Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ

October 5, 2016 0 1 min read
All Parties Conference
All Parties Conference
All Parties Conference

تحریر : محمد صدیق پرہار
گھر کو بیرونی دشمن سے کوئی خطرہ ہو، باہرسے کوئی دشمن حملہ آورہوجائے تو اندرونی اختلافات کی کوئی اختلافات کی کوئی اہمیت نہیں رہتی۔ خاندانی اور گھریلو دشمنیاں معطل ہوجایاکرتی ہیں۔اسی طرح جب ملک پر بیرونی جارحیت کاخطرہ ہوتو سیاسی اختلافات بھی اپنی افادیت کھودیتے ہیں۔ہماری سیاسی قیادت نے ایک بارنہیںمتعددبارمل بیٹھ کریہ ثبوت دیا ہے کہ ان کے اندرونی سیاسی اختلافات چاہے جوبھی ہوں وہ ملک کی سالمیت اوربقاء کیلئے یک جان دوقالب ہیں۔ملک پرجب بھی کڑاوقت آیا ہماری سیاسی قیادت نے متفق ومتحدہوکرقومی دانشمندی کاثبوت دیا۔جس طرح آرمی پبلک سکول پشاورپرحملے کے بعد اوراب بھارت کی دھمکیوں کے بعد سیاسی قیادت نے متفقہ فیصلے کئے ہیں۔دہشت گردی کیخلاف جنگ میں امریکہ کااتحادی بننے سے پہلے اسی طرح سیاسی قیادت کومل بیٹھنے کاموقع فراہم کیاجاتا اس کے بعد متفقہ طورپر دہشت گردی کیخلاف جنگ میںا تحادی بننے یانہ بننے بارے متفقہ فیصلہ کیاجاتا تو ملک کوان حالات سے دوچارنہ ہوناپڑتا۔ جن حالات سے اسے اس جنگ میں امریکہ کااتحادی بننے کے بعدگزرناپڑرہا ہے۔کنٹرول لائن کی صورت حال اورمقبوضہ کشمیرمیںبھارتی مظالم کے تناظرمیں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ایوان وزیراعظم میںمنعقدہ پارلیمانی جماعتوںکے قائدین کے اجلاس میں جاری کئے گئے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تین صفحات پرمشتمل اس اعلامیے میں بھارت کیخلاف برسرپیکارافواج پاکستان کوخراج تحسین پیش کیاگیا۔قوم بھی افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اعلامئے میںکہاگیا ہے کہ کشمیرکواٹوٹ انگ کہنے کابھارتی دعویٰ مستردکرتے ہیں۔اعلامئے میںمقبوضہ کشمیرکی صورتحال کوتشویش ناک قراردیتے ہوئے کہاگیاکہ بھارتی فوج نے حالیہ دنوںمیںا یک سودس کشمیریوںکوشہیدکیاجبکہ پیلٹ گن استعمال کرتے ہوئے سات سوسے زائدکشمیریوںکوبصارت سے محروم کیاگیا۔ کشمیریوںکاقتل عام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان کے عام، حکومت، سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیرپرمتحدہیں۔کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں۔اعلامئے میں کہاگیا ہے کہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کیلئے نہ صرف دہشت گردی کے الزامات بلکہ بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کابے بنیاددعویٰ بھی مستردکرتے ہیں۔بھارتی دعویٰ کشمیریوںپرمظالم سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔کشمیریوںکی سیاسی، اخلاقی اورسفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی۔اعلامئے میں کہاگیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پربلااشتعال بھارتی جارحیت امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہے۔

