Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی اور تحریک انصاف ریلی

November 30, 2015November 30, 2015 1 1 min read
JI, PTI Rally
JI, PTI Rally
JI, PTI Rally

تحریر: میر افسر امان دہشت
جماعت اسلامی اور تحریک انصاف ریلی کراچی ریلیاں تو سیاسی جماعتیں نکالتی رہتیں ہیںمگر کچھ ریلیاں تاریخ کا حصہ بن جاتیں ہیں اسی میں سے ایک ریلی مرحوم بٹھو کے زمانے میں کراچی ایئر پورٹ سے برنس روڈ تک نو ستاروں والی تحریک نے نکالی تھی جو ١٢ گھنٹوں میں سفر کر کے منزل مقصود پر پہنچی تھی پھر بٹھو صاحب نے اس کے توڑ میں ریلی نکالی تھی وہ بھی بڑی ریلی تھی۔ اب بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کراچی کی لسانی تنظیم نے بھی کچھ دن پہلے ریلی نکالی تھی جو لیاقت آباد سے قائد اعظم کے مزار پرختم ہوئی تھی جس میں وہ دم خم نہ تھا جو کراچی میں لسانی تنظیم کی گزشتہ ریلیوں میں ہوا کرتا تھا۔

اب اس کے توڑ میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے اتحادنے کراچی ایئر پورٹ سے قائد اعظم تک مشترکا ریلی نکالی ہے۔ بلاشبہ اس ریلی میں کراچی کے عوام جس میں عورتیں بچے مرد بوڑھے اور نوجوانوں نے بھر پورشرکت کی جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے جھنڈے ہاتھوں میں لیے جس گرم جوشی سے سراج الحق اور عمران خان کا استقبال کیا اُس نے ثابت کردیا ہے کہ وہ کراچی میں تبدیلی چاہتے ہیں ۔یہ ریلی بھی ١٠ گھنٹوں میں اپنی منزل تک پہنچی ۔راستے میں پہلے اسٹار گیٹ اور پھر مختلف پر جگہوں پر سراج الحق اور عمران خان صاحب نے خطاب کیا۔ کامیاب ریلی کے اختتام پر خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ صاحبو! سب کو معلوم ہے کہ کراچی کو ایک عرصہ سے ایک بین الالقوامی سازش کے تحت ایک لسانی تنظیم نے تیس نیس کر دیا ہے۔

نہ اس میں عوام کو پانی میسر ہے نہ سوریج کا نظام درست ہے نہ کراچی کی سڑکین صحیح ہیں نہ عوام کے ٹرانسپورٹ کا نظام ہے نہ تعلیم کا انتظام ہے ہاں افرا تفری، دہشت گردی، بھتہ خوری ، بوری بند لاشوں ،اقراپروری، کرپشن اور روزانہ کی بنیاد پر بے گنائوں کی پندرہ پندرہ لاشوں کے ملنے کی وجہ سے کراچی کو کرچی کرچی کر دیا ہے۔ آپ غیر جانب دار ہو کر کرچی شہر کا سرو ے کریں ہر طرف آپ کو تباہی ہی تباہی نظر آئے گی ۔ گو کہ یہ بھی کراچی کے عوام نے برداشت کر لیا تھا مگر قتل غارت اور ہدافی قتل(ٹارگٹ کلنگ) نے عوام میں ایسا خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔

PPP
PPP

جیسا ہمارے پاکستان کے دہی علاقوں میں وڈیروں نے پیدا کیا ہوا ہے۔کسی کی جرأت نہیں ہو سکتی کی وہ وڈیرے کی مرضی کے خلاف چل سکے ایسی ہی خوف اور دہشت کا بازار کراچی کی ایک لسانی تنظیم نے پیدا کیا ہوا ہے اس کو روکنے والا کوئی نہیں تھا٣٠ سال سے کراچی میں پیپلز پارٹی اور اس لسانی تنظیم متحدہ قومی موومنٹ کی حکومت رہی ہے مگر عوام کے مسائل حل نہ کیے۔ اس کی وجہ عام لوگوں کو شاید معلوم نہیں اور اگر معلوم بھی ہے تو عوام کو ان سب مصیبتوں میں پھنسا کر سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کر دیا گیا ہے۔

