Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی جماعتیں اور نیا پاکستان

June 16, 2013June 16, 2013 0 1 min read
Imran Khan
Elections
Elections

انتخابات ختم ہوئے ، نئی حکومتیں مرکز اور صوبوں میں معرضِ وجود میں آ گئیں اور اب نواز لیگ ہی نہیں بلکہ تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی کا بھی کڑا امتحان شروع ہو گیا۔ قبل از انتخاب نواز لیگ اور تحریکِ انصاف نے بلند بانگ وعدے اور دعوے کیے البتہ پیپلز پارٹی کا سارا زور بھٹو اور بینظیر کی نوحہ خوانی پر رہا لیکن پتھر دل قوم ذرا بھی نہیں پگھلی اور انتخابات میں اُس کا وہ دھڑن تختہ کیا کہ اب اُس کے ہاں سچ مُچ کی صفِ ماتم بچھی ہے۔ اب شاید پیپلز پارٹی کو سمجھ آ چکی ہو گی کہ، بھٹو کارڈ، استعمال نہیں ہو گا اور قوم اتنی بھی بیوقوف نہیں کہ عشروں تک بھٹو اور بینظیر کی قبروں کو ووٹ دیتی رہے۔

میاں برادران کو انتخابات میں خوب پزیرائی ملی اور اب صورتِ حال یہ ہے کہ میاں نواز شریف صاحب کے چہرے پر جمی تفکرات سے لبریز گھمبیر خاموشی کو دیکھ کر ڈر لگتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ جیت کر بھی ہار گئے ہیں۔ وجہ شاید یہ ہے کہ مسائل کا دیو جو مُنہ کھولے سب کچھ نگلنے کو تیار بیٹھا ہے جس سے نجات کی کوئی راہ دکھائی دیتی ہے نہ سجھائی۔ لوڈ شیڈنگ، کرپشن، مہنگائی، خودکُش اور ڈرون حملے ایسے مسائل ہیں جن سے فوری طور پر چھٹکارہ ممکن نہیں اور قوم مزید وقت دینے کو تیار نہیں۔ اِس وقت حکومت کا سب سے زیادہ زور لوڈ شیڈنگ کے خاتمے یا کم از کم اُس میں معقول حد تک کمی پر ہے۔ سوال مگر یہ ہے کہ اگر لوڈشیڈنگ پر قابو پا بھی لیا جائے تو کیا راوی عیش ہی عیش لکھنا شروع کر دے گا؟۔

کیا بجلی آنے سے ڈرون حملے بند ہو جائیں گے یا کرپشن کے مگر مچھ قابو میں آ جائیں گے؟۔ یقیناََ ایسا کچھ بھی ممکن نہیں ہے۔ اسی لیے میاں برادران یہ کہتے ہیں کہ جو کچھ بھی کرنا ہے جنگی بنیادوں پہ کرنا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ میاں برادران اپنی تمام تر
توانایاں صرف کر کے اِن معاملات کا کوئی نہ کوئی حل تلاش کرنے کی سعی ضرور کریں گے۔ وہ شاید بہت حد تک اپنے مقصد میں کامیاب ہو بھی جائیں البتہ کاسہ لیس۔نظر آ رہا ہے کہ انتخابات سے پہلے جن کا قلم میاں برادران اور نواز لیگ کے خلاف زہر اگلتا تھا اب اُس میں آہستہ آہستہ شیرینی گھُلتی چلی جا رہی ہے۔ خوشامد ایسا موذی مرض ہے جو انسان کی سُدھ بُدھ گنوا دیتا ہے اور بڑے میاں صاحب نے تو خوشامد کی کڑواہٹ کو کبھی محسوس ہی نہیں کیا۔ اُن کی آج بھی وہی معروف، کچن کیبنٹ، اُن کے گرد گھیرا ڈالے ہوئے ہے۔

Imran Khan
Imran Khan

جسے دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ قوم ایک دفعہ پھر مایوس ہی ہو گی لیکن اگر میاں برادران نے اپنے ماضی اور طویل جلاوطنی سے کچھ سبق سیکھا ہوا تو پھر وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ جس نئے پاکستان کے نعرے عمران خاں صاحب لگا رہے تھے وہ نیا پاکستان میاں برادران کے ہاتھوں تشکیل پائے گا۔ قوم نے اِس دفعہ سیاسی جماعتوں کو بڑا عجیب و غریب مینڈیٹ دیا ہے۔پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کرکے اُسے یہ موقع دیا ہے کہ وہ اپنے اعمال کو درست کر لے لیکن ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا کیونکہ سندھ پر ایک دفعہ پھر وہی حکومت مسلط کر دی گئی ہے جسے سندھی عوام پانچ سال تک بھگتتے رہے ہیں۔ سندھیوں نے تو طوہاََ و کرہاََ بھٹو اور بینظیر سے محبت کا حق ادا کر دیا لیکن جنابِ زرداری نے اُن پر پھر وہی پرانے لوگ مسلط کر دیئے۔ اب ستمبر کے بعد جب وہ عملی سیاست میں آئیں گے تو پتہ چلے گا کہ زرداری صاحب نے پچھلے پانچ سالوں سے یہ کوئی سبق سیکھا ہے یا نہیں؟۔

