Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امن کیلئے سیاسی اختلافات ختم کرنا پڑینگے

September 28, 2013September 28, 2013 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Terrorism
Terrorism

بتایا جا رہا ہے کہ دہشت گردی کی بحث میں زیادہ جگہ نعروں اور الزامات نے لے لی ہے۔ اسی لئے امن کے حامی اس ایک گروہ کے مقابلے میں دوسرا گروہ بھی اتنی ہی قوت اور شدت سے مذاکرات کی تجویز کو مسترد کر رہا ہے۔ اس گروہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ مسلسل دہشت گردی میں ملوث ہیں اور کسی طرح پاکستان کے آئین اور اس کی حکومت کی اتھارٹی کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں اور مذاکرات کی پیشکش کے باوجود اسے مسترد کر رہے ہیں۔

ان عناصر سے کیوں کر بات چیت کی جا سکتی ہے۔ ان لوگوں کا خیال ہے کہ یہ نظریاتی شدت پسند محض طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور حکومت کو ان کا سر کچلنے کے لئے اپنی پوری قوت استعمال کرنا چاہئے۔ اس ساری بحث کے دوران طالبان کی طرف سے کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا۔ مذکورہ بالا دو حملوں کے بارے میں پاکستان کے سیاست دانوں اور مبصرین نے تو وضاحتیں کرنے کی کوشش کی ہے لیکن طالبان کی طرف سے ایسی کوئی وضاحت نہیں کی گئی۔ نہ ہی ان کے کسی ترجمان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے یہ کہا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ بلکہ طالبان اس قسم کے ہر رابطہ کی تردید کرتے رہے ہیں۔

حکومت کی طرف سے بھی مذاکرات کی پیشکش اور اس کے بعد طالبان کی خوں ریزی کے حوالے سے کوئی دو ٹوک بات سامنے نہیں آئی۔ اب سرکاری ترجمان یہ کہہ رہے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف جب اگلے ہفتے اقوام متحدہ کے دورے سے واپس آئیں گے تب ہی اس سلسلہ میں پیش رفت ہو سکے گی۔

بعض عناصر اس حوالے سے یہ دور کی کوڑی بھی لاتے ہیں کہ طالبان کے ساتھ خفیہ طور پر امن مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے۔ مذاکراتی ٹیموں کے ناموں کا اعلان اس لئے نہیں کیا جا رہا کیونکہ اس صورت میں مذاکرات مخالف قوتیں ان لوگوں کو ٹارگٹ کر کے مار دیں گی اور امن قائم کرنے کا خواب پورا نہیں ہو سکے گا۔ اس رائے کا اظہار کرنے والوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ عام طور سے اس قسم کے مذاکرات خفیہ رکھے جاتے ہیں۔

اس طرح بات چیت بامقصد ثابت ہوتی ہے۔ اس قسم کی تھیوری کو مان لینے کی کوئی خاص وجوہات بہرحال موجود نہیں ہیں۔ اس میں سب سے پہلے تو یہی بات قابل غور ہے کہ اگر طالبان کے اندر ہی بعض گروہ اس قدر طاقتور ہیں جو مذاکرات کے خلاف ہیں اور انہیں ناکام بنانے کے لئے دہشت گرد حملے بھی کر رہے ہیں اور مذاکرات کاروں کو مار بھی سکتے ہیں تو پھر ایسے مذاکرات کا کیا فائدہ ہو گا؟ جب طالبان کی قیادت اپنے ہی گروہوں پر کنٹرول نہیں کر سکتی تو وہ امن کی ضمانت کیوں کر دے گی اور اگر باغی گروہ اس قدر طاقتور ہیں کہ طالبان قیادت کی خواہش کے باوجود حملے کر رہے ہیں تو امن کس کے ساتھ کیا جائے گا۔

Talban
Talban

عالمی میڈیا پر یہ معاملہ زیر بحث ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی روک تھام کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ لیکن یہ اتفاق رائے بس یہیں ختم ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد اختلافات کا جو سلسلہ شروع ہوتا ہے اس کی کوئی انتہا نہیں ہے۔ ملک میں انتہا پسندی کے خاتمہ اور امن بحال کرنے کے حوالے سے یہی رویہ اہل پاکستان کی سب سے بڑی کمزوری ہے۔کہا جاتا ہے کہ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے۔ لیکن یہ فقرہ تعمیری اختلاف اور بامقصد طریقے سے کسی مسئلہ کو حل کرنے کے لئے دوسری رائے کے اظہار کے بارے میں استعمال کیا جاتا ہے۔

بدنصیبی سے پاکستان کی نوآموز جمہوریت میں اس حق اختلاف کو دل کھول کر مخالفین پر کیچڑ اچھالنے اور دشنام طرازی کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کھیل میں صرف دنیا دار سیاست دان ہی ملوث نہیں ہیں وہ ” صاحبان عمل ” سیاست دان بھی اس قسم کی بیان بازی میں پیش پیش ہوتے ہیں جو خود اپنے بقول صرف اسلام کے اعلیٰ اصولوں کو نافذ کروانے کے لئے سیاست کر رہے ہیں۔ اس دہنگا مشتی کا بہت واضح مظاہرہ آج کل دہشت گردی کے حوالے سے ہونے والی بحث کے دوران دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دو ہفتے قبل حکومت پاکستان نے ایک آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی تھی۔ ایک دن کے بھی قلیل حصے پر مشتمل اس اے پی سی میں ملک بھر کے سیاست دانوں نے ایک قرارداد منظور کی اور حکومت وقت کو ان گروہوں سے مذاکرات کا اختیار دے دیا جو اس وقت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں مصروف عمل ہیں۔

