Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوامی تحریک کا 27 واں یوم تاسیس

May 25, 2016 0 1 min read
Tahir-ul-Qadri
Minhaj-ul-Quran
Minhaj-ul-Quran

تحریر : شاہد جنجوعہ
تحریک منہاج القرآن کا قیام یوں تو 1981 میں عمل میں آیا مگر سیاسی و معاشی انقلاب کیلئے پاکستان عوامی تحریک کا قیام 25 مئی 1989 کو عمل میں لایا۔ اسکے 27 واں یوم تاسیس کے دن یہ بات انتہائی مایوس کن ہے کہ آج کسی کو عوامی تحریک کا یوم تاسیس یاد نہیںاور ایک گہرا سکوت چھایا ہے۔ شخصیت پرستی کی انتہائیہ ہے کہ 22کروڑ عوام کو آئین و قانون کا سبق پڑھانے والے طاہر القادری کی اپنی تحریک کے منشور اور دستو ر کی ایک بھی کاپی آج دنیا بھر میں کسی منہاج القرآن کے سنٹر پر وابستگان اور عوام کے پڑھنے کیلئے دستیاب نہیں۔ اپنی برتھ ڈے کو ذوق و شوق اور پورے اہتمام سے منانیوالی قیادت جس کا یہ دعویٰ ہے کہ دنیا کے 90 ممالک میں منہاج القرآن اور عوامی تحریک کا زبردست نیٹ ورک قائم ہے خود اسے او رباقی سب وابستگان کوبھی اتنا اہم دن کیا اس لئے یاد نہیں آیا کہ انکی انقلابی قیادت کے بیانات میں تضاد بیانیوں کی بھرمار ہے جس کی وجہ سے وہ ایکدوسرے کا بھی سامنا نہیں کر سکتے۔

آج وابستگان کا قیادت پر اعتماد اٹھ جانے کی وجہ سے قیادت اپنے ہی کارکنان کے سوالات کا جواب دینے سے خائف کیوںہے۔ آئیے آپ کو 28سال پہلے کے فیصل آباد لے چلوجہاں27جولائی 1989 کو فیصل آباد میں ایک جلسہ عام ہورہا ہے سٹیج پر علامہ احمد علی قصوری صدر عوامی تحریک بیٹھے ہیں اور علامہ طاہر القادری اپنے جوشیلے خطاب میں عوامی تحریک کے قیام 25مئی 1989 کے دن وقت موچی دروازے میں قرآن ہاتھ میں لہراکر کئے جانیوالے اپنے تاریخی اعلان کو دہراتے ہوئے کہ رہے ہیں کہ ” ظلم کی چکی میں پسنے والے بھائیوں سن لو میں میدان سیاست میں صدارتوں وزارتوں کی حرص و حوس کو ٹھکراکرآیا ہوں ۔ رب ذوالجلال کی قسم میں تمھارے ساتھ جیوں گا تمھارے ساتھ مروں گا۔

میں اس قوم کو قیادت فراہم کروں گا اور خود سیاست سے باہررہوں گا”علامہ طاہرالقادری نے کہا جس ملک میں ظلم انتہاء کو پہنچ جائے وہاں فقط واعظ اور تبلیغ کرنے کو دین نہیں کہتے۔ لیکن ساتھ رہنے کی قسمیں کھانے والے اپنے کسی وعدے پر قائم نہ رہے ، قیادت دینے کا وعدہ کرنیوالوں کو انکے اپنے دو صاحبزدگان کے علاوہ کوئی قیادت کے قابل نظر نہ آیا بلکہ اب تو صاحبزدگان کے بعد پوتوں کی بھی دستاربندی ہو چکی ہے۔ شاید کچھ لوگ واقف نہ ہوں کہ جب عوامی تحریک کا قیام عمل میں آگیا جدوجہد شروع ہوگئی تو میں خود اس قافلے کے ہراول دستے میں جان ومال اور وقت لگانیوالیوں کی صف اول میں 27 سال تک شامل رہا اور میں یہ سارا آنکھوں دیکھا کانوں سنا حال بیان کر رہا ہوں۔عوامی تحریک نے کیا کھویا کیا پایا اس پر آنے سے پہلے میں14 جولائی 1993ایک اہم نشست کی طرف آپ کی توجہ مبزول کروانا چاہتا ہوں جب علامہ طاہرالقادری کے دست راست مرکزی ناظم اعلیٰ،نائب ناظم اعلیٰ، صدر عوامی تحریک، پرنسپل منہاج شریعہ کالج او ر مرکزی ناظم نشرواشاعت نامور سکالر جو منہاج القرآن کے قیام سے بھی پہلے محازحریت میں آپ کے جنرل سیکرٹری تھے وہ سارے آپ کی من مانیوں اور عدم مشاورت سے تنگ آکر استعفیٰ دیکر منہاج القرآن چھوڑ گئے 1989 میں جب منور منج جیسے بدکردارقاتل شخص کوبغیر مشاورت کے ٹکٹ دیا گیا تو مرکز میں اختلافات بہت بڑھ گئے۔

