Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صبر کا پیمانہ

February 11, 2019February 11, 2019 0 1 min read
Justice
Justice
Justice

تحریر : طارق حسین بٹ شان

کیا یہ ہماری بد قسمتی نہیں ہے کہ ہم غلط روایات کی پیروی کرنے میں بڑے فراخ دل واقع ہوئے ہیں؟ہمیںغلط روایات کو سینے سے لگانے میں بڑا مزہ آتا ہے۔بجائے اس کے کہ ہم غلط روائیت کی پیروی کرنے میں فخر محسوس کریں ہمیں نئی روائیات کو فروغ دینا چائیے تا کہ معاشرے میں بہتری کے امکانات جنم لے سکیں۔اپنا چہرہ بچانے کے لئے غلط روایات کا ریفر نس دیناچونکہ ہمیں سوٹ کرتا ہے اس لئے ہم اس طرزِ عمل کے دامن سے چمٹے رہتے ہیں۔ہمیں سنسی خیزی اور اس میں پوشیدہ رمزوں میں کھوئے رہنا اچھا لگتا ہے۔سانحہ ساہیوال کی سفاکیت اپنی جگہ لیکن ہماری بے حسی بھی اپنی جگہ مسلمہ ہے کہ اتنے بڑے واقعہ کے بعد بھی حکومت دروغ گوئی میں مصروف ہے اور کوئی بھی مناسب ایکشن لینے سے گریز کر رہی ہے۔اس کی سمت کا تعین نہیں ہو رہا کیونکہ وزراء بھانت بھانت کی بولیاں بول رہے ہیں۔

آپ کوئی ایک واقعہ اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو یقین آجائیگا کہ ہمارے ہاں ایک غلط واقعہ کو دوسرے غلط واقعہ سے گڈ مڈ کر کے خود کو محفوظ و مامون کر لیا جاتا ہے۔اخباری بیانات سے کسی ایک واقعہ کو اس قدر مشکوک اور متنازعہ بنا دیا جاتا ہے اور اس پر اس قدر زبان درازی کی جاتی ہے کہ عوام الجھ کر رہ جاتے ہیں۔واقعہ کے اصل حقائق چھپ کر رہ جاتے ہیں اور ان کے لئے سچ اور جھوٹ میں تمیز کرناممکن نہیں رہتا۔کسی واقعہ کو بے اثر کرنا ہو تو اس کا سب سے آسان طریقہ یہی ہے کہ اسے متنازعہ بنا ڈالو ۔ایسا ایک جماعت یا لیڈر نہیں کرتا بلکہ بحیثیتِ مجموعی یہی ہمارا وطیرہ ہے۔تیر بہدف نسخہ یہ ہے کہ ماضی میں رونما ہونے والے کسی سفاک واقعہ کو بنیاد بنا ئو اور اسے اس وقت کی حکومت کی نااہلی سے اپنی نااہلی چھپانے کا معیار بنا لو قصہ پاک ہوجائے گا۔

یعنی ایک جرم کو کسی دوسرے وقوع پذیر جرم کے ساتھ موازنہ کر کے اس پر مٹی ڈال دو۔سانحہ ماڈل ٹائون کا سانحہ ساہیوال سے موازنہ اس خیال کو تقویت بخش رہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کا حشر بھی ماڈل ٹائون سانحہ سے مختلف نہیں ہو گا۔سانحہ ساہیوال کو ماڈل ٹائون کے قتلِ عام سے مشا بہت دے کر اس کی ا ہمیت کو کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ماڈل ٹائون میں انسانی قتلِ عام ہوا تھا تو پھر کیا پورے ملک میں قتلِ عام کی کھلی چھٹی دے دی جائے؟ اس وقت مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی اور اس نے بے حسی کا مظاہرہ کیا تھا لہذا کیا یہ ضروری ہے کہ ساہیوال میں بھی بے حسی کے اسی پرانے مائنڈ سیٹ کو دہرانے کی کوشش کی جائے؟اگر ماڈل ٹائون واقعہ میں قیمتی جانوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے پولیس افسروں کو مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے کوئی سزا نہیں دی تھی تو کیا پی ٹی آئی حکومت بھی اسی نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اس طرح کے کردار کا مظاہرہ کرے اور اس میں ملوث افراد کو کڑی سزا دینے سے گزیر کرے ؟

