Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرامن رہنے کی ضرورت

March 18, 2015 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

تحریر : عبدالروف چوہان
9/11کے کچھ روز بعد پاک سرزمین پر شروع ہونے والی دہشت گردی کے واقعات تاحال ابھی جاری ہیں۔دہشت گردی کے ان واقعات میں کہیں مسجدیں نشانہ بنیں تو کہیں چرچ، کہیں سڑک پر چلتے سوچ وافکار میں گم معصوم شہری تو کہیں روزگار کماتے لوگ۔ کہیں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکارتو کہیں درسگاہوں میں علم کے متلاشی معصوم پھول۔ دہشت گردی کے واقعات میں زندگیوں کا نظرانہ پیش کرنے والوں میں سے کوئی اپنے خاندان کا اکلوتا کفیل تھا تو کوئی اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد۔کسی کا باپ جان سے گیا تو کسی جگہ جواں بہنوں کے اکلوتے بھائی،کسی گھر میں مردوں کا وجود ہی ختم ہو ا، تو کہیں بچوں کا شوروغل۔ظلم کی انتہا تو یہاں تک ہے کہ اس دہشت گردی نے گھر سے ماں کی دوا لینے کی غرض سے جانے والے نوجوان کو بھی نہ بخشا۔دہشت گردی کے باعث لوگ ہر جگہ اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھنے لگے ہیں۔لیکن دہشت گردی کی بے شمار شرمناک کاروائیوں کے باوجود عوام باحوصلہ ہیں او دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ قارئین، لاہور کے علاقے قلعہ گجرسنگھ میںہونے والے دھماکے کو ابھی کچھ ذیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ 15/3/15کو لاہور کے علاقے یوحنا آبادمیں چرچ کے باہر دل کو دہلا دینے والا انتہائی افسوس ناک دھماکوں کا واقعہ پیش آیا۔یکے بعد دیگر دو دھماکے اس وقت کیے گئے جب چرچ میں اتوار کے روز دعائیہ تقریب جاری تھی۔پنجاب پولیس کی طرف سے تعینات چرچ کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار کی جواں مردی کے باعث حملہ آور اندر دا خل ہونے میں ناکام رہا اور اس نے اپنے آپ کو مجبوراً چرچ کے باہر ہی اڑا ڈالا۔اورپہلے دھماکے کہ کچھ ہی دیر بعد دوسرے زور دار دھماکہ بھی ہوگیا۔دھماکوں کے باعث 19افراد جان سے گئے۔ 70کے قریب زخمی ہوئے۔

دھماکے کے بعد ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا۔ کچھ لوگ بھاگنے لگے، توکچھ اپنے پیاروں کو ڈھونڈنے لگے، اورکچھ امدادی کاروائیوں میں حصہ ڈالنے لگے۔دھماکے کے فوراً بعد سرکاری مشینری حرکت میں آئی۔ایمبیولنسس کچھ ہی لمحوں کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچنے لگیں۔جو مریضوں کو تیزی سے ہسپتالوں کی جانب منتقل کرنے لگیں۔اس واقعہ کے فوراً بعد ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف ،ڈی سی او لاہور ،ایس ایس پی سی آئی ایے سمیت بہت سے سرکاری افسران موقع پر پہنچ گئے۔انتظامیہ کی جانب سے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی،حکومتی نمائندے بھی لوگوں کے دکھ میں شامل ہونے اور امدادی کاروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے جنرل ہسپتال پہنچ گئے۔ہسپتالوں میں کہیں تکلیف میں مبتلا زخمیوں کی دل میں دہلا دینے والی آوازیں تھیں تو کہیں لواحقین کی پریشان حالت۔کہیں مریض بے بسی سے اپنے پیاروں کو تک رہے تھے تو کہیں لواحقین زخمیوں میں اپنے گمشدہ پیاروں کو ڈھونڈ رہے تھے۔ہر چہرے پر بے بسی ، پریشانی اور دہشت گردوں کے لیے نفرت دکھائی دے رہی تھی۔لیکن مصیبت کی اس گھڑی میںلاہور میں بسنے والے لوگوں نے اپنا کردار مکمل طور پر ادا کیا۔۔جہاںلوگ ہسپتالوں میں خون کا عطیہ دینے پہنچے ،وہاں ساتھ ہی ساتھ ہر شہری کے دل میں مشکل کی اس گھڑی میں کرسچن کمیونٹی کے لیے اظہار تعزیت پایا جارہا تھا۔اس تمام صورتحال نے دہشتگردوں کو یہ پیغام دیا کہ دہشت گردی کے خلاف تمام مذاہب یکجا ہیں۔

