Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محب وطن کون ہے؟

January 11, 2017 6 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : شیخ خالد ذاہد
ایک انتہائی احمقانہ سوال ذہن میں رہ رہ کر کچوکے لگا رہا ہے (جی ہاں بلکل درست کہا آپ نے احمقانہ سوال احمق کے دماغ میں نہیں تو ۔۔۔۔۔) سوال یہ ہے کہ پاکستان کے حصول کی جدوجہد کرنے والے لوگوں کو آزادی سے محبت تھی نفاذِ اسلام سے یا پھر وہ صرف علیحدگی چاہتے تھے یعنی دوقومی نظریہ کی بنیاد؟ ان تمام مفروضوں میں “محبت” ایک مشترکہ جذبہ ہے یعنی “آزادی سے محبت” یا “اسلام اور اسلامی اقدار سے محبت” یا ” معاشرت سے محبت”۔ اس محبت کی تکمیل کیلئے ہمارے آباؤ اجداد نے جان مال عزت آبرو جیسی بھی قربانی کی ضرورت پڑی بے دریغ دے دی اور پاکستان کے حصول کو یقینی بنایا۔ پاکستان ایسے لوگوں کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جو محبت کرنے والے لوگ تھے کیونکہ دنیا کی کسی بھی ثقافت اٹھا کر دیکھ لو محبت قربانی دیتی ملے گی۔ یہ تو طے ہوگیا کہ پاکستان کیلئے حقیقی جدوجہد کرنے والے لوگ محبتوں کے امین تھے۔ ہمیں یہ ثبوت بھی بہت واضح طور پر ملتے ہیں کہ قربانی دینے والے نے یہ بھی نہیں سوچا کہ میری قربانی کا کیا صلہ ملے گا یا میری قربانی کسی کو یاد بھی رہے گی۔ محبت تھی تو بس قربان ہوگئے۔

قربانی دینے والے محبت کرنے والے لوگ زمین کی محبت میں ایسے گم تھے کہ انہیں کسی شے کی کوئی فکر ہی نہیں تھی۔ یہ اپنے رب کے حضور سجدہ شکر میں مصروف تھے۔ محبت کرنے والے لوگ زبان سے بھلے نا کہیں مگر شکرگزاری اپنے عمل ضرور واضح کرتے چلے جاتے ہیں۔ یہ وہ لوگ تھے جن کی آنکھوں کے سامنے ان کے اہل و عیال کو تلواروں اور برچھیوں سے کاٹا گیا جن کی بہنوں بیٹیوں کی عزتیں پامال ہوئیں جنہوں نے روپے پیسے پر لعنت بھیجی یہ در حقیقت یہی وہ لوگ تھے جو محبت کے جذبے سے سرشار تھے اور انکی اس سرشاری کی بدولت ہی پاکستان کا وجود ممکن ہوسکا۔ یہ تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت تھی۔ دوسری طرف ایک وہ طبقہ تھا جو پاکستان کا حصہ بننے والے علاقوں میں پہلے ہی سے مقیم تھے ان لوگوں نے تقسیم کے بعد آنے والوں کو خوش آمدید کہنا تھا اور کہا۔ لیکن کیا اس طبقے کو بھی پاکستان سے ایسی ہی محبت ہوسکتی تھی جو جیسی وہاں سے آنے والوں کوتھی۔میری کم عقلی اور مادہ پرستی مجھ سے یہ کہہ رہی ہے کہ یہ لوگ اس محبت کی دھول بھی نہیں چھو سکتے جیسی محبت مہاجرین کی تھی۔ کیونکہ یہاں مقیم لوگوں نے شائد کسی قسم کی قربانی نہیں دی تھی قربانی سے میری مراد طبعی قربانی سے ہے۔

