
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے شہر پیرس میں موسم بہار اور گرمیوں کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ پیرس فیشن ویک کے موقع پر ماڈلز نے موسم بہار اور گرمیوں کی مناسبت سے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔
زیادہ تر ملبوسات بلیک اینڈ وائٹ تھیم پر تیار کیے گئے۔ نمائش میں نئی طرز کے روشنی سے مزین ملبوسات بھی پیش کیے گئے۔
