Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشتگردی کے خطرات

June 18, 2014 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Pakistan
Pakistan

پاکستان میں 06ـ2004 تک متعین رہنے والے ڈنمارک کے سفیر بینٹ ویگوتسکی نے حال ہی میں اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ پاکستان میں حکومت کا نہ تو سرحدوں پر کنٹرول ہے اور نہ ہی سرحدی علاقوں یا شہروں میں اس کا عمل دخل ہے۔ عوام کی بہبود کے لئے کام کرنے والا کوئی ادارہ اپنے فرائض انجام نہیں دے رہا۔ آپ کو اپنا جائز مسئلہ حل کروانے کے لئے بھی رشوت دینا پڑتی ہے۔ سیاستدان اس بدعنوانی میں برابر کے شریک ہیں اس لئے سرکاری عمال کسی فکر کے بغیر من مانی کرتے ہیں۔

پاکستان میں ڈنمارک کے ایک سابق سفیر نے پاکستان کو ایک ناکام ریاست قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ اس دوران ملک کی متعدد سیاسی قوتیں مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانے اور نظام تبدیل کرنے کا عزم کر رہی ہیں۔ اس صورتحال میں پاکستان اور اس میں بسنے والے عوام کا مستقبل مخدوش ہے۔ملک کے دانشور اور صحافی یہ لکھنے لگے ہیں کہ اب یہ ملک رہنے کے قابل نہیں ہے۔ متعدد نامور لوگ خاموشی سے ملک چھوڑ چکے ہیں۔ جو ملک میں موجود ہیں ، وہ باہر جانے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے یہ خبر آ چکی ہے کہ پاکستان کے اعلیٰ افسروں میں سے ہر پانچواں افسر دوہری شہریت کا حامل ہے حالانکہ قواعد و ضوابط کے مطابق وہ اس کا مجاز نہیں ہے۔

اس کی واحد وجہ یہ ہے کہ ملک کے شہری اپنے ہی وطن کی سالمیت اور مستقبل پر یقین کھو چکے ہیں۔ وہ بگڑے ہوئے حالات کو بہتر کرنے کی کوشش کی بجائے وہاں سے فرار کے راستے تلاش کر رہے ہیں۔ وزیراعظم میاں نواز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں کی مکمل سرکوبی تک فوجی کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج مشکل حالات میں اپنے ہی علاقوں میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف جنگ کرنے پر مجبور ہوئی ہے۔ اس مرحلہ پر فوج کی مکمل تائید کے علاوہ حکومت اور سیاسی جماعتوں کو متعدد کام کرنے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم میاں نواز شریف نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جا کر پارلیمنٹ کے اراکین کو فوجی ایکشن کے بارے میں اعتماد میں لینے کی کوشش کی۔ دونوں ایوانوں میں وزیراعظم نے لکھی ہوئی ایک ہی تقریر پڑھ کر سنائی۔ اس طرح وہ یہ تاثر مستحکم کرنے کا سبب بنے ہیں کہ ان کا دل فوجی ایکشن کی حمایت نہیں کر رہا۔

پاک افواج ایک ایسے دشمن کے خلاف برسر پیکار ہیں ، جو اسی ملک کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں یا وہاں پر مقیم رہے ہیں مگر انہوں نے قومی وقار اور شہری زندگیوں کو نشانہ بنانے کا عزم کیا ہوا تھا۔ اس مرحلہ پر حکومت اور سیاسی جماعتوں کو اس فوجی ایکشن کا بھرپور ساتھ دینا چاہئے۔سینیٹ میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد اپوزیشن ارکان نے فوجی کارروائی کی حمایت کی لیکن سکیورٹی پالیسی اور دیگر معاملات کو لے کر حکومت پر تنقید بھی کی گئی۔ ہمارے خیال میں اس وقت ایسے پالیسی معاملات پر تنقید کرنے کی بجائے اب ملک میں ایک ہمہ گیر سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

