Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الیکشن 2014، اقلیتیں اور متبادل کی تلاش

January 18, 2014January 18, 2014 0 1 min read
Gandhi Ji
BJP
BJP

ملک میں فی الوقت 2014 کے پارلیمنٹری الیکشن قریب ہیں۔ الیکشن کے پیش نظر خصوصاً اقلیتوں پر نظر کرم پڑ رہی ہے۔ پیش نظر یہ ہے کہ اقلیتیں ان کو نظر انداز نہ کریں بلکہ پارٹی سے مضبوط رشتہ قائم کرتے ہوئے اس کا ووٹ بینک بن جائیں۔ یہی وجہ ہے کہ چہار جانب سے محبت، اظہار ہمدردی اور مسائل کے حل کے بازار لگائے جا رہے ہیں اور محسوس ہوتا ہے ہر طرف غیر معمولی اخوت و محبت کا ماحول پروان چڑھ رہا ہے۔ بی جے پی کے قومی نائب صدر اور پارٹی میں مسلم چہرہ کے طور پر دیکھے جانے والے مختار عباس نقوی ایک انٹرویو میں پارٹی میں داخل ہوتے وقت کے حالات بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں” جس وقت میں پارٹی میں شامل ہوا اس وقت اور آج کے حالات میں کافی فرق ہے۔ اس وقت مسلمانوں میں بی جے پی کے تئیں بے پناہ نفرت تھی ،اور بی جے پی کے ساتھ کھڑا ہونا اس وقت کافی مشکل تھا۔ میرا بیک گرائونڈ سماج وادی یوا جن سبھا اور جے پی آندولن سے تھا، میں نے بی جے پی میں یوا مورچہ سے اپنا سفر شروع کیا اور آج میں بی جے پی کی تمام اعلیٰ کمیٹیوں میں ہوں۔پہلے کے مقابلے میںحالات بدلے ہیں اور مسلمانوں کا بھی رویہ بی جے پی کے تئیں وہ نہیں ہے جو پہلے تھا۔

دراصل ہمارے حریفوں نے یہ ماحول بنایا کہ بی جے پی مسلمانوں کی دشمن ہے اور کانگریس دوست”۔ عباس نقوی کی گفتگو سے معلوم ہوتا ہے کہ دراصل اس وقت اور آج کے حالات کافی تبدیل ہوچکے ہیں۔آج مسلمانوں کی بی جے پی کے تعلق سے غلط فہمیاںدور ہوئیں ہیں،مسلمان بی جے پی سے دوستانہ تعلقات بڑھا رہے ہیں۔ نتیجتاً بی جے پی بھی اپنے رویہ میں تبدیلی لائی ہے۔یہی وجہ ہے کہ بی جے پی نے مسلمانوں پر بھروسہ کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں اعلیٰ سطحی ذمہ داریاں سونپی ہیں۔لہذا مسلمانوں کو مزید اب بی جے پی سے دور نہیں رہنا چاہیے بلکہ اس میں شامل ہوتے ہوئے اپنا اور دیش کا ارتقاء ہی مطمح نظر رکھنا چاہیے۔

دوسری جانب ملک کو ایک نئی پارٹی کی شکل میں ملنے والی اے اے پی کہتی ہے کہ :ہمہ جہت ترقی کے لیے ملک کی روایت کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، ٹھیک اُسی روایت کو جس کی پیداوار گاندھی جی، مولانا آزاد، مولانا مظہر الحق تھے، جو کسی ذات، مذہب یا علاقہ کے لیڈر نہیں بلکہ ملک کے لیڈر تھے۔ان کی یہی بات کسی حد تک درست کہی جا سکتی ہے۔لیکن یہ بات کہ آپ کسی خاص طبقے کے مسائل پر توجہ مرکوز کرنے سے گریز کر رہی ہے، اس لیے مسلمانوں کی شرکت بھی آپ میں ہونی چاہیے نیز آپ کسی شناخت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتی اور نہ ہی ہندو مسلم کی بات کرتی ہے بلکہ انسانیت اور تمام لوگوں کی بات کرتی ہے۔پھر یہ بھی کہ جب عام لوگوں کے مسائل حل ہوں گے تو مسلمانوں کے مسائل بھی خدو بخود حل ہو جائیں گے، مناسب نہیں ہے۔ماضی کا حوالہ دیتے ہوئے وہ مزید کہتے ہیں کہ عام آدمی کی سیاست کرکے ہم نے اُس سیاسی روایت کو توڑنے کی کوشش کی ہے جس میں پارٹی فرقہ پرستی، بھگوا کرن(زعفرانی سیاست) سماج کو توڑنے، ذات پات اور مذہب کے سہارے انتخابات لڑتی تھی۔ میٹنگ میں موجود مسلمانوں سے یہ سوال بھی کیا گیا کہ آپ کو اب تک آزادی کے بعد انتخابات سے کیا فائدہ ملا ہے؟یہ اس گفتگو اور میٹنگ کا ماحاصل ہے جو اے اے پی کے نیشنل ایگزیکٹیو ممبر اور بہار امور کے انچارج اجیت جھا نے منعقد کی تھی اور جس میں مسلمانوں کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ مقصد عام آدمی پارٹی میں مسلمانوں کی شرکت اور اس کے ایجنڈے پر زور دینا تھا۔