پی ٹی آئی کا بیانیہ قانون و انصاف کی عمل داری کا بیانیہ تھا،ظلم کے خلاف علمِ بغاوت کا بیانیہ تھا۔ گنہگاروں کو سرِ عام پھانسی لگانے کا بیانیہ تھا،لٹیروں کی گردن دبوچنے کا بیانیہ تھا لیکن یہ کیا ہوا کہ ایک ایسا واقعہ جو سرِ عام رونما ہوا اور جس پر پوری انسانیت تڑپ اٹھی ہے اس پر پی ٹی آئی کی حکومت بے حسی کی تصویر بنی ہو ئی ہے ۔ماڈل ٹائون واقعہ پر تو پی ٹی آئی نے سر پر آسمان اٹھا یا ہوا تھا اور علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے اظہارِ یکجہتی کیلئے لانگ مارچ کا بیڑہ اٹھا لیا تھا۔ہمارا لمیہ ہے کہ ہم ایک ہی واقعہ میں دو مختلف ردِ عمل اختیار کر لیتے ہیں۔مسلم لیگ(ن) کی حکومت میں کوئی جرم سرزد ہو تو لانگ مارچ شرع کیا جائے اور اگر پی ٹی آئی کی اپنی حکومت میں کوئی جرم سرزد ہو جائے تو بے حسی کا مظاہرہ کیا جائے اور آئین بائیں شائیں کر کے سانحہ سے فرار کی راہ اپنائی جائے ۔ مظلومین کا ساتھ دینے کی بجائے پی ٹی آئی سانحہ ساہیوال کا دفاع کر نے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ ان کے ماضی کے حلیف علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کہیں دکھائی نہیں دے رہے۔

ایسا لگتا ہے کہ وہ کہیں رو پوش ہو چکے ہیں حالانکہ ان کیلئے یہ سنہری موقعہ تھا کہ وہ ماڈل ٹائون سانحہ کا علم ایک دفعہ پھر بلند کرتے اور اس کی سفاکیت سے سانحہ ساہیوال کے ملزمین کو انصاف کے کٹہرے میں لاتے اورعدل کے نفاذکی جانب قوم کی رہنمائی کا فریضہ سر انجام دیتے ۔اگر سانحہ ساہیوال کے ملزمان انصاف کے کٹہرے میں حاضر ہو جاتے تو پھر سانحہ ماڈل ٹائون کے ملزمان کاسزا سے بچنا مشکل ہو جاتا اور یوں قوم ضمیر کی خلش کے بو جھ سے آزاد ہو جاتی۔سانحہ ساہیوال در اصل سانحہ ماڈل ٹائون کے شہدا کے خون کا حساب لینے کا سنہری موقعہ تھا لیکن اسے بھی ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھا یاجا رہا ہے۔

علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو میدان میں نکلنا چائیے اور اپنے پیروکاروں کو سانحہ ساہیوال کے پر انصاف کی خاطر کفن بردار بنا کر میدان میں اتارنا چائیے کہ یہی انسانیت کی پکار ہے۔ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے پیرو کار بڑے دلیر،جنونی اورباہمت ہیں لہذا اگر علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری انھیں سانحہ ساہیوال کیلئے متحرک کریں گے تو حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے لیکن اگر مقصد پی ٹی آئی حکومت کو تحفظ دینا ہے تو پھر دونوں سانحے تاریخ کے کوڑا دان کی نذر ہو جائیں گے ۔اگر لاشوں پر سیات کرنے کا بیانیہ اپنایا جائیگا تو رسوائی مقدر ہو گی لیکن اگر انصاف کیلئے جنگ کی جائیگی تو پھر ہر سمت سے دادو تحسین مقدر ہو گی۔اگر امتخان کے وقت خاموشی کی چادر اوڑھ لی جائیگی تو پھر عزتِ سادات کہاں بچ پائیگی؟ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری پر بھاری ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وہ میدن میں نکلیں کیونکہ کسی زمانے میں ان کے اپنے پیرو کار ریاستی بربریت کا شکار ہو ئے تھے۔

