Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اب ضد چھوڑو

August 24, 2014 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مارچوں نے اس وقت پورے ملک کو پریشان کیا ہواہے۔ کوئی شخص پریشانی سے آزاد نہیں۔ مارچ میں شریک لوگوں نے اسلام آباد کو یرغمال بنا رکھا ہے اور باقی عوام کوٹی وی نے یرغمال بنایا ہوا ہے کیونکہ دونوں پارٹیوں کے لیڈر وقفے وقفے سے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔ وہ اپنے خطاب میں ہربار کوئی نیا سنسنی خیز بیان دیکر واپس اپنے اپنے کنٹینر میں چلے جاتے ہیں۔اس لیے عوام ٹی وی سے اٹھنے کا نام نہیں لیتی۔اگر کوئی اپنے کام کی وجہ سے ٹی وی چھوڑ کر چلا جاتا ہے تو وہ آکر اس طرح دل چسپی سے معلومات لیتا ہے جیسے کسی ڈرامے کی قسط میں کوئی سین رہ جائے تو اس کے متعلق پوچھاجاتا ہے۔

مارچ کواسلام آباد میں بیٹھے ایک ہفتہ ہوچکا ہے مگر افسو س اس بات کا ہے کہ ابھی تک اس دھرنے کاحل نہیں نکلا۔ حکومت ، طاہر القادری اور عمران خان ضدی بچوں کی طرح اپنی اپنی ضد پر اٹکے ہوئے ہیں۔کوئی بھی ایک انچ اپنی ضد ے پیچھے نہیں ہٹ رہا ۔آرمی کی نظر پاکستان کے مسائل پر بہت گہری ہے کیونکہ ایک طرف وہ دہشتگردوں کے خلاف نبردآزما ہے تو دوسری طرف سیاستدانوں نے محاذ کھول رکھا ہے۔ آرمی نے کئی بارحکومتی لیڈروں کو باور کرادیا ہے کہ اپنے مسائل کو خودحل کرلیں تو اچھا ہوگا۔جس سے ثابت ہورہا ہے کہ آرمی بھی ان سیاستدانوں کی حرکات سے تنگ آچکی ہے۔اگر خدا نہ کرے ان حالات میں آرمی مداخلت کرتے ہوئے اقتدار پر قابض ہوجائے تو پھر یہ لوگ کس کو منہ دکھائیں گے؟ان کے کارکن کونسی جمہوریت کی بات کریں گے؟ عدلیہ نے بھی کہہ دیا ہے کہ وہ اس مسئلے میں کچھ نہیں کرسکتے یہ انتظامی مسئلہ ہے مگر نہ حکومت ٹس سے مس ہورہی ہے اور نہ ہی طاہر القادری اور عمران خان۔

سوچنے کی بات یہ ہے اگراس طرح دھرنا دینے سے منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا جاسکتا ہے توپھر آنے والے وقت میں تو یہ ڈرامہ روز سجے گا۔اگر عمران خان یا طاہر القادری کے پاس کارکنان ہیںتو کیا دوسری جماعتیں جو اسمبلیوں میں بیٹھی ہیں ان کے پاس کارکنان نہیں؟ اگر ان کی خواہش پر آج نوازشریف استعفیٰ دے دیں تو اسکی کیا گارنٹی ہے کل کو جو بھی وزیراعظم بنے گا اس کوان کی اپوزیشن برداشت کرلے گی؟ اس طرح سیاستدانوں کے لیے ایک نیا کھیل شروع ہوجائے گا۔ جس سے نقصان ملک کا ہوگااورعوام سٹرکو ں پررسوا ہوگی۔

Media
Media

ہونا تو یہ چاہیے کہ تمام سیاستدان بیٹھ کر مذاکرات کریں۔ اپنے اپنے نکات سامنے رکھیں اور جو سب کو قابل قبول ہوں ان پر متفقہ طور پر عملدآمد کیا جائے مگر یہاں تو سب لوگ اپنی انا ء کا مسئلہ بن کر بیٹھ گئے ہیں۔ کوئی بھی ایک انچ پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں۔ رہی سہی کسر ہمارا میڈیا پورا کررہاہے جوجلتی پر تیل چھڑکنے کا کام کررہا ہے۔ اینکر حضرات ٹی وی پر بیٹھ کر ایسے لوگوں کو مہمان بلاتے ہیں جو درمیانی راستہ نکالنے کی باتوں کے بجائے اور بھڑکانے کی باتیں کرتے ہیں۔

