Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم امن کے حامی یا دہشت کے؟

December 12, 2013December 12, 2013 0 1 min read
M.A.TABASSUM
Allah
Allah

زمین اور آسمانوں کا خالق اور رب ایک ہی اللہ ہے جس نے پہلے انسان آدم کو پیدا کیا۔ اسی نے آدم سے حوا کی تخلیق کی۔ اس کے بعد دنیا کے تمام انسانوں کے والدین آدم اور حوا کہلائے۔ کائنات اور انسان کی حقیقی تاریخ کا مصدقہ علم قرآن مجید سے ہوتا ہے جس کا حرف حرف کلام اللہ ‘word of Allah’ ہے۔ اس مقدس کتاب کی عظمت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے جبکہ خالق کائنات نے دنیا کے تمام انسانوں کے لئے اسے رہنمائی اور ہدایت کا منبع و سر چشمہ قرار دیا۔

تاہم ہدایت یافتہ وہی ہوسکتا ہے جو اللہ رب العالمین کی چند شرائط کو دل سے تسلیم کرتا ہو اور اس پر عمل کرنے کو تیار ہو۔ یہ عظیم اور مقدس کتاب اپنے علم و عرفان کو اس وقت منکشف کرتی ہے جبکہ اس کے حصول کا خواہشمند شعوری طور پر اس دن پر یقین رکھتا ہو جس دن خالق کائنات اگلے پچھلے تمام انسانوں کو پھر سے زندہ کرے گا اور اس کے ہر عمل کی پوچھ گچھ ہو گی۔ اس وقت دنیا کا ماہر سے ماہر سراغ رساں اور حکمراں بھی عام انسانوں کی طرح بے یار و مدد گار کھڑا ہو گا اور اس کی گذری ہوئی زندگی کا ایک ایک عمل اور ایک ایک لمحہ اس کی آنکھوں کے سامنے ویڈیو فلم کی طرح گردش کر رہا ہو گا۔

اس دن نہ کوئی بادشاہ ہو گا اور نہ ہی کوئی حکمراں۔ ہر کوئی اللہ رب العزت کا بندہ ہو گا اور اس کے حضور سر جھکائے حیران و پریشان اپنے کرتوتوں کے ایک ایک ذرے کا احتساب کر رہا ہو گا۔ اس دن غیب کے پردے اٹھا دئیے جائیں گے۔ عام نظر سے پوشیدہ رہنے والے فرشتوں کے غول کے غول نظر آنے لگیں گے۔ ہماری زبانیں گنگ ہو سکتی ہیں لیکن ہمارے جسم کے اعضا و جوارح میں پوشیدہ چپس ہمارے ہر عمل کی روداد بیان کر رہی ہو گی۔

وہ دن اتنا سخت ہوگا کہ اس دن کی ہولناکی اور بے بسی کی تصویر کشی اللہ رب العالمین نے اپنی عظیم اور مقدس کتاب میں یوں کی ہے :ترجمہ: ”آخر کار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہو گی۔ اس روز آدمی اپنے بھائی، اپنی ماں، اپنے باپ، اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے گا۔

ان میں سے ہر شخص پر اس دن ایسا وقت آپڑے گا کہ اسے اپنے سوا کسی کا ہوش نہ ہو گا۔ کچھ چہرے اس روز دمک رہے ہوں گے، ہشاش بشاش اور خوش و خرم ہوں گے۔ اور کچھ چہروں پر اس روز خاک اڑ رہی ہو گی اور کلونس چھائی ہوئی ہو گی۔ یہی کافر و فاجر لوگ ہوں گے۔” دوسری جگہ ارشاد فرمایا گیا :ترجمہ: ”وہ دن آنے والا ہے جب ہر نفس اپنے کئے کا پھل حاضر پائے گا خواہ اس نے بھلائی کی ہو یا برائی۔ اس روز آدمی یہ تمنا کرے گا کہ کاش ابھی یہ دن اس سے بہت دور ہوتا۔ اللہ تمہیں اپنے آپ سے ڈراتا ہے اور وہ اپنے بندوں کا نہایت خیر خواہ ہے۔” ‘آل عمران: 03.’کرہ ارض کے سارے انسان ایک ہی آدم و حوا کی اولاد ہیں۔ اللہ بھی ایک ہی ہے۔

