Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راہیں جدا جدا

December 21, 2015 0 1 min read
MQM and Rangers
MQM and Rangers
MQM and Rangers

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
تالی دونوںہاتھوں سے بجتی ہے لیکن اگر ایک ہاتھ پیچھے کھینچ لیاجائے توتالی نہیںبجا کرتی۔ کراچی کی صورتِ حال پرآجکل یہی کچھ ہورہاہے ۔سندھ اسمبلی نے رینجرز اختیارات کے بارے میںجوقرارداد پاس کی اُس کومدّ ِنظر رکھتے ہوئے توبحالیٔ امن کاخواب ادھوراہی رہے گاکیونکہ اِس قرارداد سے صاف ظاہرکہ سندھ حکومت ایم کیوایم کو تو ”رگڑا” دینے کوتیارلیکن اپنے لیے کھلی کرپشن کی طلبگار۔ اسی لیے وہ کرپشن کے معاملات پربدک اُٹھتی ہے جبکہ دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ کانقطۂ نظریہ کہ صرف دہشت گردوں ،بھتہ خوروں اورٹارگٹ کلرزپرہاتھ ڈالنے سے بات نہیںبنے گی جب تک اُن کے سہولت کاروںکے گردشکنجہ نہیںکسا جاتا۔اسٹیبلشمنٹ کی بات بالکل درست کہ برائی کے تن آوردرخت کی صرف شاخیںکاٹنے سے برائی ختم نہیںہوا کرتی ،اُسے جڑسے ہی اکھاڑنا پڑتاہے ۔لیکن سندھ میںتو برائی کی جڑیںدُور دورتک پھیلی ہوئی ہیںاورسہولت کاروہ کہ جن پرہاتھ ڈالنابظاہرناممکن ۔ویسے ہم سمجھتے ہیںکہ پیپلزپارٹی کے ساتھ ”ہَتھ” ہوگیا ہے۔ہماراسارا غُصّہ نوازلیگ پرجس نے بیچاری پیپلزپارٹی کو”کھَبی دِکھاکر سَجی” ماری ہے۔ بھلایہ بھی کوئی بات ہوئی کہ اتنی محنتوںسے کمائی گئی دولت کوہمارے”زَربابا” اوراُن کے دستِ راست ”ایویںای” ضائع کردیں۔

رینجرزکو کیاپتہ کہ ” ایسی دولت” کمانے کے لیے کتنے پاپڑبیلنے پڑتے ہیں۔ کہایہ گیاکہ ساراآپریشن ایم کیوایم کے خلاف کیاجا رہاہے اوراِس کے کپتان بھی وزیرِاعلیٰ سندھ سیّدقائم علی شاہ ہونگے لیکن نوازلیگ کے ذہن میںکچھ اورہی کھچڑی پک رہی تھی۔ قارئین کویاد ہوگا کہ ہمارے خادمِ اعلیٰ پیپلزپارٹی کے دَورمیں ”زَربابا ،چالیس چوروں” کوسڑکوںپر گھسیٹنے کے دعوے کرتے رہے اورایسا کہتے ہوئے اُنہوںنے عالمِ غیض میںکئی مائیک بھی توڑے۔ بڑے میاںصاحب اُنہیں ”ہَتھ ہَولا” رکھنے کی تلقین کرتے رہے لیکن خادمَ اعلیٰ اپنی ”حَرکتوں” سے باز نہ آئے۔اکثرایسا ہوتاکہ اِدھرخادمِ اعلیٰ سڑکوںپر گھسیٹنے کے نعرے لگارہے ہوتے اوراُدھر میاںنواز شریف صاحب ایوانِ صدرمیں زرداری صاحب سے خوش گپیوںمیں مصروف ہوتے ۔جب نوازلیگ مرکزمیں برسرِاقتدار آئی توہماراخیال یہی تھاکہ اب پیپلزپارٹی کی شامت ”آوے ای آوے” لیکن ایسا”کَکھ” بھی نہیں ہوا ۔غصّہ توہمیں بھی بہت آیالیکن یہ سوچ کر چُپ ہورہے کہ کپتان صاحب کے ”دھرنوں” میںپھنسے میاںنواز شریف صاحب بے بَس ہیں۔لیکن حقیقت یہ کہ خادمِ اعلیٰ جس منصوبے پرکام کررہے تھے وہ تو ہمارے وہم وگمان میںبھی نہ تھا ۔جونہی حکومت کپتان صاحب کے دھرنوںسے فارغ ہوئی اُسے کراچی کاامن بحال کرنے کاخیال ستانے لگا۔

