
پشین (جیوڈیسک) لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع مولانا واسع پشین سے کوئٹہ سے آ رہے تھے کہ ان کے قافلے کو ریمورٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنا دیا گیا۔
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے سے قافلے میں شامل 2 گاڑیوں کو نقصان ہوا تاہم مولانا عبدالواسع محفوظ رہے۔
دہشتگرد واقعہ کے بعد لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
