Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پارلیمنٹ و آ ئین کی بالادستی کے نام پر !

November 12, 2014 0 1 min read
Social Media
Social Media

تحریر: آ صف لانگو
موجودہ حالات سے عوام سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا و الیکٹرونک میڈیا کے زریعے پل پل کی خبر سے باخبر ہے۔ صبح اٹھتے ہی موبائل سروسز، فیس بک، ٹیلی وژن اور اخبارات میں مشغول رہتی ہے۔ ایک شہر سے دوسرے شہرمیں ہونے والی حرکت کی خبر بہت جلدی پہنچ جاتی ہے۔ اچھا برا جانتی ہے۔ کون ؟کیا کر رہا ہے؟ سب خبروں سے قوم سمیت پوری دنیا بہت جلدی باخبر ہو جاتی ہے۔ پاکستانی قوم جاگ چکی ہے یا ابھی تک سو رہی ہے یہ ایک الگ بحث ہے لیکن قوم موجودہ سیاسی صورتحال سے اچھی طرح سے باخبر ہے۔ عوامی طبقا ت میں سیاسی بحث و مباحثہ اور سیاسی شترنجوں کے مستقبل کی فتویٰ بھی دیئے جا رہے ہیں ۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ زرداری کی نسبت میاں نواز شریف کی حکومت اچھی کار کردگی دکھا رہی ہے۔

کچھ لوگوں نے تو عمران خان وزیراعظم اور ڈاکٹر طاہر القادری کو مستقبل کا صدر پاکستان بننے کی مبارک باد بھی دے رہے ہیں کچھ تو مشرف کے حامی ہیں اور کچھ ابھی بی بی بھٹو کو زندہ تصور کرتی ہیں کہ اگلی بی بی کی بیٹے کی ہے کیونکہ بی بی بھٹو ابھی زندہ ہے۔ خیر خیالات میں فرق معمول کی بات ہے لیکن مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ قوم میں سیاسی شعور بید ار ہوچکی ہے ۔اب قوم کم از کم اچھے نما ئندے کی انتخاب میں آ نکھیں بند کرنے کے بجائے سوچ سمجھ کر ووٹ دے گی اور اس سے ووٹ اور سیاسی کارکن و عوام کی قدر و قیمت میں بھی اضافہ سامنے آ ئے گا ممکن ہے کہ ٹرن آ وٹ 35 سے 40 فیصد سے زیادہ سامنے آ ئے گا میں سمجھتا ہوں کہ کم ازکم 60 سے 70 فیصد ٹرن آ ؤٹ بھی ہوگا۔

عوام کے ایک طبقہ کے مطابق پاکستان میں 2000ء کے بعد حکومتوں میں سب سے اچھی حکومت مشرف کی حکومت اچھی کار کردگی پر تھی اب مشرف کی ضرورت ہے کیونکہ مشرف نے سخت پالیساں مرتب کئے تھے جس سے مہنگائی اور بد امنی بے لگام نہ تھی۔ دوسرے طبقہ کے مطابق مشرف کی پالیساں انتہائی ناقص تھیں بلوچستان میں فوجی آ پریشن ، قبائلی علاقوں میں اور افغانستان جنگ بنیاد، لال مسجد جیسے آ پریشن اور امریکہ دوستی میں آ نکھیں بند کرکے معاہدے کرنے سے ملک میں تاحال بد امنی و مہنگائی کی لہر دوڑ رہی ہے۔ مشرف سے آ صف علی زرداری کی حکو مت اچھی تھی جس نے غریبوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالا مال کیا ہے۔

تیسرے طبقے مطابق مشرف پالیساں تو غلط تھیں لیکن آ صف علی زرداری بھی اندرونی طور پر مشرف کی پالیسوں کے حامی تھے اور ناکارہ کا کردگی کے سوائے کچھ بہتری نام و نشان بھی قائم نہیں کی ہے بلکہ مہنگائی، بد امنی ، بے روزگاری، رشوت خوری اور لاقانو نیت میں 100 فیصد اضا فہ ہوا ہے۔ زرداری حکومت نے اپنی مدت ہی پوری کی ہے اس کے سوا کوئی خا ص، قابل زکر کام نہیں کی ہے۔ ملک کو انتہائی نقصان پہنچایا گیا ہے۔ زرداری کی حکومت سے میاں نواز شریف کی حکومت کی کار کردگی بالکل درست ہے موجودہ حکومت نے مہنگائی ، بد امنی اور دہشت گردی کی کمر توڑی تو نہیں ہے لیکن کمر میں درد ضرور ڈالی ہے۔ میاں کی حکو مت نے معاشی طور پر ملک کو زرداری کی حکومت سے اچھی پوزیشن پر روک رکھا ہے۔

