Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پارلیمنٹ بالا دست یا زیرِدست

November 6, 2018 0 1 min read
Parliament
Parliament
Parliament

تحریر : راؤ عمران سلیمان

حضرت موسیٰ دریائے نیل پار کرکے دریائے سینا میں جب آئے تو ایک دن اپنی قوم کے چالیس افراد کے ساتھ کوہ طور پر تشریف لے گئے اس دوران سامری جادوگرنے تمام بنی اسرائیل کے لوگوں کو جمع کرنا شروع کیا اور جب سب لوگ آگئے تو سامری جادوگر نے کہاکہ تمام لوگ جن کے پاس گھروں میں سونا موجود ہے وہ تمام سونا مجھے لاکر دیدو تو میں تمھارے لیے ایک معبود بنادونگا لہذا بھٹکی ہوئی بنی اسرائیل کے لوگوں نے اپنے اپنے گھروں سے سونا لاکر سامری جادوگر کے سامنے رکھ دیا اس پر سامری جادوگر نے تمام سونا پھگلاکر اس کا ایک بچھڑا بنادیا اور اس بچھڑے کے منہ میں ایک چٹکی خاک جو اس کے پاس موجود تھی ڈال دی جس کے بعد اس بچھڑے کے منہ سے ایک مخصوص قسم کی آواز نکلنے لگی اس آواز کو سن کر بنی اسرائیل کے لوگوں نے اس بچھڑے کو اپنا معبود بنالیا اور حضرت موسیٰ کی واپسی تک اس کی پوجا کرتے رہے مگر سوال یہ تھا کہ بچھڑاتو بن گیا تھا مگر اس کے منہ سے سوائے ایک آواز نکلنے کے اور کوئی اعضاء کام نہیں کرتا تھا نہ اس کے پاؤں کام کرتے تھے نہ ہی وہ ہاتھوں کو ہلا سکتا تھا اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی جنبش اس کے بدن میں ہوتی تھی ماسوائے ایک قسم کی آواز کے ، جس کا مطلب صرف یہ ہی نکلتا تھا کہ وہ بچھڑے کی شکل میں ضرور تھا مگر حقیقت میں وہ بچھڑا نہیں تھا۔

نجانے کیوں مجھے اسی بچھڑے سے ملتی جلتی جسامت اور آواز موجودہ اور اس سے قبل کی حکومتوں کی پارلیمنٹوں میں جاکر ملتی ہوئی دکھائی دیتی ہے کیونکہ یہ موجودہ اور اس سے قبل کے بے شمار حکمران بھی مجھے ان ہی جادوگروں کے ہاتھوں کے تراشے ہوئے پتھر کے صنم لگتے ہیں جونہ تو امارات کو سمجھتے ہیں اور نہ ہی وہ کسی معاملے میں ہمیں حکمران دکھائی دیتے ہیں وہ پارلیمنٹ جس کی بالادستی کی ہمیشہ سے ہی قسمیں کھائی جاتی رہی دراصل وہ ہمیشہ سے ہی بالادست ہونے کی بجائے زیر دست بلکہ بے دست و پا نظر آئی ہے خواجہ ناظم الدین کی حکومت کو گورنر جنرل غلام محمد نے پلک جھپکتے میں ہی توڑ دیا ،جنرل ایوب خان نے ملک میں مارشل لاء لگاکر جمہوری نظام اور پارلیمنٹ کی بالادستی کو تہس نہس کردیا جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء میں زوالفقار علی بھٹو کی مظبوط ترین حکومت کو اور اس کی پارلیمنٹ کو ہوا میں اڑا کر رکھ دیااور آئین کا بھی شیرازہ بکھیر دیا اور پھر اس کے بعد جنرل ضیاء نے ایک بار پھر اپنے ہی بنائی ہوئی حکومت کی پارلیمنٹ کو بھی بے دست وپا کرکے چلتا کیااس کے بعد چاہے میاں نوازشریف کے تینوں ادوار کا معاملہ ہو یاپھر محترمہ بے نظیر کی حکومتوں کا مجھے تو ایک پل کے لیے بھی یہ پارلیمنٹ اور اس کی بالاد ستی کا وجود کہیں دکھائی نہ دیا، بلکہ بنی اسرائیل کے اس بچھڑے کی طرح دکھادیا جو سونے کا ہونے کی وجہ سے مقدس تھا مگر اس میں سوائے ایک آواز نکالنے کے اور کوئی چیز اپنی من مانی کرتی ہوئی دکھائی نہیں دیتی۔

