Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امن مذاکرات کی کامیابی سے مشروط

February 11, 2014February 11, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pakistan
Pakistan

ملک اس وقت انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے ،دنیا بھر کی نظریں حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات پر لگی ہوئی ہیں ،قومی قیادت کا فرض ہے کہ وہ ان مذاکرات کی کامیابی کیلئے ہرممکن کوشش کرے۔ کامیابی کے لئے سیزفائر وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کی کوشش میں ہی ملک کی بہتری ہے۔ اگر ہر فرد اپنے مطالبات منوانے اور طالبان کے مطالبات کی فہرست میں شامل کروانے کے چکر میں پڑگیا تو خدشہ ہے کہ مذاکراتی عمل طوالت اور تعطل کا شکارنہ ہو جائے۔ ملک و قوم کی بہتری اسی میں ہے کہ مذاکرات کو حکومت اور طالبان کے درمیان ہی رہنے دیا جائے اور کسی تیسری قوت کو فائدہ اٹھانے کا ہرگز موقع نہ دیا جائے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دی جس کے بعد طالبان کی طرف سے بھی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس کے سربراہ دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق ہیں، مولانا سمیع الحق نے دفاع پاکستان کونسل کے پلیٹ فارم سے ڈرون حملوں و نیٹو سپلائی کے خلاف جماعة الدعوة سمیت دیگر تنظیموں کے ساتھ ملکر ملک گیر تحریک چلائی، گزشتہ دنوں وزیر اعظم نے ملاقات میں انہیں طالبان کے ساتھ مذاکرات کا ٹاسک دیا تھا بعد کسی کی ناراضگی کے بعد تردید کروا دی گئی، لیکن جب حکومتی کمیٹی بنی اور طالبان نے بھی اعلان کیا تو پھر مولانا سمیع الحق پر کچھ لوگوں نے اعتراض کیا جس پر طالبان نے پیغام دیا کہ مولانا سمیع الحق ہمارے قائد ہیں۔

مذاکراتی کمیٹیوں کے مابین ملاقات کے بعد ایک دو رکنی وفد طالبان سے ملاقات کے لئے شمالی وزیرستان گیا جس کو حکومت نے ہیلی کاپٹر بھی فراہم کیا ۔وفد نے پرامن ماحول میں طالبان سے بات چیت کی اور واپس آئے،اس دوران فضا میں ڈرون طیارے بھی گردش کرتے نظر آئے جس سے جہاں علاقہ بھر کے مکینوں ،مذاکراتی کمیٹیوں میں خوف و ہرا س تھا انہیں بار بار مقامات تبدیل کرنا پڑے تو دوسری طرف وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار بھی ڈرون طیاروں کی آمد پر پریشان نظر آئے۔ انہوں نے مولانا سمیع الحق سے بھی رابطہ کیا اور کہا کہ اگر اب مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی تو یہ ملک دشمنی ہو گی۔ایک دو روز میں حکومتی اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات متوقع ہر ،وزیر اعظم نواز شریف بھی مطمئن نظر آتے ہیں کہ حالات ٹھیک سمت جا رہے ہیں۔اب اس ملک میں امن ہونا چاہئے۔پاکستانی عوام امن چاہتے ہیں، قومی سلامتی اور استحکام پاکستان کے لیے امن ناگزیر ہے۔ 12 سال سے امریکی غلامی، امریکی ڈکٹیشن اور اپنے ہی عوام کے ساتھ فوج کو الجھانے کی پالیسی ناکام ہو گئی ہے۔ قومی اتفاق رائے ہے کہ پرامن اور پائیدار بنیادوں پر مذاکرات کے ذریعے امن تلاش کیا جائے۔ امن مذاکرات اسی وقت کامیاب ہوں گے جب حکومت، فوج، انٹیلی جنس ادارے ہر طرح کے اندرونی و بیرونی دبائو سے آزاد ہو کر امن مذاکرات کامیاب کرائیں۔ حکومتیں اور افواج پاکستان بارہ سال سے دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے طاقت کا استعمال کر رہی ہیں لیکن دہشتگردی، تخریب کاری، ردعمل، انتقامی کاروائیاں بڑھتی جارہی ہیں۔ ملک کا انگ انگ زخمی ہے۔ دشمن ملک کو ناکام ریاست ثابت کرنے میں کامیاب ہو رہا ہے اس لیے یہ امر واقعہ ہے کہ بارہ سال سے جاری پالیسی ناکام ہے۔

قومی سلامتی اور داخلہ و خارجہ پالیسی ترتیب دینے کی نئی حکمت عملی بنائی جائے ۔ پوری قوم کو دشمن کے خلاف متحد کیا جائے ۔پاکستان کا آئین قرا ر دیتاہے کہ ریاست کا مذہب اسلام ہے اور قرآن و سنت سے متصادم قانون نہیں بنایا جاسکتا۔ تعلیم ، معیشت، معاشرت، سماجی اقدار قرآن و سنت کے رہنما اصولوں کے مطابق نافذ کرنا ضروری ہیں لیکن حکمران آئین کی روح کے مطابق ریاستی نظام چلانے میں ناکام رہے ہیں اسی وجہ سے ملک میں شدت، انتہاپسندی انتقام، اقرباپروری، کرپشن اور قومی خزانہ پر لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔ خود کش حملوں اور بم مارنے سے شریعت نافذ نہیں کی جاسکتی اور نہ ہی استعماری، ریاستی اور بیرونی سرمایہ سے چلائی جانے والی این جی اوزکی قوت سے ملک کو سیکولر بنایا جا سکتا ہے۔ ملک میں اسلامی تہذیب اور سیکولر تہذیب کی نظریاتی کشمکش فیصلہ کن موڑ پر ہے۔ پاکستان کلمہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے انشاء اللہ کامیابی حق کی ہو گی اور حق ہی غالب ہو گا۔ پاکستان میں شریعت کا نفاذ آئین کا تقاضا ہے۔ امریکہ کسی صورت بھی پسند نہیں کرے گا کہ اس کے بٹھائے ہوئے لوگ اس کے احکامات سے روگردانی کریں۔ دینی جماعتوں کا فرض ہے کہ وہ طالبان سے مذاکرات کو آگے بڑھائیں۔

