Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پختون دہشتگرد ہیں ایک ردعمل

March 15, 2017 0 1 min read
Pashtun
Pashtun
Pashtun

تحریر : سلطان حسین
گذشتہ روز پختون دہشت گرد ہیں؟ کے میرے کالم کے حوالے سے میرے پنجاب کے ایک محترم بھائی عمر اعظم جو ایک ایک وئب سائیڈ سے بھی منسلک ہیں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنا ردعمل بھیجا ہے جس میں وہ لکھتے ہیںمحترم سلطان حسین بھائی آپ کی تحریر کو میں نے بڑے دکھ اور تشویش کے جذبات کے ساتھ پڑھا ہے کاش ہم ایک دوسرے کے دست و گریباں ہو کر دشمن کو اس کی ناپاک سازشوں میں کامیاب ہونے کا موقع نہ دیں میں پنجاب کا باسی ہوں، میں جانتا ہوں کہ عام پنجابی اپنے ملک کے کسی بھی فرد سے لسانی یا علاقائی بنیاد پر نفرت یا بر تری کا جذبہ ہر گز نہیں رکھتا حقیقتاََالمیہ یہ ہے کہ ہم ایک انتہائی جذباتی قوم ہیں۔اکثر جذبات کا اظہار پہلے کر دیتے ہیں سوچتے اور حقائق کا جائزہ بعد میں لیتے ہیں ۔یہی وہ خامی ہے جو ہمارے دشمنوں کو مہلک وار کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اس المیے سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ کچھ مفاد پرست لوگ اور گروہ اپنی منفعت کے لئے قوم و ملک کو دا پر لگانے کے در پے رہتے ہیں۔

ماضی ہمارے سامنے ہے، سیاست دان ہوں یا ادارے ملک کو کبھی مقدم نہ رکھ سکے جس کے باعث ہم اپنے ایک بازو سے محروم کر دئیے گئے ہم سب کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیئے کہ کرہ ارض پر ہماری جائے پناہ اور گوشہ عافیت پاکستان ہی ہے اگر آج ہم تقسیم در تقسیم ہو کر خدانخواستہ اس قدر کمزور ہو گئے کہ ہمارا اندرونی اور بیرونی دشمن اپنے مقاصد میں کامیاب ہو گیا تو ہم نہ صرف اپنے آپ سے بلکہ اپنی آئندہ نسلوں سے بھی غداری کے مرتکب ہوں گے اللہ ہمیں عقل و شعور کی نعمت سے نوازے آمین۔یہاں میں آپ جیسے ذی شعور اور محب وطن شخص سے درخواست کروں گا کہ جہاں تک ممکن ہو ان نفرتوں کے دہکتے الا کو اپنی محبت اور آگہی کے عرق سے ٹھنڈا کرنے کی سعی کرنے میں کوئی دقیقہ اٹھا نہ رکھیں۔آپ کی تحریرنے جہاں بے حد مضطرب کیا وہیں آپ کی تحریر کے آخری حصے نے امید کا دیا بھی روشن رکھا آپ کے مندرجہ ذیل الفاظ بڑے حوصلہ افزا رہے۔”افسوس کہ ہمارے بڑوں نے تاریخ سے کچھ بھی نہیں سکھا ۔۔یا ۔۔وہ صرف اپنے مفادات کے لیے کچھ سیکھنا ہی نہیں چاہتے اپنے مفادات کے لیے ایک دوسرے کو شک کی نظر سے دیکھنے ‘نفرتیں پھیلاکر دشمن کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کی بجائے بعض قوتوں کے عزائم کو محسوس کرتے ہوئے مل کر دہشتگردی کے اس عفریت سے نجات کے لیے جدوجہد کی ضرورت ہے اور یہ ضرورت نفرتیں پھیلانے سے حاصل نہیں ہوگی اس نازک صورتحال میں وقت کے نبص پر ہاتھ رکھ کر مل کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے آخر میں ایک شاعر کی بات پر میں اپنی بات ختم کرتا ہوں۔