اعلامئے میں کہاگیا ہے کہ پانی کوبطورہتھیاراستعمال کرنے کے بھارتی عزائم کی مذمت کرتے ہیں۔اگربھارت نے پاکستان کاپانی روکا توجنگ تصورکیاجائے گااوراس جارحیت کابھرپورجواب دیاجائے گا۔اعلامئے میںکہاگیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں کالے قوانی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔ اعلامئے میںبلوچستان میں بھارتی مداخلت کی بھی مذمت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ بھارت کامذاکرات اورسارک کانفرنس میںنہ آناافسوس ناک ہے۔ اجلاس میںپارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی دوبارہ قائم کرنے کافیصلہ کیاگیا۔تمام جماعتوںنے مسئلہ کشمیرپرحکومتی موقف کی حمایت کی۔اجلاس میںسیاسی جماعتوں کے قائدین نے فیصلہ کیاکہ دنیاکے مختلف ممالک میں وفودبھیجے جائیں جوکشمیرمیںبھارتی مظالم سے ان ممالک کوآگاہ کریں ( وفودبھیجنے کامشورہ تو بہت اچھا ہے دنیا کو بھارتی بربریت سے آگاہ کرناچاہیے تاہم وفودبھیجنے سے پہلے یہ بھی دیکھناہوگاکہ وزیراعظم نوازشریف اسی کام کیلئے اپنے خصوصی نمائندے پہلے ہی مقررکرچکے ہیں ۔ ان میںسے اب تک کتنے نمائندوںنے بیرون ملک جاکر وہاں کی حکومتوں اورعوام کوبھارت کے مظالم سے آگاہ کیا ہے۔ہم نے نہ توکہیں پڑھا ہے اورنہ ہی سنا ہے کہ کوئی نمائندہ بیرون ملک گیا ہواوراس نے بھارتی بربریت سے وہاں کی حکومت اورعوام کوآگاہ کیا ہو۔

Political Parties
Political Parties

بہترہوتاکہ پارلیمانی جماعتوں کے اس اہم اجلاس میںان نمائندوں کی کارکردگی بھی پیش کی جاتی)یہ وفودبھیجے جائیں توان کوٹاسک بھی دیاجائے ۔مناسب وقت دے کرکہا جائے کہ وہ اپنے طے شدہ ممالک میں جاکر وہاں کی حکومتوں اورعوام کوبھارت کے ظلم وستم سے آگاہ کرکے اس کی رپورٹ مقررہ تاریخ تک سپیکرقومی اسمبلی کے پاس جمع کرائیں۔اجلاس میںکہاگیاکہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کوبھی وادی کشمیرمیںبھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوںسے آگاہ کیاجائے۔اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاگیا کہ وہ اپناوفدکشمیربھیجے جووہاں زمینی حقائق کاجائزہ لے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ آج کااجلاس انتہائی اہم ہے کہ کیونکہ اس سے ملکی سیاسی قیادت کی جانب سے واضح پیغام جائے گا۔یہ بات خوش آئندہے کہ کشمیرکے معاملے پرقومی متحدہے۔ان کاکہناتھا کہ برہان وانی کی شہادت کے بعدمسئلہ کشمیرفلیش پوائنٹ بن گیا ہے۔وقت آگیا ہے کہ اقوام عالم مسئلہ کشمیرکے حل میںاپناکرداراداکرے۔پاکستان کی سلامتی اورتحفظ پرسمجھوتہ نہیںکیا جا سکتا ۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پرعالمی راہنمائوںسے ہونے والی ملاقاتوں اوراس دوران زیربحث آنے والے معاملات پربھی شرکاء کواعتماد میں لیا۔

اس موقع پرپارلیمانی راہنمائوںنے حکومت کومسئلہ کشمیراوربھارتی جارحیت کیخلاف اپنی مکمل حمایت کایقین دلاتے ہوئے کہا کہ بھارت کی اشتعال انگیزی پورے خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔بھارتی جارحیت کیخلاف حکومت اورمسلح افواج کے ساتھ ہیں۔بلاول بھٹوزرداری نے اپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت اختلافات کے باوجودمسئلہ کشمیراوربھارتی جارحیت سمیت کئی معاملات پرحکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔موجودہ حالات میںپاک بھارت تعلقات ٹرننگ پوائنٹ ہے۔انہوںنے کہا کہ مسئلہ کشمیرکے حوالے سے پیپلزپارٹی کاموقف ہمیشہ سے واضح ہے کہ اس مسئلے کاکوئی فوجی حل نہیں ہے۔ مسئلہ کشمیرکوکشمیری عوام کی امنگوںکے عین مطابق حل ہوناچاہیے۔متحدپاکستان بھارتی جارحیت کابھرپورمقابلہ کرسکتاہے۔قومی سلامتی کے معاملات پرمقاصدمل کرکام کرنے سے ہی حاصل ہوسکتے ہیں۔پاکستان بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔انہوںنے وزیراعظم کومخاطب کرکے کہا کہ جناب وزیراعظم آپ اورمیں آج کے معاملے پرہم آہنگی سے بات کرسکتے ہیں۔اہم ترین ملکی معاملے پرآپ نے بلایاآپ کاشکریہ۔

