبی ٹریپ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ قارئین! مکر و فریب کی اس دہشتگردی کو سامنے رکھتے ہو ئے ہم اللہ سے ہی دعا مانگتے ہیں کہ اے اللہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ ثابت کر کے دیکھا دے تاکہ مسلمان موجودہ کرب سے نجات پا سکیں آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسرامان کالمسٹ
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان اسلام آباد سی سی ہی

Share this:
Tags:
Lies murder muslims truth اللہ جھوٹ سچ قتل مسلمانوں
Allama Muhammad Iqbal
Previous Post اقبال ہم شرمندہ ہیں
Next Post پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید مارا گیا، غیر ملکی خبر ایجنسی
Mastermind Abdul Hamid killed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close