
پیرس(جیوڈیسک)پیرس فیشن ویک میں برطانوی ڈیزائنر کے نت نئے ملبوسات کی نمائش نے شائقین کیدل موہ لئے۔خوشبوں کے شہر پیرس میں فیشن شو میں ماڈلز نے موسم سرما اور خزاں کے ملبوسات کی نمائش کی۔
ملبوسات کے ڈیزائن کے ساتھ ماڈلز کے منفرد میک اپ، جوتے اور ٹوپیاں بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ ووینی ویسٹوڈ خوبصورت ڈیزائننگ کیلئے دنیا بھر مقبول ہیں۔