شاہ محمودقریشی کاکہناتھا کہ آج کے اجلاس سے بھارت اورعالمی برادری کویہ واضح پیغام گیا ہے کہ ملک کی سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیرکے بارے میں اپنے موقف پرمتحدہیں۔انہوںنے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی فہم وفراست اورحب الوطنی پرپورایقین ہے۔قومی مفاداورقومی یکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے ساتھ دیں گے۔بھارت جانتا ہے کہ مسئلہ کشمیرکاکوئی حل نہیں اس کے باوجودجارحیت کی جارہی ہے۔ہمیںمتحدہوکرآوازبلندکرنی ہوگی۔غلام احمدبلورنے کہا کہ جنزرل اسمبلی میںوزیراعظم کی تقریر سے مسئلہ کشمیرکوسفارتی محاذپرنئی زندگی ملی ہے۔دیگرسیاسی قائدین نے بھی اپنے اپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے اجلاس کی اہمیت کواجاگرکیامسئلہ کشمیر اور بھارتی جارحیت معاملے پرحکومت کواپنے اپنے تعاون کایقین دلایا۔ اجلاس میں بھارت کی طرف سے پاکستان کاپانی روکنے کواعلان جنگ کے مترادف قراردیا گیا ہے۔

Mangla Dam
Mangla Dam

بھارت پاکستان کاپانی پہلے بھی کئی بارروک چکا ہے۔ وہ پاکستان کے حصے کے دریائوںپرڈیم اور ہائیڈرو پاورپراجیکٹ بھی بنارہا ہے۔نہ صرف وہ پاکستان کاپانی روکتارہتا ہے بلکہ وہ پاکستان میں بھی آبی ذخیرہ کالاباغ ڈیم نہیں بننے دے رہا۔جس طرح سیاسی قیادت نے نیشنل ایکشن پلان اوراب مسئلہ کشمیراوربھارتی جارحیت کیخلاف متحدہوکر سیاسی بصیرت کاثبوت دیا ہے اسی طرح ملک کی سیاسی قیادت کوکالاباغ سمیت آبی ذخائرتعمیرکرنے کے سلسلہ میں بھی اسی سیاسی بصیرت کامظاہرہ کرکے بھارت کی پاکستان کوپانی سے محروم کرنے کی سازش بھی ناکام بنادینی چاہیے۔ عمران خان نے اس اجلاس میں شرکت نہ کرکے اچھانہیںکیا۔ اعجازالحق کہتے ہیں کہ عمران کااے پی سی میں شرکت نہ کرناافسوس ناک ہے۔شیخ رشیدکووزیراعظم نے نہیں بلایا، انہیں بھی بلاناچاہیے تھا وہ کہتے ہیں کہ مجھے نہ بلاناوزیراعظم کی کم ظرفی ہے۔مسئلہ کشمیراوربھارتی جارحیت کے تناظرمیں وزیراعظم نوازشریف کاپارلیمانی جماعتوںکے قائدین کااجلاس بلانا اورچندایک سیاستدانوں کے سواتمام سیاسی قیادت کا اس اجلاس میں شرکت کرنااس بات کاواضح ثبوت ہے کہ ملکی معاملات کے اہم فیصلے اب فردواحدکی طرف سے نہیںہوتے بلکہ قومی اتفاق رائے اورباہمی مشاورت سے کیے جاتے ہیں۔