وہ صرف مسلمانوں کا ہی خدا نہیں بلکہ ہندوئوں، عیسائیوں، یہودیوں، سکھوں اور دنیا کی ہر قوم و نسل کا خدا ہے۔ تفریق تو انسانوں میں ہے کہ اس نے قوموں کے ساتھ ساتھ خدا کو بھی بانٹ رکھا ہے۔ اللہ تو انسانوں کا بہترین خیر خواہ ہے اور اس سے ٹوٹ کر محبت کرتا ہے۔ اس کی رحمت اگر جوش میں آتی ہے تو کسی انسان نے پہاڑ کے برابر بھی گناہ کیا ہو ”سوائے شرک کے” اسے پل بھر میں معاف کر دیتا ہے اور اپنی رحمت کے سائے میں لے لیتا ہے بشرطیکہ انسان سچے دل سے اور پھر کبھی گناہ اور ظلم نہ کرنے کے ارادے سے اپنے رب کے حضور حاضر ہو جائے اور اسی کا ہو کر رہے۔

یہی پیغام دنیا کی ہر اس کتاب میں ملتا ہے جن کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ وہ الہامی یا مقدس کتابیں ہیں۔ انسان کی رگوں میں دوڑنے والا خون بھی ایک ہے پھر یہ تفریق کیسی؟ جب انسان ایک دوسرے کا نسلی بھائی ہے تو وہ ایک دوسرے کا دشمن کیوں ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ کرہ ارض پر انسانوں کے ساتھ شیطان کی آمد نے انسانوں کے دلوں میں نفرت کے بیج بوئے ہیں اور اس کا یہ عمل اللہ کے اِذن سے قیامت تک جاری رہے گا۔ اللہ رب العزت در اصل یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ انسانوں میں کون اس کا وفادار ہے اور کون شیطان کا۔ شیطان نے یہی حرکت حضرت آدم کے ساتھ کی تھی اور ان کو جنت سے نکلنے پر مجبور کر دیا تھا۔

لہذا اللہ نے جو اپنے بندوں کا نہایت خیر خواہ ہے واضح طور پر متنبہ کر دیا ہے۔ اے بنی آدم، ایسا نہ ہو کہ شیطان تمہیں پھر اسی طرح فتنے میں مبتلا کر دے جس طرح اس نے تمہارے والدین کو جنت سے نکلوایا تھا اور ان کے لباس ان پر سے اتروائے تھے تاکہ ان کی شرم گاہیں ایک دوسرے کے سامنے کھولے۔ وہ ‘شیطان’ اور اس کے ساتھی ایسی جگہ سے دیکھتے ہیں جہاں سے تم انہیں نہیں دیکھ سکتے۔ ان شیاطین کو ہم نے ان لوگوں کا سر پرست بنا دیا ہے جو ایمان نہیں لاتے۔

Holy Quran
Holy Quran

الاعراف : ٧٢’قرآن مجید کی اس مصدقہ اطلاع سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ انسان کی اصل حقیقت اور اس کی تاریخ کیا ہے اور فی الحقیقت انسان کا دشمن کون ہے جو اسے ہر اس کام کرنے کی ترغیب دیتا رہتا ہے جس سے دنیا فساد سے بھر جائے، یہاں کا امن و چین درہم برہم ہو جائے۔ سب سے بڑا فساد تو درحقیقت روحانی و ذہنی فساد ہے کہ انسان اپنے مالک، خالق اور رب کو چھوڑ کر شیطان اور اس کے حواریوں کی پیروی کرے۔ خالق کائنات کے تمام برگزیدہ پیغمبروں اور خاتم النبیین ۖکے بعد دنیا میں جو بھی روحانی و مذہبی بزرگ پیدا ہوئے۔