Tahir-ul-Qadri
Tahir-ul-Qadri

اتنے اہم ساتھیوں کے چھوڑ کر چلے جانے کے بعد انکے بعد آنیوالے 2اور مرکزی ناظم اعلیٰ بھی اسی رویے کی وجہ سے دلبرادشتہ ہوکر علیحدہ ہوگئے عوامی تحریک کی پالیسیوں اور متبادل قیادت کی تیاری پرسنگین سوالات اٹھائے گئے ۔ خوابوں میں ملنے والی کامیابی کی ضمانتوں کے بعد عبرتناک شکست پراعتراضات اٹھنا شروع ہوگئے تو آپ نے سب کارکنوں کو بلاکر ایک فکری نشست کرنے کا فیصلہ کیا۔ فیصلہ تو پہلے ہی ہوچکا تھا مگراس نشست کا مقصدعام عقیدتمند کارکنوں کا مطمعن کرنا تھا اس نشست 5 سال پہلے انتخابی سیاست کو عین ایمان قرار دینے والی قیادت نے بلآخر انتخابی سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کردیا ۔ مجھے یاد ہے میں نے اس وقت کھڑے ہوکر اختلافی نوٹ دیا تھا کہ اگرعوامی تحریک نے اب انتخابی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی تو عوامی تحریک زیرو ہوجائے گی اور پھرپرامن جدوجہد یعنی انتخابی سیاست کے زریعے معاشی و سیاسی انقلاب کا خواب ادھورا رہ جائے گا۔ مگر قیادت کب ماننے والی تھی۔ اس کے بعد مظفر وارثی سمیت اختلاف کرنے والے کئی افراد چھوڑ گئے جن پر بعد میں قیادت نے نواز پروری کا الزام لگا دیا مگر میرے سمیت اور باقی افرادکچھ افرادایسے بھی تھے جو اختلاف کے باوجود آپ کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔

قرآن اکیڈمی لاہور میں منعقد ہونے والی اس نشست میں مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کی دعوت پر اسلامی انقلاب کا طریقہ کار بیان کرتے ہوئے علامہ طاہرالقادری نے انتخابی طریقہ کار اور مروجہ نظام سیاست کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اس راستے پر چلکر کبھی انقلاب نہیں آسکتا۔ اس نشست کا حوالہ 4وجوہات کی بناپر میں اس لیے دے رہا ہوں کہ اس نشست میں آپ نے کہا کہ دینی جماعتیں اگر 12 کروڑ کے ملک میں 10 لاکھ افراد بھی اکٹھے کرلیں تو بھی طاقت کے زور پر اقتدار حاصل کرنا ناممکن ہے او رانقلاب کے لئے کروڑوں افراد چاہیں۔ اگر اس کا خیال نہ رکھا گیا تو مسلم بن عقیل کی طرح جب آپ سلام پھیریں گے تو آپ کے پیچھے صرف آپ کے 2 بیٹے رہ جائیں گے۔ یہاں میں یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ جناب قبلہ حضور قادری صاحب جب آپ نے اذان دی تو دس لاکھ نہ سہی مگر لاکھوں غریب اور کارکنان آپ کی آواز پر جان ہتھیلی پر رکھ کر انقلاب کیلئے آگئے مگر افسوس اس موقع پرآپ کی توقع کے خلاف آپ کے اپنے دونوں بیٹے ملک سے فرار ہوگئے کارکنان نے قربانیاں دینے کی لازوال تاریخ رقم کی اور آپ کے دونوں صاحبزدگان اس وقت تک بیرون ممالک بیٹھے تماشا دیکھتے رہے جب تک دھرنا ختم نہیں ہو گیا۔