اب اس اجلاس کوبھی اجلاس تک ہی محدودنہ رکھاجائے اس میںجوفیصلے کئے گئے ہیں ان پرعمل کرنے کاسلسلہ بھی شروع ہوجاناچاہیے۔ موسم میں تبدیلی کے بعدہوناتویہ چاہیے تھا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ میںکمی کرکے عوام کوریلیف دیاجاتا الٹااس میںا ضافہ کردیاگیا ہے۔حکومت کی طرف سے اس غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ کانوٹس لینے کے بجائے اس کی کھلی اجازت دینا اس بات کاثبوت ہے کہ موجودہ حکومت کوعوام کی مشکلات کاکوئی احساس نہیں ہے۔وزارت پانی وبجلی کاکہناہے کہ بجلی کی پیداواراورسپلائی کرنے والے ادارے ضرورت کے مطابق غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کرسکتے ہیں۔وزارت پانی وبجلی کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافہ سے شارٹ فال میںا ضافہ ہواہے۔شہری علاقوںمیں چھ اوردیہاتی علاقوںمیں آٹھ گھنٹے کی معمول کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

وزارت پانی وبجلی کالوڈشیڈنگ شیڈول کے مطابق چھ اورآٹھ گھنٹے کرنے کادعویٰ اپنی جگہ شہری اوردیہی علاقوںمیں اس سے بھی کہیںز یادہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ہمارے شہرلیہ میں ساری ساری رات بجلی نہیںہوتی دن کے اوقات میں کئی کئی گھنٹوںکی لوڈشیڈنگ اس کے علاوہ ہے۔وزارت پانی وبجلی کاکہناہے کہ ڈسکوزلوڈمنیجمنٹ کے مطابق غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کرسکتی ہے۔وزارت پانی وبجلی نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے کی اجازت توصرف ڈسکوزکودی ہے جبکہ تمام ڈسٹری بیوٹراداروںنے سمجھ لیا ہے کہ یہ اجازت ان کیلئے بھی ہے کیونکہ لوڈشیڈنگ تودیگرڈسٹری بیوٹراداروں کے علاقوںمیں بھی ہورہی ہے۔ترجمان نے کہا کہ آئی پی پیزاورجنکوزکے چھ پاورپلانٹ بندہونے سے بھی شارٹ فال میںاضافہ ہواہے۔

Protest Against Load Shedding
Protest Against Load Shedding

کئی شہروںمیں بجلی کی بندش کادورانیہ اٹھارہ گھنٹے سے تجاوزکرگیاجس کے باعث گھروںا ورمساجدمیںپانی نایاب ہوگیا ہے۔شہری پانی کی بوندبوندکوترس گئے بجلی کے آنے جانے کاکوئی وقت مقررنہیں۔بجلی تین تین گھنٹے مسلسل یا زائد وقت بندرہتی ہے۔بمشکل نصف گھنٹہ یاایک گھنٹے کیلئے بجلی آتی ہے پھرچلی جاتی ہے۔وولٹیج کی کمی اورٹرپنگ نے صورت حال مزیدخراب کردی ہے۔وولٹیج کی کمی کایہ حال ہے کہ پنکھا اور کمپیوٹر دونوں بیک وقت نہیں چلائے جاسکتے ان میں سے کسی ایک کوبندرکھناپڑتا ہے۔چھوٹی صنعتیں بنداورکاروبارٹھپ ہونے سے مزدوربیروزگارہورہے ہیں۔ملتان اوردیگرشہروں سے مشترکہ خبر ہے کہ موسم میں تبدیلی کے باوجودبجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی۔لائن لاسز چھپانے کیلئے میپکواہلکارشیڈول سے زیادہ بہانوںبہانوںسے بجلی بندرکھنے لگے ۔مختلف شہروںمیں عوام نے سڑکوںپرآکرلوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کیا۔بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ساتھ گیس کی لوڈشیڈنگ بھی ابھی سے کی جارہی ہے۔ حالانکہ بجلی اورگیس کی لوڈشیڈنگ موسم کے لحاظ سے ایک ساتھ نہیں کی جاسکتی۔بجلی کی لوڈ شیڈنگ گرمیوںمیں ہوتوبات سمجھ میں آتی ہے کہ گرمیوںمیں اضافہ کی وجہ سے اس کے استعمال میں اضافہ ہوجاتا ہے جبکہ گیس کی لوڈشیڈنگ سردیوںمیں کی جائے توکوئی عجیب بات نہیںہوتی کہ سردیوں گیس کااستعمال بھی بڑھ جاتا ہے اورگیس سردی کی وجہ سے منجمدبھی ہوجاتی ہے۔

