Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبریں 2/1/2014

January 2, 2014 0 1 min read

پاکستان کرسچن پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر امجدغوری کی رہائش گاہ غوری ہائوس چکر محلہ میں ہیپی نیو ایئر کے حوالہ سے کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ)پاکستان کرسچن پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر امجدغوری کی رہائش گاہ غوری ہائوس چکر محلہ میں ہیپی نیو ایئر کے حوالہ سے کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی تقریب میں دعا کی گئی کہ اللہ کریم نئے سال کو پاکستان میں بسنے والے پر پاکستانی کیلئے مبارک بنا دے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امجد منور غوری نے نئے سال کی آمد پر تمام پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تقریب میں ضلعی صدر کرسچن پارٹی ایلڈر ڈیوڈ نازضلعی جنرل سیکرٹری ایکلڈر بوٹا ولایت،سرپرست اعلیٰ ریاض گل و دیگر موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کائرہ گروپ کے نامزد امیدوار وزرڈنمبر10بابر نواز جاگل ،امیدوار وارڈ نمبر9میاں سجاد انصاری کی کاوشوں سے چراغ پورہ میں نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیاگیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)کائرہ گروپ کے نامزد امیدوار وزرڈنمبر10بابر نواز جاگل ،امیدوار وارڈ نمبر9میاں سجاد انصاری کی کاوشوں سے چراغ پورہ میں نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیاگیا،یاد رہے کہ چند روز قبل نامعلوم چور رات کی تاریکی میں چراغ پورہ میں نصب بجلی کا ٹرانسفارمر چرا کر لے گئے تھے جس سے علاقہ تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا بابر نواز جاگل اور میاں سجاد انصاری نے دن رات کوشش کر کے نیا ٹرانسفارمر نصب کرو ا دیا،عوامی و سماجی حلقوںنے بابر نواز جاگل اور میاں سجاد انصاری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری الیکشن سے دستبرداری کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں بستے ہیں،محمداجمل شیخ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)وارڈنمبر5سے کائرہ گروپ کے نامزد امیدوار محمد اجمل شیخ نے کہا ہے کہ میری الیکشن سے دستبرداری کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں بستے ہیں مجھے کائرہ گروپ نے امیدوار نامزد کیا ہے اور جب بھی الیکشن ہوئے میں ہر حال میں الیکشن لڑوں گا،انہوں نے کہا کہ کائرہ برادران نے اپنے دور حکومت میں عوام کی بھر پور خدمت کی اور عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے ہیں بلدیاتی الیکشن میں کائرہ گروپ واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شارٹ سرکٹ سے کپڑے کی دکان میں آتشزدگی،لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاک ہو گیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)شارٹ سرکٹ سے کپڑے کی دکان میں آتشزدگی،لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاک ہو گیا،اہل محلہ نے دکان کے تالے توڑ کر آگ بجھائی،لودھی سٹریٹ سے ملحق مارکیٹ میں طارق انصاری کلاتھ ہائوس میں رات گئے شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے زور پکڑ لیا،اہل محلہ بالخصوص ملک الطاف کونسلر و دیگر نے مالکان کو اطلاع کرکے تالے توڑکر آگ بجھانے کی سرٹوڑ کوشش کے بعد کامیابی حاصل کی لیکن اس وقت تک کافی مالی نقصان ہو چکا تھا،لالہ موسیٰ کی تنگ گلیوں اور بازاروں کے باعث ہونے والی آتشزدگی پر فی الفور قابو پانا ناممکن ہو چکا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ اورگردونواح میں سوئی گیس کی بندش اور کم پریشر نے عوام کی زندگی عذاب میں مبتلاکردی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)لالہ موسیٰ اورگردونواح میں سوئی گیس کی بندش اور کم پریشر نے عوام کی زندگی عذاب میں مبتلاکردی،ا س سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ شہر اور خواص پور سمیت دیگرنواحی علاقوں میں سوئی گیس کی بندش معمول بن گئی ہے ،جس سے خواتین کو امور خانہ داری کی انجام دہی میں شدیدمشکلات کا سامنا ہے ،پہلے تو گیس آتی ہی نہیں اگر آئے توپریشر اس قدرکم ہوتا ہے کہ چائے کا کپ بنانے کیلئے ایک گھنٹہ انتظار کرناپڑتاہے ،ممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال اور مقامی مسلم لیگی راہنمائوں کی طرف سے شہریوں کو گیس پریشر بڑھانے کیلئے نئی پائپ لائن ڈالنے کا عندیہ دیاجاتارہالیکن اس پرعملدرآمدکہیں نظرنہیں آرہا۔عوام کا کہناہے کہ ہم نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ اس لئے دیے تھے کہ ہمارے مسائل کا حل ہوگا لیکن الٹا ہمارے مسائل میں اضافہ ہوگیاہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریلو ے اسٹیشن اور کالونیوں میں روزانہ بارہ گھنٹے بجلی کی بندش سے نظام درہم برہم