افسوس آج وہی صاحبزادے اس تحریک کے تاحیات چئییرمین اور صدر ہیں۔ آپ نے اس نشست میں گفتگوکرتے ہوئے میں آپ نے سٹیج پر بیٹھکر ڈاکٹر اسرار احمد کیساتھ ایسی مزید نشستیں بلانے اور دوسری مزہبی و سیاسی جماعتوں کو بلاکر ٹیبل ٹاک کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر وہ وعدہ بھی آپ کے دوسرے کئی وعدوں کی طرح کبھی ایفا نہ ہوسکا۔ تاہم ۔ وقت گزرتا گیا اور پھر 1999 میں آپ کو ایک ٹاسک ملتا ہے اور آپ اس ٹاسک کی وجہ سے سرگرم ہوگئے حالات ایسے بنے کہ طیارہ سازش کیس میں جنرل مشرف نے مارشل لاء لگادیا اور وہ دن آپ کی زندگی کا ایک تاریخی دن تھا ، الارم بج گئے کہ اب کچھ ہونے والا ہے آپ کو جنرل مشرف نے اپنا مشیر بناکر عرب ممالک کے ایک دورے پر بھیجا اور کچھ کہا جس کے نتیجے میں جنرل مشرف کے ہر فیصلے کو آپ قرآن و احادیث کی تاویلات میں باندھ کر اسے سچاثابت کرنے پر تل گئے اوراسے آپ کے اشاروں پر منہاج القرآن کے سارے فقاء اسے حقیقی نجات دہندہ سمجھنے لگے۔ ریفرنڈم میں پاکستان سے لیکر لندن اور ہیلی فیکس تک زور و شور سے منہاج القرآن نے حصہ لیا اورمیں خود اس میں پیش پیش رہا۔آپ نے اپنی قسم اور قوم سے عوامی تحریک کے قیام کے وقت کیا اٹھائی گئی قسم کہ میں قیادت دوں گا خودسیاست سے باہر رہوں گا توڑ دیا ، آپ نے قسم کا کفارہ تو بکرا ذبح کرکے اد ا کردیا گیا مگر وعدہ خلافی کی وجہ سے آپ کی عوام میں جگ ہنسائی ہوئی۔پھر جب مشرف نے آپ کو وزیراعظم بنانے کا وعدہ پورا نہ کیا تو آپ اس دلبرداشتہ ہوئے اور اسمبلی سے استعفیٰ دیکر برطانیہ اور پھر کینڈا مستقل شفٹ ہوگئے۔ اور اب اس مشرف پر آپ کا بیٹا الزام لگاتا ہے کہ اس نے قیدی بیچ کر پیسہ کمایا جس کے آپ مشیرخاص تھے۔ علامہ صاحب اس نشست میں آپ نے یہ بھی کہا تھا کہ دعوت انقلاب کا عنوان اسلامی انقلاب یا کچھ اور رکھ کر یہ امید رکھنا کہ دنیا آپ کے پیچھے چلے گی ایک بھول ہوگی اسلئے لازم ہے کہ اسلامی انقلاب کی منزل کیلئے بہترین ٹائیٹل مصطفوی ہی ہے۔

