پڈ عیدن (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ہے۔
ریلوے پولیس کے مطابق آگ ٹرین کی بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ، اطلاع ملنے کے فوراً بعد ٹرین روک کر مسافروں کواتار لیا گیا۔

Start typing to search...