نیو یارک (جیوڈیسک) آنجہانی اداکار پال واکر کی آخری فلم ”فاسٹ این فیوریس سیون” کے نئے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر تھر تھلی مچا دی ہے۔
ایکشن اور ماردھاڑ سے بھرپور فلم کا ٹریلر 7 دنوں میں 30 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

Start typing to search...