عمران خاں صاحب زیادہ سے زیادہ مرکز میں اپنی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ہی بن سکتے ہیں کیونکہ عددی اعتبار سے قائدِ حزبِ اختلاف پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ بنیں گے خاں صاحب نہیں۔ اگر انہوں نے کسی سے بنا کر رکھی ہوتی تو شاید اِس بار ایم کیو ایم اُن کا ساتھ دیتی لیکن اُنہیں تو دو تہائی اکثریت کا اتنا یقین تھا کہ وہ کبھی ایک بال سے تین وکٹیں گراتے اور کبھی اپنے بلّے سے دوسروں کی، پھینٹی، لگاتے نظر آتے۔ یہی زعم اُنہیں
تنہا پرواز کی طرف لے گیا جبکہ اُن کی پارٹی کا یہ حال تھا کہ
کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا
بھان متی نے کُنبہ جوڑا
اِس کنبے کے کچھ پنچھی تو ٹکٹ نہ ملنے پر پھُر ہو گئے، کچھ انتخابات کے بعد کھسک لیے اور کچھ کھسکنے کے لیے پَر تول رہے ہیں۔خورشید محمود قصوری الیکشن ہارنے کے بعد گھر بیٹھ رہے اور اُن کی بھاوج تحریکِ انصاف کی جذباتی ترجمان اور خواتین ونگ کی صدر فوزیہ قصوری کو اب تحریکِ انصاف میں کیڑے نظر آنے لگے ہیں۔

وجہ صرف یہ کہ اُنہیں قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست نہیں مل سکی۔اِس لیے اُنہوں نے تحریکِ انصاف سے پرواز کر جانے میں ہی عافیت جانی۔ بلوچستان کی خواتین ونگ کی صدر بھی تحریکِ انصاف کو داغِ مفارقت دے چکی ہے اوربھی بہت سے لوگ باقی ہیں جو پرواز کے لیے پَر تول رہے ہیں ۔ ہم تو پہلے ہی کہتے تھے کہ تحریکِ انصاف کی تیزی سے مقبولیت اور پنچھیوں کا پروانہ وار فدا ہونا کچھ غیر فطری سا محسوس ہوتا ہے لیکن ہمیں جواباََ وہ کچھ سُننا پڑتا تھا جسے احاطہء تحریر میں لانا ممکن نہیں۔ محترم عطاالحق قاسمی صاحب نے اپنے ایک کالم میں لکھا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ میں مقبول ہے، نواز لیگ پنجاب میں اور تحریکِ انصاف فیس بُک پر۔ اُن کا لکھا حرف حرف سچ ثابت ہوا لیکن تحریکِ انصاف کے جذباتی کارکنوں نے انٹر نیٹ کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے اُنہیں بہت کچھ سُنا ڈالا۔

Provincial Assembly
Provincial Assembly

اب جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں تحریکِ انصاف کی حکومت قائم ہو چکی ہے، وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے وزیرِ اعلیٰ پرویز خٹک عمران خاں کی ہدایات پر عمل کرنے کی بجائے مَن مانی کریں گے۔ عمران خاں صاحب تو اسد قیصر کو وزیرِ اعلیٰ بنانا چاہتے تھے لیکن طرّار پرویز خٹک نے اُن کی ایک نہیں چلنے دی۔ وہ پہلے ہی اپنا مضبوط گروپ بنا چکے تھے جس میں اُن کے خاندان کے تقریباََ تمام بالغ افراد صوبائی اسمبلی کا الیکشن جیت کر اُن کے دست و بازو بَن چکے تھے۔ اِس لیے ہوا وہی جو پرویز خٹک نے چاہا۔ اب خیبر پختونخواہ کے حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ خٹک صاحب صوبہ سنبھال نہیں سکیں گے جِس کا براہِ راست نقصان عمران خاں صاحب کو ہو گا۔

شاید اسی لیے نواز لیگ نے ایک تیر سے دو شکار کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ کی حکومت تحریکِ انصاف کے سپرد کر دی اور مولانا فضل الرحمٰن کو بھی، نُکرے، لگا دیا ۔یہ مولانا صاحب بھی عجیب ہیں۔ جس طرح جَل بِن مچھلی نہیں رہ سکتی اُسی طرح مولانا صاحب بھی حکومت سے باہر نہیں رہ سکتے لیکن آفرین ہے نواز لیگ پر جس نے مولانا کی ایک نہیں چلنے دی اور اُنہیں مکھن سے بال کی طرح مرکز، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان سے نکال باہر کیا۔ اب مولانا صاحب فرماتے ہیں کہ ہم حکومت کے اتحادی ہیں وزارتوں کا فیصلہ بعد میں کر لیں گے۔ اب دیکھیں اِس زبر دستی کے اتحادی کے کشکول میں کچھ گرتا ہے یا نہیں۔
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
E.Mail: prof_riffat_mazhar@hotmal.com

Share this:
Tags:
new Pakistan political parties Professor Riffat Mazhar pti امتحان انتخابات پروفیسر رفعت مظہر تحریکِ انصاف سیاسی جماعتیں نیا پاکستان
Jinnah House
Previous Post کوئٹہ میں قیامت جو ٹوٹی
Next Post ہوا میں سیر کرانے کیلئے اڑنے والی بائیک تیار
Czech Republic

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close