Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوشبووں کے شہر پیرس میں خون کی ہولی

November 17, 2015July 3, 2016 0 1 min read
Paris Attack
Paris Attack
Paris Attack

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
ہفتہ 14 نومبر 2015 کو دنیا کے سخت ترین سیکیورٹی والے ملک فرانس کے دارالحکومت خوشبووں کے شہر پیرس میں دہشت گردی کا جس طرح کا واقعہ رونما ہوا اِس میں شک نہیں کہ آج سانحہ پیرس نے امریکا سمیت دنیا کے ہر سیکیورٹی والے ملک کی سیکیورٹی پر بھی کئی سوالیہ نشانات لگا دیئے ہیں آج دنیا کا کونساایسا ملک ہو گا جس نے سانحہ نائن الیون کے بعد اپنی سیکیورٹی کے انتظامات اور اقدامات پر اپنے سالانہ بجٹ سے بڑی رقم مختص نہ کر رکھی ہو مگر آج فرانس میں پیش آئے سانحہ پیرس نے دنیا کے ہر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر یورپی ممالک اور اسلامی ریاستوں کو اپنی اپنی سیکیورٹی کے ازسرنو جائزہ لینے پر مجبور کر دیا ہے تاکہ آنے والے دِنوں ہفتوں مہینوں اور سالوں میں کسی بھی دہشت گرد گروپ کی جانب سے ہونے والی دہشت گردی سے محفوظ رہا جائے۔

اِسی طرح دنیا کے موجودہ حالات میں دہشت گردی کی جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرنے اور اِن کی مالی معاونت کرنے والے دنیا کے ممالک کو بھی یہ سوچنے اور سمجھنے پر صریحاََ مجبورکردیاہے کہ اَب جس قدر جلد ممکن ہوسکے دنیا میں کسی بھی ملک اور ریاست میں کسی بھی نام سے موجود دہشت گرد عناصر اوردہشت گرد گروپس کا وہیں خاتمہ کردیاجائے اور اِن کی پیش قدمی وہیں روکی جائیں اور دہشت گرد گروپس جہاں کہیں بھی موجود ہیں اِنہیں اور اِن کی نسلیں زمین پر پھیلنے سے پہلے ہی ختم کردی جائیں چاہئے اِس کے لئے دنیا کی تیسری عالمی جنگ کی بھی نوبت آئے تو اِس سے بھی دریغ نہ کیا جائے یعنی کہ آج کسی بھی طرح اور کسی بھی مُلک اور ریاست کی جانب سے نہتے اور معصوم اِنسانوں پر کئی جانے والی دہشت گردی سے متاثرہ ممالک اور ریاستیں آہستہ آہستہ انتقام لینے کے لئے کمر بستہ ہورہیں ہیں اور اپنے دشمنوں سے بدلہ لینے کے لئے اُس حد تک بھی جانے سے دریغ نہیں کر رہی ہیں۔

جہاں اِنسانیت بھی تھرراجاتی ہے یہاں دنیا کے مغربی اور مشرقی ممالک کے لئے ایک قابلِ غوراور تو جہ طلب نکتہ یہ بھی ہے کہ گزشتہ دِنوں فرانس کے شہر پیرس میں جو ہوااگرہم اِسے بھی کسی زمانے کے مظلوموں کے بدلے سے نتھی کردیں تواِس میں ہمیں کوئی عار محسوس نہیں کرنی چاہئے کیونکہ یہ تو مکافاتِ عمل ہے جیساتم کروگے ویساتمہارے ساتھ بھی ہوگا۔مگر یہاں اتنا ضرور ہے کہ دنیا اور بالخصوص یورپی ممالک کو یہ کہہ کر اپنی جان نہیں چھڑالینی چاہئے کہ جس طرح سانحہ نائن الیون کے ذمہ دار طالبان ہیں یکد م آج اِسی طرح فرانس کے دارالحکومت خوشبوو ¿ں کے شہر پیرس میں دہشت گردی کے پیش آئے سانحہ میںداعش ملوث ہے تو ایسے میں دنیا کو ترنت داعش پر الزام لگانے سے کام نہیں چلے گا۔