جیسے کہ پٹرول زرداری کی حکومت میں 115 روپے کے لگ بھگ تھی اب 97 روپے لیٹر چل رہی ہے تو یہ بھی بہت بڑی بہتری ہے، یا ڈالر کی قیمت کی دنیا میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے 106 سے 108 روپے فی ڈالر کم ہو کر 100 روپے فی ڈا لر بک رہی ہے تو اس با ت ثبوت ہے کہ کم از کم کنٹرول ہوئی ہے۔ یا مہنگائی و کرپشن اور دہشت گردی میں بھی اضافہ کے بجائے کم یا کنٹرول ہو ئی ہے تو یہ بھی اچھی کار کردگی ہے لیکن چھوتے طبقے کے مطابق مشرف و زرداری کی پالیساں غلط تھیں اور اب نواز شریف کی پالیسی بھی نا قابل تعریف ہے ان کے مطابق عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو مشرف، زرداری و نواز شریف کی دی ہوئی زخموں پر مرہم لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان ہی ملک کو کرپشن، بد امنی، بے روزگاری، لاقانونیت، مہنگائی اور غلا می سے نجات دلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عمران خان ہی چند مہینوں میں ملک کی تقدیر ہی بدل سکتے ہیں۔ دیکھا جائے تو عمر ا ن خان کو نوجوان طبقہ اور خصوصاََ تعلیم یافتہ طبقہ سے بہت رسپونس مل رہی ہے اس کے تمام جلسوں و جلوس میں 80 فیصد نوجوان لوگ شامل دکھائی دیتے ہیں۔ ملک میں 65 سے 70 فیصد نوجوان طبقہ ہے تو اگر نوجوانوں نے عمران خان کو اسی طرح الیکشن کے دن بھی رسپونس دیا تواس بات سے انکار نہیں کرنا چاہئے کہ پی ٹی آ ئی میدان میں نمایا پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی۔

اس وقت پاکستان میں سیاسی میدان میں عمران خان الگ اور باقی سیاسی جماعتیں الگ نظر آ رہے ہیں ۔ جمعیت علماء اسلام ،نیشنل پارٹی بلوچستان، پشتون خواہ ملی پارٹی ، عوامی نیشنل پارٹی،ایم کیوایم، پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں حکومت کی دفاع کر رہے ہیں۔ زرداری صاحب کا کہنا ہے کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ دھاندھلی ہوئی ہے لیکن اب خاموشی اختیار کرنے سے نام نہاد جمہوریت بحال رہے گی ۔ عجیب بات ہے کہ زرداری تسلیم کرتے ہیںپھر بھی حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں ؟ ۔جس قدم سے ممکن ہے کہ ا ن کو بھی نقصان پہنچ جائے کیونکہ اس وقت عوام میں شعور بیدار ہوچکی ہے اور عوام سمجھتی ہے کہ ایک دوسرے کے حامی سیاستدان ملک و قوم کے لیے نقصان دہ ہیں۔ تو عمران خان کو انتہائی فائدہ بھی حاصل ہو سکتا ہے۔

موجودہ سیاسی جماعتوں کی پارلیمنٹ و آ ئین کی بالادستی کے نام پرسیاسی چال کے نقصانات و فوائد سے نظر انداز کرنا مستقبل میں تبدیلی کی ایک لہر ثابت ہو سکتی ہے۔ حکومت کے اتحادی جماعتیں الیکشن 2013ء کو جعلی الیکشن اور دھاندلی کو تسلیم بھی کرتے ہیں اور اپنی کرسیوں کی قربانی تک نہیں دے رہے ہیں اصلی الیکشن کے بجائے اپنی دفاع کر رہے ہیں جو ان کے لئے مستقبل میں نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔پارلیمنٹ و آ ئین کی بالادستی کے نام پرسیاست کے بجائے عملی کردار ادا کریں ۔ایک منظم الیکشن کمیشن اور شفاف ترین الیکشن کے لئے راہ ہموار کر کے اصلی نمائندوں کو اسمبلی میں جگہ عنایت کریں تاکہ ملک و قوم کے لئے بھلائی ہو سکے۔

اب تو الیکشن کمیشن کا چیئرمین بننے سے لوگ قطرا رہے ہیں۔ جیسا کہ جسٹس ریٹائر بھگوان داس اور جسٹس جیلانی (ر) نے چیئرمین بننے سے انکار کیا ہے یہ لوگ ڈر رہے ہیں کہیں دوبارہ دھاندلی نہ ہو جائے اور عمران خا ن، بلاول یا نواز شریف اسلام آ باد دھرنا شرنا نہ دیں ان کو عدالتوں کے چکر لگانے پڑیں گے۔ حکومت ریٹائر ڈ افسران کے بجائے نوجوانوں کو الیکشن کمیشن کی قیادت سنبھالنے کی پالیسی پر نظر ثانی کرے تو بہتر ہے۔ 88 سالہ بزرگ قابل احترام ہے لیکن ہڈیاں کام کرنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں مضبوط ہڈی والوں کی ضرورت ہے۔

Asif Yaseen
Asif Yaseen

تحریر: آ صف لانگو

Share this:
Tags:
disadvantages name political supremacy بالادستی پارلیمنٹ سیاسی فوائد نام نقصانات
Previous Post خیبرایجنسی میں پاک فوج کی بمباری کے دوران 19 دہشتگرد ہلاک
Next Post کرکٹ بورڈ نے سلمان اور آصف کو ہری جھنڈی دکھا دی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close