میں سادہ سا پختون ہوں دہشت گرد نہیں ہوں۔ایذا دے دوں ا وروں کو ایسا مرد نہیں ہوں۔کٹتا مرتا، گرتا ، اٹھتا رہتا ہوں پر۔لڑتا جاتا ہوں میں سہما زرد نہیں ہوں۔تیرے شہر میں بھی جب لاشیں گرتی ہیں تو۔روتا ہوں میں بے حس اور بے درد نہیں ہوں۔اپنی محنت سے یہ ثابت کر تا ہوں کہ۔جاتے وقت کے پیچھے اڑتی گرد نہیں ہوں۔میرا دشمن کیونکر مجھے مٹا پائے گا۔اک زندہ تہذیب ہوں، تنہا فرد نہیں ہوں۔”اللہ آپ کو خوش رکھے اور ہم سب میں بھائی چارہ برقرار رہے آمین ۔محترم عمر اعظم بھائی آپ نے جس دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے میں اس سے سو نہیں بلکہ ایک سو ایک فیصد متفق ہوں یہی دکھ اور تشویش میرے کالم کا موضوع تھا یہ الفاظ نہیں بلکہ ہر محب وطن کے دل کی آواز ہے یہ ملک ہم نے بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا ہے اس کے لیے ہمارے بزرگوں نے بڑی قرنیاں دی ہیں ہمارے بھائی اس کے لیے کٹ مرے ہیں ہماری سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں ماؤں’ بہنوں اور بیٹیوں کی عصمتیں اس وطن کے لیے تار تار ہوئیں ہیں ہماری کئی بیٹیوں کو ہندو وںاور سکھوں نے اغواء کرکے رکھیل بنایا جن کی نسلیں آج بھی بھارت میں موجود ہیں خون کی ندیاں بہانے اور اتنی قربانیوں دینے کے باوجود بھی جب یہ ملک قائم ہوا اور دنیا کے نقشے پر پاکستان کے نام سے اس کی شناخت ہوئی تو ہمارے بڑے بجائے اس کے کہ وہ اس قوم کو ناقابل تسخیر قوم بناتے اپنے مفادات کے لیے اس کے قیام کے ساتھ ہی محلاتی سازشوں میں لگ گئے اقتدار کی ہوس نے ہمارے ان بڑوں کو اندھا کر دیا تھااور اقتدار کی اسی جنگ نے ہمیں 71میں دنیا کے سامنے رسوا کیا لیکن پھر بھی ہم نے ہوش کے ناخن نہ لیے اور اسی طرح اپنی دنیا میں مگن رہے اور اب بھی ہیں۔

Terrorists
Terrorists

آج کی سیاسی چپقلش ہم سب کے سامنے ہے جو اس ملک و قوم کو تباہی کی طرف لے جارہی ہے ہمارے موجودہ سب بڑوں نے بھی اپنے سابقہ بڑوں کی محلاتی سازشوں کی روایت برقرار رکھی ہوئی ہے اور اسی روایت کو لے کر وہ آگے بڑھ رہے ہیں آج بھی اقتدار کے ایوانوں میں وہی ہلچل ہے جو اس سے پہلے تھی کل بھی ذاتی مفادات کی جنگ تھی آج بھی ذاتی مفادات کی یہ جنگ جاری ہے اقتدار سے جو باہر ہیں وہ ایونوں تک پہنچنے کے لیے سرگرداں ہیں اور جو اندر بیٹھے ہیں وہ اندر سے نہ نکلنے اور اپنے ارادوں کے دوام کے لیے منصوبے بنارہے ہیں ”دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی ” صرف اپنی برتری کے لیے ۔کوئی تاریخ سے سبق حاصل نہیں کررہا کوئی یہ نہیں دیکھ رہا کہ جس دشمن نے ہمیں دل سے تسلیم نہیں کیا تھاوہ ہمیں مٹانے کے درپے ہے اور اس کے لیے اب بھی وہ منصوبے بنارہا ہے جسے ناکام بنانے کے لیے ہمیں آپس میں اتحاد و اتفاق پیدا کرنا چاہیے لیکن بجائے مل بیٹھ کر ملک و قوم کو آگے لے جانے کے ہمارے بڑے اپنے ارادوں اور عزائم کی تکمیل کے لیے سب کچھ کر گزرنے کے درپے ہیں اس میں کسی سندھی بلوچی پنجابی یا پختون کے ارادوں کا عمل دخل نہیں ایلیٹ کلاس کا یہ بڑا طبقہ ان سب کو کیڑے مکوڑے سمجھ کر ان کو کچلتا ہوا آگے ہی آگے بڑھ رہا ہے ان کا اپنا ہی کھیل ہے جو وہ کھیل رہے ہیں جس کے لیے وہ اپنی حدیں بھی کراس کر رہے ہیں اور عام سندھی بلوچی پنجابی اور پختون بے بسی سے یہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔

کوئی سندھی ‘ بلوچی ہو یا پختون ‘پنجابی یا قبائلی ان کی قومیت اپنی جگہ لیکن یہ سب پاکستانی ہیں ‘پاکستان ان سب کی پہچان ہے نہ کہ خیبر پختونخوا’ بلوچستان ‘ سندھ یا پنجاب ۔ دنیا ان سب کو پاکستانی کے نام سے پہچانتی ہے اور یہ سب اپنی اس پہچان پر فخر بھی محسوس کرتے ہیں پاکستان میں جتنی بھی قومیتیں ہیں ان کی محب الوطنی کا اس سے زیادہ اور ثبوت کیا ہوگا کہ جب بھی کسی صوبے میں کوئی قدرتی آفات آتی ہے تو سب صوبے ایک دوسرے سے بڑھ کر اپنے متاثرہ بھائیوں کی مدد کے لیے آگے بڑھتے ہیں اس وقت کوئی سندھی ‘ بلوچی ‘ پنجابی یا پختون نہیں ہوتا سب خود کو پاکستانی سمجھتے ہیں اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں ساتھ دیتے ہیں اگر خون کی ضرورت ہو تو رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر نوجونوں کی بلڈ بینک کے سامنے قطاریں لگ جاتی ہیں ۔ کرکٹ میچ ہوتا ہے تویہ سب اپنے ملک کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوتے ہیں اور پاکستان کی کامیابی کے متمنی ہوتے ہیں ایسا کیوں ہے ؟صرف اس لیے کہ وہ پاکستان کو ہی اپنی پہچان سمجھتے ہیں سب ہی اس ملک کی ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔

دشمن نے تفرقہ ڈالنے کی بڑی کوشش کی لیکن سب نے مل کر دشمن کی ان چالوں کو ناکام بنایا کیوں ؟؟ کیونکہ وہ خود کو ایک سمجھتے ہیںایک دوسرے سے الگ نہیں لیکن سب سے زیادہ دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ عام پاکستانی تو دشمن کی چالوں کو ناکام بنا رہا ہے جبکہ اس ملک کے بڑے ہونے کے دعویدار دشمن کی چالوں اور ارادوں کو تقویت پہنچا رہے ہیں اور میں نے اپنے اسی دکھ کا اظہار اپنے کالم میں کیا تھا سوال یہ ہے کہ اب اس صورتحال سے کیسے نکلا جائے ہمارے بڑے ناسمجھی میں اپنے مفادات کے لیے دشمن کے ارادوں کو جو تقویت پہنچا رہے ہیں اس سے کیسے نمٹا جائے یہی وہ بات ہے جو ہمیں سوچنے پر مجبور کرتی ہے اس کی واحد صورت یہی ہے کہ ہم سب چاہے وہ سندھی ہو بلوچی ہو پنجابی ہو یا پختون ہو اپنے ایسے بڑوں کے ان عزائم کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنی ہیں اور انہیں ناکام بنانا ہے یہ سب کام ہم نے ہی کرنے ہیں ہمارے لیے کوئی باہر سے یہ کام کرنے نہیں آئے گا دعا ہے کہ اللہ ہمیں ایماندار ملک و قوم سے مخلص ‘ نیک اور صالح قیادت دے آمین لیکن اس کے لیے ہمیں صرف دعاؤں پر ہی تکیہ نہیں کرنا دعاؤں کے ساتھ دواؤں کی بھی ضرورت ہوتی ہے تب ہی اللہ شفا دیتا ہے یعنی ہمیں عمل بھی کرنا ہو گا۔

Sultan Hussain
Sultan Hussain

تحریر : سلطان حسین

Share this:
Tags:
country enemy facts Pashtun people reaction Sultan Hussain terror پختون حقائق دشمن دہشتگرد ردعمل قوم ملک
Chaudhry Rehmat Ali
Previous Post چودھری رحمت علی گی اسلامی سوچ ناں سلام
Next Post بالی ووڈ ادکارہ عالیہ بھٹ 24 برس کی ہو گئیں
Alia Bhatt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close