قارئین یہ تو تصویر کا ایک رخ تھا ۔اب تصویر کے دوسرے رخ کو بھی دیکھنا ضروری ہے جو اس دھماکے کے بعد پیش آیا۔ جس سے ملک میں بسنے والا ہر شہری پریشان اور اسکی آنکھیں نم ہیں ۔یوحنا آباد میں دھماکے کے فوراً بعد پولیس نے معمول کے مطابق دو مشکوک افراد کو پکڑلیا۔ موقع پر موجود لوگوں نے ان دونوں افراد کو پولیس سے چھین لیا۔اور بغیر کسی قسم کی پوچھ گچھ کے تشدد کرنے لگے۔تشدد کے باعث پہلے تو دونوں افراد بے ہوش ہوئے ،بعدازاں دونوں افراد جان سے گئے۔مشتعل افراد دونوں مشتبہ افراد کو ایک کلو میٹر تک گھسیٹے ہوئے لیے گئے۔اور ان مشتعل افراد نے بغیر کسی جانچ ،ثبوت ،گواہوں اور برآمدگی کے دونوں نوجوانوں کو مجرم قرار دے دیا۔اور ایک ایک کرکے دونوں نوجوانوں (بابر نعمان اور محمدنعیم) کو سڑک کے اوپر آگ لگا دی گئی۔آخر کیوں تشدد کرنے والے مظاہرین ( عورتیں،مرد) یہ بھول گئے کہ ہوسکتا ہے کہ یہ دو نوجوان بھی چرچ دھماکوں میں مرنے والے معصوموں کی طرح معصوم ہوں۔تشدد کے بعد زندہ جلادینے والے بھی ہو سکتا ہے کہ اس ملک کے پرامن شہری ہوں۔وہ بھی تو کسی کے بھائی ،بیٹے ،باپ ہوں گے۔یا ہو سکتا ہے کہ ان لوگوں کو کسی نے ذاتی رنجش کا نشانہ بنا ڈالاہو۔،مشکوک افراد کو ایلیٹ فورس سے چھین کر تشد د کرنے اور جلانے والے خود ہی منصف اور خود ہی مدعی بن گئے۔

Burn
Burn

اگر جلائے جانے والے انسان واقعے ہی مجرم تھے تو مشتعل افراد نے سیکیورٹی اداروں کی بہت ہی آسان تفتیش کو کئی سوالیہ نشانوں میں پھنسا دیا۔اور اگر جلنے والے دونوں لوگ پر امن شہری تھے ،جو اب تک کی تفتیش کے مطابق ثابت ہو چکا ہے۔ تو انکا مجرم کون ہوگا۔ان مشتعل افراد کا دو نوجوانوں کو زندہ جلا دینے کے بعد بھی دل نہ بھرا تو انہوں نے پنجاب پولیس کے خلاف نعرے بازی اور پتھراوشروع کر دیا اسی پنجاب پولیس کے خلاف جس کے اہلکار وں نے خود دوران ڈیوٹی چرچ کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کیے۔ اگر پولیس کے جوان حملہ آور کو چرچ کے اندر داخل ہونے سے نہ روکتے تو یقینا حالات کچھ اور ہوتے۔ پنجاب پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنیکی بجائے پنجاب پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی اور پتھراو کے بعد مظاہرین نے پنجاب پولیس کے جوانوں کی قربانی مٹی میں ملا دی۔مظاہرین کی جانب سے میٹرو بس کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کرکے خزانے کوسینکٹروں لاکھ کا نقصان پہنچایا گیا۔مظاہرین کی جانب سے یوحنا آباد سے وابستہ فیروزپور روڈ کو نوگوایریا کی شکل دے دی گئی۔یہاں تک کے کچھ شرپسند عناصر کے باعث وفاقی وزیر کامران مائیکل سمیت ،پولیس افسران اورپوری کی پوری سرکاری مشینری کو دھماکے کی جگہ تک پہنچنے کے لیے بہت سے مسائل کا سامنا رہا۔قارئین یوحنا آباد میں موجود دونوں چرچوںمیں پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے اعلی عہدیداروں سمیت کرسچن حقوق کی تنظیموں کے اعلی عہدیدار بھی موجود ہوتے ہیں۔