کچھ اسی قسم کے اختیارات ہوتے ہوئے بھی اختیارات سے محروم پارلیمنٹ کی بے حسی کا خیال دل میں چلا آیاہے ،بنی اسرائیل کا وہ بچھڑا بھی کسی کو کچھ دینے کے قابل نہ تھا اور ہماری یہ مقدس پارلیمنٹ بھی قیام پاکستان سے لیکر آج تک کسی کو کچھ نہ دے سکی ہے بلکہ شاید یہ کہنا درست ہوگا کہ اس پارلیمنٹ کا حال بنی اسرائیل کے بچھڑے سے بھی برا ہوا ہے فرق یہ ہے کہ دونوں کو ہی مقدس مانا گیا مگر ان دونوں نے ہی آج تک کوئی ایسا کارنامہ سرانجام نہیں دیا جس سے ان کے ماسوائے مقدس ہونے کے اور کسی مرض کا علاج ہوتاہو،سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ وہ بچھڑا بھی لوٹ مار کے سونے کا بنا ہوا تھا اور یہ پارلیمنٹ بھی ان ہی لوگوں پر مشتعمل نظر آتی ہے جن میں سے بیشتر کے ارد گرد گھیرا اسی بات پر تنگ ہے کہ انہوں نے ملکی خزانے سے لوٹ مار کی ،میری اس تحریر میں کسی بھی لحاظ سے پارلیمنٹ کی توہین نہیں کی جارہی ہے بلکہ میرا شارہ یقینی طورپر ان لوگوں کی جانب ہے جنھوں نے اپنی من مانیوں سے اس مقدس ایوان کا غلط استعمال کیاجنھوں نے اسے اپنے چمچوں اور غلاموں سے بھردیا ہے جو کسی بھی لحاظ سے ان ایوانوں میں بیٹھنے کے قابل نہ تھے بلکہ انہوں نے اس مقدس ایوان کو نہ صرف بے زبان وبے اختیار کیا بلکہ انہوں نے اس جانب لوگوں کی توجہ کروائی کے یہاں بیٹھ کر اب ملکی قسمت کے فیصلے نہیں ہوتے بلکہ یہاں بیٹھ کر اپنے زاتی گھروں اور بینک اکاؤنٹس کو بھراجاتاہے ، یہ بھی غلط تھا کہ ان مقدس ایوانوں کو چلنے نہ دیا گیا مگر یہ بھی درست ہے کہ یہاں عوام کے کم اور زاتی تقدیروں کے قانون زیادہ بنتے رہے ہیں ان تمام باتوں کے باوجود اگر یہ کہا جائے کہ اس ایوان میں ایسے لوگ ہو جو ایماندار ہو اور محب وطن ہو تب بھی اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہوچکاہے کیونکہ اس پارلیمنٹ کی تقدیر بھی کسی اور ہاتھوں میں بنتی چلی آئی ہے۔

اس کے باوجود اس ادارے کو ہر دور میں خودمختار سمجھا جاتارہاہے اوربات بات پرپارلیمنٹ کی بالادستی کی قسمیں کھائی جاتی رہی میں کبھی سمجھ میں نہیں سکا کہ اس پارلیمنٹ میں ایسے ایسے لوگوں کا وجود آج بھی موجود ہے جن کو اس پارلیمنٹ میں مسلسل تیس تیس سال یا اس سے بھی زیادہ ہوچکے ہیں جو خود کو جمہوریت کا علمبردار اور پارلیمنٹ کا حسن مانتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے بغیر پارلیمنٹ کا وجود کچھ بھی نہیں ہیں جو کسی الیکشن میں ہار بھی جائیں تو انہیں کسی نہ کسی طرح سے جتواکر پارلیمنٹ تک لے آتے ہیں ،مگر ان تمام باتوں کے باجود کسی کو آج تک یہ پوچھنے کی زحمت نہ ہوئی کہ انہوں نے اس پارلیمنٹ کے لیے آخرایسا کیا کیاہے جو انہیں باربار ان ایوانوں میں لانے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیے اسی لیے یہ پورا پاکستان جاننا چاہتا ہے کہ اس پارلیمنٹ کی اصل چابی کس کے پاس ہے جمہوری اداروں کے پاس یا کسی اور کے پاس ؟ اس کے علاوہ لوگ یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ آخر کون ہے جو راتوں رات انتخابی عملوں کا رزلٹ بدل دیتاہے ؟ اس وقت کہاں ہوتی ہے پارلیمنٹ کی بالادستی جب ایک منتخب وزیراعظم کو راتوں رات گھر بھیج دیا جاتاہے نہ کوئی قرارداد اور نہ ہی کوئی سانحہ اور سب منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں کہ رات تک تو سب کچھ ٹھیک تھا پھر یہ اچانک کیا ہوگیا۔؟

یقین جانیے بعض اوقات یہ تمام باتیں سوچتے ہوئے میرا دماغ گھوم سا جاتاہے۔سوال یہ پید اہوتا ہے کیا یہ پارلیمنٹ اپنی اتھارٹیز کا غلط استعمال کرتی ہے تو ان کو گھر بھیج دیا جاتاہے ؟ یا کبھی کبھی اپنی مرضی کے لوگ لانے کے لیے ایسا کیا جاتاہے مگر ان تمام باتوں میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ ایسا ہے کون جو دکھائی تو نہیں دیتا مگر اپنے ہونے کا احساس دلا جاتاہے ،قائداعظم خود بھی ملک کے نظام کو اسی طرز پر چلانے کے خواہش مند تھے کیونکہ یہ ملک جس میں مختلف قومیں آباد تھی اس لیے ان تمام قوموں کی بہتری صرف اور صرف جمہوری نظام میں ہی پنہا تھی یہ درست ہے کہ پارلیمنٹ کے منظور شدہ قوانین کو عدالتی عمل سے گزارا جاتاہے اور جو قانون آئین اور قانون سے بالا تر ہو اس کو کلعدم قرار دینا بھی پھر ضروری ہوجاتاہے ۔ کیونکہ یہ پارلیمنٹ ہی ہے جہاں غریب اور مستحق لوگوں کے مسائل حل ہونے کی بجائے چوروں اور ڈاکوؤں کے بچاؤ کے لیے این آر او بنتے رہے ،پھر کہا جاتاہے کہ پارلیمنٹ کو اپنا حق استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے اس پر یہ ہی کہا جاسکتا ہے کہ ایسی پارلیمنٹ کو جس میں ایسی دنیا آباد ہو اسکابالا دست ہونے کی بجائے زیر دست رہنا ہی ٹھیک ہے ۔ آپ کی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان

Share this:
Tags:
Governance government nation pakistan parliament پارلیمنٹ پاکستان حکمران حکومت قوم
Maulana Sami ul Haq
Previous Post ایک تیر سے دو شکار
Next Post بھارتی فوج نے یومِ شہدائے کشمیر پر بھی دو کشمیریوں کو شہید کر دیا
Indian Army

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close