جب آپ نے دھرنے اور الیکشن میں عوام کو کال دی تو اس سے مصطفوی انقلاب کا عنوان غائب تھا۔ کیا یہ بھی تو ایک وجہ نہیں تھی کہ عوام کا ریلہ آپ کیساتھ چلنے سے گریزاں ہے؟ اب عوام یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ انقلاب کا دعویٰ کرنیوالی شخصیت میں توازن نہیں ، مستقل مزاجی نہیں ، وہ اپنے رفقاء سے مشاورت کرنا بھی ہیچ سمجھتی ہے اور جتنے پراجییکٹ اس نے آج تک شروع کئے ہیں ان میں سے 99% فیل ہوئے، ۔ منہاج ماڈل سٹی ، فریدملت ہسپتال، لارل ہوم سکول لاہور اور ایسے بیسیوں منصوبوں کیلئے اربوں روپیہ اکٹھا ہوا مگر وہ پیسہ کہاں گیا زمین کھا گئی آسمان کھا گیا وہ منصوبے کہاں ہیں ؟ کبھی انتخابی سیاست حرام کبھی حلال یہ کیا بچگانہ پن ہے کن بھول بلیوں میں معصوم عقیدتمندوں کو لوٹا جا رہا ہے، کوئی نہیں جانتا کہ آپ کا زریعہ معاش کیا ہے بچوں نے آسٹریلیا میں پراپرٹی کہاں سے خریدی، آپ کے بقول آپ کسی سے کچھ لیتے بھی نہیں اور دنیا بھر میں یہ آنی جانیاں کیا عالم ارواح سے فنڈز آتے ہیں جس سے آپ کی فیملی پر اٹھنے والے یہ کروڑوں کے سالانہ اخراجات پورے ہوتے ہیں؟ میں دنیا بھر میں منہاج القرآن کے وابستگان کے سامنے عوامی تحریک کی کارکردگی کے مصدقہ اعدادوشمار رکھ رہا ہوں اور اس کا مقابلہ انکی کزن پارٹی سے کرنے جارہا ہوں تاکہ شاید یہ بھولے لوگ کبھی سوچیں کہ ان کی اصلیت کیا ہے! پاکستان عوامی تحریک کا قیام 25مئی 1989 کو لاہور میں عمل میں آیا اور اسکے چئیرمین ڈاکٹر طاہرالقادری منتخب ہوئے اس سے پہلے ڈاکٹر طاہر القادری میدان عمل میں تھے اور انکی مدر آرگنائزیشن یعنی ادارہ منہاج القرآن کا قیام 1981میں عمل میں آیا اور اسکا مقصد بالآخرافراد کی تربیت کرکے ایک عوامی تحریک ہی کا قیام تھا جبکہ اسکے برعکس تحریک انصاف کا قیام7 سال بعد 25 اپریل 1996کو لاہورمیں ہی عمل میں آیا ور اسکے چئیرمین عمران خان بنے
الیکشن 1990عوامی تحریک نے پورا زور لگایا مگر وہ قومی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹ بھی حاصل نہ کرسکی جبکہ اسوقت تحریک انصاف کا وجود بھی نہ تھا۔

Pakistan Awami Tehreek
Pakistan Awami Tehreek

پاکستان میں اگلا الیکشن 2002 میں ہوا جس میں پورا زور لگاکر دونوں جماعتیں صرف ایک ہی سیٹ جیت سکیں اور وہ طاہرالقادری اور عمران خان خود تھے اس الیکشن کی خاص بات یہ ہے کہ دونوں جماعتوں کا کل ڈالے جانیوالے ووٹ کا تناسب بلکل ایک تھا یعنی 6 کا زائد عرصہ ملنے کے باوجود عمران خان نے طاہر القادری کے برابر 0.37 یعنی ایک فیصد کا بھی نصف ووٹ حاصل کئے۔ پھرالیکشن 2013 ہوئے اور اس میں عوامی تحریک نے بائیکاٹ کیا لیکن بائی الیکشن میں اس نے دھرنے کے بعد بھرپور حصہ لیا دھرنے کے بعد آج کے دن 25 مئی2016 تک تازہ صورتحال یوں ہے تحریک انصاف: قومی اسمبلی میں سیٹ :33 صوبائی اسمبلی میں سیٹ 30پاکستان عوامی تحریک : قومی و صوبائی اسمبلی میں سیٹ : ZEROتحریک انصاف 7.5 ملین ووٹ لیکر پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی قوت بن کر سامنے آئی جبکہ پاکستان عوامی تحریک کل ملاکر 3 ہزار کے لگ بھک ووٹ حاصل کرکے شیخ الانقلاب کی ولولہ انگیز قیادت میں یہ بھی پاکستان میں پہلے نمبرپرآئی۔بشرطیکہ آخری نمبر سے گننا شروع کریں تو !!!مقصد یہ ہے کہ جب کوئی قیادت عوام میںرہ کر عملی طورپر کام کرے تو نتائیج اسی طرح پیدا ہوتے ہیں جیسے تحریک انصاف نے نتائیج پیداکرکے دکھائے۔

