Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوام کی عدالت

September 7, 2014 0 1 min read
Court
Court
Court

اس کرہِ ارض پر انسان کی آمد کے ساتھ ہی بہت سے مختلف سیاسی نظاموں کا تجربہ کیا گیا جن کی غرض و غا ئت فقط اتنی تھی کہ انسان باہم مل جل کر رہیں اور اپنے لئے بہتر ضابطوں کاانتخا ب کر یں۔قبائلی نظام سے شروع ہونے والا سلسلہ شہنشائیت، خلافت ،ملوکیت،سوشلزم کیمونزم اور جمہوریت کی شکل میں دنیا کے سامنے آیا ۔مہم جوئی،اسلحے اور تلوار کے زور پر حکومتوں کا قیام بھی کئی صدیوں تک انسان کا چلن رہا۔سپہ سالاروں اور جرنیلوں نے اپنی عسکری قوت سے د نیا کو اپنا مطیع بنایا اور اپنی حاکمیت کاجھندا گاڑ ے رکھا۔اس میں کسی خاص مذہب یا نسل یا قبیلے کا ذکر نہیں ہے بلکہ مہم جوئی پچھلی کئی صدیوں میں ساری دنیا کا تھی۔

جسے قبولیت کی سند ھاصل تھی۔جس کے پاس قوت تھی حکمرانی کا اختیار بھی اسی کے پاس تھا ۔شمشیر ابنِ شمشیر کا اصول ہر جگہ کارفرما نظر آتا تھا اور دنیا شہ زوروں کے سامنے سر نگوں تھی اور حکمرانی کا حق صرف انہی کو حا صل تھا۔تاریخِ عالم میں اگر شمشیر زنی کا ورق پھاڑ دیا جائے توانسانی تاریخ تہی دامنی کا شکار ہو جائے کیونکہ دنیا کے سارے نامور لوگ کسی نہ کسی انداز میں قوتِ شمشیر سے ہی ابھرے تھے ۔انقلابِ فرانس کے بعد بیسویں صدی اس لحاظ سے منفرد تھی کہ اس میں جمہوری قدروں نے اپنا تشخص قائم کیا اور دنیا میں ووٹ کی قوت کو ایک ایسی نئی فکر سے روشناس کروایا جس میں انھیں حکمرانوں کو چننے کا اختیار تفویض ہوا۔یہ ایک بالکل نئی فکر تھی جسے سب نے پذیرائی سے نوازا کیونکہ اس میں پر امن انتقالِ اقتدار کا جوہر پوشیدہ ہے۔

عوامی رائے کا احترام مقدم ہے ۔جمہوری قدروں کو پوری دنیا نے ایک ایسی جنتِ گم گشتہ سے موسوم کیا جس میں انھیں اپنے خوابوں کی تعبیر مل سکتی ہے اور وہ اپنا اور اپنی آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنا سکتے ہیں ۔انسان بنیادی طور پر امن پسند ہے اور وہ خو ن خرابے اور قتل وغا رت گری کو پسند نہیں کرتا۔وہ اس دھرتی میں اپنے پیاروں کے ساتھ امن و سکون کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتا ہے اور کوئی ایسا نظام جو انھیں امن کی ضمانت دیتا ہے وہ اس پر لبیک کہتے ہیں ۔ان کی نظر میں جمہوریت ایک ایسا نظامِ حکومت ہے جس میں امن کی روح کارفرما ہے لہذا جمہوریت کے تصور نے ہر سو اپنا سکہ جما لیا اور وہ تمام ممالک جہاں پر عوامی رائے شجرِ ممنوعہ کا درجہ رکھتی تھی اس نے بھی جمہوریت کو گلے لگا لیا۔،۔

میری ذاتی رائے کہ دنیا کا کوئی بھی نظام چاہے وہ جتنا بھی خوبصور ت ہو اس میں اگر جوابدہی کا تصور نہیں ہے تو وہ نظام کسی بھی صورت میں قائم نہیں رہ سکتا۔حضرت علی کا یہ قول کہ کفر کی حکومت تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت قائم نہیں رہ سکتی اس کی بہترین مثال ہے۔سوال کسی بھی نظام کی افادیت کا نہیں بلکہ اس سوچ کا ہے جو کسی بھی نظام کی روح ہوتی ہے اور اس نظام کو رائج کرنے میں مضبوط بنیادیں فراہم کرتی ہے۔کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد اس نظام سے ہی ممکن ہے جو عدل و ا نصا ف پر قائم ہوتا ہے اور جس میں قانون کا اطلاق بلا رنگ و نسل اور بلا تفریق ہر ایک پر اپنی پوری قوت کے ساتھ نافذ ہو جاتا ہے۔ایسے نظام میں امیر و غریب ، کمزو رو طاقت ور میں فرق کو ملحوظِ خاطر نہیں رکھا جاتا بلکہ اس میں ہر انسان کو اس کے جرم کے مطابق سزا دی جاتی ہے۔

