Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معماران ملت کا المیہ

October 18, 2016 0 1 min read
Peace
Peace
Peace

تحریر : محمد مبین امجد
دنیا میں امن قائم کرنے، غربت اور افلاس کا خاتمہ کرنے، مسلسل ترقی اور قوموں اور نسلوں کے درمیان مفاہمت پیدا کرنے میں تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ کیا استاد کا کوئی نعم البدل ہوسکتاہے؟ کیا آپ کسی ایسے معاشرے کا تصور کرسکتے ہیں جہاں اسکول نہیں، ٹیچرز نہیں؟ نہیں ، ہر گز نہیں استاد کے بغیر کسی معاشرے کا وجود قائم ہی نہیں رہ سکتا کہ یہ استاد ہی ہوتا ہے جو معاشرے کی قدیم روایات کو آگے بڑھانے میں ممدو معاون ہوتا ہے۔ درس و تقدیس ایک مقدس پیشہ ہے اور غالباً درس و تدریس کے شعبے میں سب سے زیادہ افراد کام کرتے ہیں۔ یونیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق 2015 کے سال تک عالمی سطح پر بنیادی لازمی تعلیم کے لیے 16 لاکھ اضافی اساتذہ کی ضرورت پڑے گی ۔اور اسی طرح 2030 تک مزید 33 لاکھ اساتذہ کی ضرورت ہو گی۔ اساتذہ کی عظمت کے بارے میں دنیا بھر کی زبانوں میں بے شمار اقوال موجود ہیں اور مہذب معاشروں میں انہیں قدر و منزلت کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔

ترقی کی منزلیں تعلیم سے جڑی ہیں اور کون ہے جو تعلیم میں اساتذہ کے کردار سے انکار کرے۔ اس ضمن میں ہزاروں نہیں لاکھوں مثالیں دی جا سکتی ہیں۔ جیسے کہ تاریخ کی کتابوں میں مرقوم ہے کہ جب خلیفہ ہارون رشید اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ جمعے کی نماز پڑھنے مسجد گئے تو وہاں ان کے بیٹوں کے استاد بھی نماز پڑھنے آئے ہوئے تھے۔ جیسے ہی نماز ختم ہوئی دونوں لڑکے بھاگے کہ دیکھتے ہیں استاد کے جوتے کون اٹھا کر لاتا ہے۔ خلیفہ ہارون رشید کی آنکھیں عقیدت سے بھر آئیں جب اُنہوں نے دیکھا کہ ایک بیٹے نے ایک جوتا اُٹھایا ہوا ہے اور دوسرے نے دوسرا جوتا اُٹھایا ہوا تھا اور وہ دونوں استاد کاانتظار کررہے تھے۔اسی طرح بابا اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ جاپان میں ان کی گاڑی کا چالان ہوگیا جس کی وجہ سے انھیں ایک دن چھٹی کر کے عدالت میں پیش ہونا پڑا، جب جج کو یہ معلوم ہوا کہ وہ ایک استاد ہیں تو انھوں نے ان کی عزت وتوقیر کی حد کردی۔ مگر ہمارے ہاں اب یہ احترام کچھ ختم ہوتا جا رہا ہے حالانکہ استاد کی عزت بھی ہم پر اسی طرح فرض ہے جیسے والدین کی کیونکہ اساتذہ روحانی ماں باپ ہوتے ہیں مگر ہم زندگی کے ہر شعبے میں انحطاط کا شکار ہیں۔