Terror Attacks in Paris
Terror Attacks in Paris

اِس طرح حالات درست سمت میںجانے کے بجائے اُس جانب جا نکلیں گے جہاں دنیا بالخصوص یورپی ممالک کو اتحادی کی صورت میں کسی داعش کے فین اور نشونما کرنے والے ملک پر حملے کرکے اِسے کھنڈربنانے کے بعد بھی کچھ بھی حاصل نہ ہواور داعش اپنی مظلومیت کا رونما روروکر دنیا کی ہمدرردیاں حاصل کریں اور اپناناسور دنیا کے دوسرے ممالک میں اِسی طرح پھیلائیں جس طرح آج طالبان ساری دنیا میں کینسر جیسے موضی مرض کی طرح پھیل گئے ہیں آج دنیا اِن کے خلاف جتنی بھی قوت سے آپریشن کررہی ہے طالبان ساری دنیا میںپھیلتے ہی جارہے ہیں خدشہ ہے کہ کہیں سانحہ پیرس کا بدلہ داعش سے لینے کے چکر میں پڑکر دنیا داعش کو بھی مضبوط کرنے کا ذریعہ نہ بن جائے۔

آج دنیا جہاں داعش کے خلاف محاذ کھولنے کو ہے تو وہیں میرا دنیا کو ایک مشورہ یہ ہے کہ اگر مناسب ہو تو یورپی ممالک ایک نظر اسرائیل سے اپنی دوستی اور دُشمن پر بھی ضرور ڈال لیں جو اِن کا دوست بن کر خود اِن کے اپنے وجود کے لئے بھی سب سے بڑاخطرہ بن گیاہے یورپی ممالک اور بالخصوس فرانس سانحہ نائن الیون اور سانحہ پیرس فورٹین الیون میں ملوث اصل مجرم(اسرائیل ) کے قول و کردار کا بھی ایک جائزہ ضرور لے لیں پھرکسی کے خلاف کچھ کریں تو بہت اچھاہوگاکیوںکہ امریکا نے بھی نائن الیون کے سانحہ میں طالبان کو ملوث کرکے اسرائیل کو بچالیاتھا اور آج اِسی طرح ایک بار پھرفرانس اور یورپی ممالک اسرائیل کو چھوڑ کر داعش کے چکر میں ایک ایسا محاذ کھول لیں گے جس سے دنیا ایک بار پھرواضح طور پر دوبلاکس میں تقسیم ہو کرجائے گی اور فرانس کے واقعہ کا ماسٹر مائنڈاسرائیل پھر بچ نکلنے میں کامیاب ہوجائے گااور یہی اسرائیل ہمیشہ کی طرح بچ کرپھر کوئی ایسی تیسری کارروائی کردے گا جس سے دنیا یقینی طور پر تیسری عالمی جنگ میں خود کو جھونک ڈالے گی اور اسرائیل اپنے عزائم میں کامیاب ہو جائے گا۔

اگرچہ اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ طالبان کی طرح داعش کے شدت پسندبھی (سوائے اپنی جنم کی ریاست عراق کے) دنیا کی تمام مسلم ریاستوں اور ممالک کے لئے ناسور کی شکل اختیار کرچکے ہیں آج اگر اِنہیں دنیا میں پھیلنے اور آہستہ اور تیز رفتاری سے آگے بڑھنے سے روک کر انہیںجلد ختم نہ کیا گیا تو یہ کینسر نما شدت پسند دہشت گرد دنیا میں اپنی دہشت گردی سے بلارنگ و نسل مذہب و ملت معصوم اور نہتے اِنسانوں کے خون کی ندی بہاتے رہیں گے اور دنیا کے امن پسند لوگ اِ ن شدت پسندوں اور دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال بن کر آغوش قبر میں جاتے رہیں گے اور داعش کے دہشت گرد اِنسانی سینوں پر دندناتے پھریں گے اور دنیا کے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک جدیدحفاظتی آلات سے آراستہ ہونے کے باوجود بھی دہشت گردوں کی دہشت گردی کا نشانہ بننے سے نہ بچ سکیں گے اور آہستہ آہستہ دنیا داعش اور طالبان اور اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائیوں سے کھنڈر بنتی جائے گی۔

ISIS
ISIS

گزشتہ دِنوں دنیا نے دیکھا کہ فرانس کے دارالحکومت اور خوشبوو ¿ں کے شہر پیرس میں دہشت گردوں نے کس طرح اپنی دہشت گردی کا مظاہر ہ کیا کے فرانس کی ساری کی ساری سیکیورٹی اور اِس کے دارالحکومت خوشبوو ¿ں کے شہر کے نام سے دنیا بھر میں اپنی پہچان رکھنے والے پیرس کی زمین کا زرہ زرہ اِنسانی خون سے تر ہوااور کیسے ساراپیرس اِنسانی خون کی بو سے پیداہونے والی پراسرایت سے ہولناکی کا منظرپیش کررہاتھا یقینا یہ سانحہ فرانس اور پیرس والوں کے لئے ایک قیامتِ صغریٰ کا لمحہ تھا۔