اگر قیادت نجی محفلوں میں اپنے عقیدتمندوں کے درمیان بیٹھ کر دوسروں کو جاہل اور سادھو کہہ کر اسکا مزاق اڑاتی رہے تو پھر وہ نوبت آتی ہے کہ قیادت کو اپنی ہی تحریک کے قیام کادن مناتے بھی شرم آتی ہے اور اس تحریک کو شیخ رشید جیسے عوامی لیڈر بھی پٹے پر لینے کو تیار نہیں ہوتے ایسے میں سوال یہ ہے کہ عوامی تحریک کو چلو اسمبلی میں ایک سیٹ بھی نہیں ملی لیکن کیا عوامی تحریک پر عوامی اعتمادیعنی اسکے پاس عوامی مینڈٹ اسقدر ہے کہ وہ قیادت کے خواب دیکھ سکے؟ اعدادوشمار کے مطابق عوامی تحریک کے پاس 1990 ایک فیصدکے نصف سے کچھ کم مینڈٹ تھا جو 2016 میں کم ہوکرایک فیصد کے ایک چوتھائی کا بھی تیسرا حصہ رہ گیاہے جو انقلاب کا دعویٰ کرنیوالی کسی جماعت کے لئے باعث شرم ہے ۔میں اس پر سینکڑوں صفھات لکھ سکتا تھا مگر سر دست مقصد صرف انقلاب کے خواب دیکھنے والے معصوم عقیدمند ساتھیوں کو یہ بتانا ہے کہ کارکنوں کی ساری جدوجہد سے انقلاب صرف لیڈرشپ کی ذات میں آتا ہے اور ان مخلص ورکرز کو خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیداکر جیسے شعر سنانیوالے کی اپنی کلاس کب بدلی اسکا اندازہ ہی نہیں ہوپاتا کیونکہ عقیدت کی ٹوپی انہیں حقیت جانچنے کا موقع ہی نہیں دیتی اور وہ اندازہ ہی نہیں کرپاتے کہ انہیں قناعت پسندی کا درس دینے والوں کی اپنی کلاس کب بدلی ۔ اب سوال یہ ہے کہ جنکی کارکردگی اتنی شرمناک ہوانکے ہاتھوں انقلاب کی توقع رکھنا کیا نری حماقت نہ ہوگی؟ اگر انقلاب لانا ہے تو عوامی تحریک کو موروثیت کا طوق گلے سے اتارکر ردی کی ٹوکری میں پھینکنا ہو گا۔

صاحبزادہ سسٹم جسکی مراعات کا کوئی حساب ہے نہ چیک اینڈ بیلنس اس سے نجات حاصل کرنا ہوگی۔ انقلاب کیلئے اعلیٰ قیادت کو عالم رویا کے خواب سنانے اور گلہ پھاڑ پھاڑ کر تقریرں کرنے کی بجائے اپنی مراعات کا ایک پیکیج ڈکلئیرکرکے کینڈا سے پاکستان منتقل ہوکرمستقل مزاجی سے عوام میں رہ کر کام کرنے کیساتھ ساتھ خود کو اپنے رفقاء کار کے سامنے جوابدہ بنانا ہوگا جو ایک جمہوری اور اسلامی معاشرے کی ہمیشہ سے روایت رہی ہے پاکستان سے محبت او رسالہاسال تک اپنا جان و مال آپ کے کئی آخری انقلابی کال سنکر آپ کے حضور پیش کرنے والے مخلص نظریاتی لوگ اور باشعور طبقہ یہ سوال کرنے کا حق رکھتا ہے کہ جناب والا آپ اپنے دل میں یہ توقع لگائے بیٹھے ہیں کہ پاک فوج ملک میں مارشل لگاکر سب کچھ اکھاڑ پچھاڑکر آپ کی خواہش پر وہاں صدارتی نظام نافز کرکے عوام کے مینڈٹ کے بغیر وہ آپکواس لئے صدرپاکستان نامزد کرنے پر مجبور ہوگی کہ آپ شیخ الانقلاب ہیں اور آپ دھوں دار تقریر کا فن جانتے ہیں؟

Shahid Janjua
Shahid Janjua

تحریر : شاہد جنجوعہ

Share this:
Tags:
Available lodging minhaj ul quran pakistan PAT Shahid Janjua tahir ul qadri World پاکستان دستیاب دنیا طاہر القادری عوامی تحریک قیام یوم تاسیس
Karachi
Previous Post جمعیت علماء پاکستان اکابرین اہل سنت کی قائم کردہ واحد نمائندہ مذہبی و سیاسی جماعت ہے، اویس نورانی صدیقی
Next Post دوستی
A good friend

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close