Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امن بے حد سستا ہے‎

September 27, 2016 0 1 min read
World Peace In Hand
World Peace In Hand
World Peace In Hand

تحریر : عماد ظفر
امن زندگی کی مسرتوں خوشیوں اور قہقہوں کا نہ صرف ضامن ہوتا ہے بلکہ مجموعی معاشرتی سوچ کی پختگی اور شائستگی بھی اسی کی مرہون منت ہوتی ہے. جنگیں تباہی اور موت کے اندھیروں کی جانب سفر کا ایک راستہ ہوتا ہے .جنگی جنون یا جنگوں کا خبط معاشروں کو تباہی و بربادی کی جانب لے جاتا ہے. اڑی حملے کے بعد ہندوستان کے شدت پسنوں میڈیا اور حکومت نے جس طرح کا وار ہسٹریا پورے ہندوستان میں قائم کیا وہ نہ صرف انتہائی غیر زمہ دارانہ بھونڈا اور گرا ہوا تھا بلکہ اقوام عالم میں بھی اس کی دبے الفاظ میں مذمت کی گئی. دوسری جانب ہمارے ہاں بھی جنگی جنون کے خبط میں مبتلا دانشوروں نے کوئی کثر نہ چھوڑی کہ کسی بھی صورت بس جنگ ہو کر رہے. کچھ مہربان دانشور اسے غزوہ ہند بنانے پر مصر آئے اور کچھ حضرات اسے فیصلہ کن ایٹمی جنگ بنانے پر آمادہ دکھائی دئیے۔

دونوں ممالک کی ایٹمی صلاحیت کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئی بھی متوازن ذہن کا تجزیہ کار یہ بات باآسانی بتا سکتا ہے کہ ان دونوں ممالک کے مابین روایتی جنگ کا کوئی بھی خاص خطرہ موجود نہیں.البتہ دونوں ممالک پراکسی وار کے ذریعے ایک دوسرے کو نقصان پہنچاتے رہیں گے.اور ہتھیاروں کی دوڑ میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے چکر میں اپنے اپنے ممالک میں بستے کڑوڑہا افراد کو مفلسی غربت اور جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں مقید رکھیں گے. پاکستان ہو یا ہندوستان دونوں ممالک کی کثیر آبادی بنیادی صحت تعلیم یا روزگار کے مواقعوں سے بھی محروم ہے لیکن نفرتوں کے سوداگروں نے کچھ اس طرح سے نفرتوں کے بیج ہوئے ہیں کہ یہ برصضیر پاک و ہند کے باشندے اسی غربت اور جہالت کے اندھیروں میں خوش رہتے ہوئے بس ایٹم بم یا میزائلوں کے تجربات پر تالیاں مار کر خوش ہو جاتے ہیں۔

گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوتے ہیں لیکن اگنی ہتف یا غوری میزائلوں کے تجربات پر یوں خوش ہوتے ہیں جیسے بس اب یہی میزائل ان کی غربت کو دور بھگا کر ان کے تمام مسائل کا خاتمہ کر دیں گے. دونوں ممالک کی اشرافیہ جانتی ہے کہ جنگی ماحول بنائے رکھنے اور ایک دوسرے سے نفرت کا رشتہ استوار رکھنے سے ہی اربوں ڈالرز کی ہتھیاروں کی انڈسٹری کا رواں دواں رہنا ممکن ہے اور ان اربوں ڈالرز میں سے کھائے گئے کک بیکس اور کمیشن کا نہ تو کوئی حساب ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی پوچھنے والا۔ عالمی طاقتوں کو بھی اسلحہ بیچنے کیلئے دونوں ممالک کی منڈیاں بے حد موزوں ہیں اس لیئے وہ بھی خاموشی سے ہتھیار ان دونوں ممالک کو بیچے جاتے ہیں۔

Media
Media

الیکٹرانک میڈیا ریٹنگ اور ٹی آر پی کے چکر میں جنگی جنون کو مزید بڑھاتا ہی رہتا ہے اور نام نہاد دفاعی و مذہبی تجزیہ کار دونوں طرف کے عوام کو کبھی دہلی کے لال قلعے پر پرچم لہرانے کی نوید سنا رہے ہوتے ہیں تو کبھی لاہور کو فتح کرنے کی یقین دہانیاں کروا رہے ہوتے ہیں. جنونی ذہنوں کو ایک خاص سوچ اور پراپیگینڈے کے تابع کرنا انتہائی آسان ہوتا ہے کیونکہ نہ تو وہ کچھ سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور نہ ہی کچھ دیکھنے کی.سرحدیں قوموں اور ملکوں کی جغرافیائی شناخت کو قائم رکھنے کیلئے ہوتی ہیں نا کہ ایک دوسرے کو دنیا کے جغرافیے سے مٹانے کے عزائم کیلئے. لیکن ذہنوں میں جنگوں کی عظمت کے بیج بو کر ایک ایسی سوچ دونوں جانب تیار کر دی گئی ہے جو 21ویں صدی میں بھی شعور و آگہی کی تمنا کے بجائے مرنے اور مارنے کی آرزو رکھتے ہیں۔

