کراچی 3 جون 2016 (پ ر) جماعت اسلامی زون گڈاپ وسطی کے تحت 2 روزہ ”محفل پیغام رمضان” پروگرام 4 جون بروز ہفتہ اور 5 جون بروز اتوار، 9:30 بجے شب، بالمقابل نواز شریف پارک سیکٹر X، گلشن معمار میں منعقد ہوگا۔ مقرر فاروق نعمت اللہ ہوں گے۔#

Start typing to search...