وزیرِاعلیٰ اِس نشے میںسرشارکہ ساراآپریشن ایم کیوایم کے خلاف ہی ہوگا اِس لیے وہ لمبی تان کر سوتے رہے اورپُلوںکے نیچے سے بہت ساپانی گزرگیا ۔ہمارے سینیٹرمشاہداللہ خاںبھی عجیب ہیں۔ پہلے اُنہیںایک بیان پروزارت سے ہاتھ دھونے پڑے اوروہ منصہ شہودسے ایسے غائب ہوئے کہ ہم تواخبارات میںتلاشِ گمشدہ کااشتہار دینے والے تھے لیکن جب ظاہرہوئے توایک دفعہ پھر ”کھڑاک” کردیا ۔اُنہوں نے سینٹ کے اجلاس میںیہ بیان داغ دیاکہ مرکز حا لتِ جنگ میںہے اورسندھ حکومت ”حالتِ بھنگ” میں۔ مشاہداللہ خاںکے اِس بیان پرساری اپوزیشن احتجاج کرتی ہوئی واک آؤٹ کرگئی جس پرمشاہداللہ خاں کومعافی مانگنی پڑی۔ شایداُنہوں نے یہ سوچاہو گاکہ اب وزارت تورہی نہیںاِس لیے ایسابیان دینے میںحرج ہی کیاہے۔ ویسے ہم سمجھتے ہیںکہ مشاہداللہ خاںکا بیان بالکل درست تھاکیونکہ ہم نے توالیکٹرانک میڈیاپر قائم علی شاہ صاحب کوہمیشہ سوتے ہی پایاہے۔ پتہ نہیںیہ وزارتِ اعلیٰ کانشہ ہے یاکہنہ سالی کا۔

Rangers
Rangers

جب رینجرزنے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، محکمہ فشریزاور واٹربورڈ پر چھاپے مارنے شروع کیے اورمحمد علی شیخ پرہاتھ ڈالا، زرداری صاحب کے قریبی ساتھی انور مجیدکے گھرچھاپہ پڑاتو منظورکاکا ،انورمجید ملک ،ایم ڈی واٹربورڈ سمیت سبھی ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سرسے سینگ ۔زرداری صاحب بھی اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکیاںدیتے دیتے کھِسک لیے ۔اُنہیںغصّہ اِس بات کاتھا کہ وزیرِاعظم میاںنواز شریف صاحب نے بھی اُن سے ملاقات کرنے سے صاف انکارکر دیا اور”مُک مکا” کی سیاست کوخیرباد کہتے ہوئے اپناسارا وزن اسٹیبلشمنٹ کے کھاتے میںڈال دیا۔ اب نوازلیگ بذریعہ رینجرز قوم سے کیے گئے وعدوںکی تکمیل کررہی ہے اور”زَربابا ،چالیس چوروں” کی شامت آئی ہوئی ہے ۔اب توعمران خاںصاحب بھی ”مُک مکا” کی سیاست کاالزام دھرنے سے بازآ گئے ہیں۔یہی نہیںاُنہوںنے توایک بارپھر یوٹرن لیتے ہوئے پارلیمنٹ میںنوازلیگ کو” ٹَف ٹائم” دینے کے لیے قائدِ حزبِ اختلاف سیّدخورشید شاہ کے ہاتھ پربیت کرلی ہے۔

تحریکِ انصاف کی سیاست بھی عجیب کہ سندھ میںپیپلزپارٹی کی شدیدمخالف اورنوازلیگ کے ساتھ مل کرسڑکوں پراحتجاج کرتی ہوئی اورمرکز میںپیپلزپارٹی کی بانہوںمیں باہیںڈالے نوازلیگ کے خلاف ”متحدہ اپوزیشن” کاکردار نبھاتی ہوئی ۔آخری خبریںآنے تک یہ پتہ نہیںچل سکا کہ وہ کِس کے ساتھ ہے ،نوازلیگ یا پیپلزپارٹی کے ساتھ۔
ہم سمجھتے ہیںکہ اگرکراچی کی روشنیاں لوٹانی ہیں تورینجرزکو فری ہینڈدینا ہوگا ،مشروط اختیارات سے بات نہیںبنے گی۔ وزیرِاعظم صاحب کی زیرِصدارت سول وعسکری قیادت کے 18 دسمبر کوہونے والے اجلاس میںبھی رینجرزکے اختیارات میںکمی پرگہری تشویس کااظہار کرتے ہوئے یہ کہاگیا ہے کہ کراچی آپریشن کی کامیابیوںکو ضائع نہیںہونے دیاجائے گااور ملک کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے روشنیوںکے شہرکو کسی بھی صورت میںجرائم پیشہ افرادکے رحم وکرم پرنہیں چھوڑاجا سکتا۔

یہ بھی فیصلہ کیاگیا کہ رینجرزکے اختیارات کے لیے وفاق، صوبائی حکومت سے رابطہ کرے گا۔ اُدھرکور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختار نے رینجرزہیڈ کوارٹرکا دورہ کرتے ہوئے کہا ”رینجرزکو خصوصی اختیارات دینے سے ہی کراچی میںامن ممکن ہوا ،کراچی کے عوام کے تحفظ کے لیے رینجرزاپنا کردارادا کرتی رہے گی”۔ اب صورتِ حال یہ کہ سول وعسکری قیادت بہرصورت رینجرزکو خصوصی اختیارات دینے کے لیے بضدکہ اِس کے بغیرکراچی میںامن کی بحالی ناممکن جبکہ دبئی میںبیٹھے ”زَربابا” کسی بھی صورت میںخصوصی اختیارات دینے پرآمادہ نہیںکیونکہ اُنہیںاپناسب کچھ ہاتھ سے جاتانظر آرہاہے اِس لیے تصادم کی فضاء پیداہونااظہرمِن الشمس۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
government karachi paths Rangers right separated terrorist اسمبلی جدا حکومت درست دہشت گرد راہیں رینجرز کراچی
Turkish Army
Previous Post ترک فوج کی جنوب مشرقی علاقے میں کارروائی، 102 کرد باغی ہلاک
Next Post فلم ”سٹار وارز، دی فورس اویکنز” کا امریکی باکس آفس پر پہلا نمبر
Star Wars

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close