سب سے افسوس ناک پہلو دونوں ممالک کی ٹی وی سکرینوں پر بیٹھے تجزیہ نگار اور مذہبی شدت پسند ہیں جو جلتی پر تیل چھڑکنے کا کام بخوبی انجام دیتے ہیں. دہلی ہو یا اسلام آباد ممبئی ہو یا کراچی ان شہروں میں بسنے والے آخر کو تو انسان ہی ہیں اور سب زندگی کی دھوپ میں اپنے اپنے رشتوں کی چاؤں میں چند لمحے سستاتے ہیں.ان کے یہ چند لمحات برباد کرنے کا حق نہ تو کسی جنگی جنونی تجزیہ نگار کے پاس ہے اور نہ کسی شدت پسند کے پاس۔

کشمیر کا مسئلہ جنگ سے حل ہو سکتا تو یہ کب کا پو چکا ہوتا نہ تو پاک بھارت کے درمیان گزشتہ جنگیں کشمیر کو آزاد کروا سکیں اور نہ ہی کشمیر کو “مجاہدین” کے زور پر آزاد کروایا جا سکا اسی طرح نہ تو بھارت کشمیر میں کٹھ پتلی سیاسی حکومت کے دم پر کشمیریوں کی آزادی کی خواہش کو دبا سکا اور نہ ہی جبر اور طاقت سے کشمیریوں کی آواز کو دبا سکا. بجائے ایک دوسرے کے ساتھ مل بیٹھ کر گفت و شنید سے کشمیریوں کی مرضی سے حل نکالنے کے اس مسئلے کو بنیاد بنا کر دونوں ممالک دفاعی اخراجات کی مد میں اربوں روپے ضائع کرتے ہیں اور نتیجتا بحال افلاس اور جہالت میں گھرے رہتے ہیں۔

Pakistan and India War
Pakistan and India War

ایک دوسرے سے پراکسی جنگ کے نتیجے میں دونوں ممالک بدامنی کا شکار بھی رہتے پیں اور لاتعداد دہشت گردی کے واقعات میں نہتے شہریوں کی جانیں بھی ضائع کرتے ہیں. چلیے سیاست دان اور ایسٹیبلشمنٹ کو تو اس جنگ سے فائدہ بھی پوتا ہے اور ایسا ماحول انہیں موافق بھی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ایک عام آدمی کو اس سے کیا ملتا ہے.لتا منگیشکر کے گانے سنتے اور سنی لیون کی فلمیں دیکھتے بھارت کو نیست و نابود کرنے کے دعوے کچھ بے معنی اور مضحکہ خیز دکھائی دیتے ہیں.اسی طرح راحت فتح علی کی سریلی آواز سے محضوظ ہوتے اور فواد خان کی فملیً دیکھنے والے جب پاکستان کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی باتیں کرتے ہیں تو انتہائی بھونڈے لگتے ہیں۔

معاشرے موسیقی سے لیکر آرٹس اور ثقافت کی کئی صدیوں پر مبنی مشترکہ قدریں رکھتے ہوں انہیں بلوغت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے سے پیار اور امن بڑھانا چاھیے اور اپنی اپنی حکومتوں پر دباو ڈالنا چاھیے کہ مسائل کے حل کیلئے بات چیت کرتے رہیں . دنیا کی بڑی سے بڑی جنگوں کا اختتام بھی بالآخر ٹیبل ٹاک یعنی مزاکرات پر بھی ہوتا ہے.اس بنیادی نقطے کو نہ سمجھ کر ہم نے کئی نسلیں ایک دوسرے سے نفرتوں کی آگ میں جھونک دی ہیں اب اس بات کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ ہم دونوں ممالک کو نفرتوں کا پرچار بند کرنا ہو گا۔

ایک دوسرے کے ساتھ نہیں تو کم سے کم اپنے اپنے ملک کی عوام سے مخلص ہوتے هوئے جنگوں ہتھیاروں اور پراکسی وارز کے بجائے ان کی صحت تعلیم اور غربت پر تو وسائل خرچ کیئے جا سکتے ہیں. امن بہت سستا ہوتا ہے اور زندگی کے دوام کا ضامن ہوتا ہے جبکہ جنگیں نہ صرف بے حد مہنگی ہوتی ہیں بلکہ موت کے اندھیروں کا اعلان بھی ہوتی ہیں۔

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
cheaper joy life Peace social Thinking امن تباہی خوشیوں زندگی سستا سوچ معاشرتی
Mark Toner
Previous Post پاکستان دہشت گردی کیخلاف سنجیدہ اور مؤثر جنگ لڑ رہا ہے: امریکہ
Next Post رائیونڈ مارچ، پی ٹی آئی کا کڑا امتحان
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close