بظاہر تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے اس پیشکش کا خیر مقدم کیا گیا اور محسوس ہوا کہ شاید مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے مناسب ہوم ورک کے بعد اے پی سی کا انعقاد کیا تھا۔ اب انتہا پسندوں سے باقاعدہ بات چیت کا آغاز ہو جائے گا اور اس طرح پاکستان کے 18 کروڑ باشندوں کو امن و سکون کا سانس لینا نصیب ہو گا۔ تاہم یہ امید زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکی۔ چند ہی دنوں میں اپر دیر میں ایک فوجی ٹرانسپورٹ پر حملہ کیا گیا جس میں دیگر فوجی افسروں کے علاوہ میجر جنرل ثناء اللہ بھی شہید ہو گئے۔ اس پر مستزاد یہ کہ طالبان نے فوری طور پر اس حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اعلان کیا کہ افواج پاکستان سے ان کی جنگ جاری رہے گی۔

اس کے ساتھ ہی یہ مطالبات بھی سامنے آئے کہ فوج کو تمام قبائلی علاقوں سے واپس بلایا جائے اور طالبان و دیگر انتہا پسند تنظیموں کے 5 ہزار کے لگ بھگ دہشت گردوں کو پاکستانی جیلوں سے رہا کیا جائے۔ طالبان نے مذاکرات کے حوالے سے غیر سنجیدہ رویہ واضح کرنا شروع کر دیا تھا۔ ان کا مؤقف تھا کہ جنگ پاک فوج نے شروع کی ہے۔ وہی اسے بند کرے۔ پھر مذاکرات کی بات ہو گی۔اس قسم کی صورتحال میں عام طور سے فریقین جب مذاکرات پر متفق ہوتے ہیں تو بات چیت کے ذریعے سیز فائر اور پھر قیدیوں کی رہائی کی بات سامنے آتی ہے۔

Taliban Negotiation
Taliban Negotiation

یعنی دہشت گردی میں ملوث گروہ پہلے حکومت کو یہ یقین دہانی کرواتے ہیں کہ وہ معاملات کو ملک کے آئین و قانون کے تحت حل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ پھر فوجی کارروائی بند کرنے اور صورتحال کو نارملائز کرنے کے لئے دیگر اقدامات پر اتفاق رائے ہوتا ہے۔ ابھی ملک میں اسی بات پر کھینچا تانی ہو رہی تھی کہ ایک فوجی جرنیل کو شہید کرنے اور جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرنے والے گروہوں کے ساتھ کیوں کر امن کی بات کی جا سکتی ہے اور حکومت اس پر کیا ردعمل ظاہر کرے گی اور کون سے حکمت عملی اختیار کرے گی۔ مبصر اور صحافی اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس قسم کے خونی حملے کے بعد حکومت اور اہل پاکستان شدت پسندوں کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں کیا رویہ اختیار کریں گے۔

اس دوران طالبان نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول بھی کر لی ہے۔ تاہم پاکستانی سیاست اور صحافت میں طالبان کے بعض ترجمان اور ہمدرد اسے غلط قرار دیتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ یہ حملہ طالبان نے نہیں کیا اور نہ ہی انہوں نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ بلکہ یہ حملہ ان طاقتوں نے کروایا ہے جو امن مذاکرات کو ناکام بنانا چاہتے ہیں۔اس طرز دلیل میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ طالبان درحقیقت درجنوں مختلف گروہوں کا مجموعہ ہیں اور ان میں سے بعض گروہ مذاکرات کے لئے آمادہ نہیں ہے۔ اس لئے اگرچہ اپر دیر اور پشاور کے واقعات میں طالبان ملوث نہیں لیکن بعض عناصر نے ان کی طرف سے یہ اعلان کروا دیا ہے کہ یہ حملے انہوں نے کروائے ہیں۔

مبصرین کہتے ہیں کہ موجودہ صورتحال میں یہ بات زیادہ قرین قیاس لگتی ہے کہ طالبان حکومت کی بے یقینی اور پاکستانی رائے عامہ میں شدید اختلاف کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلسل اپنی قوت میں اضافہ کر رہے ہیں اور مختلف حملوں کے ذریعے اپنی اس قوت کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ کوئی دہشت گرد گروہ اس وقت تک سیاسی مفاہمت پر راضی نہیں ہوتا جب تک وہ مدمقابل حکومت کو باہمت اور طاقتور محسوس نہیں کرتا۔ طالبان کو ابھی یہ اندازہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور لوگ کمزور اور پریشان ہیں۔ یہی کمزوری درحقیقت شدت پسندوں کی طاقت ہے۔

اہل پاکستان کو اگر ان عناصر کا مقابلہ کرنا ہے اور بزور شمشیر یا بذریعہ مذاکرات انہیں عقل کے ناخن لینے پر مجبور کرنا ہے تو سب سے پہلے خود اپنے اختلافات ختم کر کے کسی ایک پوائنٹ ایجنڈے پر متفق ہونا پڑے گا۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Ghulam Murtaza Bajwa negotiation over Peace terrorism امن ختم دہشت گردی مذاکرات
CNG stations
Previous Post سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائیں گے
Next Post زلزلے کو پانچ روز گزر گئے، متعدد علاقے امداد سے محروم، وبائی امراض کا خطرہ
Awaran without assistance

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close