اب مال و دولت رکھنے والے کو معاشرے کا معزز فرد سمجھا جاتا ہے ۔اسی وجہ سے ہمارے ہاں تعلیم کافی مسائل کا شکار ہے کیونکہ یہاں اساتذہ مسائل کا شکار ہیں۔ جب ان کو معاشی اور سماجی آزادی نہیں دی جائے گی تو وہ یکسوئی سے اپنا کام کیسے کر سکیں گے۔ کوئی بھی کام ہو، بچوں کو قطرے پلانے ہوں، الیکشن کی ڈیوٹی ہو، مردم شماری ہو یا سیلابی صورتحال سے نمٹنا ہو ، یا کوئی بھی سروے کرانا ہو، پاکستان میں اساتذہ کو ہر معمولی معمولی خدمت کیلیے ہائر کر لیا جاتا ہے جبکہ ان کا بنیادی کام محض نونہالان ملت کی آبیاری کرنا ہے۔ مگر چونکہ یہاں سیاسی مداخلت ہے جس کے نتیجے میں بدعنوانیاں، اقربا پروری اور جانبداری زور پکڑ رہی ہے اسی وجہ سے ہم ملینیم ڈیولپمنٹ گولز کو پورا کرنے میں ناکام رہےہیں ۔ یعنی دوسرے لفظوں میں ابتدائی لازمی تعلیم کو ہمارے ملک میں بری طرح نظرانداز کر دیا گیا ہے۔۔۔

Teacher With Childrens
Teacher With Childrens

اساتذہ نظام تعلیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ جب تک ان کے حالات کار بہتر نہیں ہوں گے ان سے اچھی کارکردگی کی توقع نہیں کی جاسکتی۔ ایک خوشحال استاد ہی صحت مند تعلیمی ماحول کی ضمانت دے سکتا ہے۔ جب اساتذہ اپنا فرض مکمل انصاف سے پورا کرتے ہیں، تو جو عزت واحترام ان کے حصے میں آتی ہے، اس کااندازہ صرف وہ استاد ہی لگا سکتے ہیں۔ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کو چھوڑ کر بیشتر ماحلک میں، خاص طور پر پاکستان میں اساتذہ انتہائی مشکلات کا شکار ہیں۔ انہیں وہ سماجی مرتبہ حاصل نہیں جس کے وہ مستحق ہیں۔ اور ستم بالائے ستم یہ کہ پاکستانی عوام نے تو استاد کے ساتھ جو کیا سو کیا مگر حکومت بھی اس معاملے پہ چشم پوشی اختیار کیے ہوئے ہے۔

چونکہ پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے اس لیے اس میں لامحالہ اساتذہ اور خواتین اساتذہ کی تعداد بھی اسی تناسب سے زیادہ ہے اور طرفہ تماشا یہ کی پنجاب حکومت ہی اس معاملے پہ آنکھیں بند کیے پڑی ہے۔ یہاں مرد اساتذہ کی تعداد54.71فیصد جبکہ خواتین اساتذہ کی تعداد56 فیصد ہے۔ان تمام اساتذہ کو حکومت کے سوتیلے پن کا سامنا ہے۔ ایک عرصے سے ان کا دیرینہ اپ گریڈیشن کا مطالبہ کھٹائی کا شکار ہے دوسرے تمام صوبوں میں اساتذہ کو کافی عرصے سے اپ گریڈ کیا ہوا ہے جس کے مطابق ایک سیکنڈری سکول ٹیچر گریڈ 17 میں کام کر رہا ہے جبکہ ادھر وہی ٹیچر گریڈ 16 میں ہے۔

اسی طرح وفاق اور دوسرے صوبوں میں پرائمری اور ایلیمنٹری اساتذہ بھی صوبہ پنجاب کے اساتذہ کی بہ نسبت اپ گریڈ ہیں۔ڈی گریڈیشن کا یہ مسئلہ صوبہ پنجاب میں اساتذہ کے مورال کو ڈاؤن کیے ہوئے ہے جس وجہ سے اساتذہ کی کارکردگی بھی مخدوش ہے۔ حکومت پنجاب نے 2002،2004،2006،اور 2009 میں محکمہ تعلیم میں ایجوکیٹرز بھرتی کیے، جن کو پہلی مرتبہ جناب خادم اعلیٰ شہباز شریف صاحب نے 19 اکتوبر2009 کو مستقل کرنے کے احکامات صادر فرماکرایک احسن اقدام کیا۔ لیکن کیا ہی اعلیٰ احسن اقدام ہوتا اگر ان تمام ایجوکیٹرز کو ان کی پہلی تعیناتی کی تاریخ سے مستقل کیا جاتا۔

