Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کھاریاں کی خبریں 23/03/2015

March 23, 2015 0 1 min read
Pasban Forum Pakistan Show 2015 Cermoney

کھاریاں (تنویرنقوی) پاسبان فورم پاکستان کے زیراہتمام گذشتہ روزTMAہال کھاریاں میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ،مہمانوں کا استقبال عزیز الرحمان مجاہد پیٹران چیف پاسبان فورم،ڈاکٹر ذکاء اللہ صدیق صدر پاسبان فورم اور دیگر نے کیا تقریب کے مہمان خصوصی MPAچوہدری شبیر احمدکوٹلہ تھے جبکہ صدارت معروف وسماجی اور کاروباری شخصیت شیخ طارق محمود(ناروے) نے کی اس موقع پر نائب صدرPTIشعبہ خواتین صوبہ پنجاب تاشفین صفدر،راہنما مسلم لیگ ن حاجی خان اسلم،سیکرٹری اطلاعات PTI ضلع گجرات چوہدری وقار منیر لنگڑیال ایڈووکیٹ،ڈاکٹر عرفان احمدصفی نے مہمانان اعزاز کے طور پر شرکت کی۔زندگی مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں اعزازی شیلڈیں تقسیم کی گئیں

تقریب میں کثیرتعداد میں معززین علاقہ،سماجی شخصیت اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی،نمایاں طور پر شرکت کرنیوالوں میںحاجی شبیر حسین ملک،سرفراز انجم SHO کھاریاں صدر، نصراللہ چوہدری ایڈووکیٹ، چوہدری بشارت ایڈووکیٹ، سید ندیم گیلانی، زمان احسن، سید تنویر نقوی،اعجاز مرزا، عبدالعزیز گوندل، احسان الحق، میاں صفدر، جبارساگر، امجد حسین امجد، طاہر رشید صدیقی، محفوظ بٹ، مرید جعفری، قیصر اسماعیل نصیرہ، چوہدری امانت علی، چوہدری عتیق الرحمن، مولوی ظفر اقبال، ایم عمر، ملک زاہد مصطفی اعوان ، عمرفاروق اعوان، ملک زاہد اخترملکہ (فرانس)، مبشرقیوم، چوہدری غضنفراقبال، چوہدری شاہد محمود PTI ،میڈیم نویلہ علی،مس فوزیہ سجاد، عبدالوحید،سید سباحت حسین، خالد مجیدڈار، ڈاکٹر ادریس اعوان (انگلینڈ)،ملک خضر حیات، رانا محمداقبال، ملک ثاقب محمود، چوہدری غلام مصطفی، چوہدری شوکت علی،راجہ زبیر،ڈاکٹر راجہ شہزاد علی، مغفور الحسن شاہ اور دیگر موجودتھے۔ روزنامہ آئینہ انقلاب کی 17 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

Pasban Forum Pakistan Show 2015 Cermoney
Pasban Forum Pakistan Show 2015 Cermoney