Samajwadi Party
Samajwadi Party

تیسری جانب وہ تمام پارٹیاں ہیں جن کا نقطۂ آغاز اترپردیش یا ہندی بیلٹ رہا ہے۔ لہذا ان تمام ریاستی پارٹیوں کا بھی یہی ماننا ہے کہ ماضی میں اقلیتوں کے مسائل کو نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔ لازم ہے کہ ان کے مسائل پر توجہ دیتے ہوئے حل کی جانب پیش قدمی کی جائے۔ لیکن مختلف اوقات میں برسر اقتدار ان پارٹیوں کی جانب سے اس بات کی کوئی وضاحت نہیں ہوتی کہ دور اقتدار میں اقلیتوں کے لیے ان کی جانب سے کیا اور کس طرح کی توجہ دی گئی اور وہ کون کون سے مسائل تھے جن کے حل کی جانب انھوں نے نہ صرف پیش قدمی کی بلکہ نتائج کے اعتبار سے اقلیتوں کو مطمئن بھی کیا؟ ان پارٹیوں میں سرفہرست یوپی کی سماج وادی پارٹی ہے۔ جس کے موجودہ دور اقتدار میں سو سے زائد فسادات ہوئے اور حالیہ مظفر نگر قتل و غارت گری میں انتظامیہ کی جانب سے بے قابو متعصبانہ رویہ کا اظہار نہ صرف کھلی شہادت بلکہ ثبوت بھی فراہم کرتی ہے کہ وہ کس حد تک اقلیتوں کے مسائل کو حل کرنے کی جانب متوجہ ہیں۔

لیکن پھر بھی مذہبی و غیر مذہبی شناخت رکھنے والے لیڈران کہتے نظر آرہے ہیں کہ اس سب لاپرواہی کی وجہ ریاستی سرکار نہیںبلکہ مقامی انتظامیہ کی ناکامی کا نتیجہ ہے۔سوال یہ ہے کہ مقامی انتظامیہ کیا ریاستی انتظامیہ کے ما تحت نہیں ہے؟وہیں اپنی 58ویں سالگرہ کے موقع پر رمابائی امبید کر میدان میں منعقد بی ایس پی کی ‘سائودھان مہاریلی’کو مخاطب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی اترپردیش مایاوتی خود کو مسلمانوں کا رہنما بتانے کی کوشش کرتی نظر آرہی ہیں۔وہ کہتی ہیں بی ایس پی کو مسلمانوں کے کثیر ووٹ ملنے سے بی جے پی اور دیگر فرقہ پرست طاقتیں کمزور ہو جائیں گی۔بی جے پی پر حملہ بولتے ہوئے کہتی ہیں مرکز میں اسی پارٹی کے دور اقتدار میں بہت سے دہشت گردانہ واقعات ہوئے تھے۔نیز اتر پردیش میں تو اسی پارٹی کی حکومت کے دور میں اجودھیا میں بابری مسجد گراکر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کی گئی۔ان تمام حقائق کو آشکارا کرنے کے باوجود لیکن وہ بھول جاتی ہیں کہ خود ان کے دور اقتدار میں الہٰ آباد ہائی کورٹ “آستھا”کے سہارے بابری مسجد تنازع کو کس طرح حل کرتا ہے اور وہ یا ان کی پارٹی اس فیصلہ کے خلاف آواز تک نہیں اٹھاتی۔