دھرنے میں موجود ایک تحریک انصاف کے مقامی رہنماسے بات ہوئی۔ اس کو کہا اپنے قائد کو سمجھائیں اس طرح بضد رہنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگاجب حکومت نے بول دیا کہ نوازشریف کے استعفیٰ کے علاوہ باقی مطالبات قابل غور ہیں تو پھر کیا رہ گیاوہ مذاکرات کریں مگر وہ بھی اپنے ضدی قائد کی طرح بولا” پہلے استعفیٰ پھر کچھ اور”میں نے کہا اس طرح حکومت اور آپ لو گ بضد رہے تو پھر ”بوٹ والے”بھی مداخلت کرسکتے ہیں تو وہ فوراًبولے اس میں ہمارا کیا قصور ہے؟یہ تو ن لیگ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے آئے گی۔اسی طرح جب ن لیگی رہنما سے کہا کہ آپ کوئی لچک پیدا کرکے درمیانی راستہ نکالیں ورنہ آپ کی حکومت پر دوسری باری حملہ ہوسکتا ہے تو انہوں نے بھی تحریک انصاف کی طرح کہا کہ اگر آرمی آئی تو یہ طاہر القادری اور عمران خان کی وجہ سے آئی گی۔

اب تینوں قائدین سچے ہیں تو قصور کس کا ہے؟ اب آپ لوگ سوچیں اگر آرمی آگئی تو اس میں کس کا قصور ہے؟ عمران خان استعفیٰ مانگتا ہے وہ بھی چند ہزار لوگوں کے ذریعے سے جبکہ نوازشریف سمیت پورا ہاؤس کہتا ہے کہ میاں صاحب عوامی منتخب وزیراعظم ہیں اور وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔اس طرح تو قصور ان تینوں کا نہیں بلکہ عوام کا جس نے ان کو اپنا لیڈر بنایا۔

اگرہم وقتی طور پر عمران خان کے نئے پاکستان بنانے کی بات کو مان لیں اور عمران خان نیا پاکستان بنا لے تو کیا وہ اس نئے پاکستان سے پرانے پاکستان کے حمایتی سیاستدانوں اور ان کے کارکنان کو نکال دیں گے؟ اگر خان صاحب نے ایسا نہ کیا تو آنے والے وقت میں ان سیاستدانوں کی حمایتی کارکنان ان کے لیے مشکلات پیدا کریں گے ۔ہاں یہ ممکن ہے جس طرح بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے بنگلہ دیش کی مخالفت کرنے پر جماعت اسلامی کے لیڈر اور کارکنان کو جیل کی سلاخوں میں بھیجا اور کتنے کو پھانسی پر لٹکایا اسی طرح خان صاحب بھی پرانے پاکستان کے حامی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کریں تو شاید رزلٹ کچھ اور نکل آئے۔

حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کیونکہ اس وقت یہ سب سیاستدان بمعہ قادری ملک کی نہیں اپنی انا ء کا مسئلہ بنا کر ملکی معشیت کو تباہ کررہے ہیں۔ کئی ملک کے سربراہان جنہوں نے پاکستان کا دورہ کرنا تھا وہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا دورہ منسوخ کرچکے ہیں۔ ڈالر جو 98روپے پر تھا اس وقت 100سے اوپرجاچکا ہے۔ عوام پریشان ہوچکی ہے۔دھرنے کو ایشو بناکرخودساختہ مہنگائی کی جارہی ہے۔ چند ہزار لوگوں کو جمع کرکے باقی عوام کی توہین کی جارہی ہے۔ اگر یہ سیاستدان ملک اور عوام سے مخلص ہیں تو پھر وہ کام کریں جو ملک اور عوام کے لیے فائدہ مند ہوں۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر: عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
country distressed independent march partners PAT people person problem time آزاد پریشان پریشانی شخص شریک عوامی تحریک لوگوں مارچ ملک وقت
Asif Ali Zardari
Previous Post پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب
Next Post پیٹرا ویٹووا نے کونیکٹی کپ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
Petra-kvitova

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close