اب کیا ہم مذکورہ تشخیص کو پاکستان سے محبت کرنے اور نا کرنے والوں کا پیمانہ بنا سکتے ہیں؟ (یقیناً یہ بھی ایک انتہائی نامعقول سوال ہوگا اور جواب “نا” ہوگا) مگر حالات و واقعات اس طرح کی سوچ پیدا کر دیتی ہے کہ انسان کسی بھی سوال کا جواب طلب کرنے کیلئے کھوج شروع کردیتا ہے۔ پاکستان کو وجود میں آئے تقریباً سات دہائیاں بیتنے کو ہیں۔ جس شے سے بھی محبت ہوتی ہے اس کا بہت خیال رکھا جاتا ہے اسے سنوارا، سجایا جاتا ہے اسے برے اور نامناسب رویوں سے محفوظ رکھا جاتا ہے یہ کہہ لیجئے کہ اگر محبت ہوتی ہے تو سب خیال ہی خیال رکھا جاتا ہے۔ محبت کی اگر مکمل نہیں تو تقریباً تشریح اس سے مختلف نہیں ہوگی۔ اب ہمارے لئے باعث تشویش بات یہ ہے کہ اگر تو سب ہی محبِ وطن اور محب پاکستان ہیں اور ہمیشہ سے رہے ہیں تو پاکستان کے اور پاکستان میں بسنے والوں کے حالات بد سے بدتر کیوں ہوتے چلے گۓ۔ کیا آپ اپنے گھر کی مرمت نہیں کرواتے کیا آپ اپنے گھر میں کسی بھی نوعیت کا کام ہو، نہیں کرواتے۔ سالانہ رنگ روغن نہیں کرواتے۔ کرواتے ہیں سارے کے سارے گھر والے پیچھے لگ جاتے ہیں کہ یہ اچھا نہیں لگ رہا اسکی مرمت یا ٹھیک کروائیں۔ تو پھر کیا وجہ ہے کہ پاکستان کی صورتِ حال بدتر ہوتی چلی جا رہی ہے۔ کہیں صفائی ستھرائی جیسے بنیادی مسائل حل نہیں کئے جا رہے تو کہیں پانی کی ترسیل کا مسلئہ درپیش کسی کو نوکری نہیں ملی تو خودکشی کر لی کسی کی آبروریزی ہوگئی تو اسنے خود کشی کرلی کسی نے بچوں سے گھر کی ذمہ داریاں نا نبھا پانے پر خود کشی کرلی اور کسی نے محبت نا ملنے پر خودکشی کرلی۔ان سب کا جواب ہے کسی کہ پاس؟۔

Pakistan Defence
Pakistan Defence

الحمدوللہ ہم نے دفاع کے شعبے میں کمال محارت حاصل کر رکھی ہماری افواج دنیا کی صفہ اول کے فوجی دستوں میں شمار کی جاتی ہیں۔ ہم نے ایٹم بنا رکھا ہے اور دنیا کی گنتی کی ایٹمی ریاستوں میں ہمارا بھی شمار کیا جاتا ہے۔ پاکستانی فوج کہ سربراہ کو متحدہ اسلامی فوج کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ ہماری سرحدوں کی حفاظت دنیا کے محفوظ ترین ہاتھوں میں ہے۔ یہ پاکستان کا مثبت چہرہ ہے اس چہرے کی بدولت ہماری جانب کوئی میلی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا۔ ساری دنیا نے ابھی کچھ عرصہ قبل ہی ہمارے پڑوسی کی گستاخی پر ملنے والے جواب سے ہماری چابک دستی اور ہنر مندی کا اندازہ لگا چکی ہوگی۔ محبت کا تذکرہ ابھی باقی ہے، کیا محبت کرنے والے لوگ کیا محبت ذدہ لوگ کسی کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ؟ نہیں کبھی بھی نہیں، مگر یہ کیسے لوگ ہیں جو پچھلے 70 سالوں سے پاکستان سے محبت کے بلند و بانگ دعوے کر رہے ہیں اور پاکستان ان کی محبت کے طفیل کمزور سے کمزور ہوتا چلا جا رہا ہے کیا یہ پاکستان کیلئے دیمک یا جونک بن گئے ہیں۔ محبت خاک نشینوں کا شیواء ہے۔ جو محبت کے دعوے کرتے ہیں وہ محبت نہیں کرتے انہیں تو عرضِ پاک کی خاکی رنگت بھی نہیں معلوم۔ کبھی یہ خاک نشینوں سے روٹی کپڑا اور مکان دینے کا وعدہ کرتے ہیں ہم خاک نشین محبت ذدہ لوگ ان کے جھوٹے وعدوں میں انکے بہلاوے میں آتے رہے ہیں اور دربدر کی ٹھوکریں کھاتے رہے ہیں۔ کبھی کوئی موٹروے کہ ذریعے ترقی کے راستے بنانے کا دعواء کرتے رہے اور بناتے رہے، موٹروے بھی بن گئیں ان پر ہری پیلی گاڑیاں بھی بٹ گئیں چل گئیں مگر خاک نشین خاک نشین ہی رہے، کون ترقی کرتا رہا کس کی ترقی ہوتی رہی ہم سب بخوبی جانتے ہیں۔

کسی نے مذہب کا نام لے کر دھوکا دیا تو کسی نے لسانیت کی ڈگڈگی بجائی یہ خاک نشین سب سے محبت کرتے رہے کیونکہ یہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں انہیں جو کوئی بھی کہتا ہے میں پاکستان کی خدمت کرونگا یہ اس کو پاکستان کا سچا اور مخلص سمجھ لیتے ہیں اور اسکے لئے نعرے لگانے لگتے ہیں۔ یہ لوگ گدھ کی بن چکے ہیں اور گدھ مردار پسند کرتا ہے، ان لوگون نے اور ان لوگوں کے جھوٹ سے بولے گئے ہیں کہ اب یہ سچ سننے اور سمجھنے کی صلاحیت سے کسی حد تک محروم ہوچکے ہیں، اب یہ اتنے بدظن ہوچکے ہیں کہ ایک دوسرے کو ہی مارنے لگتے ہیں۔ ڈر لگتا ہے کہ یہ محبت کرنے والے محبت ذدہ لوگ بھی گدھ والے کام نا شروع کردیں جو دوسرے لوگوں کی طرح پاکستان کو نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں جو پاکستان کی آبروریزی کر رہے ہیں۔ لیکن نہیں یہ لوگ ایسے نہیں ہوسکتے ان کی رگوں میں دوڑنے والا خون انہیں ایسا نہیں کرنے دیگا۔ یہ پاکستان کیلئےجب بھی ضرورت پڑے گی یہی قربانی دینگے کیونکہ ان لوگوں کا ٹھکانا تو کسی اور دیس ہوتا ہے یہاں تو یہ اپنی روزی روٹی کیلئے آتےہیں۔

کوئی سعودی عرب چلا جاتا ہے کوئی دبئی اور لندن کی راہ لیتا ہے کسی کا دیس امریکہ ہے۔ پاکستانی تو میں اور آپ ہیں یہ نہیں جو اپنے اوپر صاف ستھرے اجلے کپڑوں میں ملبوس گندے اور بدبودار جسم چھپائے پھرتےہیں۔ ہمارے کپڑے ضرور گندے ہوتے ہیں مگر ہمارے جسم اور ہماری روح بلکل اجلی ہوتی ہے۔ جو لوگ جھوٹ بولتے ہیں انہیں سچ سننے کی عادت نہیں ہوتی وہ جھوٹ ہی سننا چاہتے ہیں جیسے کہ “آپ سے بہتر کوئی حکمران ہو ہی نہیں سکتا، آپ کے دور کو مورخ سکون اور چین کی شاندار مثال لکھے گا، وغیرہ وغیرہ”۔ اگر کوئی سچ بولتا ہے تو راہ چلتے غائب کر لیا جاتا ہے اور اسکے گھروالے اسکی سچائی کا خمیازہ بہگتتے رہتے ہیں پاکستان کو پاک و صاف کرنے کی ذمہ داری بھی ہمیں ہی اٹھانی ہوگی اور ہمیں اپنا حقِ رائے دہی استعال کرتے ہوئے یہ سب باتیں ذہن میں رکھنی ہونگی کہ پاکستان سے سچی محبت کون کرتا ہے یا کرسکتا ہے کس کے اعمال سے ثابت ہوتا ہے یا کس کا شجرہ نصب کہاں سے ملتا ہے ۔ یہ دعوؤں کی محبت اور عملی محبت میں فرق سمجھنا ہوگا کون خدمت اور مفادات کے حصول کیلئے سیاست کرنا چاہتا ہے ۔ ہم خاک نشین پاکستان سے ہر طرح سے محبت کرتے ہیں اور کرتے رہینگے، چاہے وہ محبت پاکستان کی آزادی سے متعلق ہو یا اسلام سے متعلق ہو یا معاشرتی حوالے سے ہو۔ ہمیں ہر حال میں پاکستان کی بقاء چاہئے اور وہ بھی رہتی دنیا تک۔ اور کوئی ہو نا ہو ہم تو محبِ وطن ہیں۔

Khalid Zahid
Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
base offering Question World بنیاد ثقافت دماغ دنیا سوال قربانی محب وطن
JUI Karachi Ijlas
Previous Post مولانا عبد الغفور حیدری اور دیگر مہران ٹاؤن میں کراچی سٹی کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
Next Post حکومت39 ممالک کے فوجی اتحاد پر اپنے موقف کو واضح کرے : مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان
Sarfraz Naqvi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close