Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مریضوں کی ادویات مہنگی کیوں

September 15, 2017 0 1 min read
Medicines
Medicines
Medicines

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
پاکستان میں جان لیوا امراض میں مبتلا مریضوں کی ادویات بالخصوص امراض دل ،ہیپاٹائٹس ،پھیپھڑوں ،گردوں ،جگر پتہ وغیرہ اور جان بچانے والی ادویات اتنی مہنگی ہیں کہ عام غریب مریض کی پہنچ سے بہت دور ہیں اسطرح پاکستان میں غریبوں کا علاج ہو ہی نہیں سکتا خادم اعلیٰ و مرکزی حکومت کے خالی خولی دعوے اور وعدے ہیں مگر ہسپتالوں میں ادویات قطعاً نہیں مہیا ہو پاتیںحکومتی اعلانات کے بالکل الٹ ہورہا ہے ہسپتالوں کے انچارج ایم ایس و دیگر انتظامی افراد جو مہنگی ادویات اوپر سے آتی ہیںان کا لازماً آدھے سے زیادہ حصہ فوراً اپنے پسندیدہ میڈیکل سٹورز کو بیچ ڈالتے ہیںحکومت کے نئے اعلانات کہ مزید ہسپتال قائم کیے جارہے ہیں۔

بالکل فضول اور پیسے اینٹھنے والااآئیٹم ہے پہلے موجودہ ہسپتالوں کی حالت زار کو درست کیا جانا چاہیے نئے بھرتی شدہ ڈاکٹرز کو اعلیٰ تنخواہیں اور سہولتیں مہیا ہوں تو وہ اپنے حلف کے علی الرغم کیوں ہڑتالیں کرتے پھریں؟ ہسپتالوں میں تو اسپرین تک بھی مریضوں کو نہیں ملتی اور جو مریض سفارشیں کروانے کے بعد داخل ہوجائے اسے سرنج تک بھی باہر سے خریدنا پڑتی ہے۔ہسپتالوںمیں موجود سٹورز کے انچارج بچی کھچی دوائیاں بھی ہضم کرنے کا عزم کیے ہوتے ہیںاگر ادویات رجسٹروں میں درج ہوکر وارڈوں میں نرسز انچارج کے پاس پہنچ بھی جائیں تو وہ بھی مہنگے اینٹی بائیوٹک خود رکھ لیتی ہیں اور ڈیوٹی کے بعد باہر جا کر بیچ ڈالتی ہیںاس طرح وہ بھی اپنی دیہاڑی ہزاروں کی لگا لیتی ہیں۔

یہ چوری کیسے پکڑی جائے گی کہ ایم ایس اگر ایماندا ر مقرر کردیے جائیں تو وہ کسی وارڈ بوائے یا دوسری ایماندار نرس کے ذریعے سارا راز فاش کرواسکتے ہیں پھر ایسی کرپٹ نرسز اورہسپتال کے میڈیکل سٹور کے انچارج کو قرار واقعی سزا ئیں دی جائیں اور ان کی خوب تشہیر کی جائے تو پھر کوئی دوسرا ادویات کا چور ایسا عمل نہ کرے گا مگر “مجھاں مجھاں دیاں بہناں ہوندیاں نیں”اسلئے کیونکہ اوپر سے نیچے تک حکمرانوں کی طرح ہسپتالوں میں بھی آوے کا آوا بگڑا ہوا ہوتا ہے اسلئے چھوٹے چوروں کو بھی پکڑا نہیں جا سکتا۔ہمارے ہاں ادویات اسلئے بھی مہنگی ہیںکہ ادویات تیار کرنے والی فیکٹریاں زیادہ منافع کمانے کے لیے وزارت صحت کو کروڑوں روپیہ رشوت دیکر اپنی ادویات کی قیمتوں کاتعین کرواتی ہیںمثال کے طور پر ہیپا ٹائیٹس کی ادویات پاکستان میں اگر روزانہ کافل کورس 275میں مل جاتا ہے تو وہی ادویات اانڈیا میں روزانہ 30روپے کی قیمت پر مل جاتی ہیں اتنا بڑا فرق کیسے اور کیونکر ہوگیا کہ سارا را میٹریل Material RAW انڈیا اور پاکستان میں ایک ہی جگہ اور ملک سے حاصل کیا جاتا ہے در اصل منسٹری آف ہیلتھ اور دیگر ذمہ داران جو ادویات کی قیمتیں مقرر کرتے ہیں وہ اس کی قیمت مقرر کرتے وقت ڈھیروں ساری رشوت وصول کرتے ہیںتبھی اس کی قیمت کا تعین ہو سکتا ہے۔