کراچی پاکستانی کی٧٠ فی صدآمدنی کا ذریعہ ہے اس کی وجہ کارخانے اور بندر گاہ ہے ۔ گریٹ گیم جس میں امریکا،اسرائیل اور بھارت شامل ہیںکے تحت پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے کے لیے کراچی کو اپنا ہدف بنایا ہوا ہے اور اس میں لسانی تنظیم کے مقامی ایجنٹ ان کے سہولت کار ہیں اور پیپلز پارٹی اپنی کرپشن کی روایت کی وجہ سے ان کے ہاتھوں میں یرغمال بنی ہوئی ہے۔ کراچی سے آمدنی بند ہونے کی وجہ سے پاکستان آئی ایم ایف اور دوسرے بین الاقوامی اداروں سے قرضے پے قرضے لے رہا ہے اب اس وقت حالت یہ ہے کہ ہر پاکستانی لاکھ روپے سے زائد کا مقروض بنا دیا گیا پہلے قرضے کا سود ادا کرنے کے لیے نیا قرضہ لیا جاتا ہے اگر یہی صورت حال رہی تو ایک وقت پاکستان کو مقروض ناکام ملک قرار دے کر اس کے ایٹمی ہتھیار بین الاقوامی اختیار میں دے دیے جائیں گے اور یہی گریٹ گیم والوں کا ہدف ہے۔

پھر اُس کے بعد وہ اپنے مقامی سہولت کاروں کے ساتھ اپنے وعدے پورے کرتے ہوئے کراچی کو فری پورٹ بنا کر اور لسانی تنظیم کو صوبہ کا تحفہ دے کر پاکستان کے حصے بخرے کرنے والے منصوبے کو پورا کریں گے جس کے لیے وہ گائے بگائے نقشے بھی جاری کرتے رہتے ہیں۔ اسی گریٹ گیم کی سہولت کار لسانی تنظیم نے کراچی کے سرمایا داروں سے بھتہ وصولی کے لیے لفافوں میں گولیاں بھیج بھیج کر ا تنا خوف زدہ کر دیا تھا کہ کراچی سے سرمایا داروں نے سرمایا باہر دوسرے ملکوں میں منتقل کر دیا ہے ۔کراچی کے پوش علاقوں کے لوگ بیرون دنیا ہجرت کر گئے ہیں ان حالات کے مقابلہ چاہیے تو تھا کہ وقت کی مرکزی حکومتیں کرتیں مگر وہ اپنے حکومت کو قائم رکھنے کے لیے لسانی تنظیم کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے ایسا نہ کر سکیں اور اب الطاف حسین کی طرف سے پھیلائی گئی لسانیت کی زہر کینسر بن گئی ہے اب اس کا ایک ہی علاج ہے کہ اسے کاٹ کر پھینک دیا جائے۔

Pakistani military
Pakistani military

اس ساری گریٹ گیم کا فوج کو اچھے طریقے سے معلوم ہے اسی لیے ملک میں فوج کی جانب سے جاری ضرب عضب کے ساتھ ساتھ کراچی میںٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے۔فوج تو اپنے حصے کا کام خوش اسلوبی سے ادا کر رہی ہے مگر سیاسی معاذ پر یہ کام سیاسی جماعتوں کا ہے کاش ن لیگ اس میں دل سے شامل ہوتی اور لسانی تنظیم کو سیاسی معاذ پر شکست سے دو چار کرنے میں سیاسی معاذ بنا کر اس ناسور کو ختم کرنے میں شامل ہوتی مگر سیاسی ضروتوں کی وجہ سے وہ نہیں کر رہی اور اسے طاقت کے نشے میں شاید یہ ادراک بھی

نہیں ہو رہا کہ اسی ناسور کی وجہ سے اس کے حکومت پہلے کی طرح پھر بھی جا سکتی ہے۔ بہر حال ان حالات کی وجہ سے کراچی میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے سیاسی اتحاد کیا ہے شہر کی ٩٠ فی صد سیٹوں میں کچھ اس طرف طے کیا گیا ہے کہ جہاں جماعت اسلامی کا چیرمین نامزد ہے وہاں عوام ترازو کو ووٹ دیں گے اور جس سیٹ پر تحریک انصاف کا چیرمین نامزد ہے وہاں عوام تحریک انصاف کے نشان بلے کو ووٹ دیں گے شہر میں جیتنے والے کونسلر چیئر مین اور وائس چیئر مین کا کریں گے اور یہ ملک کر میئر کا انتخاب کریں گے ۔

