Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیام امن معتدل مکالمہ کانفرنس

January 25, 2017 0 1 min read
Peace
Peace
Peace

تحریر : محمد شاہد محمود
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دوروزہ کانفرنس معتدل مکالمہ اورپیام امن کانفرنس کے اعلامیے میں کہاگیاہے کہ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ،اسے اسلام سے جوڑنے والے اسلام کا پھیلائو روکنا چاہتے ہیں اس لیے علمائے کرام آگے آئیں اور دہشتگردی اور جدوجہد آزادی کی تحریکوں میں فرق دنیا کے سامنے واضح کریں ،سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نے تحریک آزادی کشمیر کی کھل کر حمائت کردی،صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کہتے ہیںا سلام کا انتہا پسندی اور دہشت گردی سے نہ کوئی تعلق ہے نہ ہی اسلام اس کی اجازت دیتا ہے،کشمیریوں کی تحریک دہشتگردی نہیں جدوجہد آزادی ہے۔پاک چائنا سنٹر اسلام آباد میں جاری دوروزہ ”معتدل مکالمہ اور پیغام امن” کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی،اختتامی سیشن سے سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹرمحمدبن عبدالکریم العیسی ،صدرآزاد کشمیر سردار مسعود خان ،،وفاقی وزیرمذہبی امورسرداریوسف ،وفاقی ،سینیٹرساجدمیر،ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولاناعبدالغفورحیدری ،سینٹ میں قائدایوان راجہ ظفرالحق وزیرسرحدی امورعبدالقادربلوچ ،سعودی عرب کے سفیرعبداللہ المرزوق الزہرانی ، امیرجماعت اسلامی سراج الحق ،تحریک دفاع حرمین شریفین کے صدرعلامہ علی محمدابوتراب ،وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری ،تحریک دفاع حرمین شریفین کے سیکرٹری جنرل مولانافضل الرحمن خلیل ودیگرنے خطاب کیا کانفرنس سے خطاب میں سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم نے کہا کہ اسلام امن وسلامتی کادین ہے اوراعتدال پسندی اسلام کااصل چہرہ ہے جب بھی امت مسلمہ نے اعتدال کوچھوڑاتوامت مسلمہ مشکلات کاشکارہوئی۔

آج یہی وجہ ہے کہ بہت سے مسلم ممالک خون میں لتھڑے ہوئے ہیں مسلمان اپنے اندربرداشت پیداکریں اورشدت پسندی کی جگہ نرمی کورواج دیں اسلام نام ہی سلامتی کاہے اس میں توشدت پسندی نہیں ہے رابطہ عالم اسلامی اسلام کے لیے بھرپورکرداراداکرتارہے گا۔ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی تائید کرتے ہیں اسلامی تعلیمات کے مطابق امن کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت ہے رابطہ عالم اسلامی پیغام رسول کو عام کرنے میں کو شاں ہے ہم اگر اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں تو دنیا امن کا گہوارہ بن سکتی ہے آپس کے اختلاف کو افتراک نہیں ہونا چاہئے بلکہ اس اختلاف کو اتفاق میں تبدیل ہونا چاہئے تمام ہمدردیاں کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ قائد ایوان سینٹ سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے کہا کہ دہشتگردی سے نہ صرف اسلامی ممالک کو خطرہ ہے بلکہ پوری دنیا دہشتگردی سے متاثر ہے اور پوری دنیا کا بچائو اسلام کی تعلیمات میں مضمر ہے ،اسلام پرامن دین ہے،محبت،رواداری،برداشت ،امن کا درس دیتا ہے اور دہشتگردوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں، سعودی عرب انتہائی مشکلات کے باوجود اپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ اور قائدانہ کردار جرات سے نبھا رہا ہے نیٹو اتحاد اسلام کے خلاف بنا, ٹرمپ کی طرح کوئی اظہار کرے یا نہ کرے لیکن یہ اسلام کے پھیلائوسے خوفزدہ ہیںسعودی عرب کا قائدانہ کردار قابل تحسین ہے۔ سعودی عرب اور حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان کا ہر بچہ کٹ مرنے کو تیار ہے، وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اعتدال پسندی بین الاقوامی امور میں بہت اہمیت رکھتا ہے ،اْمت مسلمہ کے مسائل کا حل دھماکوں،قتل وغارت میں تلاش کیا جارہا ہے معاملات کو مل کر حل کیا جائے ،مسلم ممالک امن قائم کرنے کے حوالے سے اقدامات اٹھانے کے بجائے مغرب کی طرف دیکھنا بند کریں،ہمیں مذہبی فرقہ پرستی میں الجھا دیا گیا ہے اور اسلام کی تعلیمات سے نا آشنا لوگ بندوق اٹھا کر دین کے علمبردار بن گئے ہیں۔

