میڈرڈ (جیوڈیسک) سپین کے وزیراعظم ماریا نوار جوئے نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کے کرپشن سکینڈل میں ملوث ہونے پر قوم سے معذرت کر لی۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیراعظم نے قوم سے عہد کیا کہ ملکی سیاست کو کرپشن سے پاک کیا جائیگا۔

Start typing to search...