Local Elections
Local Elections

اگرسیاست اور خاص کر بلدیاتی انتخابات میں کرپشن ،دیانت اور شرافت کا دخل ہے تو جماعت اسلامی میں کرپشن کا نام تک نہیں ایک دفعہ نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ اور دودفعہ بلدیہ میں (مرحوم )عبدالستار افغانی نے حکومت کی تھی ایک دفعہ این اے ٢٥٠ ڈیفنس سے قومی اسمبلی کا انتخاب بھی جیتا تھا میں ان کی قومی اسمبلی کی مہم کا انچارج تھا جس میںلسانی تنظیم کی امیدوار نسرین جلیل صاحبہ کو شکست ہوئی تھی اس حوالے سے عبدالستار افغانیکو مجھے قریب سے دیکھنے کا موقع ملا تھا وہ لیاری میں پٹھان مسجد کے قریب ایک ٦٠ گز کے فلیٹ میں رہتا تھا اور جب فوت ہوا تو اس کا جنازہ اسی ٦٠ کے فلیٹ سے نکلاتھا۔

اس کے سامنے لسانی تنظیم کے میئر کرپشن کی وجہ سے اور اخباری اطلاع کے مطابق اپنی تنظیم کو حساب کتاب صحیح نہ دینے کی وجہ سے ملک سے باہر ہے وہ کراچی نہیں آسکتا لسانی تنظیم کے چائنا کٹنگ کے الزامات تو اس لسانی تنظیم کے سربراہ برطانوی شہری کی طرف سے بھی ان کے لوگوں پر لگائے تھے اور رابطہ کمیٹی کو ڈس مس بھی کر دیا گیا تھا۔ اس اتحاد کے دوسری فریق عمران خان بھی کرپشن سے پاک اور صاف ہیں وہ اپنی جماعت کو بھی کرپشن سے پاک چلا رہا ہے اس کی زندہ مثال کہ خیبر پختونخواہ میں اس کے ایک وزیر نے کرپشن کی تو اسے تحریک انصاف سے علیحدہ کر دیا گیا اس وقت کراچی تبد ہلی کی طرف دیکھ رہا ہے کراچی میں لسانی تنظیم نے ٥٠ سیٹوں پر اپنے نمائندے ہی کھڑے نہیں کیے رہا باقی سیٹوں کا حال تو اس پر سخت مقابلہ ہو گا اور ان شااللہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا اتحاد کراچی میں جیتے گا۔

کراچی میں ایک تو خوف کی فضا میں کچھ کمی آئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے کراچی میں فوج کو تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے لسانی تنظیم کے غنڈے جو الیکشن میںزور ذبردستی کرتے تھے کچھ تو انڈر گرائونڈ ہیں جو بچے ہیں وہ رینجرز کی کاروائی سے خوف زدہ ہیں ان حالات میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے کارکن زور شور سے تحریک چلا رہے ہیں۔ ادھر ایک کامیاب ریلی بھی نکل چکی ہے جس میں کراچی کی عوام کی طرف سے پزیرائی ملی ہے۔ اس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق صاحب نے کہا ہے کہ آج کی شاندار ریلی نے خوف کا ماحول ختم کر دیا ہے ٥ دسمبر کادن ہماری جیت کا دن ہے۔

Terrorists
Terrorists

دہشت گردوں، بھتہ، خوروں،چائنا کٹنگ کرنے والوں،ٹارگٹ کلروں ، کراچی کو بدامنی میں دھکیلنے والوں کوشکست فاش ہو گی۔ ریلی کے اختتام پر انہوں نے قائد کے مزارا پر فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ قائد نے اسلامی پاکستان حاصل کیا تھا ہم قائد کے اسلامی پاکستان کی حفاظت کریں گے ا گر کسی کو لبرازم پسند ہے تو وہ بھارت چلا جائے ۔ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا اتحاد کراچی کے روشن مستقبل اور عزت و وقار کے لیے اتحاد ہے۔ہم کراچی کو پانی، تعلیم، صحت ، ٹرانسپورٹ، سوریج اوربوری بند لاشوں کی مشکلوں سے نجات دلائیں گے شہر میں امن قائم کریں گے جب کارخانے چلیں گے تو پھرنوجوانوں کو روزگار بھی ملے گا۔

