
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ لیاری میں پیپلز پارٹی کے 3 کارکنوں کا قتل قابل مذمت اور امن وامان خراب کرنے کی سازش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لیاری کے پرامن لوگوں کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنایا گیا ہے۔ صبر کا امتحان نہ لیا جائے ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا۔