اس واقعہ کے فوراً بعد چرچ میں موجود تمام اعلی عہدیداروں کو آگے بڑھتے ہوئے مشتعل مظاہرین کو پرامن رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تھا۔اور لاہور پولیس کے خلاف نعرے لگانے والوں کوتسلی دیتے ہوئے سمجھانا چاہیے تھا کہ اس پولیس کے جوان بھی ان کے چرچ کی حفاظت پر ماموراپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔ سانحہ یوحنا آباد میں مرنے اور زخمی ہونے والوں نے پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈال دیا،اسکی اہمیت اپنی جگہ،۔لیکن زندہ جلائے گئے نوجوانوں کو جلانے والے لوگوں کا جرم اپنی جگہ۔ یہ حقیقت ہے کہ کوئی بھی قوم یا گروپ اپنے لیڈر کے بغیر بے قابو ہو جاتے ہیں۔اور لیڈروں کا کسی بھی احتجاج کے موقع پر سب سے آگے ہونا اور مثبت اعلانات کرتے رہنا ہی نقصانات سے بچاتا ہے۔اگر کیتھولک اور کرائسسٹ چرچ کی انتظامیہ ،پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے لوگ بھی دھماکوں کے فوراًبعد مظاہرین کے ساتھ ہی فیروز پور روڈ پر باہر آجاتے اور مثبت اعلانات کرتے رہتے تو شایدزندہ جلنے والے بچ جاتے۔

سرکاری املاک کا سینکٹروں لاکھ کا نقصان بھی نہ ہوتا۔اور انکا یہ عمل ہمیںباشعور اور پرامن قوم ظاہر کرتا۔لیکن اب وقت کی ضرورت کے مطابق یوحنا آباد میں واقع چرچ انتظامیہ کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ برمنگھم میں ہونے والے واقعات کی طرح سیکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو زندہ جلانے والے مجرموں اور سرکاری املاک توڑنے والوں کو ویڈیوز کی مدد سے قانون کی گرفت میں لانے میں اپنا کردار ادا کریں۔تاکہ زندہ جلنے والوں کے لواحقین کو بھی انصاف مل سکے اگر حکومت وقت چرچ دھماکوں میں مرنے والوں کے ساتھ ساتھ شرپسند لوگوں کی جانب سے جلائے گئے دو نوجوانوں ( حافظ محمد نعیم اور بابر نعمان ) کی روحوں اور انکے لواحقین کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام رہی تو یقینا حافظ محمد نعیم اور بابر نعمان روز حشر حکمران وقت کو معاف نہیں کریں گے۔

Abdul Rauf Chouhan
Abdul Rauf Chouhan

تحریر : عبدالروف چوہان
رابطہ 03057300200
abdulraufkips59e@gmail.com

Share this:
Tags:
innocent need Oppressed peaceful security student terrorism پرامن چرچ دہشت گردی سیکیورٹی ضرورت ظلم علم معصوم
Benazir Bhutto and Asif Zardari
Previous Post بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کر دیئے
Next Post سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ
Jam Mehtab Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close