اس وقت جوبجلی اورگیس کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ موسم کے لحاظ سے نہ توبجلی کی لوڈشیڈنگ کاوقت ہے اورنہ ہی گیس کی لوڈشیڈنگ کا۔نہ تواتنی زیادہ گرمیاں ہیں کہ لوگ اے سی کازیادہ استعمال کررہے ہوں اورنہ ہی ابھی سردیاں آئی ہیں کہ لوگوںنے گیس ہیٹرجلاناشروع کردیے ہوں۔اخبارمیں شائع ہونے والی ایک خبرکے مطابق شہری علاقوں میں رات ٩ بجے کے بعداوردن میںکسی بھی وقت بجلی بندکردی جاتی ہے۔جس کی وجہ سے کھانے پکانامشکل ہوگیا ہے خواتین، دفتری ملازمین اورطلبہ شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ایک شہری چنددن پہلے کہہ رہاتھا کہ ان بجلی والوں کے کام دیکھوصبح کے وقت ہرکسی نے تیارہوکرناشتہ کرکے اپنے اپنے کام پراورطلبہ وطالبات نے سکول جاناہوتا ہے ۔ خواتین کوناشتہ تیارکرنا ہوتا ہے بجلی بھی صبح کے وقت نہیںہوتی۔کئی قومی اخباروںمیں یہ خبربھی شائع ہوئی ہے کہ حکومت نے آئی پی پیزکو ادائیگی نہیں کی اسی لیے بجلی کی پیداواری کمپنیوںنے بجلی کی پیداواربندکردی ہے۔

سابقہ حکومت سے بھی یہی شکایت تھی کہ عوام سے توبل وصول کرلیاجاتا ہے عدم ادائیگی کی صورت میں میٹراتارلیاجاتا ہے۔موجودہ حکومت نے بھی اسی شکایت کاپھرسے موقع دے دیا ہے اب بھی عوام سے توبل وصول کرلیاجاتا ہے۔بل ادانہ کرنے صورت میںکنکشن کاٹنے کی دھمکیاںبھی بلوں پرلکھی ہوتی ہیں۔سابقہ حکومت کوبھی بجلی کی لوڈشیڈنگ لے ڈوبی تھی موجودہ حکومت بھی شایدیہی چاہتی ہے کہ جس طرح گزشتہ انتخابات میں عوام نے لوڈشیڈنگ کاغصہ اس وقت کی برسراقتدارپارٹی پرنکالاتھا اسی طرح عوام لوڈشیڈنگ کاغصہ موجودہ برسراقتدارسیاسی پارٹی پربھی نکالیں۔پاورپلانٹس بندہوگئے ہیںیاآئی پی پیزکوادائیگی نہیںکی گئی تواس میں عوام کاکیاقصورہے کہ اسے لوڈشیڈنگ کے عذاب سے دوچارکیاجارہا ہے۔وزیراعظم کوپاورپلانٹس کی بندش، آئی پی پیزکوعدم ادائیگی اوراضافی لوڈشیڈنگ کانوٹس لیتے ہوئے پاورچلانے، آئی پی پیزکوادائیگیاںکرنے اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ ختم کرنے کی ہدایت دے کرسختی سے رپورٹ طلب کرنی چاہیے۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
Electricity leaders meeting parliament political parties power اجلاس بجلی پارلیمانی جماعتوں حملہ خطرہ دشمن قائدین لوڈشیڈنگ
Afghan Citizens
Previous Post اقتصادی ترقی کے لیے معاونت ضروری ہے: افغان عہدیدار
Next Post ایرانی فوج نے عراق کی سرحد پر 12 کرد شہری قتل کر دیے
Iranian Army

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close