Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پارلیمنٹ مچھلی بازار سے ہارس ٹریڈنگ تک بجٹ کی منظوری تعجب ہے

July 4, 2020 0 1 min read
Parliament
Parliament
Parliament

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

صد افسوس ہے کہ آج ہمارے پارلیمنٹ ہاو ¿سز جانجال پورہ ، مچھلی بازار اور ہارس ٹریڈنگ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ایسے میں جہاں بجٹ کی منظوری کا انوکھا پن بھی دیکھنے کو ملاہے ۔تو وہیں یہ حکومت ، اپوزیشن اور سیاستدانوں کی آپس کی لڑائیوں اور کھینچاتانی کا ہی نتیجہ ہے کہ مُلک میں پیٹرول سستاہوکر غائب ہونے کے بعد 25روپے مہنگا ہوکر کراچی سے کشمور تک تمام پیٹرول پمس اور مارکیٹ میں دستیاب ہوگیا ہے۔ جس کے بعدیہ شک سوفیصد یقین میں بدل چکاہے کہ مُلک میں حکومتی رِٹ نہیں ہے ۔حکومت کمزورسے کمزور ترہے ؛ اور مُلک میں ہر قسم کا مافیا طاقتورترین ہے۔
غرض یہ کہ قیام پاکستان کے چند سالوں کے بعد سے ہی وطنِ عزیز میں مافیاخواہ ایوان العوام /پارلیمنٹ میں (عوامی پرچی / ووٹ کے زور پر) مینڈیٹ کا نام لے کر بیٹھے وزراءہوں ، اداروں میں میرٹ کا قتلِ عام کرنے کے بعد سیاسی اور سفارشی بنیادوں پر تشریف فرماافسرشاہی اور اِن کے چیلے چانٹے ہوں۔

جعلی پائلٹس ہوں، کالی پینٹ اور سفید شرٹ والے ہوں، سفید گون والے ہوں،سڑکوں پر کشکول اُٹھائے بھیک مانگنے والے ہوں یا پارلیمنٹ میں برسوں سے گورکھ دھن سے بجٹ بنانے والے وزیرخزانہ اور اِن کی ٹیم میں شامل آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے کارندھے ہی کیوں نہ ہوں۔آج یہ سب کے سب مافیاکا روپ دھار چکے ہیں۔اَب اگر ایسے میں یہ کہا جائے تو کسی کو ناراض ہونے یا بُرا ماننے کی ضرورت نہیں ہے۔ اِسی لئے تو معذرت قبل اَزگفت،یہ عرض ہے کہ جس کوبھی میرے مُلک پاکستان میں کسی بھی شعبہ ہائے زندگی میں اپنا ذاتی ، سیاسی ، فروعی،مسلکی اور مالی مفاد مقدم ہوتاہے۔ وہ فوراََ مافیاکے روپ میں پیش ہوجاتاہے۔اِس طرح خواہ ایوان میں بیٹھا چینی، آٹا،پیٹرول، گیس اور دیگر اشیائے ضروریہ کا بحران پیدا کرنے والا کوئی بھی ہو سب ہی مافیا ہیں۔ اگر ایسا نہیں ہے؛ توپھرآج جتنے بھی ایوانِ نمائندگان ہیں۔سب میڈیا پربراہ راست پیش ہوکر قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اُٹھائیں کہیں کہ اِن کا تعلق کسی بھی ایسے مافیاسے نہیں ہے اور نہ کبھی رہاہے جو کسی بھی حوالے سے مُلک میں چینی ، آٹا ،گھی اور پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا کرکے اپنا ذاتی یا سیاسی فائدہ اُٹھاتاہے۔

