Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

May 14, 2015May 14, 2015 0 1 min read
Imran Khan and Tahir ul Qadri
Imran Khan and Tahir ul Qadri
Imran Khan and Tahir ul Qadri

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
سچ تویہی ہے کہ ہم سنجیدہ کالم لکھ لکھ کرتھک بلکہ ”ہَپھ”چکے اوریہ بھی عین حقیقت کہ خشک کالم ہم سے لکھے جاتے ہیںنہ پڑھے ۔کتنے خوبصورت تھے وہ دِن جب دھرنوںکا موسم تھا اورہم اپنے کالموںمیں کبھی کپتان صاحب اورکبھی علامہ قادری کے بارے میںطرح طرح کی موشگافیاںکرتے رہتے تھے۔ قادری صاحب ”کینیڈا” کے ہورہے اورکپتان صاحب جوڈیشل کمیشن کے ۔شنیدہے کہ اب آزادی کنٹینر لاہور کی سڑکوںپر رواںدواں ہوگا ۔اگرایسا ہوگیا توہماری پانچوںگھی میںلیکن فی الحال توروکھے پھیکے کالموںپر ہی گزاراکرنا پڑے گاکیونکہ اب نہ توشیخ رشیدکی مارو ،مَرجاؤ ،جلاؤ، گھراؤ جیسی بڑھکیں سنائی دیتی ہیں نہ الطاف بھائی کے ”گنڈاسے”کی چمک ۔شیخ صاحب اپنی حسرتوںپہ آنسوبہاتے لال حویلی کے ہورہے اورالطاف بھائی کی للکار ،پھنکار ،چہکاراور مہکار سب ”کراچی آپریشن”کی نظرہو گئی ۔اِس کے باوجودبھی الطاف بھائی کہتے ہیں ”ہاتھی مراسوالاکھ کا”۔پہلے توالطاف بھائی ہردوسرے دن متحدہ کی قیادت چھوڑنے جیسا ”مخول”کرتے رہتے تھے

لیکن جب اُنہوںنے دیکھاکہ لوگ توسنجیدہ ہی ہوگئے اورفضاؤں میں”مائنس وَن”فارمولے کی سرگوشیاں بھی سنائی دینے لگیںتو اُنہوںنے ایک تازہ بہ تازہ ”کھڑاک”کرتے ہوئے کہہ دیاکہ ”نہ تو کبھی ایم کیوایم کی قیادت چھوڑنے کی بات کروںگا اورنہ ہی جیتے جی چھوڑوں گا”۔ ویسے آفرین ہے الطاف بھائی پر کہ مشکلات میںگھرے ہونے کے باوجودوہ تاحال تازہ دَم ہیںاسی لیے تواُنہوںنے گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العبادکو گورنری چھوڑنے کاحکم صادرفرما دیاہے۔ اُدھرماضی کے دو کرداربھی ہمارے کالموںکا پیٹ بھرتے رہتے تھے لیکن اب وہ بھی مفقود الخبر۔ اللہ سلامت رکھے ہمارے پہلوان راجہ ریاض فیصل آبادکے ہورہے اوررانا ثناء اللہ کوسانحہ ماڈل ٹاؤن ”ڈکار”گیا۔

رانا ثناء اللہ توپھر بھی کبھی کبھی جھلک دکھلا جاتے ہیںلیکن جب سے پیپلزپارٹی ”آؤٹ” ہوئی ہے راجہ ریاض بھی سدھارگئے ۔ اب نہ پیپلزپارٹی کادَور لوٹے ،نہ راجہ صاحب ”اِن” ہوں۔یوںتو آجکل میاںبرادران کی ”جے جے کار”ہو رہی ہے لیکن میاںنواز شریف صاحب کی شگفتہ بیانی جلاوطنی کے الاؤ میںجَل چکی ۔اب تواُنہوںنے اپنے اردگرد بھی پرویزرشید اورمصدق ملک جیسے لوگوںکا ایساہجوم اکٹھاکرلیا ہے جوسیاستدان کم اور ”لکھنوی مزاج” زیادہ لگتے ہیں۔اُن کی اسی ”لکھنویت”کی بناپر تحریکِ انصاف اُنہیں پورے ایک سوچھبیس دنوںتک ”پھڑکاتی”رہی اوریہ ”ٹک ٹک دیدم ،دَم نہ کشیدم”کی عملی تصویربنے رہے۔

Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

خادمِ اعلیٰ کاپچھلا پانچ سالہ دِوربڑا ہنگامہ خیزتھا ۔اُن کی ہلتی ہوئی انگشتِ شہادت بڑے بڑوںکا ”پِتّاپانی” کردیتی ۔اُنہوںنے سڑکوںپہ گھسیٹنے کے وعدے توبہت کیے لیکن ”وہ وعدہ ہی کیاجو وفاہوگیا ”۔آجکل وہ بھی ”ٹھنڈے ٹھار” ہوکر اکثربیرونی دَوروںپر ہی رہتے ہیں۔جب سے مولاناقادری ”پرلوک”سدھارے ،چودھری برادران بھی ”ٹھنڈے ٹھار”ہوکر گھربیٹھ رہے ۔اب اُن کی طرف سے کوئی نرم خبرآتی ہے نہ گرم ۔بلاول زرداری اگر ذوالفقارمرزا کا”تڑکا” قبول کرلیتے توشاید کچھ بات بَن جاتی اورہمارے کالم بھی راہ پاجاتے لیکن بلاول نے بھی ”انکل” ذوالفقارمرزا کاساتھ نہیںدیا۔جب یہ صورتِ حال ہوتو بھلا کوئی لکھے بھی توکیا لکھے لیکن ہم نے بھی ایک راہ نکال لی ہے ۔پہلے توہم اپنالکھا کالم بھی نہیںپڑھتے تھے لیکن اب دن میںکئی کئی کالم ”چَٹ” کرجاتے ہیں ،مقصد صرف یہ کہ کوئی محترم کالم نگارکوئی نہ کوئی ایسی بات لکھ جائے کہ ہمیںبات سے بات نکالنے میںآسانی ہو ،جیسے ایک محترم لکھاری نے بھائی عطاء الحق قاسمی کی شان میںایسا کالم لکھاکہ ”اوازار”طبیعت ہشاش بشاش ہوتی چلی گئی۔

اُنہوںنے قاسمی صاحب کے بارے میںلکھا ”آپ اردومزاح نگاری کی دنیاکے صدربھی ،وزیرِاعظم بھی اورگورنربھی ۔کیایہ کم ہے کہ آپ نے مال ودولت کے ذخائرجمع نہیںکیے ،تمام عمر قلم کی حرمت کاخیال رکھا ،کبھی کسی کودھوکہ نہیںدیا اورجس کوسچ سمجھا ،وہی لکھا”۔ اِس تعریف وتوصیف کے بعدموصوف نے اپنے کالم کی تان جن جملوںپر توڑی ،اُنہیںپڑھ کرطبیعت ”ڈبل اوازار” ہوگئی ۔موصوف نے لکھا ”میںآپ کے اُس نون لیگی سچ کاپاسبان نہیںبن سکتاجس میںجگہ جگہ جھوٹ کے پیوندلگے ہوئے ہیں ۔الحمدُ للہ آپ کی آنکھیں دیکھنے کی اہلیت رکھتی ہیں ۔ابھی وقت ہے ،ذراغورکیجئے ”۔محترم لکھاری کے اِن آخری جملوںکو پڑھ کرمجھے وہ گھساپٹا لطیفہ یادآگیا کہ ایک وزیربا تدبیرپاگل خانے کا معائنہ کرنے گیا وہاںاُسے ایک ایسا پاگل بھی ملاجو اعلیٰ تعلیم یافتہ اورعقیل وفہیم لگتاتھا اُس نے وزیرصاحب کے ساتھ بڑی خوبصورت اورمتاثرکُن گفتگوکی ۔وزیرنے اُس سے پوچھاکہ وہ پاگل خانے کیسے چلاآیا؟۔ اُس نے جواب دیاکہ وہ پاگل ہرگز نہیں ،دراصل اُس کے رشتہ داروںنے اُس کی جائیدادہتھیانے کے لیے اُسے پاگل ثابت کرکے پاگل خانے بھیج دیا۔