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ ہمیں متحد ہوکر دہشت گردی کے مقابلے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں مل کر اسلام کی خوبصورت تصویر پیش کر نی چاہئے کیونکہ اسلام امن اور اعتدال کا مذہب ہے۔یہ کانفرنس امت مسلمہ کی اہم ضرورت ہے اور ہم حرمین شرفین کے تحفظ کے سلسلے میں سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ مسلمانوں کو متحد ہو کر اجتماعی طور پر پوری دنیا کوبتانا چاہیے کہ اسلام امن وسلامتی کا مذہب ہے۔ پاکستان کی عوام اور افواج نے دہشت گردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دیں حرمین کے ساتھ اگر کسی کی محبت نہیں تو اس کے ایمان میں فرق ہے پاکستانی عوام, حکومت سعودی حکومت, عوام اور سرزمین کے دفاع کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے ۔آزادکشمیرکے صدرسردارمسعود خان نے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ا سلام کا انتہا پسندی اور دہشت گردی سے نہ کوئی تعلق ہے نہ ہی اسلام اس کی اجازت دیتا ہے،کشمیریوں کی تحریک دہشتگردی نہیں جدوجہد آزادی ہے۔سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیریوں کی حمایت کی ہے مسئلہ کشمیرکے حوالے سے جب بھی ہم نے آوازبلندکی توسعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کاساتھ دیاہے مگرمسئلہ کشمیرکے حوالے سے دیگرمسلم ممالک اورامت مسلمہ خاموش ہے یہ ہمارے لمحہ فکریہ ہے۔ا وآئی سی کشمیررابطہ گروپ کابانی سعودی عرب ہے۔

Islam
Islam

رابطہ عالم الاسلامی کی جانب سے ہر موقع پر مسئلہ کشمیر کی حمایت کرنے پر ان کا شکرگزار ہوںامریکی صدر کی جانب سے تقریر میں اسلامی انتہا پسندی کا ذکر کیا گیابتانا چاہتا ہوں کہ اسلام کا انتہا پسندی اور دہشت گردی سے نہ کوئی تعلق ہے نہ ہی اسلام اس کی اجازت دیتا ہے امریکہ کی جانب سے ایک چیلنج دیا گیا ہے تو اسلام کو اس کا مقابلہ کرنا ہوگایہ مقابلہ اسلام کے اندر سے امن کے پیغامات نشر کر کہ کیاجا سکتا ہے وقت کا تقاضا ہے کہ مسلمان متحد ہوںدنیا بھر کے مسلمانوں کو مسائل کا سامنا ہے ،ہم خود اپنے چند مسائل کے زمہ دار ہیںآزاد کشمیر میں تمام مسالک موجود ہیں تاہم وہاں کسی قسم کے فرقہ ورانہ فسادات نہیں ہیںآزاد کشمیر پرامن علاقہ ہے مقبوضہ کشمیر کے عوام بھی امن چاہتے ہیںتاہم بھارتی افواج کی جانب سے وہاں قتل عام, نابینا کیے جانے, حراست میں لینے اور دیگر مظالم جاری ہیںمسئلہ کشمیر پر ہر برس قراردادیں منظور کی جاتی ہیں اور بیانات جاری کیے جاتے ہیں بھارت مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے عالمی برادری اس کا نوٹس لے،ہندوستان نے مقبوضہ کشمیر پر جبراً قبضہ کر رکھا ہے ،ہندوستان اسرائیلی طرز پر مقبوضہ کشمیرمیں مسلم اکثریتی آبادی کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کررہا ہے کشمیر کے بچے بچے نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آزادی سے کم کوئی حل قبول نہیں کریں گے ہم کشمیریوں کی اس جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ ہیں۔

سیکریٹری جنرل وفاق المدارس قاری حنیف جالندھری نے کہا کہ حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کے جغرافیہ کا تحفظ بھی ضروری ہے ہم صرف حرمین الشریفین کا ہی نہیں بلکہ سعودی عرب کے حکومتی نظام،سعودی عرب کے جغرافیہ اور سعودی ریاست کے چپہ چپہ کا تحفظ کریں گے سعودی عرب اسلام کا مرکز ہے اس کو ڈسٹرب نہیں ہونے دیں گے۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہاکہ دنیا میں آج امن اس لئے نہیں ہے کہ آج انصاف ناپید ہوچکا انسانیت کا امن صرف اسلامی نظام میں مضمر ہے جو اسلام پر دہشت گردی کا الزام لگاتا ہے وہ خود سمجھتا ہے کہ اسلام کا اس سے تعلق نہیں اسلام پر دہشت گردی مسلط کی گئی ہے, ہم پر الزام لگانے والے خود دہشت گردوں کو سپورٹ اور تعاون فراہم کرتے ہیںافسوس ہم مشترکہ نصاب تعلیم نہیں دے سکے آج اگر مسلم نوجوان مغرب کی آنکھ سے دیکھتا ہے تو ہمیں مشترکہ نصاب تعلیم مرتب کرنا ہوگا۔

اسلامی دفاع کے لئے اتحاد کسی اور کے خلاف نہیں اسلامی مفادات کے تحفظ کے لئے ہے ہم ہر قسم کی قربانی دے سکتے ہیں البتہ حرم اور سعودی عرب کا تحفظ ہر قیمت پر چاہتے ہیںاسلام, عالم اسلام کے دفاع کے لئے 22 کروڑ پاکستانی سعودی عرب کے ساتھ ہیں ۔ الشیخ علی محمد ابو تراب ممبراسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ اسلام میں کسی پر اسلحہ اٹھانے کی گنجایش نہیںہم پاکستان میں فرقہ واریت کا خاتمہ چاہتے ہیںاسلامی ممالک کے سعودی قیادت میں بننے والے اتحاد کا سربراہ راحیل شریف کو بنانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہیںراحیل شریف کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ ہیں۔

Muhammad Shahid Mehmood
Muhammad Shahid Mehmood

تحریر : محمد شاہد محمود
shahidg75@gmail.com

Share this:
Tags:
Islam islamabad Peace Regards Secretary terrorism آزادی اسلام اسلام آباد امن تعلق دہشتگردی سیکرٹری کانفرنس
Panama Leaks Case
Previous Post پانامہ کی ریس اور لنگڑا گھوڑا‎
Next Post پالیسیوں کا تسلسل
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close