صرف اسی صورت میں عام لوگوں تک یہ پیغام پہنچ سکے گا کہ اس قوم کی قیادت اس عفریت کے خلاف جنگ میں مکمل طور سے متفق ہے، جس کے ہاتھوں 50 ہزار سے زائد شہری اور فوجی گزشتہ ایک دہائی کے دوران جاں بحق ہو چکے ہیں۔اس مقصد کے لئے ضروری ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف فوری طور پر قوم سے خطاب کریں اور اس فوجی آپریشن کے خدوخال ، مقاصد اور ضرورت کے بارے میں عام لوگوں کے دلوں میں ابھرنے والے شبہات کو ختم کریں۔ اس کے ساتھ ہی اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو بھی خود کو محض لفظی حمایت تک محدود نہیں کرنا چاہئے بلکہ اپنے اپنے حلقہ اثر میں اس اہم قومی سوال پر رائے عامہ کو مطمئن کرنے کے لئے حکمت عملی ترتیب دینی چاہئے۔ اس بارے میں شبہ نہیں ہونا چاہئے کہ پاک فوج اس وقت اس ملک اور قوم کے بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔

Afghanistan
Afghanistan

اس میں حاصل ہونے والی کامیابی سب کی فتح ہو گی اور اس ایکشن سے قائم ہونے والے امن سے اس ملک کا ہر شہری استفادہ کرے گا۔ اس لئے یہ بھی ضروری ہے کہ ملک بھر کے شہریوں کو اس جدوجہد میں حصہ دار بنانے کے لئے اقدام کئے جائیں۔ افغانستان کی حکومت پر بھی یہ واضح کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ پناہ گزینوں کے طور پر افغانستان کی طرف بھاگنے والے انتہا پسندوں پر کڑی نظر رکھے۔ افواج پاکستان نے پاک افغان بارڈر کو سیل کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اس حوالے سے افغان حکومت کو بھی اپنا رول ادا کرنا ہو گا۔پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں پاک فوج کے افسروں سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے۔

ضرب عضب ” کا مقصد تمام دہشت گردوں اور ان کی پناہ گاہوں کو ختم کرنا ہے تا کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلائی جائے۔ اب حکومت پر لازم ہے کہ وہ یہ اہداف حاصل ہونے سے پہلے کسی بھی عذر کی بنا پر فوجی آپریشن ختم کرنے یا محدود کرنے کی بات نہ کرے بلکہ فوج کو اس اہم مشن میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے پوری آزادی فراہم کرے۔پاک فوج کا یہ مشن صرف پاکستانی عوام کی حفاظت کا مقصد ہی پورا نہیں کرے گا بلکہ اس فوجی کارروائی میں ایسے تمام اڈوں اور ٹھکانوں کا خاتمہ بھی ہو گا جو دہشت گردی اور انتہا پسندی برآمد کرنے کا سبب بنے ہوئے تھے۔

یہاں پر قائم تربیت گاہوں سے نکلنے والے گمراہ نوجوان شام اور عراق میں بھی جنگ آزمائی کے لئے روانہ کئے گئے ہیں۔ امریکہ اور مغربی ممالک میں دہشت گرد کارروائیاں کرنے کی منصوبہ بندی اور تیاریاں بھی ان ہی علاقوں اور یہاں قائم مراکز میں ہوتی رہی ہیں۔ اب یہ بے حد ضروری ہے کہ ایسے سارے سماج دشمن عناصر سے پاک سرزمین کو حقیقی معنوں میں پاک کر دیا جائے۔ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کو بھی پاک فوج کے اس اہم مشن کی اہمیت اور قدر و قیمت کو سمجھنا چاہئے۔

نیٹو افواج کے انخلاء سے قبل پاک فوج کا یہ اہم مشن دراصل افغانستان میں پائیدار امن اور جمہوریت کے فروغ کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ اس لئے اب بداعتمادی اور الزام تراشی کی فضا کو ختم کرتے ہوئے نیٹو ممالک کو پاکستانی افواج اور حکومت کا سفارتی اور فوجی طور پر ساتھ دینا چاہئے۔ صرف اسی طرح افغانستان اور اس سے ملحقہ خطوں کو شدت پسندوں سے مکمل طور پر پاک کیا جا سکتا ہے۔