جب دنیا کے سخت ترین سیکیورٹی والے ملک فرانس اور اِس کے دارالحکومت پیرس جیسے جدیداور حفاظتی شہر میں ایک ہی دن میں ایک دو نہیں بلکہ کنسرٹ ہال ، فٹ بال اسٹیڈیم، پیزاسینٹر، جاپانی ہوٹل، کمبوڈیا کے ریسٹورنٹ سمیت چھ مختلف مقامات پر مسلح دہشت گردوں نے اپنی بے رحمانہ اور وحشیانہ کارروائیوں سے 170سے زائد افراد کو ہلاک اور 300کے لگ بھگ زحمی افراد کے خون سے جس طرح سے خون کی ہولی کھیلی اِس واقعہ سے دنیا کو سانحہ نائن الیون یاد آگیااور دنیا ششسدر رہ گئی کہ دہشت گردوں نے دنیا کے سخت ترین سیکیورٹی والے مُلک فرانس اوراِس کے دارالحکومت پیرس کو بھی اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنانے سے نہ بخشااور فرانس کو بھی اِس کے معصوم شہریو ں کے خون سے نہلادیاآج جِسے دنیا فرانس کے سانحہ کو 9/11(نائن الیون )کے طرز کا سانحہ 14/11 (فورٹین الیون ) قرار دے رہی ہے فرانس میں تین روزہ سوگ کا اعلان ہے اور اِن دنوں فرانس سے اظہاریکجہتی کے لئے پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں شمعیں روشن کی جارہی ہیں اور فرانس میں سانحہ پیرس میں ملوث عناصر سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے اور فرانس کے سیکیورٹی کے ادارے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ سارے فرانس میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

بہرحال ….!! فرانس میں جو کچھ ہواآج اِس سے جہاں اور بہت سے سوالات اور نکات جنم لے رہے ہیں تو وہیں یہ دو ایسے بہت اہم نکات اور سوالات ہیں اگر جن پرفرانس والے غور کریں تو اِنہیں دہشت گردوں تک پہنچنے میں بہت آسانی ہوجائے گی ایک تونکتہ یہ ہے کہ ”کہیں ایساتو نہیں ہے کہ اَب تک امریکی اتحادی بن کر فرانس نے جن ممالک کے خلاف فوجی کارروائیاں کی ہیں اِن کے شدت پسندوں کی کارروائی تو نہیں ہے۔۔۔؟” اور دوسرابڑااہم سوال اور نکتہ یہ ہے کہ ‘ فرانس میں جو کچھ ہواکہیں اِس کے پسِ پردہ وہ مُلک (اسرائیل) یا دیگر ممالک تو نہیں ہیں جو فرانس میں اِس قسم کی کارروائیاں کرکے فرانس کی سالمیت کو خطرے میں ڈال کر اِس سے کوئی بڑاکام لینا چاہ رہے ہوں اور وہ یہ سمجھ رہے ہوں کہ جس طرح نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں اِن کی معیشت کا ستیاناس ہو گیا ہے۔

اِسی طرح فرانس کی معیشت اور استحکام بھی داو پر لگ جائے اور وہ اِس قسم کی دہشت گردی سے مقابلہ کرتے اور نبرد آزماہوتے ہوتے اپنا سب کچھ خود ہی تباہ و برباد کرڈالے ” ایسا لگتا ہے کہ فرانس کے شہر پیرس میں جو کچھ ہواہے اِس کے پیچھے فرانس کے اسرائیل نما دوست ممالک کا بھی ہاتھ ہے اب اِن باتو ں کو سمجھنا فرانسیسیوں اور پیرس والوں کا کام ہے کہ وہ اپنے خلاف ہونے والی اِس ہولناک سازش کو سمجھیں اور اِس سازش کے پسِ پردہ عناصر کو حقیقی معنوں میں دنیا کے سامنے لائیں تاکہ سانحہ پیرس میں ملوث عناصر کا اصل چہر ہ دنیا کے سامنے آئے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
iraq ISIS israel Paris security terrorism World اسرائیل داعش دنیا سیکیورٹی فرانس
Lahore Factory Fire
Previous Post لاہور: گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
Next Post عمران خان، آپ مجھے سیاست سیکھانے کی بات کرتے ہو، بلاول بھٹو

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close