انہوں نے ہمیشہ امن و سلامتی کی بات کی اور لوگوں کو امن و سلامتی ہی کی دعوت دی۔ کیونکہ انسان کی حقیقت یہی ہے کہ وہ اللہ کا بندہ ہے اور اس کا تحفظ اسی میں پوشیدہ ہے کہ وہ اپنے رب کی خواہش کے مطابق اسی کا بندہ بن کر رہے، دنیا میں ظلم نہ کرے، بے قصوروں اور نہتوں کی جان نہ لے، جنگ کی خواہش نہ کرے، امن کا دلدادہ ہو، ایک دوسرے کی خدمت کو اپنا شعار بنائے، جس زمین میں وہ پیدا ہوا ہے اس سے محبت ہی نہ کرے بلکہ اسے امن و سلامتی کا گہوارہ بنا دے اور اپنے خالق و رب العالمین کی تخلیق کردہ فطرت سے بغاوت نہ کرے۔ انسان صرف اپنے جیسے انسانوں کا ہی دوست نہ ہو بلکہ روئے زمین کا ہر ذی روح ”جملہ حیوانات و نباتات” انسانوں کی دوستی اور ہم نشینی پر فخر محسوس کرے۔ آج پوری دنیا میں ” دہشت گردی” کا جو ماحول بنا ہوا ہے اس کا محرک انسانوں کا وہ گروہ ہے جس نے شیطان کو اپنا محبوب بنا رکھا ہے۔

انسانیت کو تباہ کرنے والی، دہشت گردی دنیا کے خواہ کسی بھی خطے میں ہو ہر حال میں قابل مذمت ہے اور اسے روکنے کے لئے عملی اقدام کی شدید ضرورت ہے۔ انسانوں کے اس گروہ میں نام نہاد مسلمان بھی ہو سکتے ہیں اور وہ لوگ بھی جنہوں نے خود کو ایک خدا کی بندگی سے آزاد رکھا ہے اور دنیا میں اپنے ہی جیسے انسان بھائیوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے میں حظ محسوس کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو یاد رکھنا چاہیئے کہ ظلم و فساد کا دور لمحاتی ہوتا ہے۔ ان کی حرکتوں کو خالق ریکارڈ کر رہا ہے اور وہ ذرے ذرے کا حساب لینے والا قادر مطلق ہے۔

انسانی تاریخ یہی بتاتی ہے کہ دنیا کا جابر سے جابر حکمراں بھی مٹی ہو گیا۔ لہذا ہمارا پیام یہی ہے کہ ظلم و فساد کے راستے کو ترک کر کے دنیا کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائیں اور منافقت کی روش کو اختیار نہ کریں۔ اس کے ساتھ ہی امن و سلامتی کی راہ پر چلنے والوں کو یاد رکھنا چاہیئے کہ شیطان کا مکر و فریب سب سے برا ہوتا ہے وہ انسان کو انسان ہی کے ہاتھوں ہلاک کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے لہذا ہم شیطان کی چالوں سے ہمہ دم چوکنا رہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ ہمیں جنگ کی لاامتناہی چکی میں پیس کر دور بیٹھا ہوا قہقہا لگاتا رہے اور ہم تباہ و برباد ہو جائیں پھر شاید ہمارا کوئی پرسان حال بھی نہ ہو گا۔

 M.A.TABASSUM
M.A.TABASSUM

تحریر:ایم اے تبسم (لاہور)
مرکزی صدر،کالمسٹ کونسل آف پاکستان”CCP”
email: matabassum81@gmail.com, 0300-4709102

Share this:
Tags:
Human Peace supportive terrorism اللہ امن انسان حامی دہشت
Previous Post گیس کی بندش سے پاکستان کی کاروباری ساکھ پر منفی اثر پڑے گا، عبیداللہ شیخ
Next Post ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گذشتہ ماہ، 3485 افراد قانون کی زد میں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close