Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پشتون اسلامی رسم ورواج اور ثقافت

January 7, 2014 0 1 min read
Mohammad Siddiq Madani
Pashtun
Pashtun

پشتون پانچ حروف کا مخفف ہے جس کا مطلب اس طرح سے ہے۔ پ سے پت عزت اور حیا۔ ش سے شکر گزار یا شیگڑہ جس کے معنی ہیں ہمدرد اور خیرخواہ۔ ت سے تورہ جس کے معنی ہیں تلوار جفاکش اور محنتی۔ و سے وفادار یعنی وطن سے محبت کرنے والا۔ ن سے ننگ یعنی ننگ کرنے والا بہادر۔ حقیقت ہے کہ پشتون معاشرے میں یہ سب کچھ ہے مہمان نوازی، دلیری وطن اور دین سے محبت کرنے والے یہ لوگ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ تمام پشتون آپس میں بھائی بھائی ہیں جس طرح تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ چونکہ پشتونوں میں وہ ساری خوبیاں موجود ہیں اس لئے تمام پشتونوں نے اسلام کے شروع میں اسلام قبول کیا۔

پشتون معاشرے پر اسلامی اثرات سے بہت فوائد حاصل ہوئے ہیں جہان صدیوں سے جنگیں ہوتی تھیں اب پشتون آمن اور سکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ پشتونوں کے اپنے قوانین ہیں اکرچہ یہ قوانین تحریری شکل میں موجود نہیں ہیں مگر برطانیہ کی قوانین کی طرح اس پر عمل درآمد ضرور ہوتا ہے۔ پشتون معاشرہ برادریوں اور مختلف خاندانوں میں بٹا ہوا ہے جس میں کاکڑ، اچکزئی، ابدالی، خٹک، خلجی، ترین، آفریدی، وزیر، محسود، یوسفزئی اور وردگ اور اس طرح اور قبائل ہیں اور پھر یہ قبیلے بھی چھوٹے چھوٹے گروہوں میں تقسیم ہوئے ہیں مثلا اچکزئی میں حمیدزئی اور اس کی شاخین، غبیزئی، عشیزئی، ملیزئی، پیرعلیزئی، کاکوزئی اوور عثمان زئی وغیرہ اور اس کی بہت سی شاخیں ہیں۔

مزید معلومات کے لئے پشتون قبائل پہ اور بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ پشتون معاشرے میں چادر اور دستار کو بہت اہمیت حاصل ہے ہر پشتون کندھے پر چادر اور کچھ سر پر دستار باندھتے ہیں اکثر بڑے بڑے لیڈر اور قبائلی رہنما سر پر بگڑی باندھتے ہیں جوکہ اسلامی روایات کے عین مطابق ہیں پشتون لوگ بچوں کو اسلامی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دیتے ہیں اور بچوں کو پشتو کی تعلیم بھی دی جاتی ہیں تاکہ یہ بچے اپنی زبان پشتو لکھ بھی سکے اور پڑھ بھی سکے۔

تاہم شہروں میں اب حالات اب بدل گئے ہیں ریڈیو، ٹی وی، ڈش، کیبل اور انٹرنیٹ نے بھی نئی نسل پر دوررس اثرات ڈالے ہیں اور یوں شہروں میں معاشرتی نظام بین الاقوامی سطح پر ایک ہو رہا ہے جس میں پینٹ شرٹ اور ٹائی کا استعمال عام ہو رہا ہے اگرچہ بعض لوگ ٹائی کو پسند نہیں کرتے تاہم پینٹ شرٹ یعنی پتلون اور قمیز کا استعمال شہروں میں عام ہورہا ہے۔ خاص کر کالج کے لڑکے اس کو پسندگی کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مگر اکثر شلوار قمیض استعمال کرتے ہیں جبکہ واسکٹ کا استعمال بھی عام ہے۔

نفیس کپڑوں کے ساتھ اس رنگ میں واسکٹ بھی ہی اچھا اور دیدہ زیب لگتا ہے۔ اسی طرح اکثرمبلغ حضرات پگڑی استعمال کرتے ہیں اس طرح پشتون لوگ افغان جنگ کی وجہ سے یورپ، عرب ممالک اور امریکہ پہنچ گئے ہیں جو اپنے ساتھ ثقافتی روایات بھی لے گئے ہیں اس لئے مغرب کے لوگ بھی اب شلوار قمیض کو پسند کرتے ہیں خاص کر عورتیں اس لباس کو بہت پسند کرتیں ہیں یوں پشتون معاشرے کے اثرات باقی اقوام پر بھی ہونے لگے ہیں پشتون بہت جفا کش ہیں اس لئے عرب اقوام کی ترقی میں ان کا بڑا ہاتھ ہے۔ بلکہ امریکہ اور یورپ وغیرہ میں بھی بہترین خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