اگر ما ڈل ٹائون کا واقعہ ننگی بربریت تھی توسانحہ ساہیوال اس سے بھی زیادہ بربریت کی مثال ہے۔انسانی جان کی حرمت ماڈل ٹائون سانحہ اور ساہیوال سانحہ میں وہ پوری جزیات کے ساتھ موجود ہے۔دونوں کے شہدا انصاف کے طلب گار ہیں۔یہ کیا بات ہوئی کہ ایک واقعہ کی خاطر ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے کی ٹھان لی جائے جبکہ دوسرے سانحہ پر بیان دینا بھی گوارا نہ کیا جائے۔اسلام انسانی حرمت کا سب سے بڑا داعی ہے اور اسلام کا مبلغ ہونے کے ناطے ساہیوال سانحہ کے شہدا کو انصاف دلانا علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی اولین ذمہ داری ہونی چائیے کیونکہ وہ خود ریاستی جبر سے ڈسے ہوئے ہیں ۔مجھے علم ہے کہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری انتہائی مصروف انسان ہیں اور اپنے تبلیغی مشن میںجٹے ہوئے ہیں۔انھیں منہاج القرآن کے معاملات دیکھنے ہوتے ہیں۔ ان کا مشن اورٹارگٹ بہت بڑا ہے اور وہ تن من دھن سے اپنے مشن میںمصروف ہیں ۔ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی علمی وجاہت سے کسی کو انکار کی مجال نہیں ہے۔

موجودہ دور کے عظیم مبلغین میں ان کا شمار ہو تاہے لیکن قوم ان سے اس سے بڑھ کر توقعات وابستہ کئے ہو ئے ہے۔انھیں اپنی گوناں گوں مصروفیات سے وقت نکال کر قوم کے دلوں میں پلنے والی خلش کو مٹانے کیلئے وقت دینا ہو گا۔میری حکومتِ وقت سے گزارش ہے کہ وہ ساہیوال سانحہ کو ماڈل ٹائون سانحہ کے تناظر میں رکھ کر ملزمان سے صرفِ نظر کرنے کی جرات نہ کرے کیونکہ عوام غم و غصہ سے بھرے پڑے ہیں۔اگر ان کے جذبات سے کھیلنے کی کوشش کی گئی تو حکومت کو بہت پچھتانا پڑے گا۔صبر کی کوئی حد ہوتی ہے اور اب عوام کے صبر کا پیانہ لبریز ہو چکاہے ۔ حکومت کو اپنے ملازمین کی جانبداری کی بجائے عوامی جذبات کا احساس کرنا ہو گا اور ہر اس ملازم کو جس کے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں کیفرِ کردار تک پہنچانا ہو گا۔حکومت کو انصاف کی میزان کھڑی کرنی ہو گی اور قانون کے اندھا ہونے کا ثبوت دینا ہو گا ۔ جرم چاہے کسی سے بھی سرزد ہوقانون کو اپنا راستہ بنانا ہو گا۔یہ کہاں کا انصاف ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے اہلکار تو مجرم قرار پائیں لیکن اپنی حکومت میں سر زد ہنے والے سانحہ ساہیوال کے اہلکار بے گناہ ٹھہریں؟ ہمیں جانبداری کی اس روش کو بدلنا ہو گا وگرنہ یہاں قانون شکنی روزمرہ کا معمول بن جائے گی۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
Crime government measure Patience public Society Tariq Hussain Butt Shan Traditions پیمانہ جرم حکومت روایات صبر عوام معاشرے
Hajj
Previous Post حج غریب پر فرض نہیں۔۔ تبدیلی آ گئی ہے
Next Post چوہدریوں اور میراثیوں کا فرق
NAB

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close