آپ حیران ہو جائیں گے کہ کسی دوائی کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کرنے کے لیے مرکزی محکمہ صحت کے افراد ایک کروڑ روپے تک وصول کر لیتے ہیں علی ھذا لقیاس ۔اب جبکہ صرف ہیپاٹائیٹس کی ادویات انڈیا میں 9گنا ہ سستی ہیں اس طرح باقی فی کس روزانہ245روپے کس کی جیب میں جارہے ہیں لا محالہ محکمہ تجارت و صحت ہی اس کے ذمہ دار ہیںاس طرح رشوت کھربوں تک پہنچ جاتی ہے تبھی ادویات کی قیمتیں اتنی مہنگی ہوجاتی ہیں نام نہاد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی تو سفید ہاتھی کی مانند ہے وہ ان سمگلروں سے مل کر مال بٹور رہی ہیںاس طرح ایسے کرپٹ افراد کی بیرون ملک کئی پانامہ و وکی لیکس بن چکی ہیںکئی ڈرگ کمپنیوں نے وزارت صحت سے ڈیکلا سٹور نامی گولی جو کہ ہیپا ٹائٹس کے امراض کے لیے اشد ضروری ہے یہاں پاکستان میں تیار کرنے کی اجازت مانگی مگر وزارت صحت چونکہ یہاں اسے بھارت کی نسبت 10گنا زیادہ قیمت پر بکوا رہی ہے تو وہ کیوں اپنی اربوں کی حرام کمائی یوں ضائع ہونے دے گی؟ ویسے حکومت سے نئے ہسپتال بنوانے کی تجویز بھی ان لوگوں کی ہے جو تعمیرات میں گھپلوں کے ذریعے کروڑوں کمانا چاہتے ہیںوگرنہ موجودہ ہسپتالوں کا نظام درست کرنے میں کیا رکاوٹ ہے۔

اسی طرح کمپنیوں کے میڈیکل ریپس جب ڈاکٹروں کو آکر سیمپلنگ دیکر اپنا مخصوص برانڈ نسخوں میں لکھنے کے لیے گزارش کرتے ہیں تو ساتھ ہی وہ ڈاکٹروں کو بھاری رشوت کی آفر کرتے ہیں وہ عمرہ کا ٹکٹ حتیٰ کہ اچھے ماڈل کی کار اور تمام گھر کا فرنیچر تبدیل کر ڈالنے یاکئی کمروں میں سپلٹ اے سی لگوا کر دینے یا پھر نقد ہی لکھو کھا روپے کا لین دین کرتے ہیںتاکہ ڈاکٹر ان کی دوائی ہی لکھیں اور بیشتر میڈیکل سٹورز پر ان کی دوائی بکنے لگ جائے ایسی ہی وجوہات کی بنا پر ہمارے ہاں بھارت سے ادویات آٹھ یا دس گنا مہنگی بک رہی ہیںکہ یہ سارے خرچے بالآخرادویات کی قیمت فروخت میں ڈال دیے جاتے ہیں جنہیں غریب مریضوں نے ہی مرتے کیا نہ کرتے خریدنا پڑتا ہے۔بڑا ظلم یہ بھی ہے کہ سیپملنگ کے وقت دوائی کی مقدار اور پوٹینسی پوری ہوتی ہے اور مارکیٹ میں بکنے والی ادویات میں اسی سالٹ کی مقدار کم ہوجاتی ہے ڈاکٹروں کے لکھنے کے باوجود مریض صھت یاب نہیں ہوپاتے تو اس میں قصور وار ادویات تیار کرنے والی فیکٹریوں کے سود خور نو دولتیے سرمایہ دار ہی ہوتے ہیں پھر یہاں تک کہ دو نمبر ادویات کی مارکیٹ میں بھرمار ہے یہ کہاں سے آتی ہیں یہ ہماری ہی دھرتی پر تیار ہوکر فروخت ہوتی ہیں تھانوں کوہر دو نمبر کاروبار کی طرح اس میں منتھلیاں ملتی ہیںاور میڈیکل سٹور مالکان زیادہ منافعوں کے لالچ میںخرید کر ڈھیروں مال کماتے ہیں مریض خواہ مرتے رہیں مگر آج ہرکسی کومقتدر افراد کی طرح مایہ اور حرام مال اکٹھے کرنے کی پڑی ہوئی ہے۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
medicines pakistan Patients poor people ادویات پاکستان غریبوں مریضوں مہنگی
Khawaja Asif
Previous Post اب بھی خواجہ آصف اپنا گھر ٹھیک کرنے کی بات پر قائم
Next Post بینکوں کی سیکیورٹی اور کیشن ہنڈلنگ، سٹیٹ بینک نے طریقہ کار واضع کر دیا
State Bank

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close