
محبت کی نئی داستان خون کی ہولی، پشتو کی نئی رنگین فلم آج سے پورے ملک کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے آن ائر کر دی جائے گی۔
لواسٹوی اور ایکشن سے بھر پور پشتو فلم میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں شاہد خان،جہانگیر خان اور صوبیہ خان۔فلم کی عکس بندی ملک کے خوبصورت مناظر میں کی گئی ہے۔