وزیرنے کہا” میں ابھی تمہاری رہائی کا حکم جاری کرواتا ہوں”۔ جب وزیرواپس جانے کے لیے مُڑا توپاگل نے اُس کی کمرپر زورسے لات رسیدکرتے ہوئے کہا ”بھولنانہیں”۔وزیرنے مسکراکے کہا ”اب توبالکل نہیںبھولوںگا”محترم لکھاری نے بھی شایدکچھ ایساہی کیا،پہلے تعریف وتوصیف اورپھر ۔۔لیکن شایدیہ سب کچھ”بغضِ معاویہ” کے تحت ہوا۔میاںنواز شریف کی تقاریراگر کچھ لوگوںکے کانوںمیں رَس گھولتی ہیں توکچھ کے کانوںمیں پگھلاہوا سیسہ بھی انڈیلتی ہیں ۔معصوم عن الخطاکوئی بھی نہیں ،شریف برادران نہ کوئی اورلیکن اگر بغض وعداوت کی عینک اتارکر دیکھاجائے توقاسمی صاحب کے سچ میںجھوٹ کی پیوندکاری کہیںنظر نہیںآئے گی۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

کیایہ غلط ہے کہ نوازلیگ کے حکومت سنبھالنے سے پہلے 10 ہزارارب روپے سے زائدمعیشت کانقصان ہوچکا تھا ،امریکی جنگ میں6 ہزارارب روپے جھونکے جاچکے تھے اور 7 ہزارفوجی جوانوںکے علاوہ 50 ہزار شہری شہیدہو چکے تھے ۔کراچی خونم خون تھااورملکی خزانے میںصرف 6 ارب ڈالر۔ کیایہ غلط ہے کہ اب قومی خزانے میںساڑھے سترہ ارب ڈالرسے زائد کے اثاثے ہیں ،دہشت گردی کاتقریباََ خاتمہ ہوچکا اورکراچی میںبھتہ خور،ٹارگٹ کلرزاپنے عبرت ناک انجام کو پہنچتے چلے جارہے ہیں۔ کیایہ بھی غلط ہے کہ رحیم یارخاںمیں قائدِاعظم سولرپلانٹ 100 میگاواٹ بجلی پیداکرنے کے لیے تیارہے جودو سال میں1000 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی ،مظفرگڑھ میں ترکی کے تعاون سے 100بستروںکے ہسپتال کاافتتاح ہوچکا،

ساہیوال میںکول پاورپلانٹ کی بنیادرکھی جاچکی ،رجوعہ چنیوٹ میںسونے ،تانبے اورلوہے کے اربوںڈالرزکے ذخائرکی تلاش شروع ہوچکی ِاورپٹرول کی قیمتوںمیں حیرت انگیزکمی ہوچکی ۔ کیایہ بھی غلط ہے کہ چین کے46 ارب ڈالرز کے منصوبوںپر دستخط کرنے کے بعدبین الاقوامی سرمایہ کاروںکا اعتمادبحال ہوچکااورمعیشت کی ڈوبتی کشتی کو سہارامِل چکا ۔کہاجاتا ہے کہ” لوگ خودکشیاں کررہے ہیںلیکن یہ لاہورکو پیرس بنارہے ہیں”۔عرض ہے کہ چین نے بلٹ ٹرین ،ایکسپریس ہائی وے اوربلند وبالا عمارتیںکھڑی کرکے چینیوںکو عظیم قوم بنادیا لیکن اب بھی وہاں 75 فیصد افرادکی فی کس آمدنی 5 ڈالریومیہ سے کم ہے۔

بھارت میں80 کروڑافراد خطِ غربت سے نیچے زندگی بسرکر رہے ہیں ،کروڑوںفُٹ پاتھوںپر سوتے ہیں ،پھربھی وہاں 400 ارب روپے سے ایکسپریس ہائی وے بنائی جارہی ہے ۔خیبرپختونخوا اورسندھ کی حکومتوںکے حلق ”جنگلابَس سروس”کا شورمچاتے مچاتے خشک ہوگئے لیکن اب وہ بھی اسی راہ پرچل نکلے ۔ کیامیرے محترم لکھاری اسے ترقی ٔمعکوس کہیںگے ۔دست بستہ عرض ہے کہ ”ابھی توپارٹی شروع ہوئی ہے ”۔یہ توصرف 18 ماہ کی کارکردگی ہے ،آگے آگے دیکھئے ہوتاہے کیا۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
beautiful canada captain container karachi lahore party scratch پارٹی خوبصورت شروع کپتان کراچی کنٹینر کینیڈا لاہور
Cricket
Previous Post انور خان میموریل کلر کٹ رمضان کرکٹ لیگ 2015ء کا انعقاد رمضان کے پہلے ہفتے ہو گا
Next Post حج درخواستوں کی قرعہ اندازی آج ہو گی
Hajj

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close