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (تنویرنقوی) ایم پی اے میاں طارق محمودڈنگہ نے کھاریاں میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہونگے،جس کے لئے حکومت تمام تر اقدامات کررہی ہے حلقہ بندیوں کے حلقہ سے اگر کسی کوئی اعتراض ہو تو وہ چیف الیکشن کمیشن سے رابطہ کرسکتا ہے حکومت نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے لئے پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہے جس سے تمام ضروری اشیاء اور کرائیوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے حکومتی اقدامات کے ثمرات حاصل کرنے کیلئے انڈسٹری مالکان کو بھی باہرآنا چاہیے اوروہ اشیاء خورد ونوش میںاز خود کمی کریں کیونکہ اُن کو بھی حکومت برابری کی سطح پر ریلیف دے رہی ہے۔حکومت کی ائولین ترجیح ہے کہ پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میںکھڑا کرے جس کے لئے ہم سب کو حکومت کے شانہ بشانہ چلنا ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (تنویرنقوی) علم کی روشنی سے علا قہ منورکرناواحد مقصد حیات ہے ان خیا لات کا اظہارڈائریکٹردارالسلام ہائی سکول کھاریاں چوہدری محمدغیاث نے گذشتہ روز ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ تعلیم واحد ذریعہ ہے جو ملک وقوم کوترقی وخوشحالی سے ہمکنار کرسکتاہے۔انہوں نے کہا کہ دورجدیدکے تقاضوںکومدنظر رکھتے ہوئے۔عالمی برادری میںتعلیم یافتہ پاکستان ہی اعلیٰ مقام حاصل کرسکتا ہے۔انہوں نے والدین پرزوردیا کہ بچوںکی تعلیم وتربیت میںاساتذہ کرام سے مسلسل رابطہ استوار رکھناضروری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (تنویرنقوی) مادروطن کی حفاظت اور دفاع کے لئے حکومت کا ساتھ دیتے ہوئے پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوںگے مسلم لیگ ن کی حکومت مادروطن کے دفاع کے لئے فوج کو ہرممکن وسائل فراہم کررہی ہے فوج ملک کو چپے چپے کا دفاع کرنا جانتی ہے قائد کے فرامین کے مطابق کام جاری رکھا جائے گا وزیراعظم میاں نواز شریف ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہارMPAحلقہPP115چوہدری شبیر کوٹلہ نے کیا انہوں نے کہا کہ دفاع ملک کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ معیشت کو بھی مضبوط بنایا جارہا ہے اس وقت قوم کو ایک پلیٹ فارم پر متحدہونے کی ضرورت ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (تنویرنقوی)23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر راہنماPTIحلقہPP115چوہدری ناصر احمد چھپر نے اپنے پیغام میںکہا کہ پاکستان خالصتا ًدوقومی نظر ئیے پر معرض وجود میں آیا جس کے لئے اس وقت کے مسلمانوں نے قائداعظم محمدعلی جناح اور علامہ محمد اقبال کی عظیم قیادت میں جدوجہد کی اور یہ عرض وطن حاصل کیا گیا انہوں نے مزید کہا کہ آج کے دن عہد کریں کہ ملکر پاک فوج کے شانہ بشانہ چلتے ہوئے ملک وقوم کی تعمیروترقی اور دفاع پاکستان کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (تنویرنقوی) ویلڈنCEOکنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں عمران خان علاقہ میں کرپٹڈ سٹرکیں بنانے کا کام تیزی سے جاری ہے گذشتہ چند دنوں سے ملٹری پولیس چیک پوسٹ گلیانہ روڈ کھاریاں سے ملحقہ آبادی میں کارپٹڈ سٹرکیں بنانے کا کام جاری ہے اس کام کی نگرانی بھی کی جارہی ہے تا کہ ناقص میٹرئل استعمال نہ ہوسکے اس کے ساتھ ساتھ علاقہ بھر میں صفائی اور مچھر مار سپر ے کا سلسلہ بھی جاری ہے گرانفروشوں کیخلاف کاروائی بھی جاری عوامی حلقوںنےCEOعمران خان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (تنویرنقوی) مسلم لیگ ن کھاریاں کے راہنما حاجی محمداسلم خان نے کہا کہ کھاریاں میںMNAچوہدری عابدرضا کوٹلہ اور چوہدری شبیر کوٹلی کی جانب سے جاری کردہ13کروڑ کے فنڈز بلاتفریق پورے شہر میں لگائے جائیں گے سروے کرنے کا کام تقریباً مکمل کرلیا ہے اگر کوئی گلی راہ گئی ہے تو اہل محلہ خود رابطہ کریں تا کہ اس گلی کو بھی منصوبے میں شامل کیا جائے انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ کھاریاں شہر کی کوئی گلی اب کچی نہ راہ جائے تمام گلیاں پکی ہوں گی تا کہ عوام کو ان کے نمائندوں کی جانب سے دی جانیوالی سہولیات مل سکیں۔

Share this:
Tags:
held hold pakistan انعقاد پاکستان پروقار تقریب زیراہتمام کھاریاں
Sajid Hussain Poetry
Previous Post الہی مجھ سے یہ صاف گوئی کی عادت چھین لے
Next Post کراچی میں بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے لیے رینجرز کی دی گئی مہلت ختم
No Go Areas

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close