ہندوستانی اقلیتوں میں سرفہر ست مسلمان ہیں۔اورمسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ ان کا خود کا کوئی واضح، منظم اور صبر آزما جدوجہد سے خالی ایجنڈا ہے۔یہی وجہ ہے کہ آزادی سے قبل اور بعد جس پارٹی نے بھی انھیں اپنی جانب متوجہ کیا یا دوسرے الفاظ میں جس پارٹی نے بھی اپنے لچھے دار ایجنڈے کے ساتھ انھیں آواز دی ، مسلمانوں کا ایک بڑا طبقہ ان کی طرف لبیک کہتا ہوا نظر آیا۔متذکرہ گفتگو بھی یہی ثابت کرتی ہے کہ درحقیقت اصل دلچسپی ملک سے ہونی چاہیے کسی مخصوص طبقے کے مسائل سے نہیں ،مسلمانوںکا مسئلہ کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے بلکہ ان کے بھی ویسے ہی روٹی کپڑا اور مکان کے مسائل ہیں جس طرح دیگر شہریوں کے۔جبکہ حقیقت اس کے برخلاف ہے۔ایک مخصوص نظریہ کے حاملین بھی یہی کہتے آئے ہیں،ممکن ہے ان کے کہنے کے انداز میں فرق رہا ہو،لیکن ان کا کہنا بھی یہی ہے “کہ ذات اور عقیدہ کو نظر انداز کرکے یا اوپر اٹھ کر ہر شخص کو مخاطب کرتے ہوئے بتایا جائے کہ بھارت کے تمام لوگوں کی یہ عظیم ذمہ داری ہے کہ وہ اس حقیقت کو مانیں کہ بھارت’راشٹر’کے تئیں غیر معمولی جذبۂ حوالگی(intense devotion)کو ابھارا جائے۔ساتھ ہی اقلیتوں کے طریقہ عبادت کی عزت کرتے ہوئے بھی راشٹر کی روایات، تاریخ، نظریہ زندگی(جیون دھارا یا life attitudes) ، آدرشوں اور اقدار سے انھیں محبت اور احترام کرنے کی تعلیم دی جائے اور ان کی آرزوئوں کو راشٹر کی آرزوئوں میں مدغم کرنے کا نظم کیا جائے”۔مخصوص نظریہ کے حاملین ملکی سطح پر “یک رنگی”کے خواہش مند ہیں،جس کے بعد ملک میں ایک ہی سماج، ایک ہی قوم اور ایک ہی کلچر کا اظہار ہو گا

Gandhi Ji
Gandhi Ji

اور شاید اسی بات کا اظہار گاندھی جی اور مولانا آزاد کی مثال دیکر روایت کو آگے بڑھانے کی جانب کی گئی ہے۔ ہم نہیں جانتے کہ اجیت جھا اور مخصوص نظریہ کے حاملین کے درمیان فکری ہم آہنگی کس حد تک پائی جاتی ہے، اس کے باوجود جو ظاہر ہے وہ کچھ واضح بھی نہیں۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر آئندہ پانچ سالہ حکومت کی تشکیل کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ وہ کون سی پارٹییا الائنس ہو گا جسے اہل ملک آئندہ حکومت کی باگ دوڑ دینے کے لیے راضی ہوں گے۔ لیکن وہ کوئی بھی حکومت ہو اور کوئی بھی الائنس، اقلیتوں کو ماضی قریب کے نہ صرف وعدوں بلکہ نتائج کو بھی نہیں بھولنا چاہیے۔ اقلیتوں کو چاہیے کہ وہ واضح مقاصد اور صبر آزما جدوجہد کے ساتھ چند یا کوئی ایک پلیٹ فارم تیار کریں۔ جہاں اگر فوری نہ صحیح تو دیر سے ہی، اہل ملک اور ان کے خود کے مسائل بھی حل ہوتے نظر آئیں۔ گزشتہ ستر سال سے جیسے حکومتیں بنتی اور بگڑتی رہی ہیں آئندہ بھی بنتی اور بگڑتی رہیں گی۔ لیکن یہ سوال کہ عام انسانوں کے مسائل جن میں اقلیتوں کے مسائل سر فہرست ہیں وہ کب اور کیسے حل ہوں گے؟شاید یہی وہ متبادل ہے جس کی تلاش آج بھی جاری ہے!

تحریر: محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
alternative minorities parliamentary elections search اقلیتیں الیکشن تلاش متبادل
Pakistan India Brigadier Meeting
Previous Post پاک بھارت بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ، جنگ بندی معاہدے پر تبادلہ خیال
Next Post دوحہ: 3 ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں پاکستان ویمنزٹیم کو شکست
Pakistan Women Cricket Team

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close