Punjab Govt
Punjab Govt

مختلف ادوار میں بھرتی ہونے والے ان تمام ایجوکیٹرز کو ایک ہی تاریخ سے مستقل کرنے سے جہاں عدم مساوات اور حق تلفی ہوئی وہاں ان کو کیٹیگری وائز سیلری میں نقصان اٹھانا پرا اور مستقل ہونے سے قبل والی سروس سے محروم کر دیا گیا۔ جس کی وجہ سے ان کو مستقبل میں پے انڈیکسیشن، پروموشن اور پنشن وغیرہ جیسے مسائل سے دوچار کر دیا گیا۔ 19 اکتوبر2009 کو مستقل کرنے سے ان تمام ایجوکیٹرز کو سالانہ انکریمنٹ سے محروم کیا گیا جن کی یکم دسمبر 2009 کو انکریمنٹ ملنا تھی۔ اس کے علاوہ کنٹریکٹ پیریڈ کے دوران ملنے والی تمام انکریمنٹس کو پرسنل الاؤنس کی حیثیت دیکر منجمد کر دیا گیا۔ جو بہت بڑی زیادتی ہے۔ اس طرح معاشی لحاظ سے ملازمین کو انتہائی محرومی کا سامنا ہے۔ ان مسائل کے تدارک کیلیے مختلف فورمز پر آواز اٹھائی جاتی رہی ہے مگر تاحال کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ اور مسئلہ طوالت کا شکار ہے۔

انہی مسائل کی بنا پر ابھی تک کئی ایجوکیٹرز نے اپنی تنخواہ ریگولر نہیں کروائی۔ جس کی وجہ سے ان کو اب لاکھوں روپے کی ریکوری کا مسئلہ درپیش ہے۔ تنخواہ ریگولر کروانے کی وجہ سے ایجوکیٹرز کو جہاں اوور پیمنٹ ریکوری کا مسئلہ ہے وہاں تنخواہ ریگولر نہ کروانے کی وجہ سے یہ مزید کئی محکمانہ حقوق سے محروم ہو رہے ہیں۔جیسے کہ بچوں کے تعلیمی وظائف ، بچیوں کے جہیز فنڈ اور والدین کے تدفین و تکفین فنڈ وغیرہ۔

اسی طرح صوبہ پنجاب کے اساتذہ کے حالات کافی دگرگوں ہیں۔ حالانکہ یونیسکو نے اپنی کئی رپورٹس میں تجویز دی ہے کہ اساتذہ کو زیادہ سے زیادہ مراعات اور تنخواہیں دی جائیں ۔ مگر ہمارے ارباب اختیار کے کان پہ جوں نہیں رینگتی۔ یہ یاد رکھیے کہ ہم اس معاشرے کو جیسے اساتذہ دیں گے آوٹ پٹ میں ہمیں ویسے ہی پروفیشنلز اور افراد ملیں گے۔ واضح رہے کہ ہمیں اپنی قوم و ملک کی تعمیر و ترقی کیلیے ایک ایک فرد کو تراشنے کیلیے انہی اساتذہ کے رہین احسان ہیں۔ بقول شاعر
یہ فیضان نظر بخشا گیا ہے اہل مکتب کوکہ
حذف ریزوں سے کرتے ہیں لعل وگہر پیدا۔

Muhammad Mobeen Amjad
Muhammad Mobeen Amjad

تحریر : محمد مبین امجد

Share this:
Tags:
Communities Development Religion teachers teaching tragedy world peace اساتذہ المیہ امن ترقی درس دنیا معاشروں ملت
Foods
Previous Post چوکنا اور ذہن حاضررکھنے والی 4 اہم غذائیں
Next Post ترک چیف آف جنرل سٹاف دورہ امریکہ پر
Hulusi Akar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close