کروڑوں پشتون دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اس لئے اب تو دنیا ان کی ملنساری محبت اور نیک سیرتی سے واقف ہوگئی ہے اور مہمان نوازی میں بھی بہت آگے ہیں سیاسی اور قبائلی اعتبار سے پشتونوں میں جرگہ سسٹم ہے اور جرگہ کے ذریعے اپنے لیڈر کو منتخب کرتے ہیں جو ایک مشاورت ہے جو اسلامی روایات اور حکم کے عین مطابق ہے۔ پشتونوں میں آپس میں پیار اور محبت بہت زیادہ ہے جس کی وجہ دینداری اور اعلیٰ اوصاف ہیں جس طرح قْرآن مجید میں ارشاد ہیں کہ ترجمہ :۔ لوگو ! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا پھر تمھاری قومیں اور قبیلے بنائے تا کہ ایک دوسرے کی شناخت کرسکو تم میں سے سب سے زیادہ با عزت اور فضلت والا وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ تقویٰ والا ہے۔

Pashtun culture
Pashtun culture

تقویٰ کا مادہ پشتونوں میں بدبہ پایا جاتا ہے پشتونوں میں شادیاں بڑے سادے انداز میں ہوتی ہیں شادیوں میں فوک گانے گائے جاتے ہیں مٹھایاں بھی نکاح کے دوران تقسیم کی جاتی ہیں۔ ولیمہ میں اب چاول، مرغی کا استعمال اب عام ہے۔ جبکہ قبائل میں روٹی اور سالن کا رواج عام ہے۔ سب برادری کے لوگ کھانا ایک ساتھ کھاتے ہیں اسلامی روایات کے مطابق اکھٹا کھانے میں برکت ہوتی ہے اس سے آپس میں پیار اور محبت بڑھتی ہے۔ پشتونوں میں مہمان نوازی کا یہ عالم ہے کہ جگہ جگہ محلوں میں یا قبائل میں حجرے بنے ہوئے ہیں۔ جہاں سب اکٹھے ہو کر سیاسی، ادبی اور عملی مباحثے کرتے ہیں۔ شہروں میں حجرے کی جگہ بیٹھک بن گئے ہیں تاہم حجروں کی اپنی اہمیت سے چمن، قلعہ عبداللہ ، گلستان اور پشین کے مختلف علاقوں میں اب بھی حجرے قائم اور دائم ہیں۔

پشتونوں میں ایک اور رسم بھی ہے جیسے ننواتی کہتے ہے یہ بھی ایک اچھی رسم ہے جس میں دو فرقوں کے درمیان راضی نامہ کیا جاتا ہے اور ایک پھتر رکھ دیا جاتا ہے اس میں کچھ رقم دوسرے مظلوم کو دی جاتی ہے اور یوں ننواتی کے ذریعے پھر سے راضی ہو جاتے ہیں۔ جبکہ ایسے مسائل عدلیہ کے ذریعے سالوں میں بھی حل نہیں ہوسکتے عموما اس میں چار بڑے شریک ہوتے ہیں اور گاوں اور علاقے کے لوگ ان کی زبان پع لبیک کہتے ہیں اس طرح بدرگہ بھی ایک اچھی رسم ہے جو حفاظتی دستے کی شکل میں مہمان کی حفاظت کرتے ہیں ننواتی کا یہ طریقہ بھی اسلام کے عین مطابق ہے۔

پشتونوں میں بہت سے نامور اشخاص گزرے ہیں سیاسی لحاظ سے، قبائلی لحاظ سے آدب کے لحاظ سے اور کفار اور انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی کے لحاظ سے جن میں سے کچھ نامور اشخاص کے نام یہ ہیں آمیر کروڑ نیکہ، میروائس نیکہ، قیس عبدلرشید نیکہ، رحمان بابا، خوشحال خان خٹک، احمد شاہ ابدالی ایمل خان آفریدی، دریا خان آفریدی، فتح خان بڑیچ، شیرک خان کاکڑ۔ بازار خان کاکڑ۔ شیرجان کاکڑ، محمدصدیق مدنی، عزیز کاکڑ میر زلی خان وزیر، ازمیر مندوخیل، پالے خان مندوخیل، آلم مندوخیل، نعمت خروٹی، جانان اکاخیل ، ملا پاوندہ محسود، سردار شیر دل خان اچکزئی (عرضبیگی)، کشمیر خان اچکزئی (برخوردار)، مولانا مفتی محمود، مولانا فضل الرحمان، مولانا عبدالغنی شہید، اور مولانا شمس الدین شہید شامیل ہیں۔

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر : محمد صدیق مدنی۔ چمن

Share this:
Tags:
Communities loyal ثقافت معاشرے وفادار
Kurram Agency
Previous Post لوئر کرم ایجنسی: فروٹ منڈی میں دھماکا، 7 افراد زخمی
Next Post کروڑ بار الیکشن میں متفقہ اوربلا مقابلہ امیدوار لانے پر اتفاق

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close