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) ریلو ے اسٹیشن اور کالونیوں میں روزانہ بارہ گھنٹے بجلی کی بندش سے نظام درہم برہم ،سیٹیں بک کرانے والوں کا پریشانی کا سامنا،بجلی نہ ہونے سے رہائشیوں کو بھی مشکلات درپیش ، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ چندروزسے ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ کی بجلی روزانہ بارہ گھنٹے بندہورہی ہے ،جس سے سیٹ بکنگ کیلئے آنے والے مسافروں کوشدیدپریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے ،جبکہ بجلی کی بندش کے باعث ریلوے کا لونیوں میں رہائش پذیر افراد کو مشکلات درپیش ہیں بجلی کی بندش سے واٹر سپلائی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہورہاہے ،عوامی وسماجی حلقوں نے ریلوے حکام سے پرزورمطالبہ کیاہے کہ ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ میں بجلی کی طویل بندش کا فوری نوٹس لیاجائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام کی بے لوث خدمت ہمارے خاندان کا شیوہ ہے،چوہدری محمداعظم سندھاریہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) عوام کی بے لوث خدمت ہمارے خاندان کا شیوہ ہے ،اپنے والدکے نقش قدم پرچلتے ہوئے عوامی خدمت کا مشن جاری رکھوں گا ان خیالات کا اظہار امیدوارکونسلر چوہدری محمداعظم سندھاریہ نے ایک ملاقات میں کیا،انہوں نے کہاکہ حلقہ کے عوام جس طرح میری بھرپورحمائت کا اعلان کررہے ہیں اس سے میرے حوصلے بلند ہورہے ہیں اورامیدکرتاہوں کہ الیکشن کے روزفتح عوام کا مقدر بنے گی ،انہوں نے کہاکہ عوام کے تعاون اور دعائوں سے کامیابی ملی تو حلقہ کے عوام کی ترقی وخوشحالی کیلئے بھرپورکرداراداکروں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام 4جنوری کو غازی ملک ممتازقادری ڈے منانے کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں ا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام 4جنوری کو غازی ملک ممتازقادری ڈے منانے کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں اس موقعہ پرجامع مسجدبیت المکرم لیاقت آباد کالونی جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں عظیم الشان تحفظ ناموس رسالت کانفرنس منعقدہوگی ، انچارج میڈیاسیل تحریک تحفظ اسلام پاکستان چوہدری فیصل گجرنے ایک ملاقات میں بتایاکہ کانفرنس کی صدارت الحاج پیرسید محمد نویدالحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کریں گے ،جبکہ مولاناصاحبزادہ طیب رشیدصدیقی خطیب اعظم گوجرانوالہ ، صاحبزادہ محمداویس رضاقادری جنرل سیکرٹری تحریک تحفظ اسلام پنجاب خصوصی خطاب کریں گے،کانفرنس کی سرپرستی امیرتحریک تحفظ اسلام پاکستان غازی محمدثاقب شکیل جلالی کرینگے جبکہ صاحبزادہ پیرسیدسجادحیدرشاہ آستانہ عالیہ کیلیانوالہ شریف ،پیرسیدبلھے شاہ گجراتی آستانہ عالیہ شہنشاہ ولائت گجرات ،خواجہ عزیزاحمد خاں نوری آستانہ عالیہ خالقیہ رزاقیہ لالہ موسیٰ خصوصی طورپرشریک ہونگے ،مرکزی وائس چیئرمین تحریک تحفظ اسلام پاکستان سیدافتخارالحسن کاظمی ایڈووکیٹ کی قیادت میں کارکنان نے کانفرنس کی تیاریاں شروع کردی ہیں ،کانفرنس میں ملک بھرسے تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے عہدیداران ،کارکنان قافلوں کی صورت میں شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق نائب ناظم قلب عباس بٹ سکروٹنی کے دوران نا اہل قرار دے دیئے گئے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)بلدیاتی انتخابات2013،لالہ موسیٰ وارڈنمبر10کے امیدوار سابق نائب ناظم قلب عباس بٹ کے کاغذات کی جانچ پڑتال اور سکروٹنی کے دوران مخالف امیدوار کی جانب سے اعتراض موثر ہونے پر کاغذات مسترد ہونے سے نا اہل قرار پائے انکے مخالف امیدوار اعجاز حسین بٹ نے تحریری اعتراض دائر کیا تھا کہ قلب عباس بٹ2شناختی کارڈ رکھتے ہیں جو کہ سرا سر غیر قانونی،غیر اخلاقی اور غیر آئینی ہے،قلب عباس بٹ دو مختلف نمبروں کے شناختی کارڈ رکھتے ہیں جس پر ریٹرننگ آفیسر برائے بلدیہ لالہ موسیٰ نے نادرا سے تصدیق اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سے رابطہ کے بعد قلب عباس بٹ کے کاغذات مستر د کرتے ہوئے انہیں انتخاب میں حصہ لینے سے روک دیا ہے جبکہ ان کے مخالف امیدوار اعجاز حسین بٹ کا کہنا ہے کہ قلب عباس بٹ نے اپنے مالی گوشوارہ جات بھی درست نہیں بھرے جس پر ہم نے کوئی اعتراض نہیںکیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور ہائی کورٹ میں لالہ موسیٰ کی نمائندگی کرنے پر سابق ممبر ضلع کونسل سید ضیاء علی شاہ ترمذی کا شکریہ ادا کیا ہے اوررٹ کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی،چوہدری عرفان احمد صفی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)جماعت اسلامی کی سیاسی کمیٹی کے صدر چوہدری عرفان احمد صفی نے انتخابی حلقہ بندیوں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں لالہ موسیٰ کی نمائندگی کرنے پر سابق ممبر ضلع کونسل سید ضیاء علی شاہ ترمذی کا شکریہ ادا کیا ہے اوررٹ کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی انہوںنے کہا کہ شہریان لالہ موسیٰ غیر آئینی،غیر قانونی،غیرفطری حلقہ بندیوں کی وجہ سے تنگ تھے سید ضیاء علی شاہ ترمذی نے جدوجہد کر کے لالہ موسیٰ شہر کا نام روشن کیا جس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Share this:
Tags:
Housing Lala Musa news خبریں رہائش لالہ موسیٰ
Artiza Farooqi
Previous Post اقراء کمپلیکس گلستان جوہر میں میٹھے پانی کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے: ارتضیٰ فاروقی
Next Post مشترکہ نیوز کانفرنس
Joint Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close