یہی حال سیاسی رہنماں کا بھی ہے۔ حال ہی میں لاہور ہائی کورٹ نے ملک کے کئی درجن سیاستدانوں کو بیرون ملک اپنی املاک ظاہر کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس حکمنامہ پر عملدرآمد کے بارے میں تو کچھ کہنا ممکن نہیں ہے لیکن یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ پاکستان کے سیاستدان جس قدر جوش و خروش سے ملک میں برسر اقتدار آنے کے لئے کوششیں کرتے ہیں، اتنی ہی یا اس سے بھی زیادہ جدوجہد وہ بیرون ملک اپنے کاروبار جمانے اور آشیانے بسانے میں صرف کرتے ہیں۔ اس وقت نہ صرف صف اول کے سیاست دان بلکہ دوسری اور تیسری صف کے بیشتر سیاستدان بھی ملک کے باہر کسی نہ کسی طرح اپنے پاوں جمائے ہوئے ہیں۔

طاہر القادری کی قیادت میں ایک انقلاب کے دعووں کے علاوہ تحریک انصاف اپنے طور پر ملک بھر میں بڑے بڑے جلسوں کے ذریعے مہم جوئی کر رہی ہے۔ بظاہر یہ پارٹی خیبر پختونخوا میں حکومت قائم کئے ہوئے اور قومی اسمبلی میں بھی اس کے 30 سے زائد ارکان ہیں۔ لیکن اس کی ساری کوششیں لوگوں کو اکسانے اور جلسوں میں لا کر موجودہ حکومت کے خلاف غم و غصہ کو بڑھانے میں صرف ہو رہی ہے۔ عمران خان کا دعویٰ ہے کہ یہ جدوجہد انتخابی نظام کی بہتری کے لئے کی جا رہی ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ صرف 4 حلقوں میں ووٹوں کی ازسر نو گنتی کروا لی جائے۔ لیکن شاید وہ واقعی یہ سمجھنے کی صلاحیت نہ رکھتے ہوں کہ ان کی جدوجہد صرف جمہوریت کی ناکامی پر منتج ہو گی۔ اس طرح پاکستان کے باقی رہنے اور مسائل پر قابو پانے کی آخری امید بھی ختم ہو سکتی ہے۔

کراچی سانحہ سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ میاں نواز شریف کی حکومت اگر پوری طرح بے خبر نہیں تو بے بس ضرور ہے۔ یوں لگتا ہے کہ حکومت فیصلے کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو چکی ہے۔ اس میں شامل لوگ خود ایک دوسرے کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ وزیراعظم پورے برصغیر میں غربت کے خاتمہ اور امن کے قیام کی بڑی بڑی باتیں کرنے کے باوجود ہر وقت اس خوف میں مبتلا ہیں کہ وہ اپنی حکومت کو کیوں کر فوجی بغاوت سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ اس خوف کے باوجود ان میں اہم سیاسی فیصلے کرنے کی ہمت مفقود ہے۔ان حالات میں ادارے، سیاست دان اور حکومتیں ایک دوسرے سے برسر پیکار ہیں۔ ان میں کسی کو یہ احساس نہیں ہے کہ ان کی ان حرکتوں سے وہ اسی ملک کو داو پر لگا رہے ہیں۔

جس پر حکمرانی کے خواب میں وہ ہلکان ہوئے جا رہے ہیں۔ موجودہ صورتحال کو تبدیل کرنے کے لئے صرف فوج اور حکومت کو ہی نہیں تمام سیاسی جماعتوں، عدالتوں اور میڈیا کو بھی اپنے طرز عمل پر غور کرنا ہو گا۔ سب کو اپنی اپنی انا پر کچھ سمجھوتہ کرتے ہوئے اس ملک کی بہتری اور اس میں آباد بے بس عوام کی بہبود کے نقطہ نظر سے سوچنا ہو گا ۔ جن کے بل بوتے پر ان کی یہ شان قائم ہے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر:غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
need pakistan participant politics problems terrorism threats پاکستانی خطرات دہشتگردی سیاستدان شریک مسئلہ
Washington
Previous Post بن غازی میں امریکی قونصلیٹ پر حملوں کا ماسٹر مائینڈ گرفتار
Next Post اوباما کا بحرالکاہل کے جزائر میں فوجی تنصیبات کی توسیع کا اعلان
Obama

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close