
پیرس (جیوڈیسک) پیرس میں ایک فرنچ کمپنی نے سرخ کر سیوں کی مدد سے ایفل ٹاور کا دیوہیکل ماڈل بناکر سب کو حیران کر دیا ہے۔
اس ایفل ٹاور کو بنانے کا مقصد اس عالی شان تاریخی ٹاور کو خراجِ تحسین پیش کر نا تھا، ماڈل صرف 3 سو 24 سرخ کر سیوں سے بنایا گیا ہے۔ یہ ماڈل ایفل ٹاور کے سامنے ہی گارڈن میں تعمیر کیا گیا جسے دیکھنے کیلئے وہاں لو گوں کا رش لگ سا گیا۔
