Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرس سے وینس تک حصہ اول

July 8, 2015July 3, 2016 0 1 min read
Shahbaz Sharif
Punjab
Punjab

تحریر: فیصل الظفر علوی
پنجاب پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے دوسرا بڑا اور آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے’ محتاط اندازے کے مطابق اس وقت پنجاب کی آبادی تقریبا 9 کروڑ ہے’ پاکستان کا صوبہ پنجاب اپنی انفرادیت کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے’ سیاسی لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے (آبادی کے لحاظ سے) پر حکومت کا سب سے زیادہ ”شرف” پاکستان مسلم لیگ (نواز) کو حاصل ہے اور اس وقت بھی صوبے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہے اور میاں محمد شہباز شریف صوبے کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ قارئین کرام! وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف بلا شبہ بہترین انتظامی صلاحیتوں کے مالک ہیں لیکن ستم ظریفی یہ کہ ان کی یہ ”انتظامی صلاحیتیں” اکثر و بیشتر ذاتی ‘ سیاسی’ انفرادی مفاد ات سے منسلک نظر آتی ہیں ‘ 2013 ء کے عام انتخابات سے قبل جوش خطابت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو تین سال میں ختم کرنے کے وعدے تو دور کی بات شہباز شریف اس وقت لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے کوئی بات سننا ہ نہیں پسند کرتے’ وزیر اعلیٰ پنجاب اس وقت پورا زور صوبے میں متنازعہ میٹرو بس منصوبے کا جال بچھانے میں صرف کرتے نظر آ رہے ہیں۔

لاہور کے بعد راولپنڈی اور پھر فیصل آباد اور ملتان کو میٹرو بس جیسے ”عظیم الشان” منصوبے سے فیضیاب کروانے کی قسم وزیر اعلیٰ پنجاب پہلے ہی کھا چکے ہیں اور بقول ان کے وہ لاہور کو پیرس بنا کر دم لیں گے’ اسلئے اب ان منصوبوں کے نا مکمل ہونے کا سوال پیدا ہوتا نظر نہیں آ رہا’ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ میٹرو بس منصوبہ بہت افادیت کا حامل ہے لیکن ایسے حالات میں قطعی نہیں جب ملک میں بجلی’ گیس’ پانی’ بے روزگاری اور مہنگائی جیسے شدید بحران موجود ہوں۔ دنیا کا کوئی ملک بھی کرپشن کی لعنت سے مکمل طور پر پاک نہیں لیکن پاکستان میں ایسے بیشتر منصوبے کرپشن کی نذر ہو جاتے ہیں’ مبینہ طور راولپنڈی میٹرو بس منصوبے میں صرف ایک سابق ایم این اے جن کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے انہوں نے 6 ارب روپے منصوبے کیلئے مختص فنڈ میں سے ایسے غائب کئے جیسے دودھ میں سے مکھی نکالی جاتی ہے اور اس بارے صوبائی حکومت نہ کوئی بات سننے کو تیار ہے اور نہ ہی کوئی ایکشن لینے کی حامی بھرتی نظر آتی’ قارئین کرام ایک اور دلچسپ بات میں یہاں کرنا ضروری سمجھوں گا کہ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کا کل بجٹ 44 ارب روپے جبکہ راولپنڈی شہر میں صرف ایک میٹرو بس منصوبہ 60 ارب روپے میں مکمل ہوا اور وہ پورے 60 ارب روپے کہاں گئے یہ ابھی تک ایک سوالیہ نشان ہے۔

ایسے حالات میں جب ملک بجلی کے شدید بحران سے گزر رہا ہے کیا یہ ضروری نہیں کہ میٹرو بس جیسے منصوبوں سے ہاتھ کھینچتے ہوئے یہی فنڈز بجلی کی پیداواری صلاحیتوں کو بڑھانے پر خرچ کئے جائیں؟ پاکستانی عوام کی ایک بڑی تعداد اس بات کی حامی ہے کہ میٹرو بس منصوبوں کی بجائے یہی فنڈز بجلی ‘ گیس’ بے روزگاری کے خاتمے اور ان جیسے ہی دوسرے مسائل کے حل پر خرچ کئے جائیں لیکن پھر بھی ملک کے چار بڑے شہروں میں میٹرو بس منصوبے کی قسم شاید اپنے پیچھے یہی محرک رکھتی ہے کہ اس میں موصوف وزیر اعلیٰ کا کوئی ذاتی مفاد چھپا ہوا ہے اور یہی ذاتی مفاد دیگرمخالف سیاسی قوتوں کی جانب سے ہائی لائٹ بھی کیا جاتا رہا ہے۔۔۔۔ مون سون کی آمد آمد ہے اور ماضی کی طرح اس بار بھی ملک کے اکثر علاقوں میں بارشوں کے سبب سیلاب جیسی آفات کے 100 فیصد خدشات موجود ہیں جس کا ٹریلر راولپنڈی میں ایک ہی دن میں ہونے والی بارش کے باعث نالہ لئی کے پنڈی کی عوام پر پِل پڑنے کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے’ اگر اسی طرح کی بارش لگاتار کچھ دن ہوتی رہی تو پھر تو پنڈی کی عوام کا خدا حافظ ہے’ ہر سال ایک ہی طرح کے مسائل کا سامنا کرنے کے بعد ایک ہی طرح کے بیانات حکومت کی جانب سے سننے کو ملتے ہیں مگر ان مسائل کے حل کیلئے عملدرآمد ککھ نہیں ہوتا اور پاکستان کی ماشاء اللہ سے ”غیرت مند” عوام بھی ایک دو دن کے بعد ان مسائل کو بھول جاتی ہے کہ چلو کوئی بات نہیں۔

Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

وزیر اعلیٰ صاحب ایک طرف تو لاہور کو پیرس بنانے پر تلے ہوئے ہیں جبکہ ان کا وہی لاہور پیرس سے سفر کرتا ہوا وینس تک جا پہنچا ہے اور ایسے لگتا ہے کہ عوام نے پانی کے بیچ و بیچ گھر بنائے ہوئے ہیں بس فرق یہ کہ وینس کا پانی ”ترقی” یافتہ اور پاکستان کے ان شہروں کا پانی ”ترقی پذیر۔۔کثافت یافتہ” ہے اورپاکستان کے ان ”پیرسوں” ”نیو یارکوں” ”مانچسٹروں” اور ”لندنوں” میں بارش کے بعد جگہ جگہ کھڑا ہوا پانی کسی دریا کا منظر پیش کرتا ہے اور ایسی ہی کچھ صورتحال راولپنڈی میں بھی دیکھی جا سکتی ہے جہاں ”عظیم الشان” میٹرو بس منصوبے کے 70 فیصد سٹیشن بھی ایک ہی پری مون سون بارش سے پانی میں مکمل طور پر ڈوبے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یقینی طور پر اس سال بھی ماضی کی طرح مون سون شروع ہونے پر ملک کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوب جائیں گے ‘عوام ایک بار پھر اپنے ”کرموں” کی سزا بھگتتے نظر آ ئیں گے اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نصف درجن سے زائد کیمرہ مینز کے ساتھ لانگ بوٹ پہنے آفت زدہ علاقوں میں فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے ”جوش خطابت” سے ”غیرت مند” قوم کے ساتھ ”کھلواڑ” کرتے ہوئے نظر آئیں گے (ویسے میرے ذاتی خیال میں آج کل سیلفیوں کا دور دورہ ہے۔

اگر شہباز شریف ایک عدد سیلفی بھی لے لیں تو کیا خوب ہو جائے) اور مجھے قوی امید ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح اگلے برسوں میں بھی چلتا رہے گا کیونکہ ڈیم ہم نے بنانے نہیں’ بجلی ہم نے دینی نہیں’ بے روزگاری اور مہنگائی ختم کرنے کا امکان صرف امکان ہی رہنا ہے اور بس غریب عوام کو ”انٹرنیشنل سٹینڈرڈ” کی سواری میٹرو بس میں سوار کروانا ہے’ بقول شہباز شریف (ایک انٹرنیشنل جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے) کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ٹرانسپورٹ کا ہے ۔۔۔ آہ قربان جائوں وزیر اعلیٰ کے اس بیان پر ۔۔ جب پاکستان کا سب سے ”بڑا” مسئلہ ٹرانسپورٹ ہوگی تو ظاہر ہے پاکستان کے شہر وینس تو بنیں گے ہی۔۔۔۔ ویسے بھی پاکستانی قوم کیلئے ”میٹرو بس” ہی سب کچھ ہے’ یہی غریب کی روٹی ‘ کپڑا’ مکان ہے’ یہی بجلی’ پانی’ گیس ہے اوریہی روز گار ہے اور تو اور پاکستان کا آج اور اور کل بھی یہی میٹرو ہے۔۔۔ آخر میں اپنے کالم کے اس (حصہ اول) کا اختتام حکمرانوں کے نام اپنے اس شعر کے ساتھ کروں گا۔
ظلم و ستم تمہارے کہاں تک سہے گا وہ
تم کو بہا لے جائیں گے آنسو غریب کے

Faisal Azfar Alvi
Faisal Azfar Alvi

تحریر: فیصل الظفر علوی

Share this:
Tags:
pakistan Paris political Punjab Venice پاکستان پنجاب پیرس سیاسی وینس
Previous Post گوجرانوالہ میں منی اسٹیڈیم میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع
Next Post عیدالفطر کے موقع پر فروخت کرنے کیلئے تیار کی گئی زہریلی شراب کی بوتلیں اور خام مال برآمد
Dera Ghazi Khan News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close