ملک میں آئین و دستور کا تحفظ انہی لوگوں کا فرض ہے جنہوں نے اس ملک کو اسلام کے عملی نفاذ کے لیے حاصل کیا تھا۔ شریعت کا نام سن کرکسی کو پریشان نہیں ہونا چاہئے۔
شریعت کوئی خطر ناک یا ڈرائونی چیز نہیں بلکہ انسانیت کی راہنمائی اور بھلائی کیلئے اللہ تعالیٰ کا قانون ہے، نفاذ شریعت کا مطالبہ نہ تو نیا ہے اور نہ غیر آئینی ،آئین پاکستان میں قرآن و سنت کو ملک کا سپریم لاء تسلیم اوریہ عہد کیا گیا ہے کہ ملک میں کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بنایا جائے گا، حکمران 73ء کے آئین کو اس کی روح کے مطابق نافذ کردیں تو نہ صرف ملک مسائل کے گرداب سے نکل آئے گا بلکہ قیام پاکستان کے مقاصد کی بھی تکمیل ہوگی اور بین الاقوامی برادری میں ہمارا قومی وقار بھی بحال ہو جائے گا۔ ملکی ترقی اور عوامی فلاح کیلئے اغیار کے ناکام نظاموں کو آزمانے اور دربدر ٹھوکریں کھانے کے باوجود ہم اللہ کی طرف رجوع کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ جو لوگ شریعت کے نام سے چڑ تے ہیں وہ دراصل آئین پاکستان کی نفی کرتے ہیں۔ ملا ازم اور طالبانائیزیشن کی باتیں کرنے والے دراصل اسلام کے خلاف اپنا غصہ نکالتے ہیں۔

Taliban Committee
Taliban Committee

مذاکرات کی کامیابی ملک و قوم کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہو گی۔ اصل مذاکرات حکومت اور طالبان کے درمیان ہی ہونگے۔ طالبان کمیٹی کے نام سے کام کرنے والی موجودہ کمیٹی صرف رابطہ کار اور مددگار کا کردار ادا کر رہی ہے، تاکہ حکومت اور طالبان کے درمیان پائے جانے والے خدشات دورکرکے مذاکرات کے ماحول کو ساز گار بنایا جائے ۔ امریکہ اور بھارت کی تمام تر سازشوں اور رکاوٹوں کے باوجودمذاکرات کامیاب ہونے کی امید ہے ۔سیکولر اور اسلام مخالف لابی قوم کے اندر ناامیدی اور مایوسی پھیلا رہی ہے۔ آئین کو غیر اسلامی کہنے کی بجائے آئین پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا جانا چاہئے۔ جس آئین کا پہلا نقطہ ہی یہ ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ہوگا اور اس کا آئین قرآن و سنت کے تابع ہوگا اس کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنا قومی یکجہتی کے لئے مضر ہے قوم 73ء کے آئین پر متحد ہے۔

اس اتحاد کو قائم رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ حکمران غیر آئینی ہتھکنڈوں کو چھوڑ کر آئین کی بالا دستی کو تسلیم کرلیں ۔جن لوگوں کو شریعت اور آئین کی بات کرنے والوں سے تشد د کی بو آتی ہے وہ براہ راست اسلام کی مخالفت کرنے کی بجائے اس کے ماننے والوں کو طعن و تشنیع کا نشانہ بناکر دل کی بھڑاس نکالتے ہیں ۔ امریکہ، بھارت اور ا ن کے اتحادی افغانستان میں بدترین شکست پر مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی منظم سازشوں پر عمل پیرا ہیں۔ پاکستان میں تخریب کاری و دہشت گردی بیرونی قوتیں کروار ہی ہیں۔ کسی مسلمان کا دوسرے مسلمان کی جانب ہتھیار کا رخ کرنا بھی درست نہیں ہے۔امریکی و بھارتی خفیہ ایجنسیاں پاکستان میں بم دھماکے کروارہی ہیں۔ ان کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح یہاں مسلمانوںکو آپس میںدست و گریبان کر دیا جائے تاکہ وہ اپنے مذموم ایجنڈے پورے کر سکیں۔

ہم سب کو متحد ہو کر ان سازشوں کو ناکام بنانا ہو گا۔ کسی مسلمان کیلئے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے کسی کلمہ گو بھائی کو نشانہ بنائے۔ اسلام تو کسی بے گناہ کافر کو بھی قتل کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ اس حوالہ سے قرآن وسنت میں بے شمار شرعی دلائل موجود ہیں۔ ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے اللہ تعالیٰ کی حدوں کو نافذ کرنا انتہائی ضروری ہے۔ وطن عزیز پاکستان میں فوج، پولیس اور علماء کرام کو طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ ملک میں شرعی حدود نافذ کی جائیں ملک میں ہر طرح کی دہشت گردی ختم ہو جائے گی اور یہ خطہ امن وامان کا گہوارہ بن جائے گا۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
negotiation Peace Success امن کامیابی مذاکرات مشروط
Doctor
Previous Post ہر سال ملک میں 4 لاکھ بچے مہلک بیماریوں کا شکار ہونے لگے
Next Post عیسی خان گڑھی پشاور میں خودکش حملہ آور اور اسکے ساتھیوں کی شناخت
Suicide Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close