الطاف حسین بھی کراچی آ کر آرام اور تحفظ سے رہ سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ میںشاندار اسقبال پر کراچی کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں اس سے قبل اس کے اسٹار گیٹ اور الہ دین پارک پر بھی سراج الحق اور عمران خاں صاحب نے خطاب کیا اس موقعہ پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان، نائب امیر مسلم پرویز،اسامہ ر ضی اور تحریک انصاف کراچی کے صدر سید علی زیدی ، عمران اسماعیل،خرم شیر زمان اور ڈکٹر عارف علوی اور دیگر بھی موجود تھے۔

نعیم الرحمان اور علی زیدی نے خطاب بھی کیا۔عمران خان نے اپنے خطاب میں کہاکہ میں اس شاندار استقبال پر کراچی کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایک پارٹی کا چیئر مین اپنی عوام سے خطاب نہ کرے ۔ ایک جمہوری ملک میں الیکشن کمیشن عوام سے خطاب سے روک رہا ہے میرے خلاف ایف آئی آر کٹ چکی ہے کیا یہ جمہوریت ہے ایسا کرنے سے خونی انقلاب کا راستہ کھلتا ہے۔عوام کو جمہوری راستے سے نہ ہٹائو۔اسحاق ڈار نے دوبرس میں دبئی میں اربوں کی پراپرٹی بنائی۔آصف زرداری کا ٦ ارب روپیہ سوئس بنکوں میں پڑا ہوا ہے۔یہ پیسہ واپس لانے کے بجائے عوام پر مزید ٹیکس لگا رہے ہیں۔عوام جانتے ہیں کہ نواز شریف اور زرداری میں مک مکائو ہے۔

Pakistan
Pakistan

کراچی کے لوگ تبدیلی چاہتے ہیں پاکستان میں تمام تحریکیں کراچی سے شروع ہوتیں ہیںکراچی جاگتا ہے تو پورا پاکستان جاگتا ہے کراچی میں امن ہو گا تو پورے پاکستان میں امن ہو گاہم کراچی میں امن لائیں گے کراچی کی پولیس غٰیرجانبدار ہو گی تو رینجرز کی ضرورت نہیں ہو گی ہم کراچی کی پولیس کو بھی خیبرپختونخواہ کی پولیس کی طرح غیر جانبدار بنائیں گے تو اس سے امن قائم ہو گا۔الطاف حسین کو میرا مشورہ ہے کہ آپ کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ہے اندر سے ہی مائنس ون کا فارمولہ شروع ہو چکا ہے کیونکہ آپ کے لوگوں کی گزشتہ ریلی میں آپ کی کوئی تقریر نہیں تھی نہ تصویر تھی۔

عمران خان نے کہا ہمارا جو میئر ہو گا وہ کراچی میں رہے گا اُسے لندن سے احکامات نہ ملیں وہ پیسہ بھی لندن نہیںبھیجے گا وہ کراچی کے عوام کے پیسے کی چوری بھی نہیں کرے گاعوام کی خدمت کرے گا نفرت کی سیاست ختم کرے گا ظالم ہمیشہ بزدل ہوتا ہے دم بھگا کر بھاگ جاتا ہے عوام خوف سے نکل کر اپنا ووٹ استعمال کریں ظالموں کا احتساب کریں ہم کراچی کو امن و شانتی کا شہر بنا کر دم لیں گے۔آج کی شاندار ریلی اور جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے اتحاد سے سے کراچی کے عوام مطمئن ہیں ان کو مثبت تبدیلی نظرآرہی ہے اللہ کرے ان کی آرزوئیں پوری ہوں اور کراچی میں امن قائم ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان

Share this:
Tags:
dismiss party political Rally جماعت اسلامی ریلی سیاسی گھنٹوں مرحوم
Mian Rashid Qamar
Previous Post علاقہ کی عوام کے لیے تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ راشد قمر
Next Post وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب میں مصافہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close