
کراچی (جیوڈیسک) لسبیلہ کے علاقے پٹیل پاڑہ میں رینجرز نےٹارگٹڈ آپریشن شروع کردیا ہے، اس دوران متعدد افراد کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔
درائع کے مطابق رینجرز نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر کے تلاشی شروع کردی ہے، لوگوں اندر جانے نہیں دیا جا رہا۔
