Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اور عمران خان کا بائیکاٹ

October 6, 2016October 6, 2016 0 1 min read
Parliament
Parliament
Parliament

تحریر : غلام رضا
بھارتی جارحیت کیخلاف ملک کی تمام سیاسی جماعتیں اور عسکری قیادت ایک صفحے پر ہے سوائے عمران خان کے۔ وزیراعظم قوم کو متحد جبکہ عمران خان قوم کو تقسیم کرنے پر تلے ہوئے ہیں،خان صاحب کو اور کچھ نہیں تو بلاول بھٹو سے ہی صرف اتنا سیکھ لینا چاہئے کہ سب سے پہلے قومی سلامتی ہوتی ہے مگر خان صاحب پتہ نہیں خود کو کیا سمجھتے ہیں۔کل کو اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر پر مذاکرات ہوتے ہیں اور امید پیدا ہوتی ہے کہ کشمیر آزاد ہوجائے گا قوی امکان ہے تب بھی عمران خان کہیں گے کہ نواز شریف کشمیر کو بعد میں آزاد کرائے پہلے پانامہ کا حساب دے۔

شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک اجلاس میں شریک ہوں تو پارلیمنٹ بھی جمہوری وزیراعظم بھی جائز مگر اچانک ایک دن بعد کیا ایسی تبدیلی آتی ہے کہ سب کچھ ناجائز اور دو نمبر ہو جاتا ہے۔عمران خان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،ایسے شخص کی مذمت نہیں بلکہ مرمت ہونی چاہئے جو بھارت کو جواب دینے کی بجائے اپنی ہی دو اینٹ کی مسجد بنا لے،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے اجلاس میں اکثریت کی یہی رائے تھی کہ ہمیں پارلیمنٹ جانا چاہئے بھارت کو بھرپور جواب جائے گا مگر خان صاحب نے ڈکیٹرانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے اکثریت کے فیصلے کو ویٹو کر دیا۔عمران خان کے فیصلے سے صرف اور صرف ایک شخص خوش ہوا ہوگا جس کا نام نریندر مودی ہے،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نواز شریف کی حمایت نہیں کی گئی بلکہ کشمیر کا مسئلے اور بھارتی جارحیت پر بات کی گئی،مزے کی بات یہ ہے اجلاس بھی اپوزیشن کے کہنے پر ہی بلایا گیا اور جب اجلاس کی تاریخ طے پائی تو عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر صورت اجلاس میں شرکت کر کے بھارت کو بھرپور جواب دینگے مگر ایک بار پھر یوٹرن لے لیا گیا۔

Indian Aggression in Kashmir
Indian Aggression in Kashmir

پرویز خٹک وزیراعظم کے گھر گئے شاہ محمود قریشی اے پی سی میں گئے اور مسئلہ کشمیر اور قومی سلامتی کے حوالے سے اچھا موقف پیش کیا مگر مشترکہ اجلاس سے غیر حاضری تحریک انصاف کو لے ڈوبے گی۔بھارتی مظالم کئی دہائیوں سے کشمیر سے میں جاری ہیں،بھارتی فوجی درندے بچہ دیکھتے ہیں نہ خاتون بس مارپیٹ کرتے ہیں،آر ایس ایس کا دہشت گرد ونگ کشمیریوں کا قتل عام کر رہا ہے کشمیریوں کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ پیلٹ گن سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی کئے جارہے ہیں، خواتین کی عصمت دری کا سلسلہ بھی جار ی ہے، بھارت پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے تاکہ مسئلہ کشمیر دنیا کی نظروں سے اوجھل کیا جا سکے۔مگر خان صاحب کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ کشمیر کتنا سنجیدہ معاملہ ہے۔

وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کشمیر اور بھارتی جارحیت پر کھل کر بات کی اور اس پر وہ مبارکباد کے بھی مستحق ہیں،مسئلہ کشمیر آتش فشاں کی طرح سلگ رہاہے،چہرے مسخ کر نے اور بینائی محروم کر نے سے آزادی کی تحریک کو کچلا نہیں جاسکتا ، اب اقوام متحدہ کو عالمی امن کے محافظ کے طور پر اپنی ساکھ برقرار رکھنا ہوگی ، کشمیریوں پر عائد سفری پابندیاں ختم ہونی چاہئیں،کھیتوں میں ٹینک چلانے سے غربت ختم نہیں ہوسکتی ، 7لاکھ بھارتی فوج کے مظالم کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے عوام کے جذبہ حریت کو کچلا نہیں جاسکتا، ظلم کے ہر وار کیساتھ جذبہ آزادی کا عزم پختہ ہو رہا ہے، 6دہائیوں سے کشمیریوں کو غلام بنائے رکھنے کے حربوں کے باوجود اپنے حقوق کیلئے سر دھڑ کی بازی لگانے والے سرفروشوں کا قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے،آزادی کے کارواں کی قیادت کشمیریوں کی نوجوان نسل نے سنبھال لی ہے،برہان وانی کی شہادت کشمیریوں کی تحریک کو ایک فیصلہ کن موڑ تک لے آئی ہے کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دے کر اقوام متحدہ ہی نہیں عالمی برادری کا بھی مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان کا فرمان ہے کہ پارلیمنٹ میں تب تک نہیں جائینگے جب تک وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش نہیں کر دیتے یا پھر استعفیٰ نہ دے دیںمگر موصوف نے یہ نہیں بتایا تنخواہیں لیتے رہیں گے یا نہیں اور جس پارلیمنٹ کی ان کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہے اس سے استعفے بھی نہیں دے رہے نہ جانے خان صاحب کب تک یہ دوغلی پالیسی کھیلتے رہیں گے،عمران خان سے تو اچھا بلاول بھٹو کھیل رہے ہیں اور اگر بلاول مزید ایکٹو ہو گئے تو آئندہ الیکشن میں مقابلہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہی ہوگا عمران خان کا نام و نشان ختم ہو کر رہ جائیگا اور ان کا کوئی نام لینے والا بھی نہیں رہے گا۔آخر میں صرف اتنا کہنا چاہونگا کہ سب سے پہلے ملک ہوتا ہے ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا،پاکستان ہوگا تو عمران خان سیاست کر سکیں گے،زکوةاور کھالیں اکھٹی کر سکیں گے،کسی کے جہاز اور خرچے پر سیر سپاٹے کر سکیں گے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خورشید شاہ کا خطاب بھی قابل تعریف تھا حکومتی پالیسیوں سے اختلاف بھی کیا مگر مسئلہ کشمیر پر حکومت کی کھل کر حمایت کی،عمران خان کو بھی رگڑا لگایا،بلاول بھی گرجے اور برسے مگر یہ سب جمہوریت کا حسن ہی ہے،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نوک جھونک چلتی رہتی ہے اور چلتی رہنی چاہئے مگر جمہوری روایات کے اندر رہتے ہوئے،عمران خان کو شاید جمہوریت کی الف ب تک کا علم نہیں اسی لئے پارلیمنٹ،نیب سمیت کسی ادارے کو نہیں مانتے کسی کا اقدام پسند نہ آ ئے تو کہہ دیتے ہیں بک گیا اس کی بولی لگ گئی ،حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ،جمہوریت میں پارلیمنٹ کے اندر آئینی ترامیم سے اصلاحات کی جاتی رہتی ہیں۔خیر خان صاحب کو زیادہ کیا کہنا وہ تو ہیں ہی کنگ آف یوٹرن،اللہ انہیں ہدایت دے۔

Ghulam Raza
Ghulam Raza

تحریر : غلام رضا

Share this:
Tags:
boycott Ghulam Raza imran khan Indian aggression meeting parliament اجلاس بائیکاٹ بھارتی جارحیت پارلیمنٹ عمران خان
Earthquake 8 October
Previous Post 8 اکتوبر آفات سے آگاہی
Next Post وہاب ریاض ون ڈے میں 100 وکٹیں لینے والے 19 ویں پاکستانی بائولر
Wahab Riaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close