بہر کیف ،مہنگائی اور بحرانوں سمیت دیگر بنیادی ضرورتوں کے عوامی مسائل کے حل کے لئے قائم مچھلی بازار اور ہارس ٹریڈنگ کا آماجگاہ بنے پارلیمنٹ ہاو ¿س عوام کی توقعات پر پورانہیں اُتر سکا ہے۔ آج وفاقی حکومت کے پیش کردہ عوام دُشمن بجٹ کو مسترد کرنے کا دم بھرتے نہ تھکنے والی اپوزیشن بھی اپنے وعدے پر پورانہ اُترسکی ہے۔ اِس کے بھی وہ تمام دعوے اور وعدے ریت کے ڈھیر سے بھی کہیں زیادہ کمزور ثابت ہوگئے ہیں۔ جس پر عوام کو بڑی اُمیدیں وابستہ تھیں۔ بیشک ، حکومت کا پیش کردہ موجودہ بجٹ سِوائے حکومت کے ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام پاکستانیوں نے یکسر مسترد کرتے ہوئے بجٹ کوکھلم کھلا عوام دُشمن بجٹ قرار دیاجبکہ اپوزیشن نے تو یہ کہہ کر حکومت کو للکار دیاتھا کہ دیکھتے ہیں کہ حکومت ہاو ¿س سے کیسے بجٹ پاس کراتی ہے؟ مگر چشمِ فلک اور پاکستانیوں نے بھی کھلی آنکھوں سے حیرت کے ساتھ یہ منظر بھی دیکھا کہ” قومی اسمبلی سے مالی سال 2020-2021ءکے لئے 72کھرب94ارب90کروڑروپے پر مشتمل مالیاتی 2020-2021ءکا بجٹ کثرتِ رائے160 حکومتی ارکان کی حمایت اور 119اپوزیشن مخالفین سے منظور ہوگیاہے۔ اِس کی علیحدہ لمبی بحث ہے۔ فی الحال سمجھنے کے لئے اتناہی کافی ہے کہ بجٹ منظوری میں حکومت کو اپنی مطلوبہ تعداد سے بھی کہیں زیادہ حمایت ملی ہے۔ جبکہ اپوزیشن کو اپنے اندر اِس کا پتہ لگانا بھی بہت ضروری ہوگیاہے جو بظاہر تو اپوزیشن کے شانہ بشانہ نظر آتے ہیں۔ مگر جب کبھی ایسا کوئی وقت آتا ہے۔ وہ حکومت کی جھولی میں غوطہ زن ہو کرحکومت کا پلڑا بھاری کردیتے ہیں ۔اپوزیشن جو حکومت کے لئے کسی معاملے میں مقابلہ کرنے کے دعوے کرتی نظر آتی ہے۔یہ یکدم سے ہوا نکلے کسی غبارے کی طرح پھس ہو کر رہ جاتی ہے ۔ آج جہاں عوام کا مہنگائی اور بحرانوں کے چینلجز میں اپنی جان چھڑاتی حکومت پر سے اعتبار ختم ہوگیاہے۔ تو وہیں عوام کا اپوزیشن سے بھی مُلکی اور عوامی مسائل کے فوری حل سے متعلق فیصلہ کن قدم اُٹھانے اور حکومت سے جمہوری ثمرات عوام الناس پہنچانے کے لئے کسی قسم اچھائی کی توقع اورکوئی مثبت کردار اداکرنی کی اُمید بھی دم توڑچکی ہے ۔

دوسروں سے قرضے اور امدالے کر چلنے والے ہمارے مُلکِ عظیم پاکستان میں جمہوریت اُس طرح پن نہیں سکی ہے جس طرح اِس کی روح ہے ۔ دنیا کے دیگر جمہوری ممالک میں اِس کے ثمرات عوام الناس تک پہنچتے نظرآتے ہیں ۔ اِس کی ایک بڑی اور خا ص وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ یا تو کسی خفیہ طاقت نے ایسا ہونے نہیں دیا ہے یا پھر کبھی خود سکسی حکمران نے حقیقی معنوں میں جمہوریت کے پنپنے اور جمہوری ثمرات عوام الناس تک پہنچانے سمیت عوامی مسائل حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہر ہ نہیں کیا ہے۔

المیہ یہ ہواہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ عوامی مسائل بڑھتے گئے اور عوام پستی کی دلدل میں گرتے چلے گئے ۔ایوانِ العوام جِسے عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے چاہئے تھے۔ یہاں تو ذاتی، سیاسی اور اپنے مخالف کی ٹانگیں کس طرح کھینچی جائیں۔ اِن سے متعلق قراردادیں پیش کی جاتی رہیں۔ اِن تمام مسئلے مسائل پر ایوان بالا کے اجلاس بلائے جاتے رہے۔ جس میں نہ مُلکی اور نہ عوامی مسائل اور اِن کے فوری حل سے متعلق دلچسپی کا کوئی نقطہ زیربحث لایا جاتا، بلکہ بلائے گئے اِجلاس میںکبھی کبھار ایک آدھ بار ہلکی پھلکے چھوٹے موٹے انداز سے سوائے ایک دوعوامی مسائل کے علاوہ ساراوقت اِس پر لگ جاتاکہ حکومت اپوزیشن کو کس طرح زیر کرے، اور اپوزیشن والے کن حربوں کے بیدریغ استعمال سے حکومت کی کرسی کی چولیں ڈھیلی کریں اور حکومت کو چلتا کریں ۔ہمیشہ ہی وطن عزیز پاکستان میں پارلیمنٹ اپنے مخالفیں کو نیچادِکھانے اور گرانے کے لئے مچھلی بازار اور اِدھر کے اُدھر ایوان نمائندگان کو ساتھ ملانے کے لئے ہارس ٹریڈنگ کا ہی آماجگاہ بنارہاہے۔حالیہ بجٹ می منظوری میں بھی یہی کچھ ہواہے تب ہی…!!

تاہم ایک بات جو آخر میں ہر محب وطن پاکستانی سے کرنی ہے وہ یہ ہے کہ اہل علم و دانش کے نزدیک برسوں سے حقیقی معنوں میں وطنِ عزیز میں کرونا وباءسے زیادہ محسوس جبکہ حکومتی اراکین اور ایوانِ نمائندگان میں توغیر محسوس طور پر کرپشن، اقرباءپروی، سفارش ، قتلِ میرٹ، ہارس ٹریڈنگ اور ہر اقسام کے مافیاکی وباءسب سے زیادہ خطرناک ہے۔ مگر کسی نے بھی کبھی اِن اخلاقی وباءکا خطرہ اور اِن سے پیدااور آئندہ نسلوں تک منتقل ہونے والے دائمی نقصانات کے فوری ازالے سے متعلق سوچا ہی نہیں ہے۔ جب کہ اِس سے بھی اِنکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ مندرجہ بالا تمام اخلاقی بُرائیوں سے مُلک اور معاشرے تباہ اور برباد ہوتے ہیں۔ اگر ہمارے سِول اور آمر حکمرانوں جنہوں نے پلٹ پلٹ کا مُلک اور عوام پر اپنی جیسی تیسی حکمرانی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ اِنہوں نے محسوس طریقے اور سنجیدگی سے مُلک میں کرپشن،اقرباءپروری،سفارش، قتلِ میرٹ، ہارس ٹریڈنگ اور ہر اقسام کے پیداہونے والے مافیاز کی ظاہر و باطن طور پر پست پناہی کرنے کی بجائے اِن اخلاقی اور سیاسی وباءکا قلع قمع کرنے کے لئے اپنا مثبت اور تعمیری کردار ا داکیا ہوتاتو آج مُلک کا نقشہ ہی اچھا ہوتا؛اور عوام اِس طرح پستی اور گمنامی و بدنامی کی اندھیری گہری کھائی میں نہ گرے ہوتے اِن کا بھی وقار دنیا میں بلند ہوتااور یہ بھی گردن تان کر اور سینہ پھولا کر دنیا میں چین اور سُکھ سے جی رہے ہوتے ۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
approval budget government horse-trading parliament بجٹ پارلیمنٹ حکومت منظوری ہارس ٹریڈنگ
Chief Minister of Sindh
Previous Post وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا فرنٹ لائن ورکرز کیلئے ہیلتھ الاؤنس کی منظوری دے دی
Next Post لاک ڈاؤن یا تاجروں کا معاشی قتل
Lockdown

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close