جزا و سزا کا یہی قانون قوموں کو حیاتِ نو عطا کرتا ہے اور وہ شاہراہِ ترقی پر اس تیزی سے دوڑتی ہیں کہ ہم عصر اقوام ان کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہو جاتی ہیں ۔ سوشلزم میں اگر یہ روح موجود ہو گی تو وہ کامیابیوں سے ہمکنار ہو گا،ملوکیت میں بھی اگر عدل و ا نصاف کا دور دورہ ہو گا تو وہ بھی آ ئیہ رحمت تصور ہو گا۔ چین کا سوشلزم ہمارے سامنے ہے جو اس وقت پوری دنیا میں ترقی کی علامت بنا ہوا ہے ۔ کیا اس کے ہاں جمہوریت ہے؟ اگر جوان نفی میں ہے تو پھر وہ کونسا ایسا گوہر ہے جس پر ان کی ترقی کی پر شکوہ عمارت قائم ہے؟

اس سوال کا سادہ ترین جواب یہ ہے کہ ان کے ہاں قانون کی حکمرانی ہے اور اس میں جرم کی سزا کسی انسان کے معاشرتی رتبے کو مدِ نظر رکھ کر نہیں دی جاتی بلکہ جرم کی نوعیت کے مطابق دی جاتی ہے ۔آقائے دوجہاں ۖکی حدیث ہے ( کہ تم سے پہلی قومیں اسی لئے تباہ وبرباد ہوئیں کہ جب ان کا کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تھا تو وہ چھوٹ جاتا تھا اور جب کوئی کمزور آدمی جرم کرتا تھا تو اس پر قانون کا اطلاق کر دیا جاتا تھا)لہذا ثا بت ہوا کہ قوموں کی حیات و ممات کا دارو مدار عدل و انصاف کے اس قانون میں پوشیدہ ہے جسے کوئی بھی قوم اختیار کر لیتی ہے۔

یورپ نے جوابدہی کا یہ نظام اپنے ہاں رائج کیا تو دیکھتے ہی دیکھتے یورپ ترقی کی منازل طے کرنے لگا۔ مجھے ان کی معاشرتی اور اخلاقی رویوں پر شدید تحفطات ہیں لیکن ان کے جوابدہی کے سنہرے اصول نے ان کی معاشرتی کمزوریوں کو وقتی طور پر ڈ ھانپ رکھا ہے۔ان اخلاق سوز قوانین کی موجودگی میں یورپی اقوام کی ہلاکت یقینی ہے لیکن جمہوری قدروں پر یقین او جوابدہی کے تصور نے انھیں فی الحال اس ہلاکت سے محفوظ بنا رکھا ہے۔میری ذاتی رائے ہے کہ انھیں ان رویوں سے ایک دن تباہ ہو کر رہنا ہے کیونکہ تاریخ کا یہ دوٹوک فیصلہ ہے کہ اس طرح کی روش کا نتیجہ تباہی ہی ہوا کرتا ہے۔جسے کوئی ٹال نہیں سکتا۔

European Countries
European Countries

یورپی ممالک میں ایک روائت ہے کہ ان کے ہاں جب کوئی حادثہ رونما ہوتا ہے تو اس شعبہ کا وزیر مستعفی ہو جاتا ہے ۔اگر کسی مسئلے میں سربراہِ مملکت ملوث پایا جاتا ہے تو وہ بھی مستعفی ہو جاتاہے تا کہ تفتیشی عمل شفاف انداز میں آگے بڑھے۔جماعتوں کے اندر بھی یہ روائت بڑی قوی ہے کہ اگر کوئی وزیرِ اعظم عوامی امنگوں کے خلاف فیصلہ کرتا ہے تو اسے پارٹی ممبران مستعفی ہونے پر مجبور کرتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے ان کی جمہوریت پٹری سے نہیں اترتی لیکن ہمارے ہاں اگر ماڈل ٹا ئون میں ١٤ افراد کی ہلا کتوں پر حکمرانوں سے استعفی طلب کیا جاتا ہے تو وہ شور ڈ ال دیتے ہیں کہ جمہوریت کو خطرہ در پیش ہوجا ئیگا ۔ان کی نظر میں جمہوریت ان کے ذاتی اقتدار کا نام ہوتاہے۔

اقتدار قائم ہے تو جمہوریت قائم ہے اور اگر اقتدار قائم نہیں تو جمہوریت خطروں کی زد میںہے۔انگلستان کی وزیرِ اعظم مار گریٹ تھیچر کے خلاف ان کے بعض اقدامات کی وجہ سے جماعت کے اندر سے بغا وت ہوئی اور انھیں مستعفی ہونا پڑا ۔یہی حا ل وزیرِ اعظم ٹو نی بلئیر کے ساتھ بھی ہوا۔انھیں عراق میں کیمیکل ہتھیا روں کے معا ملے میں جھوٹ بولنے اور عراق پر حملے کی وجہ سے پارٹی کے اندر سے بغاو ت کا سامنا کرنا پڑا ور مستعفی ہونا پڑا ۔امریکی صدر رچرڈ ڈ نکسن سے کون واقف نہیں ہے؟ انھوں نے ١٩٧٢ کے صدارتی انتخا بات میں دھاندلی کا منصوبہ بنایا اور غیر قانونی طریقے سے مخالف جماعت کے راز حا صل کرنے کی کوشش کی۔ان کے اس منصوبے کو واٹر گیٹ سکینڈل کانام دیا گیاتھا۔ان کے خلاف انکوائری ہوئی اور انھیں صدارت سے مستعفی ہونا پڑا۔

دنیا کی سپر پاور کے صدر کو مستعفی ہونا پڑا کیونکہ اس نے انتخا بات میں دھاندلی کا ارتکاب کیا تھا۔ان کے نائب صدر جیرالڈ فورڈ عبوری دور کیلئے صدارت پر فائز ہو گئے ۔ ١٩٧٦ میں صدا رتی انتخا بات ہوئے تومخا لف جماعت کے امیدوار جمی کارٹر صدارتی انتخابات جیت گئے ۔کسی نے یہ نہیں کہا کہ میرے مستعفی ہونے سے جمہوریت خطرے میں پڑ جائیگی۔آئین مستعفی ہونے کی اجازت دیتا ہے لہذا جب بھی بحرا ن شید یدہو جائے تو پھر مستعفی ہونے سے ہی ٹلتا ہے۔ ١٩٧٧ کی قومی اتحاد کی تحریک میں اس بات پر سمجھوتا ہوا تھا کہ نئے عبوری سیٹ اپ کی سربراہی میں دوبارہ انتخابات منعقد ہوں گئے ۔ اگر ذولفقار علی بھٹو اس بات پر اڑجاتے کہ میں نے تو دھاندلی نہیں کروائی لہذا نئے انتخابات کا سوال ہی نہیں اٹھتااور اس طرح عبوری سیٹ اپ پر کبھی معاہدہ کبھی بھی طے نہ پاتا، لیکن ذولفقار علی بھٹو نے بحران کو حل کرنے کیلئے عوامی عدالت میں جانے کا فیصلہ کیا کیونکہ انھیں یقین تھا کہ عوامی عدالت کا فیصلہ ان کے حق میں ہی ہوگا۔

لیکن پیشتر اس کے کہ یہ معاہدہ رو بعمل ہوتا جنرل ضیا ا لحق نے شب خو ن مار کر اقتدار پر قبضہ کر لیا اور یوں یہ معاہدہ کبھی بھی نافذ نہ ہو سکا۔ملک اس وقت بھی شدیدبحران کی زد میں ہے لیکن پارلیمنٹ ممبران میاں محمد نواز شریف کو استعفی نہ دینے پر اکسا رہے ہیں کیونکہ ان کے اپنے مفادات وابستہ ہیں جو انھیں اس راہ پر آنے سے روک رہے ہیں ۔کوئی جتنا جی چاہے زور لگا لے اس بحران کا حل صرف عوام کی عدالت کے پاس ہے لہذا میاں محمد نواز شریف نئے انتخا بات کا اعلان کر کے گیند عوامی عدالت کے کورٹ میں پھینک دیں۔۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
European countries issue parties Tradition جماعتوں حادثہ شعبہ مسئلے مستعفی وزیر یورپی ممالک
Gujarat
Previous Post گجرات کی خبریں 6/9/2014
Next Post رنگ روڈ پشاور میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد
Peshawar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close