Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کھلاڑی سفیر اور دھرتی ماں

March 28, 2016 0 1 min read
Cricket
Cricket
Cricket

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
سولویں صدی میں انگلینڈ کی ایجاد کردہ اس گیم نے ہمیں کبھی سکھ نہیں دیا سوائے 92 ورلڈ کپ کے جوہم عمران خان کی سربراہی میں غلطی سے جیت گئے تھے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈکا باقاعدہ افتتاح یکم مئی 1948کو کیا گیا ، جولائی 1952 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں اسے تسلیم کیا گیا اور افتخار حسین خان (ممدوٹ کے نواب) کو پہلا چیئرمین بنایا گیا ایوب خان اور جسٹس اے آر کارنیلس سمیت بورڈ کے تین وائس صدور لگائے اور پہلا ٹیسٹ میچ انڈیا میں اکتوبر نومبر دسمبر میں ہوا۔پاکستان کرکٹ بورڈکے 31 چیئرمینوں اور صدور میں چوہدری نذیر احمد خان، عبد الستار پیر زادہ ، امین الدین، محمد علی بوگرہ، میجر جنرل سکندر مرزا، میلڈ مارشل محمد ایوب خان،عبد الحفیظ کاردار، ائیر مارشل نور خان، جسٹس ڈاکٹر نسیم حسن شاہ،مجیب الرحمان، شہریار خان،ڈاکٹر نسیم اشرف، اعجاز بٹ، ذکاء اشرف اور نجم سیٹھی کے نام قابلِ ذکر ہیں۔ پاکستانی کرکٹ کے مختلف فارمیٹس ہیں جن میں ہمارے کھلاڑی وقتاََ فوقتاََ مہارتیں دیکھاتے رہتے ہیں۔

پی سی بی کا ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہو ر میں رکھا گیا ، اس اسٹیڈیم کا افتتاح کرنل قذافی مرحوم نے کیا تھا ہماری شاہانہ کرکٹ کے شاہی درباریوں نے بھی دربانوں کا کردار ادا کیا اور عیش و عشرت کا وہ سامان کیا کہ کرکٹ کے میدان میں انڈیا مکار کے سا تھ ملکر کرکٹ سے سپورٹس مین سپرٹ کا نہ صرف خاتمہ کیا بلکہ عوامی امنگوں کا قاتلِ عام کرتے ہوئے کرکٹ کو ماتم کدہ بنادیا ۔پی سی بی کارپوریٹ اسٹریکچر میں مینجمنٹ کے 19 لوگ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

میڈیا اور پی آر ڈیپارٹمنٹ میں پانچ لوگ، پاکستان نیشنل کرکٹ ٹیم مینجمنٹ میں 16 افراد، پی سی بی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں9 لوگ، پس سی بی ویمن ونگ میں ایک، نیشنل سلیکشن کمیشن میں چار لوگ، جونیئر سلیکشن کمیٹی مین تین لوگ، پی سی بی الیکشن کمیشن میں ایک، سیکورٹی کمیٹی پی سی بی میں پانچ لوگ کا رہائے نمایاں سر انجام دے رہے ہیں۔ پی سی بی کے کارپوریٹ اسٹریکچر میں 9 شعبہ جات ہیں اور ان میں اعلیٰ عہدوں پر فائز قوم کے خادموں کی تعداد 58 ہے جو کہ قومی کرکٹ پر احسان کے بدلے میں تنخواہوں، الاؤنس، ٹی اے ڈی اے اور ان آؤ ٹ وزٹ کی مد میں خطیرمشاہرے وصول کر رہے ہیں۔

Imran and Waseem
Imran and Waseem

کچھ بھولے لوگوں کا خیال ہے کہ پہلے لیجنڈ کھلاڑی ہوتے تھے ،عمران خان ہوں، وسیم اکرم ، وقار یونس، ثقلین مشتاق، جاوید میاں داد ، عبد القادرگگلی، عاقب جاوید ،یا شعیب اختر وغیر ہ جو قوم کا سرمایہ افتخار تھے اور ان قومی ہیروز نے اپنی ذاتی انا ء کو پسِ پشت ڈال کر تمغوں، کمرشلوں، ڈالروں اور رنجشوں سے بے نیاز ہو کر ملک و قوم کے لئے کرکٹ کھیلی ، بدلے میں محبتیں ، کامیابیاں اور عزتیں سمیٹیں ۔لیکن سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ عمران خان صاحب اگر چاہتے تو سیاست کے بجائے کرکٹ کے لئے کچھ نہیں سکتے تھے؟ وسیم اکرم باہر کی دنیا میں عیش و آرام کے بجائے بورڈ میں اہم ذمہ داریاں نہیں نبھا سکتے تھے ، وقار یونس سب کچھ ہوتے ہوئے کرکٹ کو کچھ نہیں دے سکتے تھے۔

اسی طرح کرکٹ کے پرانے ستاروں کی ایک بڑی کھیپ بھی باہر بیٹھ کر طعن و تشنیع ، لعن طعن کے سوا کرکٹ کیلئے کچھ نہ کر سکی! دولت کی حوس، شہرت کا نشہ اور اناء پرستی نے ان لیجنڈز کو بھی کچھ نہ کرنے دیے ،ان لوگوں نے بھی نسیم اشرف،شہریار خان، نجم سیٹھی کے آگے ہتھیار ڈال دیے اور چل سو چل کی پالیسی کو پروان چڑھاتے رہے بلکل اسی طرح جیسے سیاسی اخبارات کو کوئی کارکردگی نہ دکھا کر بھی سرکاری اشتہار ملتے ہیں اسی طرح ان لوگوں بھی فرمانبرداری کا صلہ ملتا رہا۔ان لوگوں کو چوہدری نثار سے سبق لینا چاہیے کہ جس طرح سے اس نے کچھ حکومتی ٹولوں کی پروا کیے بغیر داخلہ منسٹری کو سیاست کے چنگل سے آزاد کرایا ، بیرونی و اندرونی پریشر کے باوجود نادرا کا ڈیٹا وریفائے کرایا ، نادرا کے کرپٹ آفسروں کو فارغ کیا ، پاسپورٹ کے نظام کو فعال بنایا وغیرہ۔

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں اتفاق، جذبہ، کرکٹ فوبیا، لگن کم اور گروپ بندی ، اختلافات اور ٹانگیں کھنچنا زیادہ ہے ۔ یہ بات تو طہ ہے کہ اگر ایک اسکول کاپرنسپل بچوں کو وقت کا پابندبنانا چاہے تو وہ قوانین بنا کر والدین کو مجبورکر سکتا ہے کہ بچے وقت پر سکول آئیں اور ایسے ہی ہوتا ہے کہ وقت کی پابندی ہوتی ہے ۔ لیکن ہمارے نکمے بورڈ کے افسران تو ایسے کھونچے نکلے کہ ہارنے کے بعد بھی اپنی غلطی تسلیم کرنے کو تیار نہیں ۔ اور قومی کھلاڑیوں کی تو کچھ نہ پوچھیں ، سفارشی بھرتی ہوتے ہیں ، کمرشل ملتے ہیں ، باہر کے ٹورز ملتے ہیں، تو کھیل کر اپنی توانائی کیوں ضائع کریں !کوئی کہتا ہے کہ شاہد آفریدی گروپنگ کرتا ہے اور انکے پیچھے نجم سیٹھی صاحب ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ شعیب ملک، عمر اکمل، سرفراز اور محمد حفیظ کی اپنی گروپنگ ہے۔ اب اکیلا محمد عامر اور وہاب ریاض تو میچ جتانے سے رہے۔

Shahid Afridi
Shahid Afridi

اگر گروپنگ ہے تو ان کھلاڑیوں کو باربار چانس کیوں دیا جارہا ہے ؟شاہد آفریدی نے اتنا طویل کریئر کھیلا لیکن کرکٹ کی نیہ کو کبھی سہار ا نہ دیا ۔ایسا بندہ جو بلکل غیر یقینی کیفیت میں رہتا ہے تو ایسے بند ے کو ٹی ٹوئنتی کپتان بنایا ہی کیوں گیا؟جس کپتان کو پلاننگ ہی نہیں کرنا آتی تو وہ میچ کیا خاک جتوائے گا ؟ “کرکٹ مناپلی” اور” کرکٹ ڈپلومیسی “کی انتہا ہو گی !!باہر کی چڑیا، میچ فکسنگ پہ دولت کے انبار، کھلاڑیوں کی لاپرواہی اور گروپ بندی ،قومی کھلاڑیوں کے اعصاب پر سواربھارتی پریشر، بورڈ مینجمنٹ کی بے شرمی اور ہمارے حکمرانوں کی کوتاہی و غفلت نے کرکٹ کشی کے لئے پر طول لیے ہیں۔ صدراول پی سی بی جناب نواز شریف صاحب نے تو قسم کھا رکھی ہے کہ جیسے کرکٹ مشرف اور زرداری کے ادوار میں چلی ایسے ہی چلتی رہے گی نہیں تو” امن کی آشا” اور”عشقِ ممنوع” کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

کہتے ہیں کہ کھلاڑی سفیر ہیں اگر سفیر ہیں تو سفارت تو بڑا پاک پیشہ ہے ، سفارت میں لاتیں کھینچا ، گروپ بندی اور دولت، شہرت کونہیں بلکہ دھرتی ماتا ، اور عزت کو فوقیت دی جاتی ہے ۔ہم نے ہمیشہ غلط بندے کو غلط جگہ پر فٹ کیا ہے اورہمیشہ اسکا خمیازہ بھگتا ہے ۔ہم نے ہمیشہ ہر شعبے میں اور خاص کر کرکٹ کے شعبے میں ہر اس بندے کو انتخاب کیا ہے جو پہلے سے ہی ایک ایک دو دو جاب کر رہا ہے ۔ ڈبل عہدے دے دے کر ہم نے نہ صرف اس شخص کے ساتھ زیادتی کی ، اس شخص کی ساخت کو نقصان پہنچایا ، اسکے تحت کام کرنے والوں کو برباد کیا بلکہ کرکٹرز اور کرکٹ بھاری نقصان پہنچایا۔مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ ہم ہر ریٹائیرڈ شخص کو کیوں کارآمد بنانا چاہتے ہیں ؟ پاکستا ن میں ہر شعبے میں جوانوں کی لاٹ خدمات دینے کے لیے تیار ہے لیکن ہم نے آج بھی رویت حلال کے لئے بیچارے بوڑھے مفتی منیب الرحمان صاحب کو رکھا ہے اور کرکٹ کے لیے شہریا ر خان کو رکھا ہے ۔ “شریعت مطہرہ بتاتی ہے کہ جب انسان بوڑھا ہونے لگتا ہے تو اسکی عقل ٹخنوں میں چلی جاتی ہے “۔

آخر میں میری چند گزارشات ہیں اگر ان پرعمل ہوجائے تو کرکٹ دن دگنی رات چوگنی ترقی کریگی۔پہلی گزارش یہ ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو فارغ کر کے نئے سرے سے نئی ٹیم کو میرٹ پر لایا جائے ۔دوسرا گزارش یہ ہے کہ پورے بورڈ کو فارغ کر کے میرٹ پر نیا بورڈ تشکیل دیا جائے۔تیسری گزارش یہ ہے کہ چہرے بھلے پرانے ہوں لیکن بورڈ کے تمام افسران کا کل مشاہرہ 30,000 روپے اور ہر پاکستانی کھلاڑی کی تنخواہ 20,000 ماہانہ کر دی جائے اور بورڈ ایک آزاد ادارہ ہو اور ہر قسم کا سیاسی اثر و رسوخ بے دخل کر دیا جائے ۔ چوتھی گزارش ہے کہ پاکستان کی کرکٹ اسوقت نہ تو ہماری خوشی کا باعث بن رہی ہے !نہ اکانومی بڑھا رہی ہے ! بلکہ ہمارے کھلاڑیوں کے رویوں کو خراب اور ہماری عوام کا خواہ مخواہ وقت ضائع کررہی ہے۔ اسلئے گزارش ہے کہ کرکٹ کو ختم کر کے قوم کھیل ہاکی کو پروموٹ کیا جائے کہ اب ان بیچارے فاقہ کاٹنے والے ہاکی کھلاڑیوں کا بھی کچھ حق ہے۔پانچویں گزارش ہے کہ اگر کرکٹ ایسی ہی چلنی ہے تو پھر کھلاڑیوں کو چوڑیاں پہنائیں ، بورڈ کے افسران کو ڈھول تھمائیں اورکرکٹ کے ان کھلاڑیوں کو رفتہ رفتہ کبڈی، یسو پنجو، پھٹو گیرم، گلی ڈنڈا، اورکوٹلا چھپاتی وغیرہ کا عادی بنائیں کہ کسی وقت بھی اس کی ضرورت پڑھ سکتی ہے۔

Shahzad Saleem Abbasi
Shahzad Saleem Abbasi

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
shahzadsaleemabbasi@gmail.com

Share this:
Tags:
Ambassador Earth England imran khan inaugurated mother pakistan pcb Players افتتاح انگلینڈ پاکستان پی سی بی دھرتی سفیر عمران خان کھلاڑی ماں
Previous Post قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی وطن واپس پہنچ گئے
Next Post محمد شاہد محمود کو علم و ادب و سماجی شعبہ میں اعلی کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